کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں استعمال کیا جانے والا بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہزار گنجی اور نیوکاہان کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 48 مارٹر گولے، دستی بم اور سیکڑوں راؤنڈ برآمد […]

.....................................................

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

سینٹ الیکشن یا ہارس ٹریڈنگ شو

تحریر : عقیل خان لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے جبکہ میں کہتا ہوں کہ پاکستان تو ترقی یافتہ ملکوں سے بھی کہیں آگے نکل چکا ہے۔ کہنے کو تو ہم لوگ غیر ملکی امداد پر چل رہے ہیں لیکن یہ سفید جھوٹ ہے کیونکہ جس ملک کے سیاستدان سینٹ کے الیکشن […]

.....................................................

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ : بھارت آج کالی اندھی سے ٹکرائے گا

پرتھ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بھارت کالی اندھی سے ٹکرائے گا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک کے ورلڈ کپ میچوں میں ویسٹ انڈیز نے 4میچ کھیلے ہیں جن میں 2جیتے اور 2ہارے۔ جبکہ بھارت نے 3میچ کھیلے اور سب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ کی اہم بات یہ ہے کہ […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں قومی ٹیم کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا جسے اعصاب شکن مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے تاہم اس دوران موسم کی انگڑائی میچ کو کھٹائی میں ڈال سکتی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے کھلاڑی میچ کے لئے خوب پریکٹس کرنے میں مصروف ہیں […]

.....................................................

پاکستان نے طالبان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

پاکستان نے طالبان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے کہا ہے کہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدام کیے ہیں۔ افغانستان کے بارے میں کانگریس کی سماعتی کمیٹی کو دیے گئے بیان میں کابل میں امریکی اور نیٹو فورسز کے کمانڈر […]

.....................................................

پاکستان میں ہندو برادری نے رنگوں کا تہوار ہولی خوب دھوم دھام سے منایا

پاکستان میں ہندو برادری نے رنگوں کا تہوار ہولی خوب دھوم دھام سے منایا

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو برادری نے ہولی کا تہوار انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ سوامی نارائن مندر میں ہولی کی مرکزی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ہولی کی خوشی میں گھروں اور محلوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ ہولی کی تقریب میں […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت ہے: اعزاز چودھری

پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت ہے: اعزاز چودھری

اسلام آباد (جیوڈیسک) خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے مسلسل اور جامع مذاکرات کی ضرورت ہے۔ وہ جمعرات کے روز پی فائیو ممالک کے سفیروں اور اسلام آباد میں یورپی یونین کے مشن کو بھارتی خارجہ سیکرٹری کے دورے کے بارے میں بریفنگ […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیائی خطے کے لئے سود مند ثابت ہونگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تعلقات بارے یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین آرڈین […]

.....................................................

ہندوستان کا جنگی جنون، پاکستان کو مذاکرات کی لولی پوپ

ہندوستان کا جنگی جنون، پاکستان کو مذاکرات کی لولی پوپ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ 67، سالوں کے دوران ہندوستان کی بالادستی کی حوص میں دن بدن اضافہ ہی ہو تارہا ہے۔ پہلے اس نے جموں و کشمیر میں شب خون مارا جب پاکستان اس جارحیت کے سامنے ڈٹا رہا تو ہندوستان کی قیادت بھاگی ہوئی اقوام متحدہ چلی میں گئی۔ جہاں وہ […]

.....................................................

عوامی استحصال کا خاتمہ کئے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہوسکتا۔ امیر پٹی

عوامی استحصال کا خاتمہ کئے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہوسکتا۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے ناراض اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کو تنظیم محب وطن روشن پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے چیئرمین امیر پٹی اور سینئر وائس چیئرمین محمد فاروق کمال نے کہا کہ پاکستان میں آئین ‘ قانون اور مساوات کی حکمرانی اور عوام کو […]

.....................................................

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

ممبئ (جیوڈیسک بالی ووڈ کی میگا ہیروئن انوشکا شرما کے مداح پوری دنیا کی طرح پاکستا ن میں بھی موجود ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ انوشکا شرما بھی اپنے پاکستانی پرستاروں کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ ان سے پیار بھی کرتی ہیں۔ فلم رب نے بنا دی جوڑی سے فلمی کیرئیر […]

.....................................................

