رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے

رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم کاروباری شخصیت ملک عبد الرشید اعوان فرانس کے صاحبزادے رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے۔ وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے مختلف کارو […]

.....................................................

سرحد پر فائرنگ، پاکستان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارت

سرحد پر فائرنگ، پاکستان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارت

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے کئی روز سے پاکستان کی سرحد پر جارحیت شروع کر رکھی ہے جس سے پاکستانی علاقوں میں متعدد افراد شہید ہو چکے ہیں۔ امریکا بھی اس جارحیت کی مذمت کر چکا ہے لیکن بھارت کسی طور باز نہیں آ رہا ہے۔ اب بھارتی وزیر دفاع نے ڈھٹائی کا مظاہرہ […]

.....................................................

سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن بہتر، جلد ایکشن میں دکھائی دینگے

سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن بہتر، جلد ایکشن میں دکھائی دینگے

لاہور (جیوڈیسک) غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی کا شکار سعید اجمل نے باؤلنگ ایکشن کو خاسا بہتر بنا لیا ہے۔ سعید اجمل پر اعتماد ہیں کہ جلد ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پاکستان کرکٹ اور سعید اجمل کے مداحوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ جادوگر آف سپنر سعید اجمل نے […]

.....................................................

ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فائربندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان ہے، نریندرا مودی

ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فائربندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان ہے، نریندرا مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر گزشتہ کئی روز سے جاری جارحیت پر نریندرا مودی نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی مثال پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو ہی مورد الزام ٹہراتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے اپنے دفاع میں فائر کیا۔ ریاست مہاراشٹرا کے […]

.....................................................

اسٹیل ملز : بھٹیوں کی دیکھ بھال نہ ہونے سے پیداواری عمل متاثر

اسٹیل ملز : بھٹیوں کی دیکھ بھال نہ ہونے سے پیداواری عمل متاثر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز میں بھٹیوں کی دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث پیداواری عمل شدید متاثر ہورہا ہے۔ مرمتی کام کے لیے حکومت انتظامیہ کو پیسے نہ دے سکی۔ پاکستان اسٹیل ذرائع کے مطابق آج صبح مل میں چلنے والا واحد بلاسٹ فرنس بھی لیکیج کے باعث بند کرنا پڑا۔ اسٹیل ملز میں […]

.....................................................

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، زرداری

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، زرداری

نون لیگ اور تحریک انصاف کی لڑائی کا مزہ لے رہا ہوں، کارکن بھی دونوں پارٹیوں کی لڑائی کا مزہ لیں، نون لیگ اور تحریک انصاف کی سوچ ایک جیسی ہے، وقت آنے پر ثابت کر دوں گا کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، آصف علی زرداری۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ بھارتی جارحیت پر اشتعال میں نہ آنے پر پاکستان پر فخر ہے۔ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے […]

.....................................................

پاکستانی ٹیم کم تجربے کے باعث بہتر پرفارم نہیں کر پا رہی، مری دھرن

پاکستانی ٹیم کم تجربے کے باعث بہتر پرفارم نہیں کر پا رہی، مری دھرن

دبئی (جیوڈیسک) سابق سری لنکن آف اسپنر متایا مرلی دھرن کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کم تجربے کے باعث بہتر پرفارم نہیں کر پا رہی، اجمل کا ایکشن بہتر ہو سکتا ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متایا مرلی دھڑن نے دبئی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی جانب سے 12 اکتوبر کو علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ”عوامی انقلابی جلسے ”میں بھر پور شمولیت کا اعلان

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی جانب سے 12 اکتوبر کو علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ”عوامی انقلابی جلسے ”میں بھر پور شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) گزشتہ روز تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پیپلز کالونی نمبر 2 فیصل آباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جسکی صدارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان،چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان، چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن رجسٹرڈ انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے کی، اجلاس میں مرکزی مجلس […]

.....................................................

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے نتیجے میں پاکستان ہمیشہ کے لیے ایک پر امن ملک بن جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے نتیجے میں پاکستان ہمیشہ کے لیے ایک پر امن ملک بن جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

میران شاہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج شمالی وزیرستان میں ایک مشکل ترین جنگ لڑرہی ہے اور ہم اس جنگ کو جیت رہے ہیں جس پر یقین ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستان ہمیشہ کے لیے ایک پر امن ملک بن جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف آپریشن ضرب عضب […]

.....................................................

بھارتی وزیر دفاع کا پاکستان پر ایڈ ونچرازم کا الزام ، کارروائی کی دھمکی

بھارتی وزیر دفاع کا پاکستان پر ایڈ ونچرازم کا الزام ، کارروائی کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چوری اوپر سے سینہ زوری ،بھارت کی جانب سے لائن آ ف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی کے باوجود بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان چاہتا ہے کہ سرحد پر امن قائم ہو تو کارروائیوں کو روکے۔ دوسری طرف پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا […]

.....................................................

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے، خواجہ آصف۔ نہیں چاہتے کہ دو ہمسایہ ایٹمی ممالک کے درمیان تصادم کی فضا پیدا ہوا، خواجہ آصف۔

.....................................................

زہریلی کچی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس

زہریلی کچی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس

تحریر:امتیاز علی شاکر:لاہور کراچی میں زہریلی کچی شراب 23 افرادکو نگل گئی،درجن کے قریب افراد دیکھنے ، سننے، بولنے کی قوت کھو بیٹھے اور کتنے ہی افراد زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔جن کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق تشویشناک ہے ۔شراب یا دیگر منشیات کے ہاتھوں ہلاکتوں کی […]

.....................................................

پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ،عید الاضحی کے موقع پر 90 لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ کے لگ بھگ جانور ذبح کئے گئے

پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ،عید الاضحی کے موقع پر 90 لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ کے لگ بھگ جانور ذبح کئے گئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹ)اسلامی ممالک میں پہلی ایٹمی قوت بننے کے اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا، اربوں ڈالرز کی کھالیں ایکسپورٹ کرنے کے ممالک میں بھی صف اول رہا غربت کے باوجود پاکستان میں اس سال بھی عید الاضحی کے موقع […]

.....................................................

دورۂ پاکستان کے لئے بنگلہ دیش نے مشروط حامی بھرلی

دورۂ پاکستان کے لئے بنگلہ دیش نے مشروط حامی بھرلی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھلنے کی امید ایک مرتبہ پھر جاگ اٹھی ہے اور بنگلہ دیش نے دورۂ پاکستان کی مشروط حامی بھرلی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اپنے آفیشلز بھیجنے پر رضامند ہو تو دورہ پاکستان کیلیے تیار ہیں، ناظم الحسن کے […]

.....................................................

نئے پاکستان میں معذوروں کو خصوصی سہولتیں دیں گے، عمران خان

نئے پاکستان میں معذوروں کو خصوصی سہولتیں دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کا استعفا لیے بغیر دھرنے سے واپس نہیں جائیں گے،اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان ایک خواب کا نام نہیں ہے۔ یہ حقیقت ہے، نئے پاکستان میں غربت ختم […]

.....................................................

داعش نے پاکستان میں اپنا نیٹ ورک قائم کرنا شروع کر دیا

داعش نے پاکستان میں اپنا نیٹ ورک قائم کرنا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) عراق اور شام کی کالعدم عالمی جہادی تنظیم داعش (دولت سلامیہ) نے پاکستان میں بھی اپنانیٹ ورک قائم کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ تنظیم کی طرف سے پاکستانی حدوود میں لٹریچر بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔ یہ انکشاف نیشنل کاؤنٹرٹیرر ازم اتھارٹی کی طرف سے صوبائی حکومتوں کو بھیجے جانے والے مراسلے […]

.....................................................

آٹھ اکتوبر2005 کے زلزلے کو نو سال مکمل ہو گئے

آٹھ اکتوبر2005 کے زلزلے کو نو سال مکمل ہو گئے

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ہزارہ ڈویژن اور آزاد کشمیر میں آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کے زلزلے کو نو سال مکمل ہو گئے، مظفر آباد میں شہدا کی یاد میں صبح آٹھ بج کر باون منٹ پر سائرن بجا کر ايک منٹ کی خاموشی اختيار کی گئی۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے ہولناک زلزلے کو […]

.....................................................

راجہ محمد عثمان کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

راجہ محمد عثمان کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

سبی (محمد طاہر عباس) پاکستان مسلم لیگ ن سبی سٹی کے صدر چوہدری امتیاز، جنرل سیکریٹری فہیم احمد قریشی، پریس سیکریٹری طاہر عباس، ڈاکٹر عباس، نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان مرحوم محمد حنیف کیانی کے فرزند، غفران کیانی، ریحان کیانی کے بھائی راجہ محمد عثمان کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے، بھارتی وزیراعظم

لائن آف کنٹرول پر معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی بگڑتی صورت حال پر کہا ہے کہ سرحد پر تمام معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے جب کہ مودی نے اپنی روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ بندی کا الزام بھی پاکستان پر لگایا۔ بھارت کے یوم فضائیہ […]

.....................................................

ذوالفقار بھٹو نے جب نئے پاکستان کا نعرہ لگایا تو ملک دو لخت ہو گیا، جاوید ہاشمی

ذوالفقار بھٹو نے جب نئے پاکستان کا نعرہ لگایا تو ملک دو لخت ہو گیا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے 1970 میں جب ذوالفقار علی بھٹو نے نئے پاکستان کا نعرہ لگایا تو ملک دو لخت ہو گیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے نظم و ضبط کا پابند نہیں ہوں، دونوں جماعتوں نے لکھی لکھائی […]

.....................................................

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں تبدیلی آئی ہے، سبحان احمد

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں تبدیلی آئی ہے، سبحان احمد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں تبدیلی آئی ہے، جلدہی ان کا بائیو مکینکس ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایکشن میں بہتری کے بعد سعید اجمل کو ڈومیسٹک کرکٹ کھلانے کا بھی امکان ہے، ایکشن مکمل ٹھیک […]

.....................................................

عمران خان کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

عمران خان کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کی ورکنگ باوٴنڈری پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کر دی، بلاول بھٹو کہتے ہیں نریندر مودی سمجھ لییں کہ پاکستان ریاست گجرات نہیں۔ عمران خان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں بھارتی جارحیت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

آبی دہشت گردی اور کنٹرول لائن پر فائرنگ

آبی دہشت گردی اور کنٹرول لائن پر فائرنگ

تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی فوج کی طرف سے پچھلے تین دن سے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر جاری بلا اشتعال فائرنگ سے دس افراد شہید متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ چارواہ اور ہرپال سیکٹر پر پاکستانی حدود میں واقع تین دیہاتوں پر شدید فائرنگ سے 70ہزار سے زائد افراد متاثر ہورہے ہیں اور 20 ہزار سے […]

.....................................................