اللہ اکبر تحریک پاکستان کے قائد ڈاکٹر احسان باری کی مقامی صحافیوں سے بات چیت

اللہ اکبر تحریک پاکستان کے قائد ڈاکٹر احسان باری کی مقامی صحافیوں سے بات چیت

بہاولنگر: اللہ اکبر تحریک پاکستان کے قائد ڈاکٹر احسان باری نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری وغیرہ سبھی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیںیہ کبھی مقتدر تھے یا آج کل ہیں یہ اقتداری کنویں کے وہ مینڈک ہیں جوآپس کی جعلی چپقلشوں […]

.....................................................

پاکستان عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا: راجناتھ سنگھ کا الزام

پاکستان عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا: راجناتھ سنگھ کا الزام

سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین عسکریت پسندوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لانا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ دراندازی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کے […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2014ء میں پاکستان کی مردوں کی ٹیم کینیڈا کو 45-35 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے، پاکستان کی طرف سے کپتان شفیق چشتی، اکمل شہزاد ڈوگر، مشرف جاوید جنجوعہ، عرفان مانا اور علی شان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح دلائی۔ تفصیلات […]

.....................................................

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

تحریک طالبان پاکستان نے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، ترجمان تحریک طالبان پاکستان کا کہنا ہے کہ ہدف اسکول کے بچے تھے۔ حملے میں 3 طالب علم جاں بحق اور 25 سے زائداساتذہ و طالب علم زخمی ہو ئے۔

.....................................................

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہو گا روشنی کی کرنیں جگنو کے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سااحساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنو کو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی […]

.....................................................

سب سے بڑا مسئلہ

سب سے بڑا مسئلہ

تحریر : الیاس محمد حسین ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا یار میری بیٹی کی گروتھ رک گئی ہے بڑی ہی نہیں ہو رہی۔دوست نے ہنس کرکہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں بیٹی کا نام مہنگائی رکھ دو خودبخود بڑی ہو جائے گی۔ کوئی مجھ سے پوچھے آج کے پاکستان کا سب سے […]

.....................................................

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 27دسمبر سے سعودآباد ملیر میں ہو گا

آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 27دسمبر سے سعودآباد ملیر میں ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب سعود آباد اور نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام “آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ” کا آغاز 27دسمبر2014ء سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس سعود آباد ملیر پر ہوگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر ضمیر السلام کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان سطح پر منعقد اس بڑے فٹ بال ایونٹ میں […]

.....................................................

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

تحریر: محمد یاسین صدیق ہر سال 16 دسمبر آتا ہے گزر جاتا ہے اس دفعہ بھی آیا اور گزر گیا اس دن سچا ،محب وطن پاکستانی خون کے آنسو روتا ہے ،اس دن پاکستان اپنوں کی نا اہلی کے سبب دو حصوں میں بٹ گیا اس کے دو ٹکڑے ہو گئے آج اس سانحہ کو […]

.....................................................

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے اجرا کی کل منظوری کا امکان

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے اجرا کی کل منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چوتھے اور پانچویں اقتصادی جائزہ کی منظوری دینے اور پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی کل (بدھ کو) منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزوں اور […]

.....................................................

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: ٹینا ثانی

پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے: ٹینا ثانی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے، پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے۔ ٹینا ثانی نے کہا کہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز […]

.....................................................

پاکستان سے ہار کے بعد بھارتی حوصلے پست ہوگئے، بھارتی ہاکی کوچ کا اعتراف

پاکستان سے ہار کے بعد بھارتی حوصلے پست ہوگئے، بھارتی ہاکی کوچ کا اعتراف

بھوبنیشور (جیوڈیسک) بھارتی ہاکی ٹیم کے کوچ رولینٹ اولٹمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف شکست سے کھلاڑیوں کے حوصلے بیحد پست ہوگئے، اسی وجہ سے وہ32 سال بعد میڈل حاصل کرنے سے ہی محروم رہ گئے۔ یاد رہے کہ میزبان سائیڈ کے پاس 1982 کے بعد ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ابتدائی تین پوزیشنز پر […]

.....................................................

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

عمران پہ سیاسی نزع کا عالم نہیں… .!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایسی سیاست تو شائد دنیا کے کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ ملک میں تو کیا ..؟ بلکہ اِس کائنات کے کسی بھی ترقی پذیر اور غریب ترین ملک میں بھی نہیں ہوتی ہوگی …!! آج جیسی سیاست میرے مُلکِ پاکستان میں ہوتی ہے، آج میرے مُلک کے […]

.....................................................

