ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، رحمان ملک

ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، سینیٹ کو بھی بتا چکے ہیں کہ افغان انٹیلی جنس کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی حمایت کر رہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں پہلے […]

.....................................................

وزیراعظم محمد نواز شریف کی بھی آج سالگرہ

وزیراعظم محمد نواز شریف کی بھی آج سالگرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف بھی آج اپنی 65ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد نواز شریف 25دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سینٹ اینتھنز ہائی اسکول لاہور سے حاصل کی اور گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کرنے […]

.....................................................

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح

تحریر : عقیل خان آف جمبر لا الہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائد اعظم ہے۔ آپ 25 دسمبر 1876 کوروشنیوں کے شہرکراچی میں پیدا ہوئے۔ […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 سال کیلئے پاکستان کی باگ ڈور سنبھال لیں، الطاف حسین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 سال کیلئے پاکستان کی باگ ڈور سنبھال لیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالت کے قیام سے بہتر ہے ایک اور مارشل لا لگا دیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج باطل اور حق کے لئے گفتگو ہو رہی ہے، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فوجی عدالتیں بنانے پر بحث ہورہی […]

.....................................................

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

بابائے قوم کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، ملک بھر میں تقریبات ہوں گی

کراچی (جیوڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج منایا جائے گا، اس موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے اور اقبال کے خوابوں کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کرنے والے بانی پاکستان قائد اعظم […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔شہیر سیالوی

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنماشہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پشاور کا ذمہ داربھارت ہے اور بھارت آئے روز پاکستانی سرحدوں پر حملہ کر کہ امن کا تماشہ بنا رہا ہے۔ اسکے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھی بھارت ملوث […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام کل بانی پاکستان کی سالگرہ منائی جائی گی

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام کل بانی پاکستان کی سالگرہ منائی جائی گی

لاہور (پریس ریلیز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کل دوپہر پاک نیوز کے آفس میں بانی پاکستان کی سالگرہ منائی جائے گی۔ جس میں صحافی برادری کے علاوہ مقامی معززین شرکت کریں گے۔ اس تقریب کا اہتمام سینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان عقیل خان نے کیا ہے۔ بعد میں ایک سیمینار […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں، طاہر اشرفی

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتوں میں اصلاحات کی جائیں تا کہ وہ بغیر کسی خوف کے فیصلے کریں۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیر داخلہ کہتے ہیں کچھ مدارس دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں، ایسے […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت

تحریر : انجم صحرائی دیر سے سہی مگر ایک بڑی خبر سننے کو مل ہی گئی اور وہ یہ کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کھلا اعلان جنگ کر تے ہو ئے کہا ” دہشت گر دی کے خلاف جنگ کی قیادت خود کروں گا۔ نتائج کچھ بھی ہوں […]

.....................................................

بابا ہم شرمندہ ہیں

بابا ہم شرمندہ ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی اکثر سوچتا ہوں کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا ۔۔یا پھربائی ٔ پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے ایسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے گئے۔۔ہزاروں مسلمان […]

.....................................................

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی کی سبسڈی پر مزید کمی کی یقین دہانی

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی کی سبسڈی پر مزید کمی کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر رپورٹ جاری کر دی ، حکومت نے بجلی پر سبسڈی میں مزید کمی کی یقین دہانی کرا دی، گیس کا نیا ٹیرف جنوری سے نافذ کر دیا جائے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی جانب سے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزے […]

.....................................................

یورپی یونین کا پاکستان میں‌ دہشتگردوں کی پھانسی پر اظہار تشویش، پابندی کا مطالبہ

یورپی یونین کا پاکستان میں‌ دہشتگردوں کی پھانسی پر اظہار تشویش، پابندی کا مطالبہ

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے مطابق سانحہ پشاور پر پاکستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں لیکن دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پھانسی کی سزا موثر ہتھیار نہیں ثابت ہو گا اس لیے سزائے موت پر پابندی لگائی جائے۔ واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے حکومت نے پھانسی کی سزا پر پابندی […]

.....................................................

برسلز : یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار

برسلز : یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار

برسلز : یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار۔

.....................................................

