لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدوں کی پامالی بھارت کی پاکستان دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ ہندوستان کشمیر پر اپنا ناجائز تسلط قائم رکھنے کے لئے طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے ڈھونگ کو […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو محنت کش خواتین زخمی ہو گئیں۔ بھارت کی […]
تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم ہوگی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے افریقہ میں تباہی مچانے والے ایبولاوائرس سے نمٹنے کیلیے حکومت پاکستان کوہائی الرٹ جاری کرکے وائرس پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں۔ عالمی ادارہ صحت نے افریقہ میں تباہی پھیلانے والے ایبولا وائرس سے نمٹنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے حکومت پاکستان کوہائی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی کمی پاکستانی پرفارمنس پر اثر انداز ہورہی ہے۔ ، انھوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان دوسری ٹیموں کی بانسبت کم انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہے۔ اس کے برعکس اگر بھارت کو دیکھا جائے تو وہ مسلسل میچز کھیل رہا ہے، اسی […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) سلطان آف جوہر بارو جونیئر ہاکی کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاک بھارت جونیئر ہاکی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجے مد مقابل ہوں گی۔ گرین شرٹس کو اپنے افتتاحی میچ میں برطانیہ سے پانچ صفر کی شکست ہوئی تھی۔ قومی جونیئر […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یہ شریف برادران کا ذاتی اختیار ہے کہ وہ اپنے اثاثے واطن واپس لائیں یا نہ لائیں تاہم غیرملکی سرمایہ کاروں کو دعوت دینے سے پہلے ہم سب کو بھی اپنے اثاثے پاکستان واپس لانے چاہئیں۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ میں پروٹوکول […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی بحران سے دوچار ہے، سب کو مفادات سے بالا تر ہو کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ وزیراعظم نواز شریف کو بھارت کو جواب دیناچاہئے۔ سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کیلئے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونے کی ضرورت […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے بھارتی جھنڈا لگا دیا۔ ہیکرز نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ بلاول بھٹو کے کشمیر پر دیئے جانے والے بیان کا ردعمل ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے آٹی ایکسپرٹ نے ویب سائٹ کی بحالی پر کام شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے عندیہ دیا ہے کہ بولنگ ایکشن غیر قانونی دینے جانے کے باعث پابندی کا شکار سعید اجمل ایکشن کی درستگی کے بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیعد اجمل کوپہلے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے صدر شیخ محمد سعید چائولہ نے کہا ہے کہ چیئر مین بلاول بھٹو ملک کو خوشحالی کی طرف لے جائیں گے 18اکتوبر کو مزار قائد پر جلسہ عام سے چیئر مین بلاول بھٹوکا تاریخی خطاب پاکستانی سیاست کا رخ موڑ دے گا،انہوں نے کراچی کے […]
لاہور : تنظیم المدارس پاکستان کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مفتی منیب الرحمنٰ، پیر محمد عثمان افضل قادری، صاحبزادہ عبد المصطفیٰ ہزاری، علامہ ارشد سعید کاظمی، مولانا غلام محمد سیالوی اور تمام صوبوں و آزاد کشمیر کے سربراہان مدارس اسلامیہ شریک ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سخت مالی مشکلات سے دوچار ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے مالی خسارے پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو جی ڈی پی کا انتیس اعشاریہ دو فیصد قرضہ درکار ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کے لئے چوبیس اعشاریہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے موجودہ چیئرمین شہریار خان کو کٹھ پتلی قرار دیدیا، کہتے ہیں مصباح الحق قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب ہیں۔ شاہد آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں قیادت کی جنگ، سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے صورتحال کا ذمہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے کے افسران نے میرپور خاص کے لیے مہران ایکسپریس دوبارہ چلانے کا فیصلہ منسوخ کر دیا، ٹرین کی بندش سے شہریوں میں مایوسی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے لاہور ہیڈکوارٹرز میں 2 روز قبل جنرل منیجر نے فیصلہ کیا تھا کہ کراچی سے میرپور خاص کے […]
مہاراشٹر (جیوڈیسک) انتہاء پسند بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اندر چھپا ہندو دہشت گرد کھل کر سامنے آ گیا۔ سستی شہرت حاصل کرنے کیلیے انتہا پسند لیڈر پھر پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرنے لگا۔ بھارتی فوج کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر ایک ہزار گولے برساؤ تا کہ وہ چلا اٹھے، […]
لاہور (جیوڈیسک) محسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں کپتانی کو مذاق بنادیا گیا، بدنیت لوگوں کو نکال دو یہی ٹیم نمبر ون ہوگی، رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو ایک میچ میں باہر رکھنے سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں آجائے گی۔ عامر سہیل نے کہا کہ شکست کی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما حافظ حمید الدین اعوان اور بشارت علی صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے سیاستدان اپنا بستر گول کر لیں، آنے والا وقت جماعت اسلامی کا ہے کیونکہ قوم اب جاگ چکی ہے۔
تحریر : عقیل خان کیا تعلیم ہمارا حق نہیں یہ سوال میں نہیں کر رہا بلکہ یہ سوال خادم اعلیٰ پنجاب اور وفاقی حکومت سے جمبر کی بچیاں کر رہی ہیں جو اس تعلیمی دور میں تعلیم جیسی اہم چیز سے محروم ہورہی ہیں۔ ویسے تو میرے بہت سے کالم آپ لوگوں کی نظر سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کو دسمبر تک دو اقساط کی مد میں ایک ارب ڈالر جاری کرنیکی یقین دہانی کرا دی۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین سید نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت اور اس اشتعال انگیزی پر پاکستانی حکمرانوں کے کمزور احتجاج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی خوشحالی کیلئے بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات پاکستان کی اولین ترجیح و خواہش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول پر حملہ مادر وطن پر حملہ ہے، حکومت ذاتی مفاد کی جگہ قومی مفاد کو ترجیح دے، این آر او کا میرا فیصلہ غلط تھا، لال مسجد کا فیصلہ درست تھا، بینظیر واقعہ میں میری کوئی غلطی نہیں تھی، میں نے انہیں واپس آنے سے منع کیا تھا۔ وہ […]
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی امن کا نوبل انعام پاکستانی ملالہ یوسف زئی (گل مکئی) اور بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کے نام ہوا۔ یہ ایوارڈ ایسے موقعے پر دیا گیا ہے جب بھارتی فوج پاکستانی سرحدوں پر بلا جواز دو دو ہاتھ کرنے کے دَر پے ہے۔ جبکہ انہیں بھی اس بات کا اچھی […]