برائے فروخت میڈیا پرسن عمران خان کے پاس بہت ہیں

برائے فروخت میڈیا پرسن عمران خان کے پاس بہت ہیں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عمران خان پاکستان کا ایک ایسا سیاسی نام ہے جس کو سن کر ہر سوجھ والا اور پڑھا لکھا شخص سر پیٹ لیتا ہے۔ کیا پاکستانیوں کی قسمت اتنی بری ہو گئی ہے کہ ایسے رہنماﺅں سے واسطہ پڑ رہا ہے کہ جن کی زبان اچھی ہے نہ […]

.....................................................

آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا بھارت میں آغاز

آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا بھارت میں آغاز

بنگلور (جیوڈیسک) آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ بھارتی شہر بنگلور میں شروع ہو گئی ہے، چینی کیوئسٹ ژو یلونگ اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں۔ بنگلور میں ہونے والی ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان سمیت پینتالیس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی حمزہ اکبر، محمد آصف ٹوبا […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی دبئی ٹیسٹ کے نیوزی لینڈ کے 403 رنز کے جواب میں تیسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 403 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی […]

.....................................................

منزل انہیں ملی

منزل انہیں ملی

تحریر : ایم سرور صدیقی عید کی آمد آمد تھی لوگ تیاریوں میں مصروف تھے ایک نامی سیاستدان جو پارٹیاں بدلنے میں خاصے مشہور تھے ان کے کچھ ملاقاتی ملنے آئے تو وہ بات بے بات پر سیخ پا ہونے لگے ایک بے تکلف دوست نے پوچھ ہی لیا۔۔جناب!کیا بات ہے؟ آج روزہ زیادہ محسوس […]

.....................................................

پاکستان 200 رنز کی سبقت کے خواب دیکھنے لگا

پاکستان 200 رنز کی سبقت کے خواب دیکھنے لگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اوپنرز کی وکٹیں جلد گنوانے کے باوجود 200 رنز کی سبقت کے خواب دیکھنے لگا۔ ذوالفقار بابر کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پچ اسپنرز کیلیے سازگار ہوگی لیکن ہمارے بیٹسمین بھی بھرپور فارم میں ہیں، چوتھی اننگز میں بیٹنگ آسان نہیں، ہمیں پہلی باری میں ہی زیادہ […]

.....................................................

داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے: الطاف حسین

داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اپنے سیاسی و نظریاتی اختلافات کو پس پشت رکھ کر اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ داعش جو طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے وہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔ جس کی موجودگی کے […]

.....................................................

سوئس قونصل جنرل کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

سوئس قونصل جنرل کی عبدالستار ایدھی سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے کراچی میں قونصل جنرل ایمل وائز نے اپنے عملے کے ہمراہ ایدھی ہوم میں سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سے ملاقات کی اور ان کی سماجی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مایوس لوگوں کو امید دلانے، بے گھروں کو چھت فراہم کرنے اور مفلسوں کو باعزت […]

.....................................................

نئے پاکستان کے دعویدار عمران خان کا وی آئی پی پروٹوکول کیساتھ پشاور کا دورہ

نئے پاکستان کے دعویدار عمران خان کا وی آئی پی پروٹوکول کیساتھ پشاور کا دورہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وی آئی کلچر پر کڑی تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے آج پورے جاہ و جلال کے ساتھ لش پش گاڑیوں کے قافلے میں پشاور پہنچے۔ عمران خان جب اسلام آباد سے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچے تو ہوٹر بجاتی درجنوں گاڑیوں کی لمبی قطار […]

.....................................................

صدر مملکت سے آسٹریا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات

صدر مملکت سے آسٹریا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے آسٹریا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایگزل ویچ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان آسٹریا کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جو باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔ […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ : نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 403 رنز پر آؤٹ

دبئی ٹیسٹ : نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 403 رنز پر آؤٹ

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 403 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ٹام لیتھم 137، مک کلم اور کریگ 43، 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ذوالفقار بابر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ گذشتہ روز کے ناٹ آئوٹ بیٹسمین ٹام لیتھم 137اور اینڈرسن 7رنز ناٹ آئوٹ […]

.....................................................

پاکستان تمام دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشن کر رہا ہے: دفتر خارجہ

پاکستان تمام دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشن کر رہا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مشیر خارجہ نے تاریخی پس منظر میں بات کی تھی۔ آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی ہو رہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا پاکستان نے ہر قسم کی دہشت […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آنے پر بہت خوش ہوں، سعود

فلم انڈسٹری کی رونقیں لوٹ آنے پر بہت خوش ہوں، سعود

کراچی (جیوڈیسک) اداکار سعود نے کہا ہے کہ میری شناخت پاکستان کی فلم انڈسٹری ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں مجھے شناخت اور شہرت ملی۔ آج جب مجھے فلم انڈسٹری میں رونقیں نظر آرہی ہیں اس نے مجھے ایک نیا حوصلہ دیا ہے، میں نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے جو خواب […]

.....................................................

