لاہور : پاکستان اور فلسطین دوستانہ فٹبال میچ میں کل ٹکرائیں گے

لاہور : پاکستان اور فلسطین دوستانہ فٹبال میچ میں کل ٹکرائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور فلسطین کے فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، فیفا ڈے کی مناسبت سے شیڈول میچ کے لیے فلسطینی ٹیم دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق پاکستان اور فلسطین کے درمیان میچ اتوار کو سہ پہر تین بجے پنجاب فٹبال […]

.....................................................

سانحہ ملتان پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، مودی پاکستان کیلئے ٹھیک نہیں، رحمان ملک

سانحہ ملتان پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، مودی پاکستان کیلئے ٹھیک نہیں، رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملتان بھگدڑ کے واقعے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے ، مودی کی نیت پاکستان کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔ بان کی مون کنٹرول لاین پر 13 پاکستانیوں کی شہادت کا نوٹس لیں۔ لاہور ائیرپورٹ پر سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ […]

.....................................................

لڑکیوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہے

لڑکیوں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر میں 11 اکتوبر کو انٹر نیشنل ڈے فار دی گرلز چائلڈ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 19 دسمبر 2011 کو یہ دن منانے کی قرار داد پاس کی تھی۔ دنیا بھر میں 15 سے 19 سال کی عمر کی ہر چار میں سے ایک لڑکی کو […]

.....................................................

پاکستان کو سبق سکھادیا، آئندہ سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کرے گا، مودی کی ہرزہ سرائی

پاکستان کو سبق سکھادیا، آئندہ سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کرے گا، مودی کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو سبق سکھا دیا ہے، آئندہ وہ سیز فائر کی خلاف ورزی جیسی غلطی کو نہیں دہرائے گا، پاکستان کو بولی نہیں گولی سے جواب دینے کا وقت ہے۔ جمعے کو انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی پاکستان […]

.....................................................

زرداری صاحب عمران تو پانی کا بلبلہ

زرداری صاحب عمران تو پانی کا بلبلہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم سالِ گزشتہ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں شکست کا ذائقہ چکھنے کے بعد اقتدار چھوڑنے والی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے لاہورمیں اپنے نئے پرانے اورخو ش و ناراض کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخصوص لب ولہجے میں اپناوہی روائتی تکبرانہ […]

.....................................................

کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی

کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی

ٹورانٹو (جیوڈیسک) کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی، کینیڈا نے پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان ہونے کے بعد اعزازی طور پر اپنی شہریت دینغ کا اعلان کیا ہے۔کینیڈین وزیر اعظم کہتے ہیں ملالہ 22 اکتوبر کو شہریت وصول کریں گی۔

.....................................................

فیصل آبادکی خبریں 10/10/2014

فیصل آبادکی خبریں 10/10/2014

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 12اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کا تاریخی بنانے کیلئے ضلع فیصل آباد فیصل آباد (اقبال نیورسے)پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام 12اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کا تاریخی بنانے کیلئے ضلع فیصل آباد کے تمام صوبائی حلقہ جات کے عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں مرکزی ناظم […]

.....................................................

دبئی ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا

دبئی ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا

دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے،جبکہ سیریز کا آخری میچ ابھی باقی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیئے […]

.....................................................

مودی غلط فہمی میں نہ رہنا، پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا: عمران خان

مودی غلط فہمی میں نہ رہنا، پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک طرف تو بھارت پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کر رہا ہے، سرحد پر لوگ شہید ہو رہے ہیں تو دوسری جانب امریکا پاکستان میں ڈرون حملے کر وا رہا ہے۔ لیکن وزیراعظم کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں […]

.....................................................

امریکہ اور بھارت پاکستان کی سلامتی کے دشمن ہیں: ساجد میر

امریکہ اور بھارت پاکستان کی سلامتی کے دشمن ہیں: ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ملکی سا لمیت سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں ہو سکتی۔ سرحدوں پر بھارتی فائرنگ اور امریکی ڈرون حملے دونوں کی یکساں مذمت ہونی چاہیے۔ امریکہ اور بھارت دونوں پاکستان کی سلامتی کے دشمن ہیں۔ وہ سپین میں مسجد […]

.....................................................

