عمران خان کے پاس ایک کروڑ 36 لاکھ روپے نقد ہیں، ٹیکس صرف ایک لاکھ دیتے ہیں، پرویز رشید

عمران خان کے پاس ایک کروڑ 36 لاکھ روپے نقد ہیں، ٹیکس صرف ایک لاکھ دیتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کو محل قرار دے دیا، اسلام آباد میں فلیٹ، زمان پارک لاہور میں گھر، بھکر اور خانیوال میں اراضی کی فوٹیج بھی میڈیا پر پیش کر دی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ کپتان […]

.....................................................

پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا وجود نہیں، وزیر دفاع

پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا وجود نہیں، وزیر دفاع

پاکستان میں داعش نامی تنظیم کا وجود نہیں، وال چاکنگ یا نعروں کی بنیاد پر داعش کی موجودگی کا دعویٰ مبالغہ آرائی ہے، پاکستان کے سیکیورٹی ادارے دہشتگردی کے نئے خطرات سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہیں، وزیر دفاع۔

.....................................................

عمران خان کے پاکستان میں 4 محل ہیں، پرویز رشید

عمران خان کے پاکستان میں 4 محل ہیں، پرویز رشید

عمران خان کے پاکستان میں 4 محل ہیں اور ایک لاکھ روپیہ ٹیکس ادا کرتے ہیں، بنی گالہ کے گھر کا بجلی کا بل 80 سے 85 ہزار روپے کا ہے، عمران کی زمینوں پر کام کرنے والوں نے 26 سال سے انہیں نہیں دیکھا، پرویز رشید۔

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان کی پہلی اننگز 351 پر اختتام پذیر، کریگ کی 7 وکٹیں

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان کی پہلی اننگز 351 پر اختتام پذیر، کریگ کی 7 وکٹیں

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 351 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، محمد حفیظ 3 رنز کی کمی سے اپنی پہلی ڈبل سنچری سکور نہ کر سکے۔ نیوزی لینڈ کے مارک کریگ نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، سائوتھی، ویٹوری اور سودھی نے ایک ایک کھلاڑی کو […]

.....................................................

انگریز کی نشانی جاگیریں واپس لیں گے

انگریز کی نشانی جاگیریں واپس لیں گے

تحریر: ع.م.بدر سرحدی ١٩٦٨ کا واقع ہے میں راولپنڈی جا رہا تھا،، ساتھ ہی سیٹ پر دوسرا مسافر جو یورپ سے آیا تھا،اسنے بتایا کہ ہم تین ہمسفر تھے مجھے پاکستان آنا تھا دوسرے ہندستان جارہے تھے فرانس کے ہوائی پر دو گھنٹے کے لے طیارہ رکا اور ہم گھومنے کے لئے باہر نکلے جو […]

.....................................................

پروفیسر کا ڈبل سینچری کا فارمولا ناکام، 197 رنز بنا کر آؤٹ

پروفیسر کا ڈبل سینچری کا فارمولا ناکام، 197 رنز بنا کر آؤٹ

پروفیسر کا ڈبل سینچری کا فارمولا ناکام، 197 رنز بنا کر آؤٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 311 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل شروع

شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل شروع

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز میں آنجہانی آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جب کہ تمام کھلاڑی بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک روزہ سوگ کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے […]

.....................................................

شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کا اعجاز بلوچ کو کامیابی پر مبارکباد

شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹاؤن کا اعجاز بلوچ کو کامیابی پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120کے صدر چوہدری اصغر آرائیں ،جنرل سیکریٹری اختر حسین بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات غازی اوبڑو ،شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری ،ناتھا خان گوٹھ کے رہنماء ڈاکٹر بنارس اعوان ،دوست محمد ،پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے صدر سید امجد […]

.....................................................

جماعت اسلامی موجودہ سیاسی خلا پر کر سکے گی

جماعت اسلامی موجودہ سیاسی خلا پر کر سکے گی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال جماعت اسلامی کا 3 روزہ اجتماع اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ اس میں جماعت اسلامی کی طرف سے بہت اہم ایشوز پر بات ہوئی اور اہم اعلان کیے گئے۔ جن کا مختصر لب لباب یہ ہے کہ سود کے […]

.....................................................

پاکستان نے چھپے دہشت گردوں کو مارنے والی رائفل عضب تیار کر لی

پاکستان نے چھپے دہشت گردوں کو مارنے والی رائفل عضب تیار کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردی کیخلاف جنگ کا خاص ہتھیار ’’عضب‘‘ بھی میدان میں آ گیا، پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ نے چھپے دہشت گردوں کو مارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار کر لی۔ چیئرمین پی او ایف بورڈلیفٹیننٹ جنرل احسن محمود نے بتایا کہ ڈی ایم آر عضب دسمبر کے […]

.....................................................

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 36 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 36 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 36 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے جو واہگہ بارڈر سے بذریعہ بس اپنے ملک روانہ ہوں گے۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت 36 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل کراچی سے رہا کیا جنہیں لاہور کے لئے روانہ کیا جائے گا جہاں تمام […]

.....................................................

