وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

وحشی دہشت گردوں کو پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا، رفیع عثمانی

کراچی (جیوڈیسک) مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول پر دہشت گردی کرنے والے طالبان نہیں ظالمان اور دہشت گرد ہیں۔ دارالعلوم کراچی سے جاری ایک بیان میں مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے اساتذہ اور مفتیان کرام نے سانحہ پشاور پر خصوصی گفتگو […]

.....................................................

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ ابوظہبی کے شیخ زید انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 […]

.....................................................

تخت لاہور پر دھاوا

تخت لاہور پر دھاوا

تحریر: طارق حسین بٹ پاکستان میں اس وقت تبدیلی کی جو جنگ جاری ہے اس کی شدت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت اس تبدیلی کو ہر صورت میں روکنا چاہتی ہے جبکہ تحریکِ انصاف اسے ہر قیمت پر برپا کرنا چاہتی ہے۔ پاکستانی سیاست کے سارے فعال حلقے اس وقت حکومت […]

.....................................................

عمران خان کہاں غلط کہاں ٹھیک

عمران خان کہاں غلط کہاں ٹھیک

تحریر: ملک جمشید اختر 1970 ء کے علاوہ جب بھی پاکستان میں الیکشن ہوئے ہیں، ہمیشہ ہارنے والی پارٹی نے کہاہے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔ لیکن 2013ء کے الیکشن میںپاکستان کی ہرپارٹی یہ کہہ رہی ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے۔خواہ کوئی سیاسی جماعت حکومت میںہویااپوزیشن میں،کسی سیاسی جماعت کے پاس ایک صوبے کی حکومت ہویاکوئی […]

.....................................................

آرمی چیف کی افغان صدر اور ایساف کمانڈر سے علیدہ علیدہ ملاقاتیں

آرمی چیف کی افغان صدر اور ایساف کمانڈر سے علیدہ علیدہ ملاقاتیں

آرمی چیف کی افغان صدر اور ایساف کمانڈر سے علیدہ علیدہ ملاقاتیں، پاک افغان سرحدی علاقوں میں سیکورٹی سے متعلق امور پر بات چیت، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، افغان صدر

.....................................................

ہر آنکھ اشکبار ہے

ہر آنکھ اشکبار ہے

تحریر: فیصل شامی ہر آنکھ اشکبار ہے ،، پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے، جی ہاں، سولہ دسمبر کی صبح پاکستانی قوم کو عظیم سانحہ سے دوچار ہونا پڑا،، جی ہاں ملک کی بدترین دہشت گردی کی خبر جب بریکنگ نیوز کے طور سے تمام ٹی وی چینلز پر چلی تو اس نے پاکستانی عوام کیا […]

.....................................................

ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی : نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ابوظہبی (جیوڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ آج کا میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کامیابی حاصل کر سکتی […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ ، بھارت اور جہاد کشمیر

سقوط ڈھاکہ ، بھارت اور جہاد کشمیر

تحریر: علی عمران شاہین ہر سال ماہ دسمبر آتے ہی سقوط ڈھاکہ کی تلخ یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔بظاہر چھپے لیکن گہرے زخم ہرے ہو جاتے ہیں۔میڈیا میں سارا مہینہ اس سانحہ عظیم پرطرح طرح کی باتیں ہوتی ہیں۔کچھ لوگ اسے سیاسی غلطیوں کے کھاتے میں ڈالتے ہیں تو کچھ اسے اہل بنگال سے ناانصافیوں […]

.....................................................

کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے

کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سے

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ میں نے کتنی ہی بار سوچا کہ کچھ لکھ پائوں مگر ناکام رہا، جب سے یہ اندوہناک خبر سنی ہے دل کے ساتھ آنکھیں بھی بھر آئیں ہیں۔قلم ساتھ چھوڑ گیا،الفاظ میرا ساتھ چھوڑ کر کہیں دور نکل گئے ہیں۔خواہشیں بھی کتنی عجیب ہوا کرتی ہیں ۔ناجانے کتنی مرتبہ میرے […]

.....................................................

انسان، اسلام اور پاکستان دشمن!

انسان، اسلام اور پاکستان دشمن!

تحریر : اختر سردار چودھری دہشت گردوں کا سکول پر حملہ قوم کے 132 بچے اور 9 سکول سٹاف ارکان کو شہید کر دیا گیا ۔اس سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ،ہر دل لرز اٹھا، دہشت گرد ایک ایک بچے کوپکڑ کر مارتے رہے، بچوں کی کلاس میں اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک ساتھ […]

.....................................................

