ہارون آباد : 30 نومبر کا دن حکومت کے درو دیوار ہلا دے گا: رائو شعیب احمد

ہارون آباد : 30 نومبر کا دن حکومت کے درو دیوار ہلا دے گا: رائو شعیب احمد

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) 30 نومبر کا دن حکومت کے درو دیوار ہلا دے گا اور حکومت کے لیے وجود کا برقرار رکھنانا ممکن ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار رائو شعیب احمد صوبائی رہنماء پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ لیگی حکومت 30نومبر […]

.....................................................

ایم کیو ایم ملک توڑنے کی راہ میں رکاوٹ اور مضبوت و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے، اقبال محمد علی خان

ایم کیو ایم ملک توڑنے کی راہ میں رکاوٹ اور مضبوت و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے، اقبال محمد علی خان

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہاکہ ایم کیو ایم ملک توڑنے کے ناپاک عزائم رکھنے والوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اور مضبوط و خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔ جب تک قائد تحریک محترم الطاف حسین کا ایک بھی سپاہی پاک دھرتی پر موجود ہے کوئی […]

.....................................................

یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا

یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ کئی دن تک سوچتا رہا، مگر کچھ لکھ نہ پایا۔ سچ پوچھیں تو ابھی تک سوچ رہا ہوں یہ درندگی تھی۔۔۔یہ حیوانیت تھی۔۔ یا جہالت کے اندھیرے جس میں ہم آگے تو بڑھتے جا رہے ہیں لیکن روشنی کی کوئی راہ دکھائی نہیں پڑتی۔ ایسے میں قائد کی یاد آئی۔ یہ […]

.....................................................

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 17 نومبر کو مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سمیت کیویز نے بھی پہلے میچ کے شکست خوردہ سکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کیویز کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میچ کے فاتح سکواڈ میں سوائے زخمی احمد شہزاد کے کوئی تبدیلی […]

.....................................................

نور الہدیٰ فائونڈیشن انٹر نیشنل رجسٹرڈ پاکستان کے زیراہتمام 9 ویں سالانہ پیغام حضرت سیدنا امام حسین علیہ سلام کا نفرنس

نور الہدیٰ فائونڈیشن انٹر نیشنل رجسٹرڈ پاکستان کے زیراہتمام 9 ویں سالانہ پیغام حضرت سیدنا امام حسین علیہ سلام کا نفرنس

فیصل آباد(پ ر )نور الہدیٰ فائونڈیشن انٹر نیشنل رجسٹرڈ پاکستان کے زیراہتمام 9 ویں سالانہ پیغام حضرت سیدنا امام حسین علیہ سلام کا نفرنس بروز اتوار 16 نومبر 2014ء 10,بجے دن تقریبا بمقام جامع مسجد نور الھد ی گلشن سعید مانانوالا میں پریس سیکرٹری میاں عابد حسین سعید ی کی اطلاع کے مطابق زیر سر […]

.....................................................

امن چاہیے تو سزائے موت بحال کروُ

امن چاہیے تو سزائے موت بحال کروُ

تحریر: سید انور محمود میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سزا یافتہ مجرموں میں سزائے موت کے قیدیوں کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ سزائے موت پانے والےدہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد کی ایک طویل فہرست ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی جیلوں […]

.....................................................

معمولی چور اور بڑا لیڈر

معمولی چور اور بڑا لیڈر

تحریر۔روہیل اکبر حکومت اور سیاستدانوں کی دوغلی پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان وہ پاکستان نہیں رہا جس کے قیام کے لیے ایک ضعیف اور کمزور(جسمانی طور پر)مگر مضبوط، طاقتور اور بلند ارادوں کے مالک محمد علی جناح نے جدوجہد کی جسکے قیام کے لیے لاکھوں مسلمان دربدر ہوئے جو آج تک بدستور دربدر ہی ہیں […]

.....................................................

پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار

پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار

جینیوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا بھر میں وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہیلتھ کمیٹی نے دنیا بھر سے پولیو کے خاتمے کے لئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے۔ کہ […]

.....................................................

پاکستان اور چین جے ایف طیارے ایک ملک کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب

پاکستان اور چین جے ایف طیارے ایک ملک کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکہ طور پر تیار کردہ جے ایف تھنڈر لڑاکا طیارے کسی دوسرے ملک کو فروخت کرنے کے معاہدے کے قریب ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کے ساتھ معاہد ہ حتمی اسٹیج پر ہے تاہم وہاں کی سیاسی صورت حال معاہدے کے التوا کا سبب بن رہی […]

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی کا جی ایچ کیو کا دورہ

افغان صدر اشرف غنی کا جی ایچ کیو کا دورہ

افغان صدر اشرف غنی کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان وفد کو پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، افغان صدر اشرف غنی۔

.....................................................