جوجٹسو کے کھلاڑی کامیابی کے تین دن بعد بھی حکومتی پذیرائی کے منتظر

جوجٹسو کے کھلاڑی کامیابی کے تین دن بعد بھی حکومتی پذیرائی کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کو صرف جوجٹسو میں گولڈ میڈلز ملے لیکن حیران کن طور پر فاتح کھلاڑیوں کو وطن واپسی کے تین روز گزر جانے کے بعد بھی کسی حکومتی عہدیداروں کی جانب سے شاباشی نہیں ملی۔ حکومت کی اس بے اعتناعی پر کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں۔ ایشین بیچ گیمز […]

.....................................................

پاکستان کو فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی، حنیف محمد

پاکستان کو فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی، حنیف محمد

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی، دبئی ٹیسٹ کا پہلا دن نیوزی لینڈ کے نام رہا جس نے ٹاس جیتنے کا بھر پور فائدہ اٹھایا، دوسرے روز پاکستانی بولرز کو بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ کیویز کو پچ کے […]

.....................................................

پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی؟

پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی؟

تحریر :ابرار صدیقی لگتاہے صدر، وزیراعظم، وزیر اطلاعات اور پیمرا ارکان سب کے سب لمبی تان کر سوگئے ہیں کسی کو ملک کی فکر نہیں یا پھر انہوںنے سب معاملات کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیاہے شاید فرار کا یہ ایک بہترین راستہ ہے۔۔۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں آج کل جو کچھ […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا: چودھری نثار

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے برطانوی وزیراعظم کے انسداد دہشتگردی کے خصوصی نمائندے کلویس متھ بیکر اور برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا […]

.....................................................

دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر

دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر

دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر۔2013 میں ملک میں پر تشدد واقعات میں 2300 سے زائد افراد جان سے گئے۔

.....................................................

پاکستان کا آئین و عوامی حقوق

پاکستان کا آئین و عوامی حقوق

تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم ہوگی۔ […]

.....................................................

شدت پسندی سے ہلاکتوں میں 61 فیصد اضافہ، پاکستان تیسرے نمبر پر

شدت پسندی سے ہلاکتوں میں 61 فیصد اضافہ، پاکستان تیسرے نمبر پر

لندن (جیوڈیسک) گلوبل دہشت گردی انڈیکس دو ہزار چودہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار تیرہ میں دنیا بھر میں دس ہزار دہشت گرد حملے ہوئے جو دو ہزار بارہ کے مقابلے میں چوالیس فیصد زیادہ ہیں۔ ان حملوں میں سترہ ہزار نو سو اٹھاون افراد مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شدت پسند حملوں میں […]

.....................................................

کیویز کو پاکستان کی جانب سے جوابی حملے کا خدشہ

کیویز کو پاکستان کی جانب سے جوابی حملے کا خدشہ

دبئی (جیوڈیسک) کیویز کو دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے جوابی حملے کا خدشہ ہے، بیٹنگ کوچ کریگ میکملن نے پہلے روز بہتر کارکردگی کے باوجود مشن کو نامکمل قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ بیٹنگ کوچ کریگ میکملن کا کہنا ہے کہ ابھی خطرہ ہمارے سر سے ٹلا نہیں، پہلی اننگز میں 430 سے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 17/11/2014

ملکہ کی خبریں 17/11/2014

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ کے ٹرانسفارمر کو جلے ہوئے بارہ دن ہو گئے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے تفصیل کے مطابق رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ کے ٹرانسفارمر کو جلے ہوئے بارہ دن گزر گئے ہیں۔ اس جلے ہوئے ٹرانسفارمر کی وجہ سے درجنوں دیہاتوں کے مریض ذلیل و […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کا قوم کے نام کھلا خط

پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کا قوم کے نام کھلا خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے عوام کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں اور شریف خاندان اربوں ڈالر کے مالک ہیں۔ قوم کا سوال ہے کہ انہوں نے اتنا مال کیسے بنایا، […]

.....................................................

دہشتگردوں کے فرار سے متعلق تنقید بلاجواز ہے، ترجمان پاک فوج

دہشتگردوں کے فرار سے متعلق تنقید بلاجواز ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اب ماضی کا قصہ بن چکا ہے، آپریشن ضرب عضب سے پہلے دہشت گردوں کو فرار کا راستہ دینے کا تاثر بالکل غلط ہے۔ دورہ امریکا کے دوران بعض حلقوں کی جانب سے آپریشن ضرب عضب […]

.....................................................

پاکستان و بھارت کا مل کر کام کرنا خطے کے مفاد میں ہے، عبدالباسط

پاکستان و بھارت کا مل کر کام کرنا خطے کے مفاد میں ہے، عبدالباسط

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا خطے اور پوری دنیا کے مفاد میں ضروری ہے۔ عبدالباسط نے کہا کہ عالمی سطح پر بہت سے ایسے معاملات ہیں، جن پر تعاون کیا جا سکتا ہے، دونوں ملکوں میں عدم تعاون […]

.....................................................