پاکستان نے ہمیشہ سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے، شاہ محمد اویس

پاکستان نے ہمیشہ سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے، شاہ محمد اویس

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلم ممالک کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔ اس وقت بھی پاکستان، افغانستان، کشمیر، ایران، عراق، شام، اردن، مصر، تیونزیا، سوڈان، لیبیا، لبنان، چیچنیا، […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی ساتویں قسط کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستانی معیشت کے چھٹے جائزے کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہا اور اقتصادی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور دیا۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق حکومت پاکستان […]

.....................................................

آل پاکستان ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ایونٹ کا آغاز آج سے ہو گا

آل پاکستان ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹرافی ایونٹ کا آغاز آج سے ہو گا

بہاولپور (جیوڈیسک) ڈرنگ اسٹیڈیم میں لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں 33 میچز کھیلیں گی۔ تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی روز 6 میچز کھیلے جائیں گے۔ جن میں کراچی کی ٹیم کا سامنا پشاور سے ہو گا جبکہ بہاولپور کی […]

.....................................................

پاکستان افغانستان سے بہتر تعلقات کیلیے خارجہ پالیسی بدلے، عبداللہ عبداللہ

پاکستان افغانستان سے بہتر تعلقات کیلیے خارجہ پالیسی بدلے، عبداللہ عبداللہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے بہتر تعلقات کیلیے پاکستان اپنی خارجہ پالیسی بدلے، امریکا اور افغانستان کے تعلقات نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں جس کے مستقبل میں مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ وائس آف امریکا کے پشتو ٹی وی آشنا کو انٹرویو میں افغان […]

.....................................................

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

پاکستان بھتہ مافیاز کی وجہ سے بن گیا دھمکستان

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی بھتہ مافیاز، شو گر مافیاز، اسمگلنگ مافیاز، زکوٹا جن مافیاز، سیاسی مافیاز، ذخیرہ اندوز مافیاز وغیرہ۔۔۔۔۔۔یہ ہیں وہ ناسور، نیت فتور جو ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اور یہ وہ چڑیلیں ہیں جو اپنے خونی پنجے گاڑھے ارضِ وطن کو خون خون کر رہی ہیں […]

.....................................................

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تاریخ ساز سیاسی ڈیرہ اپنی پہچان آپ

تحریر : ملک ارشد پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی […]

.....................................................

نکیل ڈلے تو کراچی بچتا ہے

نکیل ڈلے تو کراچی بچتا ہے

تحریر : محمد امجد خان اگر ہم آج سے 60 برس پیچھے چلے جائیں جب بڑے بڑے شہروں کے سوا کہیں بجلی کا نام و نشان نہ تھا تب لوگ روشنی کیلئے چراغ جبکہ کنوئوں سے پانی نکالنے یا کھیتی باڑی کیلئے بیل استعمال کیا کرتے تھے کیونکہ اِس دور میں ٹریکٹر وغیرہ نہ تھے […]

.....................................................

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پوری دنیا میں یہ بحث جاری ہے کہ چین عالمی سپرپاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا۔اس حوالے سے عالمی مبصرین اور ماہرین کے مطابق 2025ء تک ’’چین عالمی سپر پاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا‘‘اس کا انکشاف حال ہی شائع ہونے […]

.....................................................

میرا ملک… میرا دیس میرا یہ وطن

میرا ملک… میرا دیس میرا یہ وطن

تحریر: گل عرش شاہد کہتے ہیں انسان کی پہچان اس کے بات کرنے کے انداز سے ہوتی ہے، اگر وہ اچھے اخلاق کا مالک ہے تو لوگ اسے اچھا انسان سمجھتے ہیں، لیکن اگر وہ برے اخلاق کا انسان ہے اور لوگوں سے بات کرتے وقت دوسرے کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھتا تو […]

.....................................................

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔ ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے […]

.....................................................

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل […]

.....................................................

سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا

سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا

سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا، وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ، اجلاس میں آرمی چیف، چیف آف ائیر سٹاف اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور سرتاج عزیز کی شرکت۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کرائی جائے۔ امیر پٹی

بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کرائی جائے۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری اور انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ درست مردم و خانہ شماری‘ آبادی کے تناسب سے حلقہ بندی ‘ نئے ووٹرز کے اندراج اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ […]

.....................................................

پاکستان سے بھاگ کر طالبان افغانستان آرہے ہیں، افغان صدر

پاکستان سے بھاگ کر طالبان افغانستان آرہے ہیں، افغان صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان سے بھاگ کر افغانستان آنے والے طالبان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ امریکی کانگریس سے خطاب میں افغان صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آپریشن کے باعث جنوبی وزیرستان سے طالبان افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آرہے ہیں۔ افغان حکومت […]

.....................................................

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]

.....................................................

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

.....................................................

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تھر کے دکھوں کا مداوا کون کرے

تحریر : ساجد حسین شاہ سندھ کے مختلف ہسپتالوں میں لاچار اور غریب عورتیں بین کر رہی ہیں ان کی حالت چیخ چیخ کر ان کی آپ بیتی سنا رہی ہے کیو نکہ آج وہ اپنی سب سے انمول چیز یعنی اپنی اولاد سے محروم ہو گئیں انکی غموں بھری یہ سسکیاں ہمارے کانوں میں […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

.....................................................

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

.....................................................

موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی منظر نامہ مستحکم سے مثبت کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق موجودہ ریٹنگ، سی، اے، اے، ون پر ہی برقرار رکھا۔ موڈیز کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں اضافے اور مالیاتی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کا اقتصادی منظرنامہ مثبت ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم […]

.....................................................

بین المذاہب ہم آہنگی کے بغیر انتہا پسندی کو شکست دینا ممکن نہیں، علامہ راجہ ناصر

بین المذاہب ہم آہنگی کے بغیر انتہا پسندی کو شکست دینا ممکن نہیں، علامہ راجہ ناصر

اسلام آباد: بین المذاہب ہم آہنگی کے بغیر انتہا پسندی کو شکست دینا ممکن نہیں،شیعہ سنی اسلام کے دو بازو ہیں،ان کے درمیان تفریق ڈالنے والے دراصل استعمار کے ایجنٹ ہیں،ہم اپنے اہل سنت بھائیوں کے ساتھ مل کر ملک سے انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کریں گے،دشمن مسلمانوں کے اتحاد سے خوفزدہ […]

.....................................................

پاکستان بزرگوں کی محنت اور شہیدوں کے خون کا ثمر ہے، عبدالعزیز میمن

پاکستان بزرگوں کی محنت اور شہیدوں کے خون کا ثمر ہے، عبدالعزیز میمن

کراچی: آل پاکستان میمن فیڈریشن کے صدر اور سابق ایم این اے عبدالعزیز میمن نے کہا ہے کہ آل پاکستان میمن فیڈریشن پاکستان میں تمام میمن برادری کاقدیم ترین مرکز ہے، میمن برادری نے مسلم لیگ اور قائد اعظم کے ہاتھ اس وقت بھی مضبوط کئے جب تحریک پاکستان جاری تھی اور جب پاکستان آزاد […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 25/03/2015

ملکہ کی خبریں 25/03/2015

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما شمروز الہی گھمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران کی حکومت نے ملکی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں ،پاکستان کو امیج اب دوسرے ممالک میں بہتر ہو ا ہے۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب نوجوان […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین شانہ بشانہ کھڑا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وانگ ژی کی ملاقات ہوئی جس دوران چینی وزارت […]

.....................................................