پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں پاکستان کو سکوک بانڈ کے لئے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی پیشکشیں فراہم ہوئی جس میں سے ایک ارب ڈالر کی پیشکشوں کو قبول کیا گیا۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق سکوک بانڈ کے اجرا سے حاصل ہونے والی رقم سے بلند […]

.....................................................

پاکستان، تعلیم، ترقی

پاکستان، تعلیم، ترقی

تحریر : محمد فرقان پاکستان کو بنے ہوئے کئی برس بیت گئے لیکن بدقسمتی سے آج تک ہم پاکستان کے کونے کونے تک علم کی روشنی نہیں پہنچا پائے۔ پاکستان میں ہزاروں گورنمنٹ کالج اور سکول ہیں لیکن ہزاروں کالجوں اور سکولوں کی موجودگی کے باوجود یہ بات تشویش ناک ہے کہ ناخواندہ لوگوں کی […]

.....................................................

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دسمبر میں کینیا کا دورہ کریگی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دسمبر میں کینیا کا دورہ کریگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دسمبر کے پہلے ہفتے میںکینیا کا دورہ کریگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں انڈر 19 اور اے ٹیموں کے دوروں پر زیادہ توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے تاکہ مختلف ٹیمیں جوابی دورے میں پاکستان بھی آ سکیں۔ قومی انڈر 19 ٹیم کا دورہ کینیا بھی اسی سلسلے کی […]

.....................................................

پاکستان کے محمد سجاد ورلڈ اسنوکر کے پری کوارٹر فائنل میں

پاکستان کے محمد سجاد ورلڈ اسنوکر کے پری کوارٹر فائنل میں

بنگلور (جیوڈیسک) پاکستان کے محمد سجاد ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،لیکن حمزہ اکبر اور محمد آصف ٹوبہ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئ ے۔ بنگلور میں جاری چمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد نے رائونڈ آف 64 کے میچ میں سنگاپور کے ڈوین جونز کو دو […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے281 پر 3، حفیظ 178 ناٹ آؤٹ

شارجہ ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے281 پر 3، حفیظ 178 ناٹ آؤٹ

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف صرف تین وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنالیے۔ اوپنر محمد حفیظ 178 رنز کے ساتھ اور کپتان مصباح الحق 38 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے […]

.....................................................

پاکستان کے ایک ارب ڈالر کے صکوک بونڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت

پاکستان کے ایک ارب ڈالر کے صکوک بونڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت

پاکستان کے ایک ارب ڈالر کے صکوک بونڈ بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت، پانچ سالہ صکوک بانڈ 6.75 فی صد منافع پر فروخت کیے گئے۔

.....................................................

اسلام آباد پولیس کی بپھرے ہوئے مجمع پر قابو پانے کی تربیت

اسلام آباد پولیس کی بپھرے ہوئے مجمع پر قابو پانے کی تربیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف 30 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کر رہی ہے تو دوسری طرف اسلام آباد کے پولیس کالج سہالہ میں اہلکاروں کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے جس میں انہیں سکھایا گیا کہ بپھرے مجمع پر قابو کیسے پانا ہے۔ اس تربیتی کورس میں نعرے مارنے والوں کو […]

.....................................................

ایران میں تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس، علامہ امین شہیدی، مولانا شیرانی اور ابوالخیر زبیر کا خطاب

ایران میں تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس، علامہ امین شہیدی، مولانا شیرانی اور ابوالخیر زبیر کا خطاب

اسلام آباد: ایران کے دارلخلافہ تہران میں 80 سے زائد ممالک کے علما نے تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس میں شرکت اور اپنی اقوام کی نمائندگی کی۔ پاکستان سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی ،شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی، […]

.....................................................

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے،عابد شیر علی

راولپنڈی/ اسلام آباد: پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویداروں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے، بھتہ خوری میں90 فیصد ،ڈکیتیاں 60 فیصد اور دہشت گردی 30 فیصد بڑھ گئی ہے،18 ماہ میں400 سو سے زائد کارخانے […]

.....................................................

