غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

سرائیکی صوبہ حقائق کیا ہیں۔۔

تحریر: رانا عبدالرب ذوالفقار علی بھٹو کے دیرینہ رفیق اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر غلام حسین کی طرف سے نومبر 1996ء میں ہمارے ایک قلم کار دوست ایم۔آر ملک کو پاکستان نیشنل کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ملا۔یہ کانفرنس فرید پارک لاہور میں ہوئی۔کانفرنس کے روح رواں ایئر مارشل محمد اصغر خان تھے۔کانفرنس میں […]

.....................................................

را کی دہشت گردی کب تک۔۔۔؟

را کی دہشت گردی کب تک۔۔۔؟

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید مسائل و معاملات کتنے ہی پچیدہ اور مشکل کیوں نہ ہوں جب تشخیص درست اور سمت صحیح ہو تو مشکل ترین مسائل کو سلجھانا اور معاملات کو حل کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ ایسے ہی پاکستان بھی اس وقت بہت سے مسائل کا شکار ہے جن میں سرفہرست دہشت […]

.....................................................

دشمن کو دندان شکن جواب

دشمن کو دندان شکن جواب

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن قوموں کی زندگی میں ایسے نازک موڑ آتے ہیں جو قوموں کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک موڑ 28 مئی 1998ء کو پاکستانی قوم کی تاریخ میں آیا جس نے پاکستانی قوم کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی۔یہ وہ دن تھا جس نے دنیا […]

.....................................................

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں سرحد پختون، ینگ اسلام، ینگ عزیز آباداور ہزارہ محمڈن کی فتوحات

آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں سرحد پختون، ینگ اسلام، ینگ عزیز آباداور ہزارہ محمڈن کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں سرحد پختون کلب نے ایک سخت مقابلے کے بعد میزبان کلب کلری محمڈن کو 2-0سے شکست دیدی کھیل کے دوران پورے میچ میں کلری محمڈن نے نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور […]

.....................................................

ڈائیری، اٹک سٹی

ڈائیری، اٹک سٹی

تحریر : ملک محمد ممریز قبلہ بانڈی گاؤں تربیلا روڈ پر مشر ق کی طرف ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں پر قبلہ بانڈی ڈیم بھی بنا ہو ا ہے ڈیم کے بالکل سامنے میر قریبی دوست چوہدری شوکت زمان ، چوہدری حیات ،چوہدری عمر حیات کا حجرہ ہے ۔حجرہ علاقہ چھچھ میں ڈیرے کو […]

.....................................................

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا راستہ نقصان کا راستہ ہے اسی لئے اپنے بچوں کو دہشت گردی سے پاک محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ دہشت گردی نے […]

.....................................................

سیٹھوں کی سازش

سیٹھوں کی سازش

تحریر : وسیم رضا بیس سال سے پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں کامیا بیاں سمیٹنے والے آئی ٹی ادارے ایگزیکٹ جس میں ہزاروں پاکستانی گریجویٹ بچے بچیاں کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں نیو یارک تائمز کی ایک سٹوری پر پاکستانی حکومت کا ردعمل انتہائی حیرت انگیز اور افسوس ناک ہے ، یہ […]

.....................................................

حکمران ٹولہ عوامی غضب کا شکار ہونے والا ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

حکمران ٹولہ عوامی غضب کا شکار ہونے والا ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے کہا کہ احاطہ عدالت میں نقاب پوش اہلکاروں کا تشدد قابل نفرت و مذمت اقدام ہے اور اگر حکومت اس کی ذمہ دار ہے تو عوام اور میڈیا کے غضب سے دوچار ہو گی۔ اگر یہ […]

.....................................................

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ لکڑی کی پیٹیوں پر پابندی کی وجہ سے پہلی مرتبہ تمام کنسائمنٹ گتے کے کارٹن پر مشتمل ہے جس میں معیار بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستانی آم دبئی کی منڈی میں تاریخ کی سب سے بلند قیمت پر فروخت کیا […]

.....................................................

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس […]

.....................................................

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ مختار احمد دوسرے میچ کے بھی بہترین کھلاڑی قرارپائے اورانہوں نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبورا نے […]

.....................................................

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

اردو کا سرکاری طور پر نفاذ

تحریر : فیصل اظفر علوی کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں اس ملک کی قومی زبان انتہائی اہمیت کی حامل ہے، تاریخ گواہ ہے کہ اقوام عالم نے ترقی کے زینے ہمیشہ اپنے اخلاقی، سماجی، معاشرتی اقدار اور قومی زبان کی رسی کو تھام کر طے کئے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان کے […]

.....................................................

اگلے 12ماہ میں پاکستان سے ایٹمی ہتھیار خرید سکتے ہیں، داعش کا دعویٰ

اگلے 12ماہ میں پاکستان سے ایٹمی ہتھیار خرید سکتے ہیں، داعش کا دعویٰ

دمشق (جیوڈیسک) برطانوی اخبار ’دی انڈی پینڈنٹ‘ کے مطابق داعش نے دعوی کیا ہے کہ وہ اگلے بارہ ماہ میں پاکستان سے ایٹمی ہتھیار خرید سکتے ہیں۔ آئی ایس آئی ایس نے اپنے پروپیگنڈا میگزین ’دابق‘ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ گروپ تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہ اپنا پہلا جوہری ہتھیار 1 […]

.....................................................

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لئے بھی سیکیورٹی فورسز نے قذافی اسٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا تاہم صبح سے ہی شائقین کرکٹ کی قذافی اسٹیڈیم آمد […]

.....................................................

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

ملتان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 24/5/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 24/5/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) بیرسٹر سلطان تبدیلی کی علامت ہیں، آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہو گی،بیرسٹر سلطان کشمیر کے واحد لیڈر ہیں جو کرپشن سے پاک ہیں اور کشمیر کاز کیلئے بیرسٹر سلطان کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سعودی عرب کے صدرراجہ نصیر نے صحافیوں سے […]

.....................................................

بھارتی ہٹ دھرمی کھل کر سامنے آ گئی

بھارتی ہٹ دھرمی کھل کر سامنے آ گئی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے اِس کہے کے بعد کہ ”دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دیں گے ،کانٹانکالنے کے لئے کانٹااستعمال کریں گے “اَب منوہر پاریکر کے خطے میں دہشت گردانہ عزائم کو تقویت دینے والے بیان کے بعد کسی بھی پاکستانی کی سوچ و فکر […]

.....................................................

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

عمران خان کا دورہ گلگت موسم کی خرابی کے باعث پھر منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا دورہ گلگت ایک بار پھر موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو آج اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرنا تھا۔ عمران خان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ریحام خان، جہانگیر ترین اور فیصل جاوید […]

.....................................................

را پاکستان میں تمام تر خون ریزی میں ملوث ہے جس کی مدد کرنے والے وطن فروش اور غدار ہیں، ناہیدحسین

را پاکستان میں تمام تر خون ریزی میں ملوث ہے جس کی مدد کرنے والے وطن فروش اور غدار ہیں، ناہیدحسین

کراچی: اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہا را ”پاکستان میں تمام تر خون ریزی میں ملوث ہے جس کی مدد کرنے والے وطن فروش اور غدار ہیں ،جس نے ماں جیسی زمین کا سودا کیا وہ انسان کہلانے کے لائق نہیں ہوسکتے اور جس نے استادوں کی عزت نہیں کی وہ […]

.....................................................

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی، فنکاروں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کی فاتحانہ انداز میں بحالی کے بعد ملکی اور غیر ملکی کرکٹ شائقین سمیت فنکار اور سابقہ و موجودہ فنکار بھی اس خوشی کے موقعے پر پھولے نہیں سما رہے جس کا اظہار وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]

.....................................................

جو بیف کھائے بغیر نہیں رہ سکتے، پاکستان چلے جائیں، مختار عباس نقوی

جو بیف کھائے بغیر نہیں رہ سکتے، پاکستان چلے جائیں، مختار عباس نقوی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں گائے کا گوشت پسند کرنے والے مسلمانوں کے لیے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر مختار عباس نقوی کا انوکھا مشورہ ، کہتے ہیں جو بیف کھائے بغیر گزارہ نہیں کر سکتے انہیں پاکستان یا عرب ممالک چلے جانا چاہیے۔ بھارت میں گئو ماتا کو ذبح کرنے کی پابندی […]

.....................................................

پاکستان بنانے کے مخالف آج اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ عبد الرشید رضوی

پاکستان بنانے کے مخالف آج اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ عبد الرشید رضوی

لیہ : جامع مسجد انوار حبیب لیہ میں صدر پاکستان سنی تحریک عبد الرشید رضوی کی زیر صدارت بانی سنی تحریک محمد سلیم قادری شہید کی برسی کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر سنی تحریک ضلع لیہ نائب صدر جماعت اہلسنت تحصیل لیہ سیّد رشیداحمدشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کے […]

.....................................................