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کوالیفائنگ رائونڈ کا آغاز 27 دسمبر سے ہو گا

آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کوالیفائنگ رائونڈ کا آغاز 27 دسمبر سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہر سال کی طرح اس سال بھی کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر سعود آباد نے شہر قائد میں نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے بڑے فٹ بال ایونٹ “آٹھواں نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ “کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزینگ سیکریٹری ضمیر السلام کے اعلامیئے کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان میں سیاسی مستقبل؟

پاکستان میں سیاسی مستقبل؟

تحریر : احسان باری قائداعظم کی وفات کے بعد سے بدمست سود خور صنعت کاروں، عیاش و اوباش وڈیروں، انگریز کے پروردہ جاگیرداروں، خانوں، سرداروں اور ناجائز منافع خور سرمایہ داروں نے ملک اور اس کے تمام اہم اداروںحتیٰ کہ سیاسی جماعتوں پربھی استحصالی،بانجھ ، لادینی، عوام دشمن، ڈکٹیٹرانہ، نام نہاد جمہوریت کے ذریعے عرصہ […]

.....................................................

وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

کراچی (جیوڈیسک) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول پر دہشت گردی کرنے والے طالبان نہیں ظالمان اور دہشت گرد ہیں۔ دارالعلوم کراچی سے جاری ایک بیان میں مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے اساتذہ اور مفتیان ِکرام نے سانحہ پشاور پر خصوصی گفتگو […]

.....................................................

میرا قائد محمدعلی جناح

میرا قائد محمدعلی جناح

تحریر :ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار، اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے ساتھ […]

.....................................................

ہاکی فیڈریشن کا وزیراعظم سے 50 کروڑ روپے گرانٹ کا مطالبہ

ہاکی فیڈریشن کا وزیراعظم سے 50 کروڑ روپے گرانٹ کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پی ایچ ایف کے لئے فوری طور پر 50 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کریں۔ رانا مجاہد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم نواز شریف سے ہاکی کے […]

.....................................................

سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا

سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ سزائے موت پر عمل درآمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ متاثر ملک ہے، محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پشاور سانحے کے بعد امریکی صدر بارک اوباما اور سیکریٹری خارجہ جان کیری نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23/12/2014

گجرات کی خبریں 23/12/2014

گجرات (علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما امیدوار برائے وائس چیر مین راجہ اعجاز احمد راجپوت سرامکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے دہشت گردی کے لئے جو سٹینڈ لیا ہے وہ محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے ن لیگ کو اقتدار کی پرواہ ہے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے23/12/2014

ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے23/12/2014

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) غزالی پبلک سکول ملکہ کے پرنسپل عابد شریف چوہدری آف پلاہوڑی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد انہوں نے مد ینہ منو رہ میں مسجد نبو ی اور رو ضہ […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان

پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے رواں مالی پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچ جانے کی امید ظاہرکی ہے۔ آئی ایم ایف کی جاری رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے سمیت سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل شروع ہوجانے سے اقتصادی ترقی میںبھی بہتری کی توقع ہے۔مہنگائی […]

.....................................................

ہیرے، موتی، لال جمعیت!

ہیرے، موتی، لال جمعیت!

تحریر: میر افسر امان دنیاوی اعتبار سے سب سے قیمتی چیز وہ ہے جس کو ہیرا کہا جاتا ہے جسے بادشاہ اپنے تاجوں میں سجاتے رہے ہیں۔ موتی بھی ان ہی کی ایک قسم ہے جو بڑی مشکلوں سے سمندروں کی اتھا گہرایوں سے نکالے جاتے ہیں انسان ان کو اپنی زینت کے لیے استعمال […]

.....................................................

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغان چیف اور ایساف کمانڈر کی آرمی چیف کو یقین دہانی

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغان چیف اور ایساف کمانڈر کی آرمی چیف کو یقین دہانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) افغانستان کے چیف آف جنرل اسٹاف شیر محمد کریمی اور ایساف کمانڈر جنرل جان کینبل نے فوجی ہیڈکوارٹر میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سےملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان جنرل اور ایساف کمانڈر نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور انہوں نے […]

.....................................................