پاکستان دھرتی ماں اور جیب کترا

پاکستان دھرتی ماں اور جیب کترا

تحریر : سید انور محمود بس سے اتر کر جیب میں ہاتھ ڈالا، میں چونک پڑا، جیب کٹ چکی تھی۔ جیب میں تھا بھی کیا؟ کل نوئے روپے اور ایک خط جو میں نے ماں کو لکھا تھا اور اُسے اطلاع کی تھی کہ “میری نوکری چھوٹ گئی ہے، ابھی پیسے نہیں بھیج پاونگا”۔ تین […]

.....................................................

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا دن منایا گیا

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا دن منایا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔ پاکستان نے فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کیلئے دوبارہ بات چیت کریں۔ روس نے کہا ہے کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں […]

.....................................................

30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے، شجاعت حسین

30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے، شجاعت حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ اگر حکومت نے بے وقوفی کی تو خرابی پیدا ہوسکتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات انتخابی اصلاحات کے بعد ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ چودھری شجاعت کاکہناتھاکہ […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، محمد حفیظ کی سنچری

شارجہ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ، محمد حفیظ کی سنچری

شارجہ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے ٹیم میں توفیق عمر اور احسان عادل کی جگہ محمد حفیظ اور محمد طلحہ کو شامل […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : نواز شریف

پاکستان دنیا میں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا : نواز شریف

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت امن و امان کی ضرورت ہے، پاکستان دنیا میں امن و امان کا خواہاں ہے اور اس کے لئے کوششیں جاری رکھے گا، کھٹمنڈو میں اٹھارویں سارک سربراہ کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش، عمران خان نے ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک کو سامنے اپنا بیان رکارڈ کرا دیا۔

.....................................................

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا انعقاد ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا انعقاد ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان فیشن ویک کی کہکشاں سج گئی۔ دیدہ زیب لباس میں ماڈلز کے جلووں نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ کراچی میں رنگوں اور روشنیوں کی برسات میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز ہوا۔ شو کے پہلے روز معروف ماڈلز دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر […]

.....................................................

موم کی ناک

موم کی ناک

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ باتوں پر تبصرہ نہ بھی کیا جائے تو اچھا ہے لیکن جلنا کڑھنا جب مقدربن جائے تو دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے بات کہے بغیر بات نہیں بنتی اعلیٰ عدلیہ کئی سالوں سے بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم پر حکم دئیے جارہی ہے لیکن حکمرانوں کے سرسے آج تک […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان کی پہلی وکٹ 44 رنز پر گر گئی

شارجہ ٹیسٹ : پاکستان کی پہلی وکٹ 44 رنز پر گر گئی

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کے اوپنر شان مسعود 12 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 50 رنز مکمل کر لئے۔ پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو شان مسعود اور محمد حفیظ نے اننگز کا آغاز کیا ، دونوں اینڈز سے […]

.....................................................

پاکستان کبڈی ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

پاکستان کبڈی ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

لاہور (جیوڈیسک) اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیئے پاکستان کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ زور و شور سے جاری ہے۔ کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ ورلڈ کپ جیتنے کوہدف بنائے ہوئے ہیں۔ کبڈی میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی اچھی تو رہی ہے لیکن ورلڈ ٹائٹل کے حصول کے لیئے […]

.....................................................

جمہوریت کی پِچ پر

جمہوریت کی پِچ پر

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر جمہوریت دائو پر لگی ہے۔ جمہوریت کی پِچ پر پاکستان کی تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی بساط کے مطابق سیاسی کھیل ، کھیل رہے ہیں، 14اگست کو اسی پِچ پر طاہر القادری اور عمران خان نے بھی فاسٹ بالنگ […]

.....................................................

کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی

کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) کینیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، مہمان ٹیم پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے 11 دسمبر کو لاہور پہنچے گی۔ کینیا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان لاہور میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے معاملات طے پا گئے ہیں۔ کینیا اور […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان میں 24 مطلوب افراد کیلئے ڈرون حملوں میں 874 بےگناہ قتل کردیئے

امریکا نے پاکستان میں 24 مطلوب افراد کیلئے ڈرون حملوں میں 874 بےگناہ قتل کردیئے

لندن (جیوڈیسک) بین الاقوامی تنظیم انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں 24 مطلوب افراد کو ڈرون حملوں کے ذریعے ہلاک کرنے کی کوششوں میں 874 بے گناہ شہریوں کا قتل کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم ریپریو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب […]

.....................................................

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دوسری جانب تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد محمد حفیظ […]

.....................................................

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................