پاکستان طاقت اور قانون

پاکستان طاقت اور قانون

تحریر:مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون چلتا ہے۔اور لاٹھی پہلے چلتی ہے قانونی رنگ سیچویشن دیکھنے کے بعد دیا جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہر طرف جنگل کا قانون رائج ہے ۔اوپر بیٹھے لوگ […]

.....................................................

عالمی تنظیم اہلسنت، انجمن فدایان ختم نبوت، جمعیت علماء پاکستان، مرکزی جماعت اہلسنت، ادارہ صراط مستقیم، سنی تحریک اور دیگر سنی تنظیمات کا اجلاس

عالمی تنظیم اہلسنت، انجمن فدایان ختم نبوت، جمعیت علماء پاکستان، مرکزی جماعت اہلسنت، ادارہ صراط مستقیم، سنی تحریک اور دیگر سنی تنظیمات کا اجلاس

گجرات (علامہ قیصر شہزاد قادری) عالمی تنظیم اہلسنت، انجمن فدایان ختم نبوت، جمعیت علماء پاکستان، مرکزی جماعت اہلسنت، ادارہ صراط مستقیم، سنی تحریک اور دیگر سنی تنظیمات کا اجلاس زیر صدارت شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی جامع مسجد رحمة للعالمین ملتان روڈ لاہور منعقد ہو، جس میں سینکڑوں سنی علماء ومشائخ اور ہزاروں […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے مقتل بن چکا ہے

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے مقتل بن چکا ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کی وجہ سے مقتل بن چکا ہے، آج اسلام کے نام پر ہرطرف دہشتگردی پھیلائی جارہی ہے،ان کا کہنا تھا کہ افسوس کا مقام ہے کہ دہشتگردی کے تانے بانے مدارس سے جاملتے ہیں، انہوں نے کہا […]

.....................................................

بھارتی دہشتگردی پر حکمرانوں کی خاموشی فکر انگیز ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

بھارتی دہشتگردی پر حکمرانوں کی خاموشی فکر انگیز ہے۔ روشن پاکستان پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کی جانب سے دہلی میں پی آئی اے آفس کی بندش اور منیجر سعید احمد کو بھارت چھوڑنے کے حکم کو بھارتی جارحیت و دہشتگردی قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین و قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ بھارت کی اس جارحانہ و مذموم حرکت پر […]

.....................................................

اے بی ڈویلیئرز کا ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین سینچری بنانے کا ریکارڈ

اے بی ڈویلیئرز کا ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین سینچری بنانے کا ریکارڈ

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) اے بی ڈیویلیئرز نے 31 گیندوں پر تیز ترین سینچری بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان نیو وینڈررز سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان اے بی ڈویلیئرز نے صرف 16 گیندوں پر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی تیز […]

.....................................................

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

شعلہ فشانی سے گریز بہتر

تحریر: پروفیسررفعت مظہر پاکستان میں اگر رشیدوں کی زباں بندی کردی جائے توقوم کی بھلائی کاغالب امکان ہے ۔پہلے شیخ رشید کی پیشین گوئیاںاور بڑھکیں سُن سُن کرطبیعت اوازار ہوتی رہی اوراب ٹھنڈے ٹھار پرویز رشید بھی آتش فشاںبنے بیٹھے ہیں ۔شیخ صاحب نے ایڑیاں اُٹھا اُٹھاکر مارو،مَرجاو ،جلاؤگھراؤکی بڑھکیںتو بہت لگائیں لیکن ”کَکھ”فائدہ نہ […]

.....................................................

پاکستان عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نااہل اور خود غرض مشہور ہیں

پاکستان عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نااہل اور خود غرض مشہور ہیں

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہ پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نا اہل، بے حس اور خود غرض مشہور ہیں،مادرِ وطن میں کتنے ہی بڑے اور خوفناک وا قعات کیوں نہ ہو جائیں مگر ہماری حکومت کا حکمران اور سیا […]

.....................................................

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر پائی جانے والی […]

.....................................................

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

پاکستان کا چوتھا جوہری ری ایکٹر آپریشنل ہو گیا، امریکی تھنک ٹینک

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے لکھا ہے کہ خوشاب کے مقام پر پاکستان کا چوتھا بھاری پانی ایٹمی ریکٹر آپریشنل ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ چند دن قبل ڈیجیٹل گلوب سے حاصل سیٹیلائٹ امیج کے بعد کیا ۔امریکا کے سائنس و بین الاقوامی سلامتی انسٹی ٹیوٹ کا […]

.....................................................

گستاخیٔ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم سے عالم اسلام مضطرب ہے: سراج الحق

گستاخیٔ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم سے عالم اسلام مضطرب ہے: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی سے عالم اسلام میں ایک اضطراب ہے، ایک ارب سے زائدکلمہ گو پریشان اور سراپا احتجاج ہیں۔ حالات کا تقاضہ ہے کہ دنیا کو جنگ و جدل سے بچانے اور پر امن […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق بھارتی عزائم مثبت نہیں اور پاکستان کے ساتھ بھارتی رویہ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نےکہا کہ پاکستان مشکل ترین صورت حال اور حالت […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ نہ ہونا پاکستان کیلئے بہتر ہے، وقار یونس

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے فیورٹ نہ ہونا پاکستان کیلئے بہتر ہے، وقار یونس

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کو خطرناک ٹیمیں قرار دے دیا ہے ، ان کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا فیورٹ نہ ہونا پاکستان کے لیے بہتر ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ میں ابھی چند روز باقی ہیں لیکن پاک بھارت میچ کا چرچا شروع ہو چکا […]

.....................................................

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام میں قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ کراچی میں متبادل ادویات سے متعلق پاکستان کی پہلی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اس وقت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/1/2015

گجرات کی خبریں 17/1/2015

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین،سینئر مسلم لیگی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالہٰی نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ OICکو اپنا کر دار ادا کر ن اچاہیے ۔سب مسلمان ممالک کو […]

.....................................................

فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے لعل اسپورٹس ڈالمیا کو ٹھکانے لگا دیا

فٹ بال ٹورنامنٹ میں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے لعل اسپورٹس ڈالمیا کو ٹھکانے لگا دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاہ فیصل ٹائون کی معروف ٹیم رحیم محمڈن نے مد مقابل لعل اسپورٹس ڈالمیا کو 8-1کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا کھیل کے دوران […]

.....................................................

پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ محمد حامد رضا

پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ محمد حامد رضا

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پٹرول کا بحران حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔وزیر اعظم پاکستان گستاخانہ خاکوں کے مسئلے پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائیں۔ آرمی چیف کو بیرون ملک عزت اور وقار ملنا فخر کی بات ہے۔جنرل راحیل شریف نے برطانوی حکومت کے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ملک بھر میں ”یوم عشق رسول” توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرے’ریلیاں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ملک بھر میں ”یوم عشق رسول” توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرے’ریلیاں

کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جمعہ کو ملک بھر میں” یوم عشق رسول” مناتے ہوئے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرسمیت چاروں صوبوںتوہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرے’مسلم ممالک مغرب سے سفارتی ذرائع منقطع کرنے ‘عرب ممالک مغرب کو […]

.....................................................

تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کی کال پر پورے ملک میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کی کال پر پورے ملک میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

لاہور : تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کی کال پر پورے ملک میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیلئے تحفظ ناموس رسالت کے موضوع پر جمعة المبارک کے خطابات دیے گئے اور مذمتی قرادادیں پیش گئیں۔ نماز جمعہ کے بعد مساجد سے ریلیاں، مظاہرے، جلسے جلوس نکالے گئے۔ مرکزی اجتماع جمعة المبارک سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

جان کیری کا دورہ پاکستان

جان کیری کا دورہ پاکستان

تحریر : لقمان اسد امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ سے قبل انڈیا گئے سنا ہے وہان اُن کی کار کو کوئی حادثہ بھی پیش آیا اور وہ بال بال بچے اگر جہان فانی سے کوچ کر جاتے تو یقینا اس کا الزام بھی حسب روایت ہندو بنیا پاکستان پر ہی عائد کرتا انڈیا کے […]

.....................................................

پاکستان سے گرفتار کئے گئے پانچ یمنی قیدی بارہ سال بعد گوانتانامو جیل سے رہا

پاکستان سے گرفتار کئے گئے پانچ یمنی قیدی بارہ سال بعد گوانتانامو جیل سے رہا

لندن (جیوڈیسک) کیوبا میں خلیج گوانتانامو میں قائم امریکی جیل میں قید یمن سے تعلق رکھنے والے پانچ قیدیوں کو 12 برس سے زیادہ عرصے بعد رہا کر دیا گیا۔ان پانچوں افراد کو القاعدہ سے منسلک ہونے کے شبہ میں پاکستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان کے […]

.....................................................

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی صدر ژی جنگ پنگ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے، اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہو گی، ژی جنگ پنگ پاکستان میں چین کے تعاون سے توانائی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن پنگ […]

.....................................................

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

تحریر : میاں نصیر احمد پریشان حال شہری پٹرول کے حصول میں در بدر ہوگئے پٹرول کی قلت شہریوں کے لئے سردرد بن گئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو روز سے پٹرول غائب ہے لاہور میں بیشتر پٹرول پمپس پر فروخت بند پاکستانی عوام پٹرول کے حصول کے لئے دھکے کھا رہی ہے […]

.....................................................

میرا پاکستان۔۔۔!!

میرا پاکستان۔۔۔!!

تحریر : ثناء ناز خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جسے خود اپنی حالت بدلنے کا کہنے کو تو 14 اگست آزادی کا دن ہے مگر اب کے برس میرے وطن میں نہ جانے یہ کیسی آزادی آئی۔ نہ جانے یہ کیسی درد کی گھٹا چلی جس نے […]

.....................................................

سعودی اسٹیل مل الطوارقی کاپاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ

سعودی اسٹیل مل الطوارقی کاپاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سعودی اسٹیل ملزالطوارقی نے یکم فروری سے پلانٹ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اسٹیل مل کا مؤقف ہے کہ اسے سستے نرخوں پر گیس فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے گیس پر سبسڈی کا وعدہ کیا تھا،ایم او یو میں گیس […]

.....................................................