بھارت امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھے، طاہر اشرفی

بھارت امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھے، طاہر اشرفی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ بھارت امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف لاہور میں پاکستان علما کونسل کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

پاکستان کے 8 سالہ ہزیر نے آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کے 8 سالہ ہزیر نے آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزاز حاصل کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی بچے نے کم عمر ترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ کا اعزاز حاصل کر کے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ لاہور کے علاقے قلعہ لکشمن سنگھ سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ محمد ہزیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی کا امتحان انٹرنیشنل کمپیوٹر ڈرائیونگ لائسنس سے پاس کیا جہاں […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے : پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے : پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی (جیوڈیسک) دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان مصباح الحق نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیمیں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے پاکستانی ٹیم میں فاسٹ آل راؤنڈر انور علی […]

.....................................................

بھارت کی دراندازی کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا، چوہدری نثار

بھارت کی دراندازی کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان خطے میں بھارت کی اجارہ داری اور تھانیداری کو ہرگز قبول نہیں کرے گا جب کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سرحد پر کسی قسم کی دراندازی کی گئی تو اس کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر عید قربان آئی اور آ کے گزر گئی لاکھوں فرزندان توحید نے حج اکبر کا شر ف حاصل کیا پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں وہاں وہاں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی نہایت خشوع و خضوع سے کی گئی۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی عید قربان کہیں توبڑے […]

.....................................................

عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری

عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری

لاہور : مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ انہیں علم نہیں کہ پاکستان کن قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔ پاکستان عطیۂ خداوندی اور قائداعظم کی امانت ہے وہ آئین پسند […]

.....................................................

پاکستان کو ایک جدید اسلامی جمہوری فلاحی پاکستان بنانا ہو گا۔رانا بابر

پاکستان کو ایک جدید اسلامی جمہوری فلاحی پاکستان بنانا ہو گا۔رانا بابر

لاہور: صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے کہا ہے کہہ میں اپنے باہمی اختلافات ختم کرتے ہوئے پاکستان کو قائداعظم کے نظریات و تصورات کے مطابق ایک جدید اسلامی جمہوری فلاحی پاکستان بنانا ہو گا۔ ایک تقریب سے خطاب کریت ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کی امیدیں نئی نسل سے وابستہ ہیں۔ […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مل گیا

ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مل گیا

ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام مل گیا۔

.....................................................

پاکستان نے کنٹرول لائن پر جارحیت کے بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے کنٹرول لائن پر جارحیت کے بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دراندزای اور بلااشتعال فائرنگ کے بھارتی الزامات مسترد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر دراندازی اور بلااشتعال فائرنگ کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا درست نہیں جبکہ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یونس خان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یونس خان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یونس خان کی ٹیم میں شمولیت کا امکان، پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان یونس خان میں معاملات طے ہو گئے۔

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور اہم میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جب کہ آسٹریلیا کو پہلے ہی سیریز 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد زخموں سے چور قومی ٹیم کو پہلے ون ڈے میں بھی سبکی […]

.....................................................

پاکستان علماء کونسل جمعہ 10 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گی

پاکستان علماء کونسل جمعہ 10 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گی

لاہور (جی پی آئی) بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان علماء کونسل جمعہ10اکتوبر کو ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گی۔ پاکستان بھارت کی مسلسل بڑھتی ہوئی جارحیت کیخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے […]

.....................................................

لاہور : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست

لاہور : پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولوں کی فیسوں میں بے جا اضافے کے خلاف دائر درخواست میں کمپیٹیشن کمشن آف پاکستان اور پنجاب حکومت سے سترہ اکتوبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے رو برو درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ پرائیوٹ سکول اپنی مرضی سے […]

.....................................................

ملک کے ستونوں میں کرپشن بھی ایک ستون بن چکا ہے، طاہر القادری

ملک کے ستونوں میں کرپشن بھی ایک ستون بن چکا ہے، طاہر القادری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس ملک کے ستونوں میں سے کرپشن بھی ایک ستون بن چکا ہے جسے سب نے تسلیم کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان […]

.....................................................