پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

.....................................................

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ، پاکستان کی بدترین نویں پوزیشن

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ، پاکستان کی بدترین نویں پوزیشن

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری سالانہ اپ ڈیٹ کی جانے والی رینکنگ میں پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں دھچکا لگا۔ ورلڈزکپ کوارٹرز فائنل سے باہر ہونا اور پھر بنگلا دیش سے کلین سویپ شکست نے گرین شرٹس کو تاریخ کے بدترین نویں نمبر پر پہنچا […]

.....................................................

پاکستان میں یوم مزدوراں……

پاکستان میں یوم مزدوراں……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ آج یکم مئی ہے جسے یوم مزدوراں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1886 میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے محنت کشوں نے احتجاج کیا اور اس کی پاداش میں انہیں ہزاروں جانوں کی قربانی دینا پڑی۔ انہی قربانیوں کی یاد میں ہر سال یکم مئی کو ”یوم مزدوراں” منایا […]

.....................................................

پاکستان کا نظام طاقتور کے مفادات کے تحفظ اور لوٹ مار کی شراکت داری پر مبنی ہے

پاکستان کا نظام طاقتور کے مفادات کے تحفظ اور لوٹ مار کی شراکت داری پر مبنی ہے

فیصل آباد: تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ کے ضلعی صدر شیخ الیاس شاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام طاقتور کے مفادات کے تحفظ اور لوٹ مار کی شراکت داری پر مبنی ہے۔ موجودہ نظام انصاف میں عام غریب پاکستانی کیلئے خیر نہیں۔ شیخ الیاس شاہد نے مزید کہا کہ پاکستانی نظام انصاف دنیا کا […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی کیلئے قومی جذبات اورسیاست

پاکستان کی ترقی کیلئے قومی جذبات اورسیاست

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں سیاسی اور سرکاری اداروں میں بدلتی صورتحال پر پاکستانی قوم کی نظریں پاک افواج اور عدلیہ پرجمعی ہوئی ہیں۔ کیونکہ اب پاکستانی قوم کو چینی صدر کے دورے کے بعداس بات کا علم ہوگیا ہو گاکہ ملک دھرنوں، احتجاجی مظاہروں اور الزامات سے ترقی نہیں کرتے بلکہ مثبت سوچ […]

.....................................................

گزشتہ رات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے

گزشتہ رات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے

گزشتہ رات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے، گرفتار دہشت گرد بھارتی ایجنسی را سے تربیت لے کر آئے ہیں، گرفتار دہشت گردوں میں طاہر عرف لمبا اور جنید شامل ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہے، ایم کیو ایم جیسی تنظیموں کو کا لعدم قرار […]

.....................................................

کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط، 537 رنز بنا لئے

کھلنا ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط، 537 رنز بنا لئے

کھلنا (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے شہر کھلنا میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 227 رنز کے ساتھ تیسرے دن کا کھیل شروع کیا۔ محمد حفیظ نے اظہر علی کے ساتھ ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا۔ اظہر علی اور محمد حفیظ کی شراکت میں 227 رنز بنے۔ اظہر […]

.....................................................

چوہدری سرفراز سبحانی سپین کے نجی دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

چوہدری سرفراز سبحانی سپین کے نجی دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان) شمسہ و و کیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلیانہ کے صدر چوہدری سرفراز سبحانی سپین کے نجی دورہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق شمسہ و و کیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلیانہ کے صدر چوہدری سرفراز سبحا نی سپین کے نجی دو ر ہ کے بعد گلیا نہ پہنچ گئے۔ اسلا م […]

.....................................................

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل ہونے کا ارادہ نہیں، پاکستان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے […]

.....................................................

ھم تو ڈوبے ہیں صنم

ھم تو ڈوبے ہیں صنم

تحریر : وقار انساء پاکستان ٹیم اس وقت بنگلہ دیش میں اپنا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے – کھلاڑیوں کو بالاخر شرم آ ہی گئی کچھ ہلتے جلتے نظر آئے لیکن اس وقت ان کی کارکردگی ایسے ہی لگ رہی ہے کہ جیسے کوئی بہت بری دال بنا کر اس کو دیسی گھی کا بگھار […]

.....................................................

الیکشن کا شفاف ترین طریقہ

الیکشن کا شفاف ترین طریقہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر الیکشن کے بعد دھاندلی، دھاندلی کا شورمچ جاتا ہے۔دارصل پاکستان میں انتخابات سود خورسرمایہ داروں، بدکرداروڈیروں، مزدور وںکا خون چوسنے والے صنعتکاروںاور انگریز کی ناجائزاولاد جاگیرداروں کے چونچلے اور کھیل تماشا بن چکے ہیں۔ یہ لوگ تو کتوں کی لڑائیاں جو کہ ان کا خاص مشغلہ ہے میں […]

.....................................................

