انسانی حقوق، پنجاب پولیس اور جرائم

انسانی حقوق، پنجاب پولیس اور جرائم

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان کا آئین انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ اقوام متحدہ کے منشور میں انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اس کے متن میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا بار بار اعادہ کیا گیا ہے۔ چاٹر کا آغاز ہی اس توثیق سے ہوتا ہے۔ اقوام عالم کے مابین […]

.....................................................

پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس سے پہلے پاک فضائیہ کے سربراہ نے تنزانیہ کے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر کمانڈر تنزانیہ ائیر فورس میجر جنرل جوزف فرحا کاپوانی نے […]

.....................................................

پاکستان کو چین، روس اور ایران کیساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہئیے: علامہ عبدالخالق

پاکستان کو چین، روس اور ایران کیساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہئیے: علامہ عبدالخالق

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں دہشت گردوں کے سرپرست امریکہ و اسرائیل ہیں دنیا میں مسلم امہ کے تمام تر مشکلات کا ذمہ دار مغرب اور صیہونیت ہے پاکستان کو چین، روس اور ایران کیساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہئیے امریکہ بھارت بڑھتے تعلقات پاکستان کے خلاف ایک گہری سازش ہے امریکہ خطے […]

.....................................................

اوباما کے دورہ بھارت کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کا شر دو آتشہ ہو گیا ہے۔اشرف آصف جلالی

اوباما کے دورہ بھارت کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کا شر دو آتشہ ہو گیا ہے۔اشرف آصف جلالی

لاہور : سربراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ اوباما کے دورہ بھارت کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کا شر دو آتشہ ہو گیا ہے۔ بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیاں، مسلمانوں کو جبراً ہندو بنانے اور مسلمانوں کو زندہ جلانے کی شرانگیزیاں […]

.....................................................

پاکستان اٹیمی طاقت ہے لیکن بد قسمتی سے ہم نے دنیا کے سامنے کشکول اٹھا رکھا ہے

پاکستان اٹیمی طاقت ہے لیکن بد قسمتی سے ہم نے دنیا کے سامنے کشکول اٹھا رکھا ہے

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان اٹیمی طاقت ہے لیکن بد قسمتی سے ہم نے دنیا کے سامنے کشکول اٹھا رکھاہے، امریکی صدر براک اوبا نے پاکستان کو نظرانداز کرکے بھارت کو اہمیت دی اور کروڑوں روپوں کے سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ بھارت کو سلامتی کونسل کامستقل رکن بنے کی یقین دہانی بھی کروائی […]

.....................................................

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے‘ حکومت کو بھی اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے‘ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی سینمائوں میں نمائش کروائی جا رہی ہے‘ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں۔ پاکستان […]

.....................................................

چارسدہ : گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلاء برادری کا احتجاج

چارسدہ : گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلاء برادری کا احتجاج

چارسدہ (جیوڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف چارسدہ میں وکلاء برادری نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے فرانسیسی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا، چارسدہ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلا برداری نے فاروق اعظم چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بار کے صدر الطاف […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ: تنظیم اسپورٹس، ینگ ملیر اور بلوچ اسٹار ملیر کی فتوحات

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ: تنظیم اسپورٹس، ینگ ملیر اور بلوچ اسٹار ملیر کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں تنظیم اسپورٹس گذری نے مضبوط حریف محمدی اسپورٹس میمن گوٹھ کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواستوں کی پہلی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور دیگر کی طرف سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

فوجی عدالتوں کے قیام پر واویلہ کیوں

تحریر: ڈاکٹر راجہ جاوید جنجوعہ قارئین! پاکستان کا عدالتی نظام اپنے اندر بہت سی خرابیاں سمیٹے ہوئے ہے ۔ اور افسوسناک بات یہ ہے اس کو ٹھیک کرنے تو درکنار ، اسکے بارے میں کوئی بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتا۔ سب سے بڑی خرابی جو ہر ذی عقل محسوس کرسکتا ہے کہ مقدمات […]

.....................................................

