را کی کاروائیاں اور پاکستان

را کی کاروائیاں اور پاکستان

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ کراچی صفورہ گوٹھ پر اسماعیلی برادری کی بس پر سفاکانہ کاروائی کر کے ٤٤ خواتین، مرد اور بچوں کو شہید کر دیا گیا۔ سانحہ صفورہ پر پورے ملک میں سوگ منایا گیا۔ کراچی میں نظام زندگی معطل رہا۔ سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ وکلا نے […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں چنیسر بلو پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئی

ہمارا پاکستان فٹ بال کپ میں چنیسر بلو پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں چنیسر بلو نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت لیاری کی معروف ٹیم تاج مسلم کو ایک سخت مقابلے کے بعد 3-2سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کھیل کے دوران پہلے ہاف […]

.....................................................

پاکستان میں ایک کروڑ بیس لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں : زبیر حفیظ

پاکستان میں ایک کروڑ بیس لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے، پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں خواندگی کا تناسب تشویشناک حد تک کم ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے […]

.....................................................

بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

بطورحریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت […]

.....................................................

خون ارزاں ہے صرف مسلم کا؟

خون ارزاں ہے صرف مسلم کا؟

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر منی پاکستان ، شہرِ قائد، کراچی میں بدھ کے روز صبح ہی صبح بندوق برداروں نے تقریباً چار درجن کے قریب اسماعیلی کمیونٹی کے لوگوں کو بس میں گھس کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔جن میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین اور بچے بھی […]

.....................................................

فضل اللہ کور یجو اور دیگر مہمان شمائلہ مزمل کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

فضل اللہ کور یجو اور دیگر مہمان شمائلہ مزمل کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

اسپارک کے زیراہتمام آرٹس کونسل آف پاکستان میں منعقدہ مقابلہ خطاطی کی تقریب میں ایس ایس پی فضل اللہ کور یجو اور دیگر مہمانان اسپارک کی پروجیکٹ منیجر شمائلہ مزمل کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس عزاء سفر امام حسین آج کورنگی میں منعقد ہوگی

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس عزاء سفر امام حسین آج کورنگی میں منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجلس اعزاء سفر امام حسین مدینہ سے کربلا (آج) مورخہ 18 مئی 2015ء بروز پیر بعد نماز مغربین بمقام امامیہ مسجد و عزاء خانہ امام بارگاہ جے ون کورنگی نمبر 5 پر منعقد ہوگی۔ مجلس سے مولانا آغا شبیر الحسن طاہری خطاب فرمائیں گے جبکہ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ کی آمد، خواہشات و توقعات

وفاقی بجٹ کی آمد، خواہشات و توقعات

تحریر : احسان الحق اظہر وفاقی بجٹ قریب آتے ہی عوام میں بے چینی اور خوف کی فضا ء پیدا ہو گئی ہے ،عوام بڑھتی مہنگائی اور بے روز گاری کے باعث موجودہ حکومت سے بد دل دکھائی دینے لگے ہیں ۔ پاکستان میں گزشتہ آٹھ سے دس سال سے مہنگائی کی شرح میں خطرناک […]

.....................................................

دشمن ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ ناہید حسین

دشمن ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ دشمن ملک پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے اور وہ پاکستان کی معاشی ترقی میں روکاوٹ ڈالنے کیلئے اس نے کراچی کا انتخاب کیا۔ جہاں اسے کرائے کہ دہشتگرد اور ٹارگٹ کلر با آسانی دستیاب ہوجاتے ہیں جسکی سب سے بڑی […]

.....................................................

پاکستان میں سانحات پر عالمی نقطہ نظر

پاکستان میں سانحات پر عالمی نقطہ نظر

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں بدلتی صورتحال پر عالمی میڈیا پرجاری تبصروں میں خصوصی طور میں سکیورٹی صورتحال پرسوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ مبصرین کا کہناہے کہ وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان پر اتفاق رائے کے وقت واشگاف الفاظ میں ہر قسم کے انتہا پسند اور فرقہ واریت پھیلانے والے گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے […]

.....................................................

کراچی کے کیڑوں کا علاج ۔۔۔مگر کیسے ؟

کراچی کے کیڑوں کا علاج ۔۔۔مگر کیسے ؟

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی پاکستان کا مشہور، معروف و تجارتی مرکز کراچی گزشتہ چند سالوں سے ناقابل فراموش حالات سے گزر رہا ہے۔ جہاں لوگوں میں خوف کی فضا کم ہونے کا نام نہیں لیتی ہے۔ کراچی میں ہر قوم سے تعلق رکھنے والے باشندے آ باد ہیں۔ بلوچ، سندھی، پشتون، اردو اسپیکنگ […]

.....................................................