مصباح الحق اور ایک سیاسی قائد

مصباح الحق اور ایک سیاسی قائد

تحریر : ابن ریاض ہماری نظر سے ایک خبر گزری جس کا حوالہ ایک معتبر اخبار ہے کہ لاہور میں مصباح نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں یہ تحریک ایک سیاسی جماعت کے قائدسے ملی ہے جنھوں نے […]

.....................................................

اصلی سفیران پاکستان

اصلی سفیران پاکستان

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ کہا جاتا ہے کہ جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے بھاگ جاتے ہیں۔جدہ سے ملک محی الدین کافون تھا کہ نیپال میں زلزلہ آیا تو پاکستانی سفارت خانے کے عملے نے اپنے بچوں کو امداد لے جانے والے جہازوں میں واپسی پ سوار کرا دیا […]

.....................................................

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]

.....................................................

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنگجو پاکستان سے آرہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے […]

.....................................................

پاکستان اور چین، سیاست و معیشت

پاکستان اور چین، سیاست و معیشت

تحریر: گل رحیم یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مستحکم بنیادوں پر استوار ہے۔پاکستان او,ر چین نے ہر موڑ پر ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔چینی حکومت پاکستان بننے کے دو سال بعد معرض وجود میں آیاہے۔ چین کے متعلق پورے یورپ اور اقوام عالم میں […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمت میں اچانک تیزی غالب ہوگئی ہیں۔ پاکستان کی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ تین یوم کے دوران فی من روئی کی قیمت مجموعی طورپر 100 روپے کے اضافے سے 5600 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جوگزشتہ 8 ماہ کی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی […]

.....................................................

پاکستان میں یوم مزدوراں

پاکستان میں یوم مزدوراں

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ آج یکم مئی ہے جسے ”یوم مزدوراں” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1886 میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے محنت کشوں نے احتجاج کیا اور اس کی پاداش میں انہیں ہزاروں جانوں کی قربانی دینا پڑی۔ انہی قربانیوں کی یاد میں ہر سال یکم مئی کو ”یوم مزدوراں” منایا […]

.....................................................

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، نواز شریف

برطانیہ پاکستان کا دوست ملک ہے، پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، واقعی اگر تھیلوں میں ثبوت ہیں تو پھر آپ لوگوں کے پاس کیا ہے، نواز شریف۔

.....................................................

کھلنا ٹیسٹ میں بنگلا دیش 332 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کھلنا ٹیسٹ میں بنگلا دیش 332 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کھلنا (جیوڈیسک) پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش کے 332 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ کھلنا کے شیخ ابو نصر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش نے 236 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر اپنی اننگز دوبارہ شروع کی۔ پاکستان کو پہلی کامیابی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/4/2015

گجرات کی خبریں 29/4/2015

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے صدر و سابقہ تحصیل ممبر محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منظم دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والوں کی حکومت اب صرف چند دن کی مہمان ہے۔ بننے والا کمیشن جب تمام پول کھولے گا تو دودھ کا دودھ اور پانی […]

.....................................................

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

نیپال زلزلے کی زد میں پاکستان کی امداد

تحریر : میاں نصیر احمد نیپال میں شدید زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے بعدپاک فوج نے نیپال کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا جس میں ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے خصوصی آلات بھی روانہ کیے گئے ہیںپاکستان سے امدادی سامان لے کر خصوصی […]

.....................................................

اوباما کی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ اور پاکستان کی خودمختاری…؟؟

اوباما کی سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی کھلی چھوٹ اور پاکستان کی خودمختاری…؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کیا ہم پاکستانیوں کے لئے یہ خبرباعث تشویش ہوسکتی ہے …؟؟کہ جِسے امریکی اخباروال اسٹریٹ جرنل نے اپنے ایک انکشاف میں یوں عیاں کیا ہے کہ ”امریکی صدراوباما نے اپنی سی آئی اے کے لئے پاکستان میں جاری ڈرون پروگرام کے قوانین میں خاموشی سے کئی ایسی ہولناک […]

.....................................................

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے مجرم کو وہاڑی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وہاڑی (جیوڈیسک) میلسی کے رہائشی مجرم عبدالغفور نے 1991ء میں آٹھ سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے ملزم کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل بھی صدر پاکستان نے مسترد […]

.....................................................