امن، ترقی کے دشمن عوام کو خوشحال اور پاکستان کو پھلتا پھولتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے: چوہدری عابد

امن، ترقی کے دشمن عوام کو خوشحال اور پاکستان کو پھلتا پھولتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے: چوہدری عابد

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ امن، اجالوں اور ترقی کے دشمن عوام کو خوشحال اور پاکستان کو پھلتا پھولتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے، سینئر صحافیوں باالخصوص خواتین پر مسلسل حملوں اور تشدد نے تحریک انصاف کی قیادت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا […]

.....................................................

وزیر اعظم پاکستان آئے لیکن وعدہ پورا نہ کر سکے

وزیر اعظم پاکستان آئے لیکن وعدہ پورا نہ کر سکے

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !تحصیل تلہ گنگ کو ن لیگ کا گڑھ مانا جاتا تھا جس کی وجہ سے گذشتہ الیکشن میں ن لیگ نے تمام سیٹیں اپنے نام کیں لیکن ن لیگ کے ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن و ایم پی ایزسردار ذوالفقار علی خان دلہہ اور ملک ظہور […]

.....................................................

16دسمبرکازخم (یوم سقوط ڈھاکہ)

16دسمبرکازخم (یوم سقوط ڈھاکہ)

تحریر:عمرفاروق سردار تحریک آزادی پاکستان کی جدوجہد میں ہندوستان کے کونے کونے سے ایک ہی نعرہ گونج رہا تھالیکر رہیں گے پاکستان ن کے رہے گا پاکستان اس نعرے کی گونج ہندوستان ہی نہیں دنیا کے ہر حصے میں پہنچ رہی تھی دیوانے مستانے ایک آزاد اور خود مختار مملکت کی تعبیر میں مصروف تھے […]

.....................................................

ڈاکٹر ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مقرر

ڈاکٹر ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) کہنہ مشق سفارت کار اور بین الاقوامی سطح پر اہم فرائض سرانجام دینے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مقرر کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی فروری 2015 میں اقوام متحدہ کی مستقبل مندوب کی حیثیت […]

.....................................................

پاکستان بچانا ہے تو اپنی اصل پر آ جائو!

پاکستان بچانا ہے تو اپنی اصل پر آ جائو!

تحریر : میر افسر امان ١٦ دسمبر کا دن جب ہمارا ایک بازو ہماری اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے ہم سے علیحدہ ہو گیا تھا۔ وہ بنیا جس پر ہم نے ایک ہزار سال حکومت کی تھی۔ اس نے سازش کر کے ہمارے بھایئوں کو ہم سے علیحدہ کیا تھا آج پھر اس کی […]

.....................................................

ہمارے پاس ترقی کا" پلان ڈی" ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

ہمارے پاس ترقی کا" پلان ڈی" ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

چکوال (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کےساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا، پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فائدہ کسانوں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کو ہو گا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ظہیر عباس

شارجہ (جیوڈیسک) ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2015 تمام ٹیموں کیلئے دشوار ہوگا، ایسے میں پاکستانی ٹیم کے بارے میں پیشگوئی کرنا آسان نہیں ہے۔ ظہیر عباس کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو کامیابی کیلئے جلد کنڈیشنزسے ہم آہنگ ہونا پڑے گا، اگر […]

.....................................................

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ رفتہ؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یو ایس ڈی اے)کی جانب سے 2014-15 کے دوران امریکا میں کپاس کی پیداوار پہلے تخمینوں کے مقابلے میں کافی کم ہونے کے بارے میں رپورٹس جاری ہونے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں کافی عرصے کے بعد روئی کی قیمتوں میں تیزی […]

.....................................................

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

پاکستان میں نایاب عقابوں کے برآمدی پرمٹ جاری، جی ایس پی پلس خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شاہی خاندان کے اراکین کے لیے بین الاقوامی طور پر محفوظ قرار دیے گئے نایاب عقابوں کے 43 برآمدی پرمٹ جاری کرنے سے جی ایس پی پلس خطرے میں پڑگیا، نایاب عقابوں کے پرمٹ قدرتی وسائل کے تحفظ کے حوالے سے عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی […]

.....................................................

جس کے پاس ڈسٹرکشن والی D ہے اللہ ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے، وزیراعظم

جس کے پاس ڈسٹرکشن والی D ہے اللہ ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے، وزیراعظم

جس کے پاس ڈسٹرکشن والی D ہے اللہ ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے، ہمارے پاس تو صرف ڈیولپمنٹ والی D ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

پاکستان کی کی جمہوریت، اپنی خیر منا

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کے پاکستان میں جو کھیل کھیلے جا رہے ہیں وہ جمہوریت کے لئے کسی طرح بھی نیک شگون نہیں ہے۔عمران خان خود ان اور کے ساتھ کھڑے لوگ بمعہ شیخ رشید کے فوجی بوٹوں کو مسلسل آواز دے رہے ہیں اور لند ن سے بھی بار بار […]

.....................................................