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

پانی کا موجودہ بحران سندھ حکومت کے خلاف سازش ہے۔ اعظم درانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر سندھ کونسل و صدر پی ایس 123 ضلع کورنگی اعظم خان درانی نے کراچی میں پانی کے موجودہ بحران پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کے خلاف گہری سازش قرار دیاانہوں نے کہا کہ پانی کا موجودہ بحران پیدا کرنے کے ذمہ […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کی دشمن ”را“ اور بھارتی مکاریاں

پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کی دشمن ”را“ اور بھارتی مکاریاں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاک چین بڑھتی دوستی اوراِسی دوستی کی بنیاد پر چین کی جانب سے پاکستان کو اقتصادی طور پر خطے کا ایک عظیم مستحکم مُلک) ایشیائی ٹائیگر) بنانے کے عزم واعلان کے ساتھ ہی بھارتی حکمرانوں اور ایجنسیوں کی دُھوتیوں(لُنگیوں) میں لگی گیٹھانیں بھی ڈھیلی ہونی شروع ہوگئیں ہیں اَب […]

.....................................................

ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لیہ : ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت ومحبت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ حکومت پاکستان اوروزارت پانی وبجلی سے آج رات لوڈشیڈنگ نہ کرنے کامطالبہ۔ تفصیل کے مطابق سرکاردوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لامکاں پرمعراج پرجانے کی خوشی اوریادآج رات٦٢،٢٧ رجب المرجب١٤٣٦ھ ١٦،١٧مئی٢٠١٥ء کی درمیانی شب ملک […]

.....................................................

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کر دیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم منگل کو رات 2 بجے کے قریب لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کی […]

.....................................................

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

دشمن ایجنسیاں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو انسداد دہشتگردی سے متعلق آپریشن اور ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی […]

.....................................................

آخر یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا

آخر یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی کراچی گزشتہ کئی سالوں سے منظم دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ مافیا کی زد میں ہے اور پاکستان کی اس اقتصادی شہ رگ ہر پے در پے وار کیے جا رہے ہیں کہا جاتا ہے کہ یہ سب کچھ ایک منظم سازش کے تحت کیاجا رہا ہے۔ گزشتہ سال […]

.....................................................

ہمارا پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ ینگ پی ائی بی اور اعظم اسپورٹس کی کامیابی کامیابی

ہمارا پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ ینگ پی ائی بی اور اعظم اسپورٹس کی کامیابی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری میں جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء کے سلسلے میں ینگ پی آئی بی نے مد مقابل کراچی محمڈن کو 5-3سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے ذیشان نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ نمایاں رہے۔ جبکہ زمان غنی اور امیر […]

.....................................................

بڑی جٹھانی

بڑی جٹھانی

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بھارت کا رویہ پاکستان سے بالکل ایسا ہے جیسا دیورانیوں، جٹھانیوں کا ایک دوسرے سے ہوتا ہے۔حالیہ افسوسناک واقعے پر پہلی مرتبہ بھارت نے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔اس پر مجھے اپنی ایک رشتہ دار یاد آ گئیں جاگیردار لوگ اپنی حویلیوں میں کام کرنے والے عملے کو ہی اپنی رعایا سمجھتے […]

.....................................................

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹنا ناگزیر ہوچکا ہے ‘ اے پی ایم ایل

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹنا ناگزیر ہوچکا ہے ‘ اے پی ایم ایل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) صنعتکاروں ‘ تاجروں اور کاروباری افراد پر مشتمل پر امن اسمٰعیلی برادری پر دہشتگردانہ حملہ براہ راست پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے ‘ دہشتگرد سرمایہ کاروں ‘ صنعتکاروں اور تاجروں و کاروباری افراد کو خوفزدہ کرکے پاکستان چھوڑنے اور سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے پر مجبور کررہے ہیں تاکہ […]

.....................................................

استعماری طاقتیں پاکستان میں امن و خوشحالی آتا نہیں دیکھ سکتیں، دردانہ صدیقی

استعماری طاقتیں پاکستان میں امن و خوشحالی آتا نہیں دیکھ سکتیں، دردانہ صدیقی

کراچی : جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی کے قریب اسماعیلی برادری کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعماری طاقتیں پاکستان میں امن و خوشحالی آتا نہیں دیکھ سکتیں، اسماعیلی برادری ایک پرامن کمیونٹی ہے جس […]

.....................................................

بھارت سیریز سے قبل ہی پاکستان کو ناز نخرے دکھانے لگا

بھارت سیریز سے قبل ہی پاکستان کو ناز نخرے دکھانے لگا

نئی دہلی (جیوڈیسک) دسمبر کی مجوزہ سیریز سے قبل ہی بھارت پاکستان کو ناز نخرے دکھانے لگا، براڈ کاسٹر کے حوالے سے اعتراض ہوا، ساتھ میچز اپنے ملک میں کرانے پر بھی اڑ گیا، بورڈ چیف جگ موہن ڈالمیا نے تو پہلے ٹیسٹ کیلیے کولکتہ کا نام پیش کر دیا ہے،دوسری جانب پاکستان نے براڈکاسٹر […]

.....................................................

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی ہے اور اس حوالے سے بھارت کو بارہا آگاہ بھی کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا، کھلاڑیوں کو دورہ آسٹریلیا کے ڈیلی الاؤنس کی پوری رقم نہیں ملی، کھلاڑیوں نے کوریا جانے سے انکار کر دیا، ذرائع۔

.....................................................