جان کیری کا دورہ پاکستان

جان کیری کا دورہ پاکستان

تحریر: میر افسر امان ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر […]

.....................................................

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا […]

.....................................................

امریکا نے افغانستان میں استعمال شدہ فوجی سامان پاکستان کو دے دیا

امریکا نے افغانستان میں استعمال شدہ فوجی سامان پاکستان کو دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ایساف فورسز کی جانب سے استعمال کیا گیا جدید فوجی سازو سامان، ہتھیار اور گولہ بارود پاکستان کو دیا ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ قابل استعمال جنگی سامان کی ایک فہرست وزارت کو ملی تھی جس میں سے […]

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یوتھ ملیر اور بغداد اسپورٹس کی فتوحات

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یوتھ ملیر اور بغداد اسپورٹس کی فتوحات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب اور نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ “میں بلوچ یوتھ ملیر کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد فرینڈکلب کو 4-0سے زیر کر دیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے انیس نے دو […]

.....................................................

کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل

کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل

واشنگٹن (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ’میں ملالہ ہوں‘ (آئی ایم ملالہ) کو جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے نصاب میں شامل کر لیا گیا۔ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی کتاب نے پوری دنیا میں پڑھنے والوں کو متاثر کیا ہے […]

.....................................................

یورپ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں، سید حسن جاوید

یورپ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں، سید حسن جاوید

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے ایک سال میں یورپی مارکیٹ میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات دگنا اور 5 سال میں 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ یہ بات جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر سید حسن جاوید نے بدھ کو ٹی ڈی اے پی کے چیئرمین ایس […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ سے گندم کا پیداوار ی ہدف حاصل نہیں ہو گا :میاں منظور احمد وٹو

لوڈشیڈنگ سے گندم کا پیداوار ی ہدف حاصل نہیں ہو گا :میاں منظور احمد وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا کیونکہ بجلی کی تباہ کن لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کسان ٹیوب ویل نہیں چلا سکتے اور گندم کی فصل کو پانی نہیں مل […]

.....................................................

کیری پاکستان آکر بھارت کی زبان بولتے ہیں: جماعت اسلامی

کیری پاکستان آکر بھارت کی زبان بولتے ہیں: جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے جان کیری کے بیانپاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے، لشکر طیبہ سمیت تمام شدت پسند گروپوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اتنی جانی ومالی قربانیوں کے باوجود امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ 31 دسمبر کو ختم ہوگیا تھا تاہم پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کرتے ہوئے مزید 2 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ میں شامل […]

.....................................................

پاکستان میں موجود ہرافغانی مہاجر نہیں، یواین ایچ سی آر

پاکستان میں موجود ہرافغانی مہاجر نہیں، یواین ایچ سی آر

کوئٹہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے افغان مہاجرین کی پاکستان میں سربراہ مایا امیراٹنگا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو امسال دسمبر تک واپس نہیں بھیجا جاسکتا، پندرہ لاکھ مہاجرین کو جبری طور پرافغانستان واپس بھیجنا مناسب اقدام ۔نہیں ہوگا اے آر وائی نیوز سے کوئٹہ میں خصوصی گفتگو کے […]

.....................................................

پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے امریکی تنظیم آئی میپ پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث پابندی عائد کرتے ہوئے تنظیم کے ملک بھر میں دفاتر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام آئی جیز اور انتظامیہ کو ملک بھر میں آئی میپ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/01/2015

گجرات کی خبریں 14/01/2015

گجرات (جی پی آئی )ڈی ایس پی غلام مصطفی گیلانی رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر جاکر اُن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اُن کی بیٹے سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی ۔ اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی […]

.....................................................

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

دبئی (جیوڈیسک) شارجہ ہونے والے آئی وی سی ویمن چیمپئن شپ کے تین ون ڈے میچوں میں پاکستان نے سری لنکا کو تین صفر سے ہرا دیا۔ فتوحات کی اس ہیٹ ٹرک نے قومی ویمن ٹیم کو پوائنٹ ٹیبل پر بھی کامیابی دلا دی۔ آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر […]

.....................................................

