این اے246 ۔۔۔ اور ایم کیو ایم

این اے246 ۔۔۔ اور ایم کیو ایم

تحریر : عمران احمد راجپوت قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم انتخابات سے کچھ دن پہلے یا انتخابات والے دن الیکشن کا بائیکاٹ کر دیگی ۔ اِس طرح کی افواہوں / قیاس آرائیوں میں کتنی صداقت ہے اور کتنی نہیں یہ تو آنے والا […]

.....................................................

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

پاکستان نے سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی ایرانی پیشکش مسترد کردی

کراچی (جیوڈیسک) عرب اخبار الحیاۃ لکھتا ہے کہ پاکستان نے ایران کی طرف سے یمن میں سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی پیش کش کو مسترد کردیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میںیمن میں […]

.....................................................

پاکستان کو یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے، امیر جماعت اسلامی

پاکستان کو یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے، امیر جماعت اسلامی

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے یمن کی صورتحال پر پاکستان کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے اور سعودی عرب اور یمن کے رہنماؤں کو دعوت دے کر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیئے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ یمن بحران کے حل کے لئے تجویز […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل کو ہونے والا انتخابی جلسہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کے بجائے شارع پاکستان پر ہوگا۔ انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب […]

.....................................................

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور محمود قرقاش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے حوالے سے مبہم موقف اپنانے پر پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن ہوں یا نہ ہوں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں عوامی خدمت اولین ترجیح ہے

بلدیاتی الیکشن ہوں یا نہ ہوں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں عوامی خدمت اولین ترجیح ہے

ملکہ ( عمر فارو ق اعوا ن سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ملکہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن ہوں یا نہ ہوں ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں عوامی خدمت اولین ترجیح ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن […]

.....................................................

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش ہے: اعلامیہ

پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش ہے: اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ حرمین شریفین سمینار کا 6 نکاتی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کی غیرجانبدار رہنے کی قرارداد انتہائی غیرمناسب ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ قرارداد پاکستان کو عالم اسلام میں تنہا کرنے کی سازش ہے۔ اعلامیہ میں […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے پاس تیسری پوزیشن پانے کا موقع

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے پاس تیسری پوزیشن پانے کا موقع

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقرار رکھنے کیلیے انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شروع ہونے والی سیریز میں کامیابی درکار ہوگی،سیریز 1-1 سے ڈرا ہونے پر چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ایک درجہ بہتری حاصل کرسکتا ہے۔ جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میچز کی سنچری بنانے والے 13 ویں انگلش کرکٹر […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ پارلیمنٹ کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھتی ہے: چوہدری محمد عمران

پاکستان مسلم لیگ پارلیمنٹ کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھتی ہے: چوہدری محمد عمران

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد عمران کینتھ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ پارلیمنٹ کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھتی ہے پارلیمنٹ کی مضبوطی سے ہی پاکستان کے وقار میں اضا فہ ہو گا۔ پا کستا ن ایک عظیم ملک ہے جہا ں […]

.....................................................

طاقتور لوگوں کے انکروچمنٹ شرجیل گرا سکیں گے؟

طاقتور لوگوں کے انکروچمنٹ شرجیل گرا سکیں گے؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان ایک ایسی بستی ہے جہاں میرے رب کی رحمت طاقت کے سر چشموں پر کچھ زیادہ ہی برستی ہے۔کمزوروں کو میرے اللہ نے اپنے امتحانوں کے لئے منتخب کر لیا ہے۔جو روزی روٹی کی تلاش میں ہی اپنی زندگی تج دیتے ہیں۔طاقت کا راج ہر گلی ہرکوچے ہر […]

.....................................................

یمن کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان کا کردار

یمن کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان کا کردار

تحریر : ملک محمد ممریز سعودی عرب کے حکمران شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد شاہ سیلمان نے حکومت سنبھالی ہی تھی کہ یمن میں حالات تیزی سے خراب ہونا شروع ہو گئے ۔شاہ سیلما ن نے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جن میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں […]

.....................................................

روشنیوں کا شہر کراچی بنا اب سرخیوں کا شہر

روشنیوں کا شہر کراچی بنا اب سرخیوں کا شہر

تحریر : وقار انساء پاکستان کے ایک بڑے رقبے پر محیط شہر کراچی پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا میں دوسرا بڑا شہر شہر قائد کی رونقیں اور رنگینیناں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں رات کو جلتی سٹریٹ لائٹس اور کاروبار زندگی کے رواں دواں رہنے […]

.....................................................