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک رواں سال کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3.18 ارب ڈالر فراہم کریں گے۔ گزشتہ روز یہاں ڈونرز کی جانب سے فراہم کردہ امداد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنا رہے ہیں، راحت فتح علی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ اس […]

.....................................................

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مخالفت کرنے والا ملک بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا،پاکستان امتیاز پر مبنی […]

.....................................................

شیخ رشید حکومت گرانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں

شیخ رشید حکومت گرانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں

اسلام آباد (شیراز نذیر) شیخ رشید حکومت گرانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،شیخ صاحب لسی پی کر سوجائیں خان کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں یہ تبدیلی کا نہیں انقلاب کا وقت ہے اللہ ہمیں حقیقی معنوں میں پاکستان سے محبت کرنے والا لیڈ ر عطا فرمائے۔ غیر ملکی ایجنٹس کو عوام نے مسترد کر دیا […]

.....................................................

داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنا کمانڈر مقرر کردیا

داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے اپنا کمانڈر مقرر کردیا

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دولتِ اسلامیہ سے منسلک ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نشر کیے جانے والے آڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سے منحرف ہونے والے سابق ترجمان حافظ […]

.....................................................

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات میں گول میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وفاقی وزیر اور سینئر سیاست دان بیگم کلثوم سیف اللہ خان گذشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کچھ عرصے سے زیرِ علاج تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بیگم کلثوم سیف اللہ […]

.....................................................

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کوئلہ کان سے عملے کے ارکان اور کان کنوں سمیت سات افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد کے مطابق اغواء کا واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان سے عملے کے […]

.....................................................

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا، واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، چیف مائنز انسپکٹر۔

.....................................................

پاکستان کا نیوزی لینڈ بورڈ کی مقامی ٹیم سے دوسرا پریکٹس میچ آج ہو گا

پاکستان کا نیوزی لینڈ بورڈ کی مقامی ٹیم سے دوسرا پریکٹس میچ آج ہو گا

لنکون (جیوڈیسک) کیویز کے دیس میں قومی شاہین نیوزی لینڈ بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف اِن ایکشن ہوں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہو گا۔ افتتاحی پریکٹس ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست ہو گئی تھی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی قومی ٹیموں کے درمیان دو ون […]

.....................................................

توانائی بحران، پاکستان کی ریٹنگ متاثر ہو سکتی ہے: موڈیز

توانائی بحران، پاکستان کی ریٹنگ متاثر ہو سکتی ہے: موڈیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستان میں تیل کا بحران جاری اصلاحات میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ بحران پر قابو پانے کے لئے تیل کی درآمدات بڑھائی جائے گی جس سے بجٹ خسارہ اور بیرونی تجارت پر دباؤ بڑھے گا۔ پی ایس او کو گردشی قرضوں کی مد میں پھنسی رقم […]

.....................................................

امریکا چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کرنے والا فارنسک ماہر

امریکا چھوڑ کر پاکستان کی خدمت کرنے والا فارنسک ماہر

لاہور (جیوڈیسک) ملزم سے سچ اگلوانا ،سات پردوں میں چھپے شواہد ڈھونڈ لانا اب مشکل نہیں، پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری جرائم کے کیسز حل کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے ، جہاں پولیس اور دیگر ادارے روز تقریباً چھ سو کیسز بھیجتے ہیں۔ جرم کیسا ہی ہو، مجرم کتنا ہی ہوشیار کیوں نہ ہو۔ […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق یوم عزم انقلاب جلسہ سے خطاب

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق یوم عزم انقلاب جلسہ سے خطاب

بھمبر : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، عبدالرشید ترابی، انجینئر راجہ خالد خان، چوہدری امجد یوسف، کبیر ہاشم سمیت دیگر یوم عزم انقلاب جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع […]

.....................................................