پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز

پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز

پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، چین پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، چین کے صدر اسی سال پاکستان آئیں گے، دورہ تاریخی ہو گا، چینی وزیر خارجہ۔

.....................................................

نئے دریافت ہونیوالے معدنی ذخائر پاکستان کی تقدیر بدل دینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب

نئے دریافت ہونیوالے معدنی ذخائر پاکستان کی تقدیر بدل دینگے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سے رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے وفد اور جرمن کنسلٹنٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چنیوٹ، رجوعہ میں معدنی وسائل کے منصوبے پر تیز رفتاری سے پیش رفت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا […]

.....................................................

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح پر […]

.....................................................

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

میزائل پروگرام ملکی دفاع اور خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے ضروری ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ امریکا بھارت جوہری تعاون خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ کو چاہیے کہ اس حوالے سے پاکستان کے خدشات سے عالمی برادری کو آگاہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی شہر پاکستان کے میزائل پروگرام […]

.....................................................

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید […]

.....................................................

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ کپتان مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل 65، حارث سہیل 33، یونس خان 19 […]

.....................................................

سڈنی: دوسرا وارم اپ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

سڈنی: دوسرا وارم اپ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

سڈنی: دوسرا وارم اپ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، موسیقار شنکر

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، موسیقار شنکر

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکار و موسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، بالی ووڈ کی بہت سی فلموں کی کامیابی صرف اور […]

.....................................................

سڈنی : پاکستان کے دونوں اوپنرز ناکام ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے

سڈنی : پاکستان کے دونوں اوپنرز ناکام ہونے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے

سڈنی (جیوڈیسک) وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کو ایک اور نقصان برادشت کرنا پڑا، اوپنر ناصر جمشید کے بعد احمد شہزاد بھی پویلین واپس لوٹ گئے، ناصر جمشید نے ایک اور احمد شہزاد نے دو رنز سکور کئے۔ دونوں افتتاحی بلے بازوں کے آئوٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کو ہدف کے تعاقب میں […]

.....................................................

کر لو جو کر نا ہے ؟

کر لو جو کر نا ہے ؟

تحریر : ایم سرور صدیقی خشونت سنگھ کی جرابوں سے بڑی سخت قسم کی بدبو آتی تھی وہ جہاں جوتا اتارتا دوسرے منہ پر رومال رکھ لیتے،کئی دوست رشتہ دارتھوکتے محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوتے ایک مرتبہ اس کے سسرال میں شادی تھی بیوی نے خشونت سنگھ کو نئی جرابیں لاکر دیں اور بڑی […]

.....................................................

دھرتی ماں کی پکار

دھرتی ماں کی پکار

تحریر :وقارانساء سانحات نے تو گویا پاک سرزمی کو ہی اپنی آماجگاہ بنا لیا-یکے بعد دیگرے ہوتے یہ سانحات عوام پر وقتی طور پر سکوت مرگ طاری کر جاتے ہیں- لیکن بڑھتا ہوا وقت اور حکومت ان پریشانیوں سے نجات دلانے میں ناکام رہے ہیں -کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ سانحہ قصہ پارینہ بن […]

.....................................................

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی […]

.....................................................

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

دہشت گردی، امن عامہ کی نازک صورتحال

تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]

.....................................................

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

.....................................................

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تخت لاہور والے آجکل خود دہشت میں ہیں

تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]

.....................................................

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم

تحریر : خلیل میگسی ایک دن پاکستان تحریک کے قاہد عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ کے قاہد الطاف حسین کے درمیان ایک زبانی جنگ چھیڑ گیاتھااِس جنگ میں دونوں پارٹیوں کا کیا نقصان اور کیا فاہدہ ہوگا،دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کا ردعمل آگے کیاہوگاشاہد یہ کچھ دنوں کے بعد منظر پر آجائیگااور یہ دونوں […]

.....................................................

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]

.....................................................

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

تمام سیاسی رہنماؤں کو افہام و تفہیم سے معاملات کو سلجھانا چاہیے: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین سینٹ کا امیدوار نہیں ہیں۔ اگر انہیں چیئرمین سینٹ کیلئے نامزد کیا گیا تو دوستوں سے مشورہ کر کے کوئی فیصلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان گشیدگی میں کمی خوش آئند ہے۔ عمران خان اور الطاف حسین کو […]

.....................................................

وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان ای این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مصباح الحق […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب رینجرز […]

.....................................................

ورلڈ کپ وارم اپ میچ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 10/02/2015

گجرات کی خبریں 10/02/2015

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری علیم اللہ وڑآئچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عملی طو رپر ناکام طرز حکمرانی کا شکار ہے ‘ مہنگائی کے جس نے عوام کا براحال کر دیا ہے ‘ پنجاب میں عوام کے عزت […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 12

شب و روز زندگی قسط 12

تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کوٹ سلطان کی اڈے والی مسجد میں خطاب کر سکے۔ اس دور میں جب کہ پاکستان ابھی دولخت نہیں ہوا تھا ہمارے ایک سیا سی لیڈر مولانا عبد الحمید خان بھاشانی ہوا کرتے تھے مشرقی پاکستان […]

.....................................................

وارم اپ میچ: پاکستان کل انگلینڈ سے مد مقابل ہوگا

وارم اپ میچ: پاکستان کل انگلینڈ سے مد مقابل ہوگا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش کو تو ہرا دیا اب اس کا مقابلہ انگلینڈ کے ساتھ کل ہے۔ یعنی کمبی نیشن بنانے اور کھلاڑیوں کو آزمانے کا آخری موقع ہے۔ پاکستان ٹیم جو گھر سے نکلی ،ورلڈ کپ مشن پر لیکن کامیابی کے لیے ترستی رہی۔البتہ بنگلا […]

.....................................................