شاہین ٹو کی کامیابی خطے میں پاکستان کی دفاعی برتری ہے، مشرف

شاہین ٹو کی کامیابی خطے میں پاکستان کی دفاعی برتری ہے، مشرف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے 15سو کلومیٹر ایٹمی و روایتی وار ہیڈ لیجانے اور اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے حامل شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے خطے میں دفاعی برتری حاصل کرلی ہے جوپاکستان کے دفاع کیلئے خوش آئند ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد و چیئرمین پرویز مشرف […]

.....................................................

عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، چوہدری عابد

عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، چوہدری عابد

اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم میاں نواز شریف کا جرم ہے تو وہ یہ جرم ہزاروں بار کرتے رہینگے، عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، ماضی میں انہوں […]

.....................................................

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمت میں100 روپے فی من کمی

مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمت میں100 روپے فی من کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث مقامی کپاس کی فی من قیمت میں بھی 100 روپے مزیدکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ممبر آف پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق سندھ بھر میں فی من کپاس کی قیمت100 روپے مزید سستی ہونے کے بعد 5100 روپے جبکہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں14/11/2014

بھمبر کی خبریں14/11/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون تحصیل برنالہ کے صدر کرنل (ر) وقار احمد نور نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا عظیم دوست ہے اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف جو دو رہ چین دو رس نتائج کا حا مل تھا چین کی معاونت سے تر قیا تی منصو بو ں کی […]

.....................................................

سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

سانحہ کوٹ رادھا کشن کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علماء کونسل اور مسیحی برادری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ رادھا کشن سانحے سے اسلام اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں بدنام ہوا، ملزموں کو تیز ٹرائل کے ذریعے جلد سزا دے کر عبرت کا نشان بنا یا جائے ورنہ یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔ چیئرمین پاکستان علما […]

.....................................................

چار ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے

چار ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران بھیجی گئی رقم گذشتہ سال کے مقابلے میں پندرہ فیصد زائد ہے۔ تاہم اکتوبر ترسیلات ستمبر […]

.....................................................

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی، جہانگیر حسین

بھمبر (جی پی آئی) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ چین اور جرمنی سے پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی آئیگی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور بیروزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں اور مشکلات سے نکالنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

امریکہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی مدد کرتا رہے گا، رچرڈ اولسن

امریکہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی مدد کرتا رہے گا، رچرڈ اولسن

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ اسلام آباد میں ایف بی آر ہاوٗس میں ہونے والی تقریب میں دہشت گردوں کے زیر استعمال کیمیکل کی اسمگلنگ کی روکنے کیلئے امریکی سفیر اور چیرمین ایف بی آرطارق باجوہ نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے3 ایم پی ایز سمیت10 عہدیداروں کی رکنیت معطل

پی ٹی آئی کے3 ایم پی ایز سمیت10 عہدیداروں کی رکنیت معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بد نظمی اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر تین ایم پی ایز سمیت دس عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پرپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے دھرنے کے دوران بد نظمی میں ملوث دس عہدیداروں کی پارٹی رکنیت […]

.....................................................

توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم نواز شریف کا جرم ہے: چوہدری عابد

توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم نواز شریف کا جرم ہے: چوہدری عابد

آزاد کشمیر : وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ میں پاکستان کو خود کفیل کرنا وزیراعظم میاں نواز شریف کا جرم ہے تو وہ یہ جرم ہزاروں بار کرتے رہینگے، عمران خان یوٹرن لینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے، ماضی میں انہوں […]

.....................................................

علی ظفر کا میرا کے ساتھ کام کرنے سے انکار

علی ظفر کا میرا کے ساتھ کام کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار اور بالی ووڈ اسٹار علی ظفر نے اداکارہ میرا کی فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ نے انہیں اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی لیکن علی ظفر نے انہیں صاف جواب دے دیا، جس کے ردِعمل میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسلحے کی کھلی نمائش

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسلحے کی کھلی نمائش

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں اسلحے کی کھلی نمائش کی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے گوجرانوالہ میں 23 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ گوجوانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش کی گئی ہے، یہ ریلی گوجرانوالہ میں پنڈی بائی پاس سے نکالی گئی ہے۔ […]

.....................................................

دھرنے والوں کو پاکستان دشمنوں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

دھرنے والوں کو پاکستان دشمنوں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کو پاکستان کے دشمنوں کی حمایت حاصل ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت پاکستان باخبر ہے کہ بین الااقوامی طاقتیں اسلام آباد میں دھرنے والوں کو مخصوص ایجنڈے کے تحت سپورٹ کر رہی ہیں۔ انھوں نے الزام لگایا کہ عمران […]

.....................................................

حکومت کا بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ

حکومت کا بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بینکوں سے گیارہ سو تیس ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ قرض نومبر سےجنوری کےدوران بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے لیا جائیگا۔ اسٹیٹ بینک نے تین سے دس سالہ مدت کے نو سو اسسی ارب روپے کے پاکستان سرمایہ کاری بانڈز بینکوں کو فروخت کرنے […]

.....................................................