پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال مکمل

پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی کے دو سال پورے ہونے پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ متنازعہ مواد تک عوامی رسائی روک کر یو ٹیوب کو طالب علموں ، محققوں اور عام لوگوں کے استعمال کے لیے کھول دینا چاہیے۔ تاہم بیشتر لوگوں کی رائے یہ بھی ہے کہ […]

.....................................................

جرمنی میں ناخواندگی

جرمنی میں ناخواندگی

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے افراد ہی غیر تعلیم یافتہ ہوتے ہیں لیکن یہ خیال غلط ہے کیونکہ مختلف وجوہات کے سبب نہ صرف ترقی پذیر ممالک میں بلکہ ترقی یافتہ مغربی ممالک میں بھی ان گنت افراد غیر تعلیم یافتہ ہیں،جرمنی میں تقریباً آٹھ میلین افراد […]

.....................................................

سوئس ائیرلائنز کا پاکستان میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے پرغور

سوئس ائیرلائنز کا پاکستان میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے پرغور

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے قونصل جنرل امل وس نے کہا ہے کہ سوئس انٹرنیشنل ایئرلائنز سمیت کئی کمپنیاں پاکستان میں اپنا آپریشن دوبارہ شروع کرنے پر غور کررہی ہیں جبکہ سوئس بزنس کونسل نے بھی کراچی میں ٹریڈ شو منعقد کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ جس میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کی تجارتی کمپنیاں […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شریف خاندان کی بادشاہت ختم

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شریف خاندان کی بادشاہت ختم

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل شریف خاندان کی بادشاہت ختم کرنے کے لیے تحریک نجات چلائے گی۔ نسل در نسل حکمرانی جمہوریت نہیں موروثیت ہے۔ نواز شریف قوم کو قرض اتارو ملک سنوارو مہم کا حساب دیں۔ افغانستان سے […]

.....................................................

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، کلارک کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے لگے

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز، کلارک کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے لگے

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان لگنے لگے، ہیمسٹرنگ انجری سے نجات نہ ملی تو ٹیم کی قیادت بریڈ ہیڈن سنبھالیں گے، ون ڈے سائیڈ میں ان کی جگہ فل ہیوز کو مل گئی۔ فزیو الیکس کا کہنا ہے کہ کلارک کی فٹنس […]

.....................................................

قوموں کے مساوی حقوق والا پاکستان چاہتے ہیں، ایاز لطیف

قوموں کے مساوی حقوق والا پاکستان چاہتے ہیں، ایاز لطیف

حیدرآباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور نامورقانون دان ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ ہم قائداعظم محمد علی جناح کے تصور، 1940 کی قرارداد اور جناح صاحب کی 11 اگست والی تقریر والااصل پاکستان چاہتے ہیں اور ایسے ملک کی جدوجہد کے لیے میدان میں ہیں جومکمل طور پر آزاد، خود […]

.....................................................

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے، شاہ محمود قریشی

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے مسلم لیگ ن سے معاملات طے پاگئے ہیں وہ آزاد الیکشن لڑنے کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے جاوید ہاشمی کی منصوبہ بندی بتا دی،مسلم لیگ ن […]

.....................................................

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں افغان علاقے سے دہشت گردوں کے حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 100 دہشت گردوں نے افغانستان کے علاقے خوست سے پاکستان کی حدود شمالی وزیرستان میں حملہ کیا تھا جسے پاک فوج نے کامیابی سے پسپا کردیا تاہم اس […]

.....................................................

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی رپورٹ برائے پولیو نے تصدیق کی ہے کہ پولیو کے 7 نئے کیس قبائلی علاقے فاٹا، 3 صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ ایک، ایک کیس صوبہ سندھ، پنجاب اور صوبہ بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ایک ہی دن میں 13 کیس سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے […]

.....................................................