پاکستان میں چوڑیاں بنانے والی صنعت مسلسل زبوں حالی کا شکار

پاکستان میں چوڑیاں بنانے والی صنعت مسلسل زبوں حالی کا شکار

حیدر آباد (جیوڈیسک) خواتین کے ہاتھوں کو سجانے والی رنگ برنگی چوڑیاں بنانے والی صنعت زبوں حالی کا شکار ہے۔ پاکستان میں چوڑیاں بنانے کا اعزاز صرف حیدر آباد کو حاصل ہے۔ ہر تہوار کے موقع پر خواتین اپنے ہاتھوں کو چوڑیوں سے سجا کر خوشی محسوس کرتی ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ خواتین […]

.....................................................

اظہر اسلامی کو پھانسی کی سزا قابل مذمت ہے ،وارث جسرہ

اظہر اسلامی کو پھانسی کی سزا قابل مذمت ہے ،وارث جسرہ

خوشاب (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ملک وارث جسرہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے لیڈر اظہر اسلامی کو پھانسی کی سزا سنانا انصاف کے منہ پر سیاہ دھبہ ہے۔ انسانی حقوق کا تحفظ کرنیوالی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے جو ہر وقت ہیومن رائٹس کے تحفظ کا ڈھنڈھورا […]

.....................................................

قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں، جماعت اسلامی

قوم سے ہمدری ہے تو الطاف حسین پاکستان واپس آئیں، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی طرف سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کو ملک وقوم سےاتنی ہمدردی ہے تو پاکستان واپس آئیں۔ اپنے بیان میں جماعت اسلامی نے مزید کہاہے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کہہ چکےہیں کہ اراکین رابطہ کمیٹی نےپارک اور بازار بیچ دیے۔ ایم کیوایم 30 […]

.....................................................

دھاندلی تنازعہ قومی معیشت اور پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے

دھاندلی تنازعہ قومی معیشت اور پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کیلئے خطرہ بنتا جا رہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اتفاق رائے کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر علی پٹی والا نے کہا کہ وطن عزیز کی تباہ شدہ معاشی صورتحال بڑھتی ہوئی بد امنی و دہشتگردی بھارتی جارحیت […]

.....................................................

فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھی : ناصرہ میئو

فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھی : ناصرہ میئو

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان حالت جنگ میں ہے اور ایسی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنا لازم ہوتے ہیں۔فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت تھی کیونکہ موجودہ عدالتی نظام دہشتگردی کے مقدمات کے فوری فیصلے کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔ امریکہ میں بھی نائن الیون کے بعد دہشتگردی سے […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں کیلئے کمانڈروں کو کلین چٹ دیدی

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں کیلئے کمانڈروں کو کلین چٹ دیدی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجی کمانڈروں کو پاکستان کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے فری ہینڈ دے دیا۔ نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نےپاکستان پرالزام لگایا کہ وہ مقبوضہ وادی میں پراکسی جنگ کوبڑھاوا دے رہا ہے جس کے باعث بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں میں […]

.....................................................

فرنٹیر سٹی نے یونائٹیڈ کلب اور محمدی اسپورٹس نے الشہباز کورنگی کو شکست دیدی

فرنٹیر سٹی نے یونائٹیڈ کلب اور محمدی اسپورٹس نے الشہباز کورنگی کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک کے اشتراک سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر میں جاری آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں فرنٹیر سٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ نے مد مقبال یونائٹیڈ فٹ بال کلب […]

.....................................................

بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنا تو حکومت کا چلنا مشکل کر دیں گے: عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنا تو حکومت کا چلنا مشکل کر دیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہنا تھا کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بااختیار جوڈیشل کمشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ہمیں حکومت کی مرضی کا جوڈیشل کمشن قبول نہیں ہے۔ اگر حکومت نے بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنایا تو سڑکوں پر نکلیں گے اور حکومت […]

.....................................................

پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے ہیں، شرمیلا فاروقی

پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے ہیں، شرمیلا فاروقی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے ثقافت شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات ہمیشہ سے خوشگوار رہے ہیں اس طرح کی تقاریب سے ہم کو بھی دوسرے ممالک کے رہن سہن اور تہذیب وتمدن اور ثقافت سے آشنا ہونے کا موقع ملتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی بلا […]

.....................................................

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں سانحہ پشاور سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات اور […]

.....................................................