جماعت اسلامی سے چند کڑوے سوال

جماعت اسلامی سے چند کڑوے سوال

تحریر : محمد یاسین صدیق جناب سراج الحق صاحب نے فرمایا ہے کہ اب ظالم طبقہ اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتا (سراج الحق) مگر اس کی وضاحت اگر کر دیتے کہ ظالم طبقہ سے کیا مراد ہے اوروہ کون ہیں جو اس طبقے کو تحفظ فراہیم کر رہے ہیں تو ان کا اس […]

.....................................................

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) جنگی خبط میں مبتلا بھارتی فورسز نے ایک بار پھر چار واہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فورسز نے گاؤں دھمالہ اور تلسی کو نشانہ بنایا، چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کر کے بھارتی فورسز کی جانب سے آگ اگلنے والے ہتھیاروں کو خاموش کرا دیا۔ وسعت پسندانہ عزائم اور […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں پارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ جلسے میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں بھرپور سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کیا تھا تاہم پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے […]

.....................................................

اسلام آباد میں 30 نومبر کو بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی توانائیاں بچا کر رکھیں، عمران خان

اسلام آباد میں 30 نومبر کو بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی توانائیاں بچا کر رکھیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی تمام توانائیاں بچا کر رکھیں جب کہ ملک کی جڑوں میں بیٹھا طاقتور طبقہ نہیں چاہتا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات ہوں کیونکہ اگر ایسا ہوا تو پھر […]

.....................................................

شاہ اویس نورانی آج 10 بجے قاضی سعد اللہ کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

شاہ اویس نورانی آج 10 بجے قاضی سعد اللہ کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

لیہ (نامہ نگار) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری صاحبزادہ شاہ اویس نورانی آج 28 نومبر 2014 کو 10 بجے دن قاضی سعد اللہ کی رہائش گاہ پر محلہ عید گاہ لیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ یہ بات جمعیت علمائے پاکستان کے ضلعی جنرل سیکریٹری محمد رفیق نقشبندی نے بتائی۔ انہوں […]

.....................................................

حکومت کی جانب سے فراہم کردہ انرجی سیور کا کوئی ولی وارث نہیں

حکومت کی جانب سے فراہم کردہ انرجی سیور کا کوئی ولی وارث نہیں

لیہ (نامہ نگار) حکومت کی جانب سے فراہم کردہ انرجی سیور کا کوئی ولی وارث نہیں۔ فراہم کردہ انرجی سیور ابتدا میں ہی خراب ہو گئے۔ یا پھر وارنٹی کے دوران ہی کچھ عرصہ میں خراب ہو گئے۔ لیکن محکمہ واپڈا جس نے انرجی کے بحران کو کم کرنے کیلئے حکومتی ہدایت پر پرانے بلبو […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل بیل آؤٹ پیکیج جاری یا معطل، نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے رائے طلب

پاکستان اسٹیل بیل آؤٹ پیکیج جاری یا معطل، نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے رائے طلب

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار راجہ حسن عباس پاکستان اسٹیل کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے پاکستان اسٹیل کی پیداواری صورتحال کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔ وزارت خزانہ نے پاکستان […]

.....................................................

سب کا امتحان؟

سب کا امتحان؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدار کو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشتر کی منزل اسلام کی بجائے اسلام آباد ہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی […]

.....................................................

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، شہریار خان

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، شہریار خان

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ محمد عامر نے جرم کیا ہے، اسے واپس نہیں آنا چاہیے، محمد عامر فی الحال فوری قومی ٹیم میں واپس نہیں آ رہا، شہریار خان۔

.....................................................

عمران خان دہشت گردوں کے خلاف ہیں یا نہیں؟

عمران خان دہشت گردوں کے خلاف ہیں یا نہیں؟

تحریر: سید انور محمود یہ بات کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے سابق امیرمرحوم قاضی حسین احمد سے لیکر موجودہ امیر سراج الحق تک ہمیشہ سے دہشت گرد طالبان کے حامی رہے ہیں اور […]

.....................................................

پاکستان نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 2 فلپائنی خواتین ملک بدر کردیا

پاکستان نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 2 فلپائنی خواتین ملک بدر کردیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن ہے، جلد انٹرنیشنل میچز کی واپسی ہوگی، مصباح الحق

پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن ہے، جلد انٹرنیشنل میچز کی واپسی ہوگی، مصباح الحق

شارجہ (جیوڈیسک) کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرکٹ مستقبل انتہائی روشن ہے، وہ نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور ٹیلنٹ سے کافی متاثر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کنڈیشنز میں پرفارم کر سکتے ہیں، ہمارے پاس ٹیم میں اسد […]

.....................................................

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

تحریر : ثناء اللہ بھٹی گذشتہ روز ناروے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا بختیار احمد سے گفتگو ہوئی۔ ‘نارو راجپوت’ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے وقت رانا بختیار احمد کے آبائو اجداد بھارت کے ضلع ہوشیارپور کے گائوں سے ہجرت کرکے پاکستان تشریف لائے۔ رانا بختیار احمد کے والد ِ […]

.....................................................