کروڑ لعل عیسن کے تعلیمی مسائل

کروڑ لعل عیسن کے تعلیمی مسائل

رپورٹ: زاہد محمود عارفی ضلع لیہ کا قدیم شہر کروڑ لعل عیسن جو کہ معروف روحانی پیشواء حضرت مخدوم لعل عیسن کی وجہ سے ملک بھر میں پہچانا جاتا ہے۔ یہ شہر کسی زمانے میں ڈی آئی خان کی تحصیل رہا ہے۔ اور اس کا پرانا نام دیپال پور اور بعد ازاں کوٹ کروڑ تھا۔ […]

.....................................................

ہمارا جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ محمد سلیم مہر

ہمارا جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ محمد سلیم مہر

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ہمارا جینا مرنا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ ہم انصاف کے پیکر ہیں اور ڈسٹرکٹ بار قصور کے وکلاء اور پی ٹی آئی کا منشور لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے اور ہم یہ جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ قصور میں اب ایک ناقابل تسخیر قوت بن […]

.....................................................

مفاد پرست سیاستدان پاکستان کیلئے داعش سے بڑہ خطرہ ہیں، امیر پٹی

مفاد پرست سیاستدان پاکستان کیلئے داعش سے بڑہ خطرہ ہیں، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کی جانب سے پاکستان میں داعش کے خطرے کی عدم موجودگی کے بیان پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے تنظیم محب وطن روشن پاکستان کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی ذمہ داری افواج پاکستان کی ہے اور اگر وہ داعش کو خطرہ نہیں سمجھ […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی : انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی : انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےشرح سود میں کمی کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی جارہی ہے ۔ 100 انڈیکس میں ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت اثرات دیکھے جارہے جسکی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے […]

.....................................................

میرا کے لیے کیپٹن نوید کے ساتھ رخصتی کا گرین سگنل

میرا کے لیے کیپٹن نوید کے ساتھ رخصتی کا گرین سگنل

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کی امریکی کیپٹن نوید کے ساتھ رخصتی کا گرین سگنل دکھائی دینے لگا۔ اداکارہ نے پہلے کیپٹن نوید کے ساتھ غلط فہمیاں دورکیں اور اب ان کے امریکا میں سسرالیوں کے ساتھ اختلافات ختم ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔ ایک طرف کیپٹن نوید نے پاکستان پہنچ کر اداکارہ میرا کی […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

دبئی ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔ کپتان برینڈن میکولم 43 رنز بنا کر احسان عادل کی گیند پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہو گئے، کین ولیمسن ون ڈائون پوزیشن پر بیٹنگ کیلئے آگئے ہیں۔

.....................................................

عمران خان کے آئی بی پر سنگین الزامات

عمران خان کے آئی بی پر سنگین الزامات

تحریر:محمد شاہد محمود تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان کا […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ۔یہ ہے اخبار کی خبر اخبار میں مزید لکھا ہے کہ بین الاقوامی ہیلتھ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان سے پوچھا گیا ہے کہ کتنے پاکستانی سرٹیفیکٹ لے کر بیرون ملک گئے […]

.....................................................

پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون (اے) میزائل 900 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ اور یہ میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا […]

.....................................................

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ۔ میزائل کی رینج 900 کلو میٹر۔

.....................................................

موجودہ پاکستان جناح نے نہیں بنایا

موجودہ پاکستان جناح نے نہیں بنایا

تحریر: سید انور محمود ہم پاکستانی یوم آزادی 14 اگست کو، یوم دفاع 6 ستمبر کو اور قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات 11 ستمبر کو مناتے ہیں۔ یہ تینوں دن ہمارئے قومی تاریخی دن ہیں۔ 14 اگست 2013ء تک ہم اس دن کو یوم آزادی کے طور پر مناتے رہے ہیں لیکن […]

.....................................................

حکومت پاکستان داعش کی سرگرمیوں کا نوٹس لے، سلیم دانش

حکومت پاکستان داعش کی سرگرمیوں کا نوٹس لے، سلیم دانش

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔ قائد تحریک الطاف حسین ایک بار پھر قوم کو داعش کی صورت میں آنیوالے خطرات سے بروقت آگاہ […]

.....................................................

دہشت گردی سے مقابلہ کیلئے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، حامد موسوی

دہشت گردی سے مقابلہ کیلئے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، حامد موسوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ عالم اسلام خوفناک استعماری سازش میں گھر چکا ہے ایک صدی پہلے خلافت توڑکر مسلم دنیا کے نقشے تبدیل کئے گئے اب خلافت بنا کر مسلمانوں کو تقسیم کیا جارہا ہے، داعش کوئی تنظیم یا فرد […]

.....................................................

پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا

پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی جریدے کے مطابق پاکستان چین سے 30 سے 40 اسٹیلتھ جنگی طیارے FC-31 خریدے گا۔ ان طیاروں کی خریداری کیلئے چین اور پاکستان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ ایک اعلیٰ پاکستانی حکومتی عہدے دار نے برطانوی دفاعی جریدے IHS Jane’s سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان ان طیاروں کو […]

.....................................................