دینی جماعتوں کے اجتماعات جماعتہ الدعوة کا دو روزہ اجتماع

دینی جماعتوں کے اجتماعات جماعتہ الدعوة کا دو روزہ اجتماع

تحریر : میر افسر امان مثل مدینہ، مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے اجتماعات کو دیکھ کر ہر مسلمان کا دل انتہائی خوش ہو جاتا ہے۔ کیونکہ کچھ جزوی اختلافات کو چھوڑ کر پاکستان کو وجود میں لانے میں ان سب دینی جماعتوں کی جد و جہد شامل ہے جس میں مسلمانوں کے […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 11 طالبان ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 11 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈورن حملے میں 4 پاکستانی طالبان سمیت 11 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیارے نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے ضلعے شرزاد میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 طالبان ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس منعقد

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس منعقد

اسلام آباد : آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (رجسٹرڈ) پاکستان کا اجلاس زیر صدارت بانی و چیئرمین شبیر حسین طوری ہوا۔ اسلام آباد یونٹ صدر اعجاز بٹ، سینئر نائب صدر طاہر یٰسین، جنرل سیکرٹری جولیس بھٹی،جوائنٹ سیکرٹری سید تجمل حسین،فنانس سیکرٹری رانا منیر احمد ،سیکرٹری کوارڈینیشن محفوظ بھٹی، سیکرٹری اطلاعات اور دیگر صحافیوںمیں میاں رفعت قادری […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے حکومت کے ساتھ ہوں، طاہر القادری

دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے حکومت کے ساتھ ہوں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے دہشتگردی کے بحران سے نکلنے کے لئے یہ طے کرنا ضروری ہے کہ یہ جنگ کس کی ہے جب تک ہم اس کنفیوژن سے باہر نہیں نکلیں گے کہ یہ جنگ ہماری ہے یا کسی اور کی ہم اس میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ […]

.....................................................

سانحہ پشاور، کانفرنسز اور بس صرف مذمت و قراردادیں؟

سانحہ پشاور، کانفرنسز اور بس صرف مذمت و قراردادیں؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جی ہاں …!! وہی ماضی کے عالمی طاقتوں کے یاروں اور نائن الیون کے ذمہ داران جو میری پُرامن دھرتی سرزمینِ پاکستان کے بھی مخالف ہیں آج اِن کی نظر میں میرے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و سکون ایک آنکھ بھی نہیں بہارہاہے، اِنہی مُلک دُشمن […]

.....................................................

انسانیت کے دشمن

انسانیت کے دشمن

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ہر محب وطن پاکستانی سولہ دسمبر کو نہیں بھول سکتا کیونکہ یہ روز اپنے اندر بڑے بڑے سانحات سمائے رکھتا ہے سولہ دسمبر1971ء کو اپنوں کی نادانیوں اور غیروں کی سازشوںنے ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوری پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کردیا اپنے کون تھے یہ جاننے کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں پشاور حملے کے خلاف احتجاج کے لیے بھی چند لوگ جمع ہوئے جو ہمیشہ اس طرح کے مواقع پر نظر آتے ہیں پشاور کے آرمی پبلک سکول پر طالبان کے حملے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر کچھ بھی مختلف یا غیر متوقع نہیں تھا وہی عمران خان سے محبت کا ٹرینڈ، […]

.....................................................

سقوط آج سکوت بنا دیا

سقوط آج سکوت بنا دیا

تحریر : شاہ بانو میر پشاور کینٹ میں واقع آرمی سکول میں 16 دسمبر صبح 9 بجے 6 دہشت گرد داخل ہوئے اور مختلف کلاسسز میں بے رحمی سے فائر کھول کر وحشیانہ بربریت کا مظاہرہ کرتے رہے٬ معصوم بچوں کے خون سے در و دیوار لال ہوتے رہے٬ پورا سکول گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے […]

.....................................................

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھرمیں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم سوگ کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آج بند رہیں گی۔ ادھر […]

.....................................................

بھارتی فنکاروں کا سانحہ پشاور پر پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

بھارتی فنکاروں کا سانحہ پشاور پر پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے فنکاروں نے پشاور میں اسکول پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف فنکاروں نے بھارتی ادارکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹوئیٹر پر پشاور کے اسکول پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بچوں پر حملہ قابل […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا مقابلہ ابو ظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے قائم مقام کپتان شاہد آفریدی نے پلئیرز سے مزید اچھی پرفارمنس کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کپتان کے مطاق قومی کھلاڑی تیسرے ون ڈے سے کہیں […]

.....................................................

ننھے پھولوں پر بزدلانہ حملہ

ننھے پھولوں پر بزدلانہ حملہ

تحریر : عمر فاروق سردار سولہ دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آج سے 43 سال قبل پاکستان کے ایک بازو مشرقی پاکستان کو اپنے کی نادانیوں اور اغیار کی شازشوں کی وجہ سے پاکستان سے کاٹ کر بنگلہ دیش بنا دیا گیا تھا اور جب سولہ دسمبر کی یاد […]

.....................................................

دہشت گرد کیا پیغام دے رہے ہیں؟

دہشت گرد کیا پیغام دے رہے ہیں؟

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پشاور کی پر سکون فضاﺅں کے ایک نجی اسکول، آرمی پبلک اسکول میں آج صبح 9 بجے اسکول کے ایک ہال میں طلباء کی فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کا سیشن جاری تھا۔ کہ اسی دوران کے قریباََ 6، دہشت گرد ایف سی کی وردیوں میں ملبوس اسکول کے […]

.....................................................

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

بدترین قومی سانحہ 16 دسمبر 2014 !

تحریر: اختر سردارچودھری، کسووال پاکستان کی تاریخ کے سفاک ترین دہشت گردی پشاور میں واقع ایک سکول میں بچوں کو خون سے نہلا دیا گیا اس پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ساڑھے دس بجے سکول پر حملہ کیا گیا دہشت گرد سکول کے پیچھے سے واقعہ قبرستان […]

.....................................................