محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ اب 5 فروری کو ہوگا

محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ اب 5 فروری کو ہوگا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے قومی آل راونڈ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ لینے کے درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی کو درخواست جمع کرا دی ہے۔ محمد حفیظ کا ٹیسٹ 5 فروری کو […]

.....................................................

ناموس رسالت میں توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی: مدثر احمد شاہ

ناموس رسالت میں توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی: مدثر احمد شاہ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ ناموس رسالت میں توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ مغربی ممالک نے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کا وطیر ہ بنا لیا ہے۔ مسلم ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی حکمرانوں کے کردار پر ایک سوالیہ […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

تحریر:ایم اے تبسم اسلامی ممالک کی فہرست میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نظریہ اسلام کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔اس کے قیام میں مسلمانوں کو لاکھوں قربانیاں دینا پڑیں ۔پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی اقدار کے سایے میں زندگی بسر کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ ملک بڑی منصوبہ بندی […]

.....................................................

صحرائے تھر میں موت کا رقص

صحرائے تھر میں موت کا رقص

تحریر:ثناء ناز غریب شہر ترستا ہے ایک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں رنگا رنگ روشنیوں اور نت نئی ایجادات کیاس ترقی یافتہ دور میں بھی تھر پارکر کا علاقہ پاکستانی تاریخ کا ایک تاریک اور پسماندہ منظر پیش کرتا ہیاس علاقے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔۔صحرائے تھر جسے قیامِ پاکستان […]

.....................................................

باتیں اور حکائتیں

باتیں اور حکائتیں

تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]

.....................................................

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استفعے منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استفعے منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استفعے منظور۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے ستمبر میں استعفی دیا تھا، اسپیکر سندھ اسمبلی۔

.....................................................

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد ایک […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتار ہوچکے، آئی جی خیبر پختونخوا

سانحہ پشاور میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتار ہوچکے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے سانحہ پشاور کی تفتیش میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ میں ملوث بیشتر ملزمان پاکستان اور افغانستان سے گرفتارہوچکے ہیں۔ سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی نے بتایا کہ سانحے کی تفتیش درست […]

.....................................................

نفاذ اردو کانفرنس اور پاکستان۔۔۔۔۔

نفاذ اردو کانفرنس اور پاکستان۔۔۔۔۔

تحریر: مبارک علی شمسی زبان ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے کیونکہ خیالات ، احساسات اور محسوسات کے اظہار کے لیئے زبان اہم ترین ذریعہ ہے۔ زبان کسی بھی قوم کی شناخت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر قوم اپنی زبان کو عزیز سمجھتی ہے اور اس کے فروغ کے لیئے مناسب اقدامات کرتی […]

.....................................................

بحران، عوام اور سیاسی تماشے

بحران، عوام اور سیاسی تماشے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل بحرانوں نے پاکستان میں گھر کیا ہو اہے۔ اس کا ذمہ دار کون ہے۔ابھی تک یہ قوم معلوم نہیں ہو سکا۔لیکن سیاسی دکانداریاں عروج پر ہوتیں ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ عوامی نمائندگی کیلئے کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے وقت اور بعد میں […]

.....................................................

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ورلڈ کپ روانگی سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا۔فاسٹ بولر جنید خان انجری کی وجہ سے آج ٹیم کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔ جنید خان تربیتی کیمپ کے دوران گر کر زخمی ہوئے تھے۔

.....................................................

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحفظ حرمت رسول کی ملک گیر تحریک

تحریر : حبیب اللہ سلفی فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد سے پوری مسلم دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں قراردادیں منظور کی گئیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سمیت حکومتی ذمہ داران اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مذمتی بیانات […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزی پر اُسامہ اسپورٹس کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا گیا

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ قوانین کی خلاف ورزی پر اُسامہ اسپورٹس کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نینشل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “کے ایک اہم میچ جو کہ چنیسر محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں اُسامہ اسپورٹس نے ایک کھلاڑی […]

.....................................................