ترقی و خوشحالی کا خواب

ترقی و خوشحالی کا خواب

تحریر :ابرار صدیقی کیا ممکن ہے ایک شخص شدید بیمار ہو اور وہ ڈاکٹر کے پاس علاج معالجہ کی بجائے اپنی بیوی کیلئے شاپنگ بارے سوچتا رہے۔۔۔ کیا یہ بھی ممکن ہے ایک شخص کو بھوک لگی ہو، نقاہت سے براحال ہو اور وہ کھانا کھانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا پھرے۔۔ اس کا منطقی […]

.....................................................

پاکستان میں داعش کوئی خطرہ نہیں، فوج

پاکستان میں داعش کوئی خطرہ نہیں، فوج

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ملک میں انفرادی سطح پر دولت اسلامیہ (داعش) کو کچھ ہمدردی حاصل ہو سکتی ہے لیکن یہ تنظیم کسی بڑی تشویش کی وجہ نہیں۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم باجوہ نے بتایا۔ کہ یہ گروپ کچھ جگہوں اپنی موجودگی دکھانے کی کوشش کر […]

.....................................................

اُمید بہار رکھ

اُمید بہار رکھ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر عشروں سے اقتدار پر قابض وہی سٹیٹس کو کے نمائندے ہیں جن کے اجداد یا تو پاکستان کے مخالف تھے یا پھر حصولِ پاکستان کی جدوجہد سے لاتعلق۔ اسی بنا پر قومی سیاست میں ”سٹیٹس کو”مضبوط سے مضبوط تر اور جمہوریت کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی جا رہی ہے۔ ہم […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن دوسراٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن دوسراٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) شاندار فتح کے بعد شاہین ایک بار پھر کیویز کو جکڑنے کے لیے تیار ہے جبکہ کیویز شکست کا زخم کھانے کے بعد فائٹ بیک کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن دوسرا ٹیسٹ کل 17 نومبر سے دبئی میں شروع ہوگا۔ 248 رنز کی شاندار فتح کے بعد […]

.....................................................

ملک میں کرپشن کے سوا سبھی کچھ غیر حقیقی ہے، منور حسن

ملک میں کرپشن کے سوا سبھی کچھ غیر حقیقی ہے، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) میاں صاحب اپنے کارڈز ٹھیک سے کھیلیں اور غیروں کو بھی اپنا بنائیں مگر یہاں تو اپنے بھی دور ہوتے جارہے ہیں۔ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ افغانستان کے خراب حالات کے نتیجے میں پاکستان متاثر ہو رہا ہے۔ سلالہ چیک […]

.....................................................

اجتماع مایوسی وانتہا پسندی سے نجات دلائے گا: جماعت اسلامی

اجتماع مایوسی وانتہا پسندی سے نجات دلائے گا: جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) اسلامی انقلاب لانا چاہتے ہیں جو قرآن و سنت اور آئین کے ساتھ جڑا ہو: لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مینار پاکستان پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کا اجتماع عام ملک بھر سے محب وطن عوام کا تاریخ ساز اجتماع ہوگا یہ اجتماع […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 15/11/2014

لاہور کی خبریں 15/11/2014

لاہور (جی پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت اور مارشل لاء نے ملک میں لوگوں کے مسائل میں اضافہ کیا ہے۔ ملک پر 68سال سے وڈیروں ، جاگیرداروں اور انگریزوں کے کاسہ لیسوں کا قبضہ ہے جنہوں نے تحریک پاکستان کے شہداء کے خون اور ملک […]

.....................................................

کل پاکستان عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں مختلف علماء و مشائخ کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری

کل پاکستان عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں مختلف علماء و مشائخ کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری

کراچی : جماعت اسلامی کے تحت 21-22-23 نومبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے کل پاکستان عظیم الشان اجتماع کے سلسلے میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور علماء و مشائخ کو دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہفتے کے روز امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے روئیت […]

.....................................................

مفادات کی سیاست نے ملک کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے: امیر پٹی

مفادات کی سیاست نے ملک کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مفادات کی سیاست نے پاکستان کو ایک بار پھر 1971 کے دوراہے پر لاکھڑا کیا ہے اور آج پھر لسانیت ‘ تعصب اور قومیت کا ناگ حمیت و وحدت کو ڈس رہا ہے اسلئے اب وقت آچکا ہے کہ مفاداتی ‘ گروہی اور اقتدار کی سیاست کی بجائے ملک وقوم کے تحفظ […]

.....................................................

داعش کو پاکستان میں لاجسٹک سپورٹ کالعدم انتہا پسند تنظیم دے رہی ہے، عبدالخالق اسدی

داعش کو پاکستان میں لاجسٹک سپورٹ کالعدم انتہا پسند تنظیم دے رہی ہے، عبدالخالق اسدی

کراچی : عراق، شام سمیت مسلم دنیا میں فسادات اور مسلمانوں کے کردار کو دنیا بھر میں مسخ کرنے والی دہشت گرد تنظیم (داعش) کو پاکستان میں لاجسٹک سپورٹ یہاں کی کالعدم انتہا پسند تنظیم دے رہی ہے منظم منصوبہ بندی کے تحت ملک کے طول عرض میں اس بدنام زمانہ عالمی دہشت گرد تنظیم […]

.....................................................