پاکستان کو اس وقت لسانی دہشت گردی کا سامنا ہے قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے۔ انجینئر افتخار چودھری

پاکستان کو اس وقت لسانی دہشت گردی کا سامنا ہے قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد: حلقہ یاران وطن کے بانی رکن سابق وفاقی وزیر چودھری شہباز حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور تنظیم کے بانی رکن انجینئر افتخار چودھری کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں حلقے کے ایک اور بنیادی رکن ملک محی الدین نے شریک مہمان خاص کی حیثیت سے شرکت […]

.....................................................

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پر حملہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں گرجا گھروں پر حملہ اصل میں ریاست پاکستان پرحملہ ہے جب کہ حکومت ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے گرجا گھروں پر حملے اوراس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس […]

.....................................................

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے آٹھ سال پہلے ملنے والی شکست کا داغ دھو ڈالا۔ گرین شرٹس نے پرانی حریف ٹیم کا مطلوبہ ہدف 46 اعشاریہ ایک اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اوپننگ میں شاندار بیٹنگ […]

.....................................................

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ کو 7وکٹ سے ہرادیا، پاکستان ورلڈکپ کرکٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

.....................................................

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

.....................................................

بھارتی دہشت گردی

بھارتی دہشت گردی

تحریر: قاضی کاشف نیاز پاکستان کے خلاف بھارت کے مکروہ عزائم ایک بار پھر بے نقاب ہو کر سامنے آ گئے۔ اس سلسلے کا پہلا واقعہ بھارت کی طرف سے عام پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو دہشت گردوں کی کشتی قرار دے کر تباہ کرنے کا ہے۔یہ کشتی 31 دسمبر 2014ء کی رات کو […]

.....................................................

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف دیا ہے , ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے آئرلینڈ نے ولیم پورٹر فیلڈ کی شاندار سنچری کی بدولت 237 رنز سکور کئے , ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں‌ کامیاب نہیں‌ ہوا۔ جی سی […]

.....................................................

ہمارا ”براق!”

ہمارا ”براق!”

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی مبارکاں! پاکستان اور پاکستانی ہنر مندوں، ماہرین اور انجینئرز نے ملک میں ہی ڈرون جسے ” براق ” کا نام دیا گیا ہے تیار کر لیا ہے ، براق لیزر گائیڈڈ میزائل”براق ” فائر کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا گیا ہے، میزائل تجربے میں ساکن اور حرکت کرنے […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

.....................................................

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی

پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔

.....................................................

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے پاکستان میں موجود ہے، کور کمانڈر پشاور

پشاور (جیوڈیسک) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کا کہنا ہے کہ طالبان کی صورت میں داعش پہلے سے ہمارے ملک میں موجود ہیں کیونکہ پچھلے 12 سالوں سے طالبان یہاں جو کچھ کررہے ہیں کیا وہ داعش سے کم ہے۔ پشاور میں پریس بریفنگ کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان […]

.....................................................

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک سے انصاف کی امید ہے، اہلیہ صولت مرزا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک سے انصاف کی امید ہے، اہلیہ صولت مرزا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے سابق ایم ڈی شاہد حامدکے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کے اہل خانہ نے ہفتہ کوپریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرے میں ان کی اہلیہ اور بہنیں شامل تھیں،جنہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،جن پر نعرے درج تھے کہ ناکردہ […]

.....................................................

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، 11 کے مجموعی سکور پر آئرلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب پال سٹرلنگ 3 کے انفرادی سکور پر احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ زخمی محمد […]

.....................................................

پیرمحل خبریں 14/03/2015

پیرمحل خبریں 14/03/2015

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرمحل سٹی کا ماہانہ مشاروتی و تنظیم اجلا س زیر صدرات چوہدری خالد سردار سابق ضلع نائب ناظم مسلم لیگ ہائو س پیرمحل میں منعقد ہو ااجلا س سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری خالد سردار نے کہا کہ تحریک انصاف ٹھگوں کا ٹولہ ہے جس میں […]

.....................................................

