کراچی تو کیا عمران خان کیلئے ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی، ریحام خان

کراچی تو کیا عمران خان کیلئے ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی، ریحام خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی تو کیا اپنے شوہر کی حمایت کے لئے ’کے ٹو‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب […]

.....................................................

یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا

یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یمن میں جاری جنگ میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، کس […]

.....................................................

این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہانگیر ترین

این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہانگیر ترین

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد وفاقی جماعت […]

.....................................................

یمن سعودی تنازعہ پاکستان کا کردار ؟

یمن سعودی تنازعہ پاکستان کا کردار ؟

تحریر: میاں نصیر احمد اسلام خون خرابے کا درس نہیں دیتا یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکلنا چاہیے یمن کے مسئلے کا یمنی عوام سیاسی حل نکالیں اْمت مسلمہ کی اجتماعی بصیرت سے یمن کا مسئلہ حل ہونا چاہیے ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوئے […]

.....................................................

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]

.....................................................

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر محبِ وطن پاکستانی کی یہ دلی خواہش ہے کہ سعودی عرب جیسے محترم المقام دوست اور اپنے بڑے مسلم برادر ملک سعودی عرب کی مشکل کی اِس گھڑی میں ہر صورت میں بھرپورطریقے سے اُس کا ساتھ دیاجائے…. مگر قبل […]

.....................................................

پاکستان میں تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی کمی ریکارڈ

پاکستان میں تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک کے تیل کے درآمدی بل میں بیس فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ، ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ملک کو ایک سو چھہتر ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک تیل کا درآمدی […]

.....................................................

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران […]

.....................................................

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی ہر بچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجودہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق احساس […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مطالبات کی مشین گن چلا دی

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مطالبات کی مشین گن چلا دی

کراچی (جیوڈیسک) اس سے پہلے پریس کانفرنس میں فیصل واڈا نے کہا کہ الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے پاکستان لایا جائے۔ نائن زیرو سمیت ساری جائیداد ضبط کی جائے، جبکہ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں پریزائڈنگ آفیسر وفاق تعینات کرے، این اے246 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے […]

.....................................................

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نائب وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ ایرانی حکام کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کو […]

.....................................................

اسلام اور پاکستان کے تحفظ کیلئے کلمہ حق کہنے کی پاداش میں میرے کیخلا ف فور شیڈیول کی پابندیاں عائد کی ہیں

اسلام اور پاکستان کے تحفظ کیلئے کلمہ حق کہنے کی پاداش میں میرے کیخلا ف فور شیڈیول کی پابندیاں عائد کی ہیں

گجرات لاہور اسلام آباد (پریس ریلیز 7اپریل 2015ئ) عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر حضرت پیر محمد افضل قادری نے مرکز اہلسنت نیک آباد مراڑیاں شریف میں علماء ومشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے تحفظ کیلئے کلمہ حق کہنے کی پاداش میں حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ گجرات نے […]

.....................................................

پاکستان کی حکومت کا سعودیہ عرب فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے سردار محمد خان لغاری

پاکستان کی حکومت کا سعودیہ عرب فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے سردار محمد خان لغاری

لیہ ( نامہ نگار) مرکزی سیکریٹری اطلاعت جمیعت علمائے پاکستان سردار محمد خان لغاری نے کہا کہ پاکستان کی حکومت کا سعودیہ عرب میں فوج نہ بھیجنے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے جس سے ہم دو مسلمان بھائیوں یمن اور سعودی عرب کے مابین فریق بننے کی بجائے اپنا مصالحانہ کردار ادا کر سکیں گے۔پاکستان کے […]

.....................................................

یمن کے مسئلہ پر پاکستان کے ثالثی کے کردار کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ مجلس وحدت مسلمین

یمن کے مسئلہ پر پاکستان کے ثالثی کے کردار کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ مجلس وحدت مسلمین

یمن کے مسئلے پر پاکستان کی طرف سے ثالثی کے ہر فیصلے کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ ہمیں فریق نہیں بننا چاہیے یہی وقت کی ضرورت بھی ہے اور ہمارے داخلی مسائل کا تقاضہ بھی۔ دوسروں کی لگائی ہوئی میں آگ میں کودنا دانشمندی نہیں بلکہ اسے بجھانے کی کوشش کرنا سمجھداری ہے۔تحفظ حرمین […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 07/04/2015

لیہ کی خبریں 07/04/2015

لیہ ( نامہ نگار) اہل سنت والجماعت لیہ کے زیر اہتمام 12 اپریل بروز اتوار دن اڑھائی بجے مسجد کرنال تا پریس کلب امیر المومنین سیدنا ابوبکر صدیق کے یوم وفات کے موقع پر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی جس میں تمام مکاتب فکر کے علما ، تاجر ، وکلا اور ہر شعبہ زندگی […]

.....................................................

الطاف حسین اور دیگر افراد مفرور ہیں

الطاف حسین اور دیگر افراد مفرور ہیں

الطاف حسین اور دیگر افراد مفرور ہیں، الطاف حسین اور دیگر افراد کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے انھیں پاکستان واپس لایا جائے، نائن زیرو پر الطاف حسین کا گھر سر بمہر کیا جائے، الطاف حسین کی پاکستان میں تمام جائیداد ضبط کی جائے، فیصل واڈا۔

.....................................................

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کےفوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15 وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ […]

.....................................................

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر حکومتی رویہ مثبت ہے۔ ترکی اور پاکستان کو مل کر راستہ نکالنا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں پوائنٹ اسکورنگ نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عوام کی صحت کو کسی بھی سطح پر ترجیح نہیں دی جاتی جگہ جگہ کھانے پینے کی اشیاء کھلے عام اور سڑکوں پر فروخت ہوتی ہیں۔ جن کے معیار کو نہ تو چیک کیا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کسی کو بتانے والا ہے کہ کیا کھائیں اور کیا نہ […]

.....................................................

کپتان کا یوٹرن

کپتان کا یوٹرن

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم کہتے ہیں سیاست بہت بے رحم ہوتی ہے اور اس کے سینہ میں دل نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی مہنگائی کی چکی میں پسی عوام تو ان سیاستدانوں کو ” سیاہ ست دان ” کہہ کر اپنے جسم پہ لگے ہوئے زخموں پہ مرہم رکھنے کی ناکام کوشش […]

.....................................................

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تعلیم کی ابتر صورت حال اور پرائیویٹ سکول

تحریر : محمد الیاس شامی پاکستان وہ ملک ہے جو مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ کوئی بہتری کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی۔ ہر ایک کی اپنی اپنی آوازہے۔ اور وہ آواز صرف اور صرف شور اور غوغا کے علاوہ کچھ نہیں بن پا رہا ۔ تعلیم جس نے قوموں کی حالت بدل […]

.....................................................

انتخابی دھاندلی کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

انتخابی دھاندلی کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ صدر سلیمان سولنگی راجپوت ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ راجہ محمد انورایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ اقبال چاند […]

.....................................................

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام

تحریر : سمن شاہ گزشتہ روز فرانس کے شہر کرائی میں پاکستان عوامی تحریک کے شاندار جلسے میں پاکستان عوامی تحریک وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ سمن شاہ نے قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام کے موضوع پر تقریر خلیل جبران کہتے ہیں اگر کوئی غلام سو رہا ہو تو اُ سے مت […]

.....................................................

سری لنکن کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی

سری لنکن کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دوران گفتگو […]

.....................................................