چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا جائے […]

.....................................................

چین پاکستان میں 52 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

چین پاکستان میں 52 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر نے میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین ترقیاتی منصوبوں میں 52ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پاگیا ہے، آئندہ 5سال میں چین صرف توانائی کے منصوبوں میں 32ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے […]

.....................................................

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

بڑ بولا بھی کہیں جیتا کریں ہیں؟

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان کی ساری قوم ہندوستان کی شکست کی دعائیں کر رہی تھی۔ ہمارے میڈیا نے بھی ساری قوم کو اس طرف لگا دیا تھا۔ کیونکہ ہمارا مقابلہ ایک ایسے شاطر دشمن کی ٹیم سے تھاجو ہمیں کبھی بھی سکون کی نیند سونے نہیں دیتا ہے۔ہندوستان ہمارا روائتی دشمن اُس […]

.....................................................

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی،آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے کم پر آنا اہم کامیابی ہے جس کی بڑی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہے تاہم مہنگائی کم ہونے میں حکومتی […]

.....................................................

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

ملک میں پانی کی قلت اور بھارتی ڈیم

تحریر : علی عمران شاہین یادش بخیر، بھارت نے ایک بار پھر حسب معمول اور حسب توقع پاکستانی دریائے چناب پر اپنے ان چار ڈیموں کے نقشے اور ڈیزائن تبدیل کرنے سے انکار کر دیا ہے جو وہ وہاں بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کا خصوصی دورہ کیا […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کا خیر مقدم کریں گے، امریکا

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کا خیر مقدم کریں گے، امریکا

واشنگٹن ڈی سی (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے اہم ہیں اس لئے امریکا دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی دفتر خارجہ کی […]

.....................................................

چین پاکستان میں 52 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

چین پاکستان میں 52 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر نے میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین ترقیاتی منصوبوں میں 52ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پاگیا ہے، آئندہ 5سال میں چین صرف توانائی کے منصوبوں میں 32ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے […]

.....................................................

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کیے […]

.....................................................

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

.....................................................

کشمیر شہہ رگ پاکستان

کشمیر شہہ رگ پاکستان

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان ہمیشہ اس اصولی مؤقف پر قائم رہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ی عوام کو حق خودارادیت کے مطابق حل کیا جا ئے ۔ 1947 سے آج تک کشمیری اپنا حق آزادی مانگ رہے ہیں آزادی کی جدوجہد اسی روز شروع ہوگئی تھی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ انتخابات کا مرحلہ مکمل

اسلامی جمعیت طلبہ کا سالانہ انتخابات کا مرحلہ مکمل

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن 2015-16کے لئے سپیرئر یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کے طالب علم محمد زبیر حفیظ کو ناظم اعلیٰ منتخب کرلیا ہے۔ جبکہ پشاور یونیورسٹی کے طالب علم صہیب الدین کاکا خیل سیکرٹری جنرل مقرر ہوئے ہیں۔ فیصل جاوید اور پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم عبد المقیت […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 16/2/2015

پیرمحل کی خبریں 16/2/2015

پیرمحل (میا ں اسد حفیظ سے )رکن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے کہاکہ پنجاب حکومت کی کوششوں کے باعث چنیوٹ رجوعہ کے مقامات پر لوہے اور تانبے کے وسیع ذخائر کی دریافت ہونے سے سٹیل انڈسٹری ترقی کرے گی ۔لوہے کے ذخائر مقامی صنعت کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہونگے ۔ملک […]

.....................................................

ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آ باد (جیوڈیسک) یونیڈو پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے بہتر فروغ اور پائیدار صنعتی ترقی کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا تا کہ پاکستان غربت و بیروزگاری کا خاتمہ کر کے خوشحالی کی طرف بڑھ سکے۔ ان خیالات کااظہار یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یونیڈو) کے […]

.....................................................

پاکستان کلاؤڈ کمپیونٹنگ کو اپنانے والا ریجن کا پہلا ملک

پاکستان کلاؤڈ کمپیونٹنگ کو اپنانے والا ریجن کا پہلا ملک

کراچی (جیوڈیسک) مائیکرو سافٹ کیلیے پاکستان تیزی سے ابھرتی ہوئی اہم مارکیٹ ہے جس کا شمار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ (نیپا) ریجن کی دوسری بڑی مارکیٹ کے طور پر کیا جاتا ہے، پاکستانی صارفین کی قوت خرید کے مطابق ڈیوائسز کی فراہمی کیلیے سخت جدوجہد کررہے ہیں۔ پاکستان میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی مقبولیت کو […]

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ؛بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے301 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کرکٹ؛بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے301 رنز کا ہدف

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مقابلہ ایڈیلیڈ میں جاری ہے جہاں ٹیم پاکستان کو 301 رنز کاہدف حاصل کرنا ہے . دھونی نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی ۔روہت شرما اور شیکھر دھون نے محتاط شروعات کی۔آٹھویں اوور میں سہیل خان نے روہت چلتا کر دیا ۔روہت 15رنز […]

.....................................................

کیا ممکن ہے ؟

کیا ممکن ہے ؟

تحریر: الیاس محمد حسین ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتاہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بناہوا ہے آج تھانے خوف کی […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتواں کھلاڑی آوٹ ، بھارت کی تین گیندوں پر 3 وکٹیں گر گئیں۔

پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتواں کھلاڑی آوٹ ، بھارت کی تین گیندوں پر 3 وکٹیں گر گئیں۔

پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتواں کھلاڑی آوٹ، بھارت کی تین گیندوں پر 3 وکٹیں گر گئیں۔

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ : پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی

ورلڈ کپ کرکٹ : پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی

ورلڈ کپ کرکٹ : پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی۔ بھارت کی تیسری وکٹ 273 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

کارنیوال

کارنیوال

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل ریو ڈی جینیرو جیسا ٹریڈیشنل تو نہیں لیکن اس سے کم بھی کولون کارنیوال نہیں ہوتا ہر سال گیارہ نومبر کو گیارہ بج کر گیارہ منٹ اور گیارہ سیکنڈ پر اس تہوار کا شاندار افتتاح کولون کے مئیر کی موجودگی میں تقریباً ستر ہزار افراد سے ہوتا ہے یہ تہوار تقریباً ساڑھے […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی کے […]

.....................................................

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

آرمی چیف پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی جنگ لڑ رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن مرحومہ […]

.....................................................

عالمی کپ معرکہ، پاکستان اور بھارت کے کپتان جیت کیلئے پرعزم

عالمی کپ معرکہ، پاکستان اور بھارت کے کپتان جیت کیلئے پرعزم

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) عالمی کپ میں پاکستان اور بھارت کے اہم معرکے کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فتح کے عزم کا اظہار کر دیا۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ پریشر والا ہوتا ہے لیکن ہر کھلاڑی کو اپنی نیشنل گیم […]

.....................................................

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی، آئی ایم ایف

پاکستان کے مسائل حل ہونے میں ایک دہائی لگے گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل ہونے میں اب بھی ایک دہائی لگے گی۔ پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے […]

.....................................................

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے سے […]

.....................................................