ڈرون ٹیکنالوجی میں خود کفالت‘ خطے میں پاکستان کی دفاعی برتری ہے: امیر پٹی

ڈرون ٹیکنالوجی میں خود کفالت‘ خطے میں پاکستان کی دفاعی برتری ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی میں خو کفالت اور براق نامی ڈرون اور لیزر گائیڈڈ میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امیر پٹی ‘فاروق کمال ‘ سلیمان راجپوت ‘ اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ میڈم انیتا ‘ تبسم ناز اور اقبال چاند […]

.....................................................

پاکستان ممبئی حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ پورا کرے، امریکا

پاکستان ممبئی حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ پورا کرے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ممبئی حملہ کیس کے حوالے سے […]

.....................................................

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

مفاہمت کی سیاست یا پھر۔۔۔

تحریر : عقیل خان پاکستان میں سیاست کا کھیل بھی نرالا ہے۔ کھیلنا بھی ضروری ، ملنا بھی ضرور اور پھر لڑنا بھی ضرور۔ پاکستان میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہونگے جتنی سیاسی پارٹیاں وجود میں آچکی ہیں۔ جس کا جب دل چاہا اپنی پارٹی بنائی او ر الیکشن میں حصہ لے لیا۔ قیام […]

.....................................................

ہماری آنکھ بیتی

ہماری آنکھ بیتی

تحریر: ابن ریاض (سعودی عرب) ہم چند دن کے لئے منظر سے غائب کیا ہوئے ہمارے قارئین کی گویا جان چھوٹ گئی ہماری ہفتہ وار بے زار تحاریر سے اور انھوں نے اپنے اعصاب کی چمپی ہروائی اور اچھی اچھی تحاریر پڑھنے لگے۔ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے قارئین کو یہ روح فرسا خبر […]

.....................................................

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

کرکٹر سرفراز کی صرف تعریف کی، فلمی کیریئر پاکستان سے شروع کروں گی، نیلم منیر

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اسے فلم کی آفرز ہیں مگر ابھی تک کوئی ایسا پروجیکٹ نہیں ملا جس میں کام کرنے کے لیے تیار ہو جاؤں، سینما انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونا اچھی بات ہے، کرکٹر سرفراز احمد نہیں کوئی اور میری زندگی میں ہے جس کا وقت […]

.....................................................

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمالی وزیرستان کے دورے کے موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی جانب سے پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے عزم کے اعادے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی […]

.....................................................

رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلائی جا سکتی ہے

رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلائی جا سکتی ہے

لاہور : مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اور تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سمیت تمام مسائل سے نجات دلائی جا سکتی ہے، پرچم نبوی کے سائے تلے متحدہوکر ملک کی سلامتی کیلئے جدو جہد کرنا ہوگی۔ رحمتہ للعالمین کی تعلیمات اور سیرت طیبہ […]

.....................................................

مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔ جماعت اہلسنت پاکستان

مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔ جماعت اہلسنت پاکستان

لاہور: جماعت اہلسنت پاکستان نے کہا ہے کہ مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے ۔سیاسی ٹکراؤاور تصادم سے مسائل میں بہتری آنے کی بجائے الجھاؤ پیدا ہو گا۔ قرآن و سنت کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کو چلایا جائے گا۔ جمعہ […]

.....................................................

اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے، جماعت اہلحدیث پاکستان

اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے، جماعت اہلحدیث پاکستان

لاہور : جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی قوانین سے انحراف درحقیقت فسادفی الارض کے مترادف ہے۔ ملک وقوم کودرپیش مسائل کاحل شرعی قوانین کے نفاذ میں پنہاں ہے۔ دینی جماعتیں مشترکہ طور پر دینی مدارس واداروں کی خود مختاری، اسلامی اقدا ر اور دینی تشخص کا ہر قیمت پر تحفظ کریںگی ،مذہبی […]

.....................................................

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، مصباح الحق

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، مصباح الحق

آئرلینڈ خطرناک ٹیم ہے، ہمیں ہر صورت میں جیتنا ہو گا، پاکستانی ٹیم پر دباؤ کا وقت ختم ہو گیا ہے، مسلسل 3 فتوحات سے ٹیم کو نئی زندگی ملی ہے، مصباح الحق۔

.....................................................