چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

کراچی (جیوڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق چین ملٹری ڈورنز کی برآمد شروع کرنے والا ہے۔ پاکستان چینی ملٹری ڈرونز کا بنیادی صارف ہے، اس وقت پاک فوج کے استعمال میں چینی ساختہ ملٹری ڈرونز سی ایچ ون ہیں ،جب کہ بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان ڈرونز سی ایچ فو ر کی برآمد پر بات […]

.....................................................

پاکستان کو دہشت گردوں کی یرغمالی سے نجات دلانے کا وقت آ گیا ہے،میاں افضل جتالہ

پاکستان کو دہشت گردوں کی یرغمالی سے نجات دلانے کا وقت آ گیا ہے،میاں افضل جتالہ

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان کو دہشت گردوں کی یرغمالی سے نجات دلانے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان کے ہزاروں شہداء کے بے گناہ خون کا حساب لئے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے ، تمام مکاتب فکر اور سیاسی و مذہبی جماعتیں ملکی بقا اور استحکام کے لئے سبز ہلالی پر چم تلے […]

.....................................................

ہمارا نظام انصاف

ہمارا نظام انصاف

تحریر۔روہیل اکبر فوجی عدالتوں کی ضرورت نہ پڑتی اگر ہمارے ادارے اپنی اپنی سمت اور دائرہ کارکے اندررہتے ہوئے کام کرتے مگر بدقسمتی سے ہمارے اداروں کے اندر بیٹھے ہوئے مفاد پرست افسران نے اپنی ترجیحات بدل لی پسند اور ناپسند کے بعد رشتہ داریاں اور پھر دوستیاں ان سب چیزوں نے پاکستان کی بنیادوں […]

.....................................................

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان رینجرز کا بھی منہ توڑ جواب

لاہور (جیوڈیسک) شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر کئے […]

.....................................................

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

محب وطن فوجی جوان ملک کی خاطر جان کی قربانیاں دے رہے ہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو اس وقت لاکھوں مسلمانوں نے جان و مال اور ہر طرح کی قربانیاں دی بہت سے لوگ وہاں اپنا پیسہ جائیداد اور مکانات سب چھوڑ آئے یہ سب وطن سے محبت کا جذ بہ ہی ہے جو انسان کو اپنے ہم وطنوں کی خدمت […]

.....................................................

دہشت گردی کا منطقی انجام

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر : الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہوا درجن […]

.....................................................

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

اکیسویں ترمیم اور اتفاق رائے

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم گزشتہ سال کے آخری ماہ سقوط ڈھاکہ کے روز افسوس ناک سانحہ پشاور رونما ہوا تو ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہوئی اس سانحہ نے جہاں قوم کو متحد کیا وہاں سیاست دانوں کو بھی ملکی سالمیت اور بقاکی خاطر ایک پلیٹ فارم پہ لاکھڑا کیا سیاسی اور عسکری […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف قومی رہنما متحد۔۔۔؟

دہشت گردی کے خلاف قومی رہنما متحد۔۔۔؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم توحیران بلکہ پریشان تھے کہ انہونی کیسے ہو گئی۔ وزیرِ داخلہ بھی اسے انہونی ہی کہتے ہیںکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہی ایکشن پلان پر متفق ہوگئیں ۔یقین تونہیں آتاتھا لیکن سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہوتادیکھ کر یقین کرناہی پڑتا ہے ۔وہ تو اللہ بھلاکرے تیزوطرار […]

.....................................................

کراچی چیمبر نے ایک بار پھر پری پیڈ سمز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی چیمبر نے ایک بار پھر پری پیڈ سمز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار وہرہ نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی سمز کی فروخت کے حوالے سے تمام موبائل فون کمپنیوں کو تنبیہ کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک بار پھر کراچی چیمبر کے 6 برسوں سے کیے جانے والے تمام پری پیڈ سمز […]

.....................................................

ڈیلس : امریکا میں جوپزیرائی ملی ہمیشہ یاد رہے گی ، سلیم آفریدی

ڈیلس : امریکا میں جوپزیرائی ملی ہمیشہ یاد رہے گی ، سلیم آفریدی

ڈیلس (جیوڈیسک) پاکستان میں طنز و مزاح کے ذریعے بھرپور نام پیدا کرنے والے معروف مزاحیہ فنکار سلیم آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگوں میں بڑا ٹیلنٹ موجود ہے۔ اس وقت بھی مزاح کے حوالے سے بڑے بڑے فنکاروں کا تعلق پاکستان سے ہی ہے امریکہ بھر میں جو پذیرائی ملی ہے اور […]

.....................................................

داعش پاکستان کے لئے حقیقی اور مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ ہے، رپورٹ

داعش پاکستان کے لئے حقیقی اور مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ ہے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کا اثر و رسوخ روز بروز بڑھتا جارہا ہے اور داعش پاکستان کے لئے حقیقی اور مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ ہے جب کہ سیکیورٹی کے حوالے سے صوبہ بلوچستان کی صورتحال زیادہ مخدوش ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

کراچی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے کہا ہے کہ،پی کے، پاکستان کے لیے بنائی ،وہ جلد پاکستان کی سیر کو آئیں گے۔ پاکستان کے شہری مخلص، اور محبت کرنے والے ہیں ، ایسا ہی کچھ پیغام دیا ہے ، راج کمار ہیرانی نے اپنی فلم ’’پی کے‘‘ میں جہاں ایک […]

.....................................................

