افوج پاکستان کی عصری تقاضوں سے ہم آہنگی ناگزیر ہے: امیر پٹی

افوج پاکستان کی عصری تقاضوں سے ہم آہنگی ناگزیر ہے: امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان اور عسکری سائنسدانوں اور تمام متعلقہ و منسلکہ ماہرین کو 15 سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے اور ہر قسم کے ایٹمی و روایتی وارہیڈ کو لیجانے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کے کامیاب تجربے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی […]

.....................................................

تحریک انصاف لوٹوں کے ذریعے انقلاب نہیں لا سکتی: یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف لوٹوں کے ذریعے انقلاب نہیں لا سکتی: یوسف رضا گیلانی

کراچی (جیوڈیسک) یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی دھرنوں اور احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ کی حامی نہیں۔ الیکشن وقت پر ہوں گے عمران خان جلاؤ گھیراؤ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آئیں۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیپلزپ ارٹی کا کوئی ایم این اے تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو […]

.....................................................

دھرنے والوں کی پاکستان کو جکڑ کر رکھنے کی کوششیں ناکام ہو گئی: نواز شریف

دھرنے والوں کی پاکستان کو جکڑ کر رکھنے کی کوششیں ناکام ہو گئی: نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا توانائی کانفرنس سے ماہرین اور سرمایہ کاروں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ کانفرنس کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔ تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی حکمت […]

.....................................................

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف سِکس کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف سِکس کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف 6 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بیلسٹک میزائل شاہین ٹو 1500 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے اور میزائل نے بحریہ عرب میں ہدف کو 100 فیصد درست نشانہ لگایا۔

.....................................................

جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارت پہ ہی موقوف نہیں اب تو مغربی میڈیا کا پاکستان کے بارے عجب رویہ ہے۔ انتہائی متعصبانہ۔ بلکہ ظالمانہ۔ بے رحم اور منافقت سے بھرپور۔ شاید یہ لوگ اخلاقیات سے عاری ہیں یا پھر مسلسل پاکستانیوں کے ضبط کا امتحان لیتے رہتے ہیں کہتے ہیں مردہ بولا تو کفن […]

.....................................................

پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل کا حامی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل کا حامی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ چین کا دشمن پاکستان اور پاکستان کا دشمن چین کا دشمن ہے، ویسے بھی پاکستان کی پالیسی ہے کہ اپنی سرزمین کسی قسم کی دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دی جائے۔ چین کو ای ٹی آئی […]

.....................................................

ورلڈ اوپن اسکواش، پاکستان سنہرے ماضی کی جھلک دکھانے کا خواہاں

ورلڈ اوپن اسکواش، پاکستان سنہرے ماضی کی جھلک دکھانے کا خواہاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی اسکواش کھلاڑی سنہرے ماضی کی جھلک دکھانے کا عزم لیے جمعرات سے ورلڈاوپن میں کوششوں کا آغاز کریں گے۔ ملک کو ایونٹ جیتے ہوئے 18 سال بیت چکے،آخری بار 1996 میں جان شیر خان نے سبز ہلالی پرچم لہرایا تھا، اب صورتحال یہ ہے کہ صرف ایک پاکستانی کھلاڑی ہی براہ راست […]

.....................................................

دہشت گردی کا منطقی انجام

دہشت گردی کا منطقی انجام

تحریر: الیاس محمد حسین وہ کئی ماہ بعد اپنے گھر والوں سے ملنے جارہا تھا بچوں کی پسندیدہ چیزیں خریدنے کیلئے شہر کے بارونق بازار میں شاپنگ کررہا تھا کہ اچانک ایک دل دہلا دینے والا دھماکہ ہوا اس کے بعد اسے کچھ خبر نہ تھی کیا ہوا ہوش آیا تو معلوم ہو ا درجن […]

.....................................................

فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 248 سے ہرا دیا

فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 248 سے ہرا دیا

ابوظبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 248 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ کپتان مصباح الحق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے۔ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر […]

.....................................................

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ مصباح پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ مصباح الحق 15 ٹیسٹ جیت کر پاکستانی کپتانوں میں سہرفرست۔ مصباح الحق نے جاوید میانداد اور عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

.....................................................

میرے شہر کسووال کا جغرافیہ

میرے شہر کسووال کا جغرافیہ

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال محلِ و قوع: ۔ میرا شہر کسووال ایک چھوٹا سا مگر گنجان آباد شہر ہے ۔ چھوٹا اس لئے ہے کہ اس کے اِرد گرِد گھوڑی پال مربع ہے۔ جس کے نیلام ہو نے کی قیامت تک توقع نہیں ہے۔ اور گنجان آباد اس لئے ہے کہ کم رقبہ ہونے […]

.....................................................

فیکٹریوں کا موت بانٹتا زہریلا پانی

فیکٹریوں کا موت بانٹتا زہریلا پانی

تحریر :عقیل خان آف جمبر آج کل کے دور میں انسانی زندگی کی کوئی قدرو قیمت کچھ نہیں۔ آئے روز دھماکے، ڈرون حملے، ایکسیڈنٹ اور ذاتی دشمنی میں لوگ بلاجھجک مارے جارہے ہیں۔ ذرا ذرا سی بات پر قتل و غارت شروع ہوجاتی ہے۔ حال ہی میں کوٹ رادھاکشن میں ہونے والے دل سوز واقعے […]

.....................................................