دھرنوں سے بین الاقوامی فنڈ میں ڈھائی ارب ڈالر کی کمی ہوئی: وزیر خزانہ

دھرنوں سے بین الاقوامی فنڈ میں ڈھائی ارب ڈالر کی کمی ہوئی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صدر ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت پر رحم کرتے ہوئے دھرنے کہیں اور منتقل کیے جائیں۔ دھرنے ختم ہوتے ہی ملکی معیشت کو ہونے والے نقصانات کی تلافی کا کام کریں گے۔ غیرملکی سرمایہ کاروں […]

.....................................................

پاکستان میں خراب سیاسی صورتحال، بے یقینی کی کیفیت اور افراتفری کا ماحول

پاکستان میں خراب سیاسی صورتحال، بے یقینی کی کیفیت اور افراتفری کا ماحول

میرپور : پاکستان میں خراب سیاسی صورتحال، بے یقینی کی کیفیت اور افراتفری کا ماحول کشمیر یورپین فورم برطانیہ و یورپ کے وفد نے اپنا دورہ پاکستان آزاد کشمیر ملتوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر یورپین فورم برطانیہ و یورپ کے کوارڈینٹر جموں وکشمیر چوہدری اشفاق احمد ایڈووکیٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک […]

.....................................................

بن کے رہے گا نیا پاکستان

بن کے رہے گا نیا پاکستان

ہم تو دھرتی ماں کے پیار میں ڈوب کر اُس کی فریاد پر لبیک کہتے ہوئے انقلاب کے لیے نکلے تھے لیکن حکمرانوں کو ہماری یہ ادا پسند نہیں آئی اور بالآخر اُنہوں نے وسیع پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ حکومت نے عوامی تحریک کے 30 ہزار کارکن […]

.....................................................

کلارک پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کلارک پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایک روزہ میچز کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار کلارک کی اس کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہے۔ کلارک زمبابوے میں ہونے والی سہ ملکی سیریز میں ہیمسٹرنگ انجری کے […]

.....................................................

حافظ سعید کی سیلاب متاثرین کی مدد

حافظ سعید کی سیلاب متاثرین کی مدد

پاکستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آیا جس نے پنجاب میں تباہی مچا دی۔ پنجاب میں جاں بحق افراد کی تعداد 240 ہو گئی’ 23 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ پنجاب میں سیلاب کے باعث 240 جاں بحق ہوئے ‘ آزاد کشمیر میں 64 ‘ گلگت بلتستان میں 13 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پنجاب […]

.....................................................

پاکستان میں 4 کروڑ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے، رپورٹ

پاکستان میں 4 کروڑ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے، رپورٹ

نیویارک (جیوڈیسک) .اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا میں ہر 9میں سے ایک شخص کو خوراک کی کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں تقریباً 4 کروڑ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی عالمی تنظیم نے دنیا بھر میں غذائی عدم تحفظ کے حوالے […]

.....................................................

۔،۔ ضمیر کا سودا ۔،۔

۔،۔ ضمیر کا سودا ۔،۔

١٦ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں جس جماعت نے سب سے پہلے انتخابی دھاندلی پر شور مچا کر انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا تھا وہ جماعت اسلامی تھی۔سارے پاکستانیوں نے کراچی میں ایک مخصوص جماعت کو اپنی مرضی سے ٹھپے لگاتے اور ووٹ ڈالتے دیکھا تھا۔ بہت سے پولنگ سٹیشنوں پر عملہ بر وقت پہنچنے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن سیلاب زدگان کو طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن سیلاب زدگان کو طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فائونڈیشن سیلاب زدگان کو طبی سہو لیات فراہم کر رہی ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مو جود میڈیکل سنٹرز سے روزانہ سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے اسکے ساتھ ساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی مختلف علاقوں میں جا کر طبی سہو لیات فراہم کر […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی کی پاکستان میں تقریب رونمائی

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی کی پاکستان میں تقریب رونمائی

پاکستان (جیوڈیسک) میدان عالمی ٹیموں کے ایک عرصے سے منتظر ہیں لیکن ان کے آباد ہونے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے ہیں تاہم ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی نے اپنے عالمی سفر کے دوران پاکستان میں قدم رