پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹروک کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسٹروک کا عالمی دن

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اسٹروک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ خون کی ترسیل رکنا اور دماغ کی شریان پھٹنا اس مرض کی بنیادی وجوہات ہیں۔ فالج کا حملہ عام طور پر شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہونے اور جسم کو خون کی ترسیل رک جانے کے باعث ہوتا ہے۔ مریض […]

.....................................................

سندھ میں کچھ عناصر چاہتے ہیں لڑاؤ اور حکومت کرو، الطاف حسین

سندھ میں کچھ عناصر چاہتے ہیں لڑاؤ اور حکومت کرو، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کی بات کرنے والے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس نہیں بنانا چاہتے تو بنائیں لیکن سندھ کو 10 سال کے لیے ایم کیو ایم کو دے دیں۔ کراچی میں سندھ تنظیمی کمیٹی کے کارکنان سے ٹیلی فونک […]

.....................................................

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے، خواجہ آصف

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں، وزیراعظم نواز شریف کی صوابدید پر ہے وہ مڈٹرم الیکشن کرائیں یا نہ کرائیں۔ دھرنوں سے معاشی ترقی کا سفر رک گیا تھا اب دوبارہ سے حالات معمول کی طرف آ رہے ہیں۔ 2018ء میں دوبارہ عوام […]

.....................................................

سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، محمد جمیل

سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، محمد جمیل

لاہور (جی پی آئی) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدر محمد جمیل نے کہا ہے کہ سیاسی چپقلش نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے اور عدم برداشت کا رویہ جمہوریت اور سیاستدانوں کیلئے بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ انہوں نے کہا 2013کے عام انتخابات مکمل طور پر فکس تھے اگر […]

.....................................................

افغان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلے ون ڈے میں 10 وکٹ سے ہرا دیا

افغان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلے ون ڈے میں 10 وکٹ سے ہرا دیا

افغان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلے ون ڈے میں 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

.....................................................

پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، گلو بٹ

پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، گلو بٹ

لاہور (جیوڈیسک) توڑ پھوڑ بلاسٹر گلو بٹ کا کہنا ہے پاکستان سمیت بیرون ملک سے فلموں کی آفر ہوئی ہے، وطن کے لئے کسی فلم میں کام کیا تو معاوضہ نہیں لوں گا، ایسا لگتا ہے جیسے پوری دنیا میں وہ ہی دہشت گرد ہے۔ گلو بٹ نے لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

.....................................................

دھاندلی اور ملکی خزانہ لوٹنے کا یوم حساب قریب ہے۔ شعیب احمد

دھاندلی اور ملکی خزانہ لوٹنے کا یوم حساب قریب ہے۔ شعیب احمد

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں موروثی سیاست، فرسودہ نظام کا خاتمہ کر کے ہی دم لے گی انتخابی، دھاندلی اور ملکی خزانہ لوٹنے کا یوم حساب قریب ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری پبلسٹی اینڈمیڈیارائو شعیب احمد نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

غالب، تصوف اور پاکستان

غالب، تصوف اور پاکستان

تحریر: منشاء فریدی یہ مسائل تصوف یہ تِرا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا شاید عصرِ غالب نا کہ دورِ بہادر شاہ ظفر میں کہیں بھی اور کسی بھی قسم کے مسائل نہ تھے۔ ہر طرف مصائب و مشکلات سے پاک اور کرپشن فری ماحول تھا۔ لوگ اخلاقی و عملی […]

.....................................................

چوتھی ایشین بیچ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی

چوتھی ایشین بیچ گیمز کے لیے قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) چوتھی ایشین بیچ گیمز کے لیے پنسٹھ رکنی قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئے۔ چوتھی ایشین بیچ گیمز کا میلہ چودہ نومبر سے تھائی لینڈ میں سجنے جا رہا ہے جس میں پاکستان آٹھ مختلف کھیلوں میں شرکت کرے گا۔ ان میں کبڈی، ریسلنگ، سکواش، ہینڈ بال، باڈی بلڈنگ، سیلنگ، ونڈ […]

.....................................................

ہندوستان، تو مان یا نہ مان ۔ کشمیر بنے گا پاکستان

ہندوستان، تو مان یا نہ مان ۔ کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر:ممتاز اعوان کشمیر تاریخی، جغرافیائی، ثقافتی اور مذہبی طور پر پاکستان کا حصہ ہے۔ کشمیریوں کی جد و جہد در حقیقت تکمیل پاکستان کی جد و جہدہے اور تقسیم ہند کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ بھارت کو اس بات کا اعترا ف کرنا چاہیے کہ برصغیر کے ڈیڑھ ارب انسانوں کا مستقبل مسئلہ کشمیر کے […]

.....................................................

ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران

ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران

تحریر : اختر سردار چودھری کیا ابن صفی کا عمران پاگل ہو گیا ہے جو 68 سال سے ظلم و ستم سہنے والوں کو حی علی الفلاح کی صدائیں دے رہا ہے، اپنا آرام چھوڑ کر اپنے محلات چھوڑ کر ، دن رات لوہے کے تپتے کنٹینر پر ،بارش میں ،طوفان میں ،شیلنگ میں ،ڈٹ […]

.....................................................

تیرو نشتر

تیرو نشتر

تحریر ۔۔۔ڈاکٹر بی اے خرم حکومت عطائیت کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے، مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق (۔پاکستان کے ہر شہر کے ہر محلہ کی ہر گلی میں ”موت کے سوداگر” سستے داموں موت بانٹ رہے ہیں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں انتہائی معذرت کے ساتھ عرض ہے یہ […]

.....................................................

ڈین فیلڈ مین دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

ڈین فیلڈ مین دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق فیلڈ مین اسلام آباد میں حکومتی اور فوجی عہدیداران سے بات چیت کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اسلام آباد سے فیلڈ مین جمعرات کو چین روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ ‘ہارٹ آف ایشیا’ کانفرنس […]

.....................................................

جمہوریت کیلیے پاکستان اور فرانس کی سوچ ایک جیسی ہے، بلاول

جمہوریت کیلیے پاکستان اور فرانس کی سوچ ایک جیسی ہے، بلاول

پیرس (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے اعزاز میں پیرس کی میئر سیلوی اتمان میری نے استقبالیہ دیا۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا۔ کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان انتہائی دوستانہ تعلقات استوار ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم […]

.....................................................

ملک میں تبدیلی اگلی عید تک آ جائے گی، عمران خان

ملک میں تبدیلی اگلی عید تک آ جائے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران بھائی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے تھوڑے پاگل پن کی ضرورت ہے، اگلی عید تک ملک میں تبدیلی آچکی ہوگی۔ انقلاب کی تاریخیں دینے والے طاہر القادری تو انقلابی دھرنے پر بس کر کے ہی جہاز سے لندن روانہ ہورہے ہیں، اب تاریخ […]

.....................................................

سفارشیوں نے پاکستان کبڈی کو زوال پذیر کر دیا۔ چوہدری محمد زاہد بٹر

سفارشیوں نے پاکستان کبڈی کو زوال پذیر کر دیا۔ چوہدری محمد زاہد بٹر

فیصل آباد : سفارشیوں نے پاکستان کبڈی کو زوال پذیر کر دیا۔ چوہدری محمد زاہد بٹر سلیکشن کمیٹی کے عہداداروں کی انکوائری کروائی جائے پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے ملکی ہیروز کو ذاتی پسند ونا پسند کی وجہ سے گھر بٹھا دیا اور تمام سفارشی بھرتیوں کی وجہ سے کبڈی میں […]

.....................................................

ن لیگ کے لیے نہیں جمہوریت کے سٹینڈ لیا ہے، ریاض احمد خاں

ن لیگ کے لیے نہیں جمہوریت کے سٹینڈ لیا ہے، ریاض احمد خاں

فیصل آباد : ن لیگ کے لیے نہیں جمہوریت کے سٹینڈ لیا ہے، عوام کو خون چوسنے والوں کا ساتھ نہیں دے رہے بلکہ اس جمہوریت کو بچانے کے کوشاں ہیں جس کے بی بی شہید ہوئی جس کے ذوالفقار بھٹو نے جام شہادت نوش کیا ان خیلات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ […]

.....................................................

محمد حامد رضا کا اسلام آباد میں منعقد اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید مذمت

محمد حامد رضا کا اسلام آباد میں منعقد اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اسد رفیق) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل اسلامی یورنیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہ پروگرام کے دوران اسرائیلی کلچرل سٹال لگائے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔لاکھوں فلسطینی مسلمانوں کو انکے گھروں سیجبری بے دخل کرکے وجود میں آنے والی […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان، چین کی سرحدوں کی نگرانی کیلئے ڈرونز کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا

بھارت نے پاکستان، چین کی سرحدوں کی نگرانی کیلئے ڈرونز کے استعمال کا منصوبہ بنا لیا

لندن (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کی سرحدوں کی نگرانی کیلئے بھارت نے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے ڈرونز استعمال کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے بھارت نے چین سے ملحقہ لداخ کی سرحد کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں ان علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی کا م کرانا ہیں۔ بھارت نے تبت […]

.....................................................

انٹرویو فرخ شہباز وڑائچ

انٹرویو فرخ شہباز وڑائچ

تعارف ڈاکٹر زاہد منیر ١٨ جولائی ١٩٦٦ء میں سرگودہا میں پیدا ہوئے۔ ابتدا سے ہی اخبارات سے دلچسپی پیداہوگئی۔ چھوٹی سی عمر میں ہی اخبارات کے اداریے باقاعدگی سے پڑھناشروع کردیے۔ مطالعہ کی خواہش اور علم کی پیاس بڑھتی گئی۔ اخبارات کی تعداد میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ کچھ کرنے کی تمنا لیے آگے بڑھے۔ […]

.....................................................

ایم کیو ایم مذہب کی ٹھیکدار نہ بنے

ایم کیو ایم مذہب کی ٹھیکدار نہ بنے

تحریر: سید انور محمود بہتر ہوگا اگر متحدہ قومی موومنٹ اپنا لبرل تشخص قائم رکھے مہاجروں کے نام پر مذہب کی دوکان نہ چلائے۔ یقینا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کےرہنما سید خورشید شاہ نے غلطی کی تھی اور مہاجر کو گالی قرار دیا تھا، لیکن جب ایم کیو ایم نے […]

.....................................................

پاکستان کے نئے فنکاروں کا کام دیکھ کر حیران ہوں، ارشد وارثی

پاکستان کے نئے فنکاروں کا کام دیکھ کر حیران ہوں، ارشد وارثی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ڈراموں نے کئی برس بعد بھارتی عوام کے دلوں میں ایک مرتبہ پھر جگہ بنالی۔ اداکار فواد خان، مائرہ خان، نوین وقار، عتیقہ اوڈھو، مہوش حیات، احسن خان، سجل علی، عمران عباس، صنم جنگ، ثروت گیلانی کے بھارتی عوام میں چرچے، عوام پاکستانی فنکاروں سے ملنے اور آٹوگراف لینے کے لیے بے […]

.....................................................

فولنگ

فولنگ

تحریر: ملک جمشید اعظم گزشتہ رات کو تقریباََ٧ بجے کے قریب ایک لڑکی( جس کا میں نام یہاں پر ظاہر نہیں کروں گا )کی طرف سے میری فیس بک (id) جوکہ (Malik Muhammad Jamshaid Azam) کہ نام سے ہے پراسکی طرف سے (Friend Request) آئی۔ میں اس کو جانتا تو نہیں تھا لیکن پھر بھی(Accept)کرلی۔ […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت کی ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ہائی الرٹ جاری

عالمی ادارہ صحت کی ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے افریقہ میں تباہی مچانے والے ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان کو ہائی الرٹ جاری کر کے وائرس پر قابو پانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایبولا کو خون کا بخار بھی کہا جاتا ہے یہ ایک وبائی بیماری ہے جو […]

.....................................................