ذیابطیس اور شوگر فری پاکستان

ذیابطیس اور شوگر فری پاکستان

تحریر : ماجد امجد ثمر۔ یوں تو ہر بیماری ہی انسانی صحت کی دشمن ہے لیکن ذیابطیس جیسی صرف ایک ہی بیماری کواگر سو بیماریوں کی جڑ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ کیونکہ ذیابطیس جسے شوگر بھی کہتے ہیں آج ایک وبائی مرض بن چکا ہے اور یہ دن بدن پھیلتا ہی چلا […]

.....................................................

اقلیتوں پر ظلم، پاکستان بدنام

اقلیتوں پر ظلم، پاکستان بدنام

تحریر: سید انور محمود کیا اس بھی زیادہ گری ہوئی کوئی حرکت ہوگی کہ صرف تھوڑی سی رقم یا ذاتی دشمنی نکالنے کے لیئے کسی پر بھی توہین مذہب کا الزام لگاکر اُس کو زندہ جلادو۔ بدقسمتی سے تعلیم کی کمی کے باعث اب ہم ایسی قوم کے فرد ہیں جو سنی سنائی باتوں پر […]

.....................................................

ابوظہی ٹیسٹ: پاکستان سے فتح صرف 2 وکٹ کی دوری پر

ابوظہی ٹیسٹ: پاکستان سے فتح صرف 2 وکٹ کی دوری پر

ابوظہبی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لئے 480 رنز کا ہدف ملا تھا، چوتھے دن کھیل کے اختتام پر کیویز نے آٹھ وکٹ پر 174 رنز بنالئے اور اب ابوظہبی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کو 306 رنز درکار جبکہ پاکستان کو صرف 2 وکٹوں کی ضرورت ہے۔ متحدہ عرب امارات کے […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کے ہمراہ چوہدری محمد سرور کا گروپ فوٹو

پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کے ہمراہ چوہدری محمد سرور کا گروپ فوٹو

لاہور (طاہر شیخ) معذوروں کیلئے پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبران گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ کھڑے ہیں۔

.....................................................

عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو ملک میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں، پرویز رشید

عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو ملک میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنے جلسوں میں لوگوں کو پاکستان میں آگ لگانے پر اکسا رہے ہیں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کو سوتے جاگتے صرف نواز شریف نظر آتے ہیں لیکن میں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ […]

.....................................................

روس پاکستان کو ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

روس پاکستان کو ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں روسی سفیر الیکسے دیدف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کو جدید ترین لڑاکا گن شپ ہیلی کاپٹر ایم آئی 35 (MI35) فراہم کرے گا۔ پاکستان میں تعینات روسی سفیر الیكسے دیدف کا کہنا تھا کہ روس پاکستان کو جدید ترین لڑاکا گن شپ ہیلی کاپٹر ایم آئی 35 (MI35) […]

.....................................................

مسلم لیگ اور پاکستان ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ محمد یار کموکا

مسلم لیگ اور پاکستان ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ محمد یار کموکا

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و سابق ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی میاں محمد یار کموکا نے حالاتِ حاضرہ بارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور پاکستان ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ بدقسمتی سے قائداعظم اور لیاقت علی خان کے بعد یہ جماعت طالع آزمائی […]

.....................................................

محب وطن سیاستدان روشن پاکستان پارٹی میں آجائیں، امیر پٹی

محب وطن سیاستدان روشن پاکستان پارٹی میں آجائیں، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممنون حسین، سید غوث علی شاہ غلام مصطفی کھر، معراج محمد خان اور ان جیسے دیگر تمام بزرگ، تجربہ کار، مخلص عوام اور محب وطن سیاستدان جو پاکستان کو ترقی یافتہ ، مستحکم، خوشحال اور فلاحی ریاست کے روپ میں دیکھنا اور عوام کو آئین و قانون کی پاسداری کے ساتھ امن […]

.....................................................

نیا پاکستان ضرور بنے گا

نیا پاکستان ضرور بنے گا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پنجاب کے 16اضلاع میں سیلاب متاثرین کو دوسرے مرحلے میں ان کی فصلوں اور گھروں کے نقصانات کے ازالے کے ساتھ ذریعہ معاش متاثر ہونے کے حوالے سے مالی امداد کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے اور خادم پنجاب امدادی پیکیج کے تحت مجموعی طور پر سیلاب […]

.....................................................

چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، سعید احمد بھٹی

چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چین کی دوستی پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دے گی، پاکستان اور چین کی دوستی کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے، وزیر اعظم کے دورہ چین سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ اور بیروز گاری میں واضع کمی آئے گی، ان خیالات کا اظہار جزل سیکرٹری مسلم لیگ […]

.....................................................

ابو ظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 480 رنز کا ہدف

ابو ظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 480 رنز کا ہدف

ابو ظہبی (جیوڈیسک) ابو ظہبی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 175 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 480 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 175 رنز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 12/11/2014

بھمبر کی خبریں 12/11/2014

ایس ایس پی بھمبر کی خصو صی ہدا یت پر تھا نہ پو لیس بھمبر کی کا رروا ئی 14سا ل سے مطلو ب اشتہا ری گر فتار بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس ایس پی بھمبر کی خصو صی ہدا یت پر تھا نہ پو لیس بھمبر کی کا رروا ئی 14سا ل سے […]

.....................................................