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 5/3/2015

بھمبر کی خبریں 5/3/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف یوتھ بھمبر کے مرکزی راہنما چوہدری اسامہ علی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں تحریک انصاف ایک مضبوط قوت بن چکی ہے 29 مارچ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہو جائیگا آزاد کشمیر سمیت میرپور […]

.....................................................

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی ویکسی نیشن مزید سخت کرتے ہوئے ہر ماہ اس سے متعلق […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ 6پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست

آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی یونائٹیڈ 6پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں نوجوان اور کم عمر کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی یونائٹیڈ نے عرفان میموریل لانڈھی کو 6-0سے شکست دیکر 3قیمتی پوائنٹ حاصل کرکے لیگ میچوں میں مجموعی طور پر 6پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست رہنے کا […]

.....................................................

پاکستان، چین تعاون سے دو سیٹر جنگی طیارہ تیار

پاکستان، چین تعاون سے دو سیٹر جنگی طیارہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ہے، جسے جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ ماسکو کے ایک دفاعی جریدے پریڈ کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستان اور چین نے دو سیٹر لڑاکا طیارہ ژیاؤلانگ تیار کیا ہے۔ FC-1 Xiaolong جنگی طیارہ جسے […]

.....................................................

فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی

فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی

بیلفاسٹ (جیوڈیسک) فل ممبرز سے کھیلنے کے شوق میں آئرش ٹیم نے پاکستان کے دورے پر آنے کے لئے غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کو اس وقت بڑی شدت کے ساتھ بڑی ٹیموں کے ساتھ تواتر سے کھیلنے کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ کے دوران کپتان ولیم پورٹرفیلڈ کئی مرتبہ اس […]

.....................................................

قرآن کریم کی تعلیمات سے امن قائم ہو سکتا ہے :راغب نعیمی

قرآن کریم کی تعلیمات سے امن قائم ہو سکتا ہے :راغب نعیمی

لاہور (جیوڈیسک) معروف مذہبی سکالر جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وسرپرست نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی تعلیمات سے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔ امت کے زوال کی بنیادی وجوہات تعلیمات قرآن اور فرمان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے ر […]

.....................................................

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلے وطن مسلمان بھائیوں قارئین اکرام میرا قلم آج جس موضوع پر زیر باعث ہے شاہد اس پر کسی کالم نو یس دوستوں نے نہ لکھا ہو میری نظروں سے تو کسی کی تحریر نہیں گزری بارحال بات کچھ اس طرح سے ہے کہ بر حغیر ہند میں پا […]

.....................................................

برائن لارا نے پاکستان کو فائنل فور ٹیموں سے نکال دیا

برائن لارا نے پاکستان کو فائنل فور ٹیموں سے نکال دیا

سڈنی (جیوڈیسک) سابق ویسٹ انڈین بلے برائن لارا نے پاکستانی ٹیم کے بارے میں کہا ہے کہ اگر گرین شرٹس کوارٹرز فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہو بھی گئے تب بھی سیمی فائنل تک نہیں پہنچ پائیں گے۔ اپنے ایک بیان انہوں نے کہا کہ یہ پاکستانی ٹیم مخالف کے دل میں خوف پیدا نہیں […]

.....................................................

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری ،توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا کی خصوصی […]

.....................................................

پاکستان پر پولیو سے معتلق سفری پابندیاں مزید 3 ماہ برقرار رہیں گی

پاکستان پر پولیو سے معتلق سفری پابندیاں مزید 3 ماہ برقرار رہیں گی

پاکستان پر پولیو سے معتلق سفری پابندیاں مزید 3 ماہ برقرار رہیں گی، پولیو پر بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری۔

.....................................................

آئی ایس آئی پاکستان کی سلامتی کا ضامن خفیہ دفاعی ادارہ ہے: امیر پٹی

آئی ایس آئی پاکستان کی سلامتی کا ضامن خفیہ دفاعی ادارہ ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے چیئرمین امیر پٹی ‘ کشمیر میں خفیہ طور پر بھارتی فوج کی تعیناتی کے ذریعے پاکستان کی جانب پیش قدمی کرنے کے بھارتی فوج کے منصوبے کو خاک میں ملانے پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی توصیف و شکر گزاری کرتے ہوئے تنظیم […]

.....................................................

پاک چین راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت قرار دے دی

پاک چین راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مثبت قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مثبت قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہ داری پر چین 45 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گا۔ موڈیز […]

.....................................................