پاکستان نے پارلیمنٹ کی قرارداد سے آگاہ نہیں کیا: سعودی عرب

پاکستان نے پارلیمنٹ کی قرارداد سے آگاہ نہیں کیا: سعودی عرب

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جنگوئوں کیخلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں۔ پاک فوج کی شمولیت سے متعلق حکومت پاکستان کے موقف کا انتظار ہے۔ پارلیمنٹ کی قرارداد پر […]

.....................................................

یمن جنگ میں پاکستان کے کردار پر مشترکہ قرار داد منظور

یمن جنگ میں پاکستان کے کردار پر مشترکہ قرار داد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اور بین الاقوامی یمن میں خانہ جنگی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن بحران میں غیر جانبدار رہے ، اقوام متحدہ اور او آئی سی کے ذریعے جنگ بندی کرائی جائے، سعودی عرب اور حرمین شریفین […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 10/4/2015

بھمبر کی خبریں 10/4/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان اور آزاد کشمیر کے اندر مستقبل تحریک انصاف کا ہے 18 اپریل کو کراچی میں تحریک انصاف تاریخ ساز جلسہ کر کے کراچی کو دہشت اور خوف کے ماحول سے باہر نکالین گے پورے ملک سے قدر آور سیاسی و سماجی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں ان […]

.....................................................

افغانستان میں 5 پاکستانیوں کی ہلاکت پر پاکستان کا شدید احتجاج

افغانستان میں 5 پاکستانیوں کی ہلاکت پر پاکستان کا شدید احتجاج

افغانستان میں 5 پاکستانیوں کی ہلاکت پر پاکستان کا شدید احتجاج، افغان نائب سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، افغان نائب سفیر کو پاکستانیوں کی ہلاکت پر سخت تحفظات سے آگاہ کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور حمایت اور امداد کی ہے۔ پرویز الہی

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور حمایت اور امداد کی ہے۔ پرویز الہی

گجرات: سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ یمن کے حوالے سے شریف برادران پہلے ہی سعودی عرب جا کر طے کر چکے ہیں کیونکہ انکے کاروبار وہاں ہیں اور انہیں دوبارہ واپس وہیں ہی جانا ہے تاہم سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور حمایت اور امداد کی ہے۔ […]

.....................................................

سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت غلطی ہوگی: امریکی اخبار

سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت غلطی ہوگی: امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی اخبار پٹزبرگ پوسٹ گزٹ نے کہا ہے کہ حوثی قبائل کے خلاف سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شرکت ایک غلطی ہوگی یہ پہلے سے پیچیدہ اور خونی لڑائی کو مزید پیچیدہ کردے گی۔ اس کا امریکی خواہش کے مطابق افغانستان کی جنگ میں شمولیت سے تقابل نہ کیا جائے، دوسری جانب […]

.....................................................

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا عیسی نگری میں حفاظتی دیوار مسمار کرنے پر احتجاج

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا عیسی نگری میں حفاظتی دیوار مسمار کرنے پر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے مرکزی چیئر مین نعیم کھو کھر نے عیسیٰ نگری میں مسیحی بستی کے اطراف قائم حفاظتی دیوار کو شر پسند عناصر کی جانب سے مسمار کرنے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے۔ عیسیٰ نگری […]

.....................................................

سموں کی تصدیق کروانے میں صرف تین دن باقی رہ گئے

سموں کی تصدیق کروانے میں صرف تین دن باقی رہ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) خبردار، ہو شیار سموں کی تصدیق کروانے میں صرف تین دن باقی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ملک بھر سے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں سموں کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ پی ٹی اے کے […]

.....................................................

پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں ہے: دفتر خارجہ

پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے واضح کیا کہ پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں تاہم پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے اور پارلیمنٹ میں حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے حکومت پاکستان کے موقف کی تائید کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

.....................................................

چرچا ہے ہرسو تیری محبت کا

چرچا ہے ہرسو تیری محبت کا

تحریر: عقیل خان پاکستان کی سیاست بھی انوکھی ہے۔اس سیاست کا کوئی دین مذہب نہیں ہوتا۔ جو ملا یہ اسی کی ہوگئی۔ آج کے دوست کل کو دشمن بن جاتے ہیں اور کل کے دشمن آج دوست بن گئے۔ سیاست وہ کھیل ہے جس کو ہر کوئی کھیلتا ہے مگر اس میں ہار نے والے […]

.....................................................

پاکستان کو غیر سنجیدہ اور پسپا ہونے والی نہیں بلکہ سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

پاکستان کو غیر سنجیدہ اور پسپا ہونے والی نہیں بلکہ سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

ہری پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر سنجیدہ، غیر مستحکم اور پسپا ہونے والی قیادت کی نہیں بلکہ مستقل مزاج اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ہری پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تدبر اور تدبیر سے عاری قیادت ملک نے بہت […]

.....................................................