سعید اجمل نے پاکستان کو سیمی فائنل سے باہر قرار دیدیا

سعید اجمل نے پاکستان کو سیمی فائنل سے باہر قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) آف اسپنر سعید اجمل کو ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کا امکان ہی دکھائی نہیں دیتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان کی بولنگ اس ٹورنامنٹ کے لیے اتنی مضبوط نہیں ہے،اگر حفیظ کلیئر نہ ہوئے تو پھر بولنگ اٹیک کی بڑی آزمائش ہوگی۔ پاکستانی بیٹسمینوں […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر دبئی میں رقم کے لین دین کے تنازع کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کے بعد مطلوب ملزم کی پاکستان واپسی لٹک گئی ہے۔ دبئی میں حسنین علی بلوچ نامی ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ عزیر بلوچ اس کا دو لاکھ […]

.....................................................

داعش پاکستان اور افغانستان میں بھرتی کررہی ہے،امریکی جنرل

داعش پاکستان اور افغانستان میں بھرتی کررہی ہے،امریکی جنرل

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل نے خبردار کیا ہے کہ داعش پاکستان اور افغانستان میں دہشت گرد بھرتی کررہی ہے۔ گزشتہ ہفتے داعش نے بھی پاکستانی جنگ جوؤں کی وڈیو جاری کی تھی تاہم حکام نے ملک میں داعش کی موجودگی سے انکار کیا ہے۔ عراق اور شام میں […]

.....................................................

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی پر زور مذمت

کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی پر زور مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے نے فرانس میں آزادی اظہار رائے کی آڑ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہاکہ چارلی ایبڈو نامی شخص نے مسلم اُمہ کے جذبات مجروح کرکے […]

.....................................................

توہین آمیز خاکے بنانے والے بد بخت عرش سے عظمت مصطفے کا پرچم اتار نہیں سکتے

توہین آمیز خاکے بنانے والے بد بخت عرش سے عظمت مصطفے کا پرچم اتار نہیں سکتے

لاہور: سر براہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ اگرچہ توہین آمیز خاکے بنانے والے بد بخت عرش سے عظمت مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پرچم اتار نہیں سکتے لیکن غلامانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اظہار وفا کا فریضہ لازم ہے۔ افسوس ہے […]

.....................................................

پاکستان کی 2015 میں معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے کم رہے گی: رپورٹ

پاکستان کی 2015 میں معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے کم رہے گی: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے عالمی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان کی رواں سال معاشی شرح نمو ابتدائی اندازے سے اعشاریہ، چھ، فیصد کم رہے گی۔ دو ، ہزار ، پندرہ ، کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نموتین اعشاریہ تین فیصد رہے گی۔ دو ، ہزار ، سولہ ، کے […]

.....................................................

پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نااہل اور خود غرض مشہور ہیں، ناہید حسین

پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نااہل اور خود غرض مشہور ہیں، ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نا اہل، بے حس اور خود غرض مشہور ہیں،مادرِ وطن میں کتنے ہی بڑے اور خوفناک وا قعات کیوں نہ ہو جائیں مگر ہماری حکومت کا حکمران […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ

فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ میں چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، علی احمد طیب، مشتاق احمد لاہوری، مولانا امجد صدیقی، حاجی اسلم، نذیر حسین، رانا عبدالخالق، میاں اسرار احمد و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کے والد محترم کی وفات پر محتلف شخصیات کا اظہار تعزیت

سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کے والد محترم کی وفات پر محتلف شخصیات کا اظہار تعزیت

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان، جاوید اقبال اعوان امر یکہ ، ما سٹر ظفر اقبا ل ، حا فظ ظہو ر اقبا ل علو ی کے و الد محتر م کی و فات پر محتلف شخصیا ت کا اظہا ر تعز یت۔ تعز یت کر نے و […]

.....................................................

احساس

احساس

تحریر ۔۔۔ شفقت اللہ سیال آج ہم صرف نام کے مسلمان بن کررہے گئے ہیں۔ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہے۔اکثریت لوگ اس دوڑ میں ہے ۔کہ میں بڑا بنولیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہا وہ بڑا کس سے بننا چاہتے ہے ۔اور اس بڑا بننے کے چکر میں وہ اپنا اچھا برا بھی بھول […]

.....................................................

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

پیٹرول کا بحران سنگین کیوں ہوا کوئی تو ذمہ دار ہو گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں سارا پاکستان ہی بجلی اور گیس کے بحرانوں کے بعد اَب پیٹرول بحران سے بھی دوچار ہو چکاہے اور حکومتی نااہلی کے باعث وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرول بحران میں خطرناک حدتک شدت آتی جارہی ہے، آج یہ نوبت کیوں اور کیسے آئی ہے…؟؟یقینایہ ایک الگ […]

.....................................................