اکیسویں آئینی ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ناصر عباس جعفری

اکیسویں آئینی ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : آئین میں اکیسویں ترمیم پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کیلئے جرا ء ت مند اور نڈر قیادت کا ہونا ضروری ہے، حکومت تعصب ،خوف و ڈر اورسیاسی بلیک میلنگ کا شکار نہ ہو اور اپنے اداروںپر اعتماد کرتے ہوئے غیر متعصبانہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 6/1/2015

بھمبر کی خبریں 6/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان واپڈا اور اس کی ذیلی سپلائی کمپنیز کی طرف سے بھمبر میں بجلی کی طو یل ترین لو ڈشیڈنگ جاری ہے جس کیوجہ سے چھوٹے کاروباری طبقے کا کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا ہے علاوہ ازیں گھر یلو زند گی بھی بر ی طر ح مفلو ج ہے با لخصوص […]

.....................................................

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

حق خودارادیت چہ معنی وارد؟

تحریر : انجینئر خالد پرویز بٹ جہالت غلامی کی نشانی ہے کشمیریوں کی جہالت سے بھی زمانے نے کیا کیا فوائد حاصل کیے ہیں اس وقت کشمیر کے لوگ تین حصوں میں بٹے ہوئے ہیں ایک گروہ وہ ہے جو کشمیر کو پاکستان کا حصہ سمجھتا ہے اور آزادی کیلئے بھی پاکستان کی طرف منہ […]

.....................................................

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

پاکستان غیر ملکیوں کی محفوظ پناہ گاہ

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہو گا جہاں غیر ملکیوں کو کسی ویزے یا ورک پرمٹ کی ضرورت نہیں۔ جس کا واضح ثبوت لاکھوں غیر ملکیوں کی پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجودگی ہے ہمارے ملک کی سرحدیں اس قدر غیر محفوظ ہیںکہ افغانستان سے روزانہ ہزاروں […]

.....................................................

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

ٹورنٹو (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

سال 2014ء پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے خاص کامیابیاں نہ سمیٹ سکا

کراچی (جیوڈیسک) سال 2014ء ویسے تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے کچھ خاص کامیابیاں تونہ سمیٹ سکا، تاہم سینما انڈسٹری نے اپنے پیر ضرور مضبوط کئے۔ کئی نئے سینماگھر فلمی صنعت کا حصہ بنے ۔پچھلے سال پاکستانی سینما گھروں میں ہالی وڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی 90سے زائد فلمیں نمائش کے لئے پیش […]

.....................................................

آرڈننس فیکٹریز پر حملے کے خدشہ کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم

آرڈننس فیکٹریز پر حملے کے خدشہ کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان آرڈننس فیکٹریز سمیت دیگر حساس اداروں، انکے عملے اور بسوں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش پولیس اور سیکیورٹی سے متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی انتظامات کو بہتر بنا کر سخت نگرانی کیلیے کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اٹک پولیس سمیت سیکیورٹی سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) جمعیت علمائے پاکستان JUPاور انجمن نوجوانان اسلام ANIضلع گجرات کے زیر اہتمام 20واں سالانہ جلوس عید میلاد النبی انتہائی شان و شوکت کے ساتھ مرکزی جامع مسجد عید گاہ سے صبح 10بجے نکالا گیا ‘ شدید دھند اور سردی کے باوجود کارکنوں کا جذبہ قابل دید تھا ‘ انتہائی شاندار اور […]

.....................................................

عمران خان لندن سے اسلام آباد پینچ گئے، پاکستان واپسی پر شادی کی خوشخبری سنانے کا اعلان۔

سچ کا سفر

سچ کا سفر

تحریر: میر افسر امان سچ کا سفر ایک کتاب ہے، مسلمانوں کے اسماعیلی فرقے کے صدرالددین ہاشوانی صاحب عرف صدرو بھائی کی جو خود نوشت سوا نح عمری کا نچوڑ ہے۔ اس کتاب کو پیپلز پارٹی نے مارکیٹ سے اُٹھا لینے کا نوٹس جاری کیا تھا۔ اس لیے کہ اس کتاب میں کچھ کچھ پیپلز […]

.....................................................

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

خیبرپختون خواہ میں سیاسی کشمکش

تحریر: ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوں کے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے […]

.....................................................

افغانستان کی منڈی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے کا خدشہ ہے: ڈاکٹر مصطفی

افغانستان کی منڈی پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے کا خدشہ ہے: ڈاکٹر مصطفی

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے پولٹری مصنوعات کی افغانستان برآمد پر پابندی کے خلاف پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نارتھ زون کے چیئر مین ڈاکٹر محمد مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پشاور انتظامیہ کی جانب سے اس پابندی کے باعث افغانستان کی منڈی […]

.....................................................