اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلاؤ کا ذمے دار پاکستان نہیں، وہ عناصر ہیں جنھوں نے اداروں کا اعتماد تباہ کیا، عالمی برادری پولیو کے سلسلے میں پاکستان پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے گریزکرے۔ فاٹا کی صورت حال پر بریفنگ سے خطاب میں انھوں نے کہا […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور ابتدا میں دو گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ جو پہلے ہاف کے اختتام تک برقرار رہی۔ میچ کا اختتام پاکستان […]
تہران (جیوڈیسک) ایرانی فوج کے ڈپٹی جنرل کمانڈنگ بریگیڈئر حسین سلامی نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگراس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور اپنی سرحد کو محفوظ نہ بنایا تو پاکستانی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔ بریگیڈیئر حسین سلامی کا کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب کے انٹیلی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کو جاری لڑائی روکنی چاہیے۔ دونوں ممالک کے دوست اور پڑوسی ملک ہونے کے باعث چین صبر و تحمل اور سیز فائر کی پاسداری کی تاکید کرتا ہے۔ دونوں ملک بات چیت سے کشیدہ صورتحال […]
لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، وہ اپنے جلسوں میں تحریک پاکستان کے کارکنوں کی خدمات کاتذکرہ کیوں نہیں کرتے، مسلم لیگ(ن) کا ایک ایک کارکن اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی رہنمائی میں وطن عزیز […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سخت سیکورٹی انتظامات میں کراچی میں 18 اکتوبر کوجلسے کے سلسلے میں باغ قائد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہاں موجود جیالوں نے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کیا۔ سہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے بعد بلاول بھٹو زرداری […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ خوشحال پاکستان اور لاقانونیت کے خاتمے کے لئے جماعت اسلامی تحریک پاکستان کے عنوان سے ایک بار پھر جدوجہد شروع کرنے جا رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پانچ فیصد کرپٹ اشرافیہ نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے آرگنائزنگ سیکریٹری شاہد قریشی اور ترجمان وسیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید نے اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر و سینئر مسلم لیگی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین شاہ حسینی کیخلاف حکومتی انتقامی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کا نام […]
گجرات (جی پی آئی) پاسپورٹ آفس گجرات میں شہریوں کی سہولت کیلئے نیشنل بینک آف پاکستان کے بوتھ سنٹر کی افتتاحی تقریب آ ج 16اکتوبر بروز جمعرات صبح 11بجے ہو گی جس کے مہمان خصوصی زونل چیف و سینئر وائس پریذیڈنٹ فواد محسن ، جی ایم آپریشنز نیشنل بنک محمد امتیاز ہونگے۔ جبکہ صدارت اسسٹنٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ نے نظریہ پاکستان کو سبوتاژ کیا ہے، آج بھی ان رہنماؤں کے پاس جھوٹے نعروں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہی چند سیاسی اداکاروفنکار وں نے ملک کے عوام کو دھوکادیا ہے، صرف اسلامی انقلاب […]
ماسکو (جیوڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ترقیاتی بنک نے پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت تمام مبصر ملکوں کو منصوبوں کیلئے مالی امدادکی پیشکش کر دی۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل دمتری مزنتوف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی او ڈویلپمنٹ بنک رکن ملکوں اور تنظیم کے تمام مبصر ملکوں میں […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ شہر کراچی کے گلی کوچوں نے پاکستان کو بے شمات ٹیلنٹ دیئے اور آج بھی شہر میں ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے اور حکومتی سطح پر ان کی بہتر نگہداشت کی جائے تو ہمارے نوجوان ہر شعبے میں اپنے ٹیلنٹ […]
تحریر:مہر بشارت صدیقی پاکستان دشمنی پر الیکشن لڑ کر وزیراعظم بننے والے قصاب نریندر مودی کے بارے میں برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پرکشیدگی کی ذمے داربھارتی حکومت ہی ہے، انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچاکردباؤ میں رکھناچاہتی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]
اسلام آباد(پ۔ر) تین روزہ جینڈر رسپانسیو پولیسنگ کانفرنس promising peaceful societies کی اختتامی تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا۔ 22 سے زائد اسلامی ممالک کی وویمن پولیس آفیسرز کانفرنس میںشریک ہوئیں۔ کانفرنس کا ایجنڈا اسلامی دنیا میں صنفی حساسئیت کی بنیاد پر عملی پولیسنگ میں خواتین کے کردار کو بڑھانا […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستانی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف مدمقابل ہو گی۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم گروپ سٹیج میں آج نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ٹکرائے گی۔ پاکستانی ٹیم کو روایتی حریف بھارت سے چھ صفر کی بدترین شکست […]
تحریر : عقیل خان آف جمبر پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے ہی اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں۔بھارت اور پاکستان میں حکومتیں تبدیل ہوتی رہیں اور ان حکومتوں نے کئی بار آپس میں تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش بھی کی مگر وہ بے سود ثابت ہوئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات […]
ایبولا وائرس جلد یا بادیر پاکستان پہنچ جائے گا، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ۔ایبولا کو پھیلنے سے روکنا پاکستان کیلیے سب سے نڑا چیلنج ہوگا، نمائندہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر مشیل تھیرن۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینیل فیلڈمین نے کہا ہے کہ بھارت کا عالمی قیادت کا خواب اور اس کی ترقی پاکستان سے تعلقات بہتر کیے بغیر نہیں ہوسکتی۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کے فورم سے اپنے خطاب میں ڈینیل فیلڈمین نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے لیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں حکومت نے سیلاب متاثرین کو جعلی چیک دیئے، دفعہ چار سو بیس کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ اٹھارہ ہزاری میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کے ساتھ دھوکا کیا اور پچیس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے مارچ اور دھرنوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ طاہر القادری کی جانب سے جواب داخل نہ کرنے پر فل بینچ نے برہمی کا اظہار کیا۔ فاضل عدالت نے طاہر القادری کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 20اکتوبر […]
تحریر : مجید احمد جائی پاکستان دو نمبری میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ خبر تھی کہ ایٹم بم گِرا تھا۔ جس نے میرے تن بدن میں آگ لگا دی۔ میرا روں روں جل اٹھا۔ میرے ساتھ ساتھ ہر اُس ذی شعور انسان کے ایسا ساتھ ہوا ہو گا جو اس ملک میں امن چاہتے […]
سانگھڑ (جیوڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگڑھ میں دریافتی کنویں، کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل نے وافق، شہداد اور شرف نامی دریافتی کنووٴں کے بعد کنزہ فیلڈ سے بھی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت کر لی ہے۔ مزکورہ کنویں میں تین ہزار چھ سو […]
شارجہ (جیوڈیسک) آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کے ابتدائی روز پاکستان اے کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے دو وکٹوں پر اناسی رنز بنالئے۔ شارجہ میں کھیلے جانیوالے میچ کا ٹاس پاکستان اے نے جیتا۔ اوپنر شان مسعود چھ کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے، پاکستان اے کی دوسری وکٹ گیارہ کے […]