پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان افغان قیادت کے ساتھ افغان مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے نہیں ہوئی، سیکرٹری خارجہ ملاقات میں تمام مسائل پر بات کی جائے گی، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا […]

.....................................................

پاکستان کا قطر سے ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کا قطر سے ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر میں21 ارب ڈالر کا طویل المدتی ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی شرائط کے مطابق قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق گیس کی قیمت7 ڈالر فی ملین برطانوی تھرمل یونٹ ہے جبکہ […]

.....................................................

پاکستان میں حقیقی جمہوریت لایا، پرویز مشرف کا دعویٰ

پاکستان میں حقیقی جمہوریت لایا، پرویز مشرف کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت وہی لائے تھے، صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کانام جمہوریت نہیں ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے بھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اورواضح طور پر کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار […]

.....................................................

پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے دہشتگردی جاری رکھی ہے، اوباما

پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے دہشتگردی جاری رکھی ہے، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے پاکستانیوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھی ہے، پاکستان میں 100سے زائد بے گناہ معصوم بچوں کا قتل عام ہوا۔ امریکی صدر بارک اوباما کا انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید […]

.....................................................

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

فلم ’’پی کے‘‘ کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘، ’’تھری ایڈیٹس‘‘ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ’’پی کے ‘‘کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان ٓرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے بعد […]

.....................................................

پاکستان سے میچ میں آفریدی اور یونس پر کڑی نگاہ رکھیں گے، ویسٹ انڈین قائد

پاکستان سے میچ میں آفریدی اور یونس پر کڑی نگاہ رکھیں گے، ویسٹ انڈین قائد

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں شاہد آفریدی اور یونس خان پر کڑی نگاہ رکھیں گے، یہ دونوں عمدہ پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جیسن ہولڈر نے کہاکہ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچز ہار چکیں لہٰذا ایک جیسی صورتحال کا […]

.....................................................

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا۔ واشنگٹن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان […]

.....................................................

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں متحد رہنا ہے، پاکستان میں طالبان نے کئی عشروں سے پاکستانیوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھی ہے، پاکستان میں سو سے زیادہ بے گناہ معصوم بچوں کا قتل عام ہوا، براک اوباما۔

.....................................................

چینوٹ رجوعہ سادات سے معدنی ذخائر کا نکلنا خدا وندکریم کی جانب سے پاکستان کے غریب عوام پر خاص عنایت ہے

چینوٹ رجوعہ سادات سے معدنی ذخائر کا نکلنا خدا وندکریم کی جانب سے پاکستان کے غریب عوام پر خاص عنایت ہے

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چینوٹ رجوعہ سادات سے معدنی ذخائر کا نکلنا خدا وندکریم کی جانب سے پاکستان کے غریب عوام پر خاص عنایت ہے،خدا ہمارے حکمرانوں کو توفیق دے کہ وہ ان وسائل کو عوامی فلاح بہود اور ملکی ترقی کے لئے بروئے کار لائیں۔ پاکستان کی سر زمین کو اللہ نے بے پناہ […]

.....................................................

پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ سید غلام نظام الدین جامی

پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ سید غلام نظام الدین جامی

لیہ + کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ سے) پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ حکومت قادیانیوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے۔ ہر اس جماعت سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔ جو نفاذ شریعت کیلئے عملی اقدام اٹھائے گی۔ میاں نواز شریف کی حمایت بھی نفاذ شریعت کیلئے کی […]

.....................................................

شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان کے تحت راحیل شریف کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کا انعقاد

شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان کے تحت راحیل شریف کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) درگاہ موہڑہ شریف (مری) کے شہزادے سابق وفاقی وزیر و سربراہ نصرت اسلام پاکستان شہزادہ جمال نظیر کی ہدایت پر نصرت اسلام پاکستان سندھ کے زیر اہتمام چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے عظیم پورہ شاہ فیصل کالونی میں نصرت اسلام پاکستان کے رہنماء […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں ایک بھی جیت سے محروم پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا، حارث سہیل نے سنچری بنانے کے خواب آنکھوں میں سجا لیے۔ کرائسٹ چرچ میں ہلکی بوندا باندی ہو گئی۔ تاہم بارش سے پہلے پاکستان کی ٹیم نے بھرپور پریکٹس سیشن […]

.....................................................

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ اگلے ماہ ہونے کا امکان

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ اگلے ماہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان قطر سے 23 کھرب روپے مالیت کی ایل این جی درآمد کرے گا۔ قطر یہ مائع گیس 15سال کے عرصے تک پاکستان کو فراہم کرے گا، دونوں ممالک کے درمیان جلد حتمی معاہدے طے پانے کا امکان ہے ، امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ نے پاکستانی حکام کے حوالے سے بتایا […]

.....................................................

جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وزیراعظم

جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، وزیراعظم

جس قوم میں ایسے جانباز سپاہی ہوں اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، اس وقت سرزمین پاکستان دہشتگروی کی زد میں ہے، ہمیں صبر برداشت اور حوصلہ مندی سے دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

کوئی الزام یا سازش پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتی، زرداری

کوئی الزام یا سازش پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتی، زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کوئی بھی سازش یا الزام تراشیاں پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتیں، عوام ہماری طاقت اور کارکن بھٹو ہیں۔ بدھ کو بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے کہا […]

.....................................................

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

اسلام آباد : جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن اسلام آباد امام بارگاہ میں میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں کے لئیے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ جو لوگ نہتے نمازیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ان کا دین اسلام بلکہ انسانیت سے بهی […]

.....................................................

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

ہیوسٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔ ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی ملوث […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آج بھی امام بارگاہ میں دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں شہادتیں ہوئیں، اس سے پہلے بھی سندھ اور خیبر پختون خوا میں امام بارگاہ پر حملے ہو چکے ہیں، دہشت گرد اپنی دھاک بٹھانے اور آخری حملہ کرنے […]

.....................................................

AGS بیٹری کا افتتاح

AGS بیٹری کا افتتاح

کروڑ لعل عیسن اٹلس گروپس آف پاکستان کے جی ایم مارکیٹنگ محسن خان ، سلیم ساجد زونل مینجر ملتان فخر عباس ریجنل مینجر ملتان، حافظ اسحاق احمد ملک محمد اسمعیل کھوکھر ملک آٹو سٹور ماڈل شاپ AGS بیٹری کا افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مصر نے پاکستان اور چین سے جے ایف 17 تھنڈر کے بجائے فرانس سے چوبیس رافیل لڑاکا طیارے لینے کا اعلان کر دیا۔ مصر 2010 سے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا۔ چینی اخبار چائنہ ٹائمز اور واشنگٹن کی ڈیفنس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا […]

.....................................................

مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

مالدیپ نے ٹیکس نظام بہتر بنانے کیلیے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی کی تیاری سمیت ٹیکس انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے پاکستان سے تکنیکی معاونت مانگ لی ہے۔ مالدیپ کے نائب صدر 25 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے دورے کے موقع پر پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بینکنگ، فنانس، […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 18/02/2015

بھمبر کی خبریں 18/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا ہے مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف سازشیں دم توڑ چکی ہیں دہشت گردی اور انرجی کرائسز پر جلد قابو پا لیا جائیگا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون امریکہ کے راہنما […]

.....................................................

بھارت میں ہندو توا کے سائے چھانے لگے

بھارت میں ہندو توا کے سائے چھانے لگے

تحریر : حذیفہ یمان آر ایس ایس کی سرمایہ کاری بالآخر رنگ لے آئی ہے۔2014ء میں ہونے والے بھارتی انتخابات میں راشٹریہ سیوک سنگھ اور دیگر ہندو انتہاپسند جماعتوں نے خوب سرمایہ کاری کی اور نریندرا مودی کو منتخب کروانے میں اپنا کردار اداکیا۔ہندوتوا کے ایجنڈے پرانتخابات لڑے گئے اور مودی کو جتوانے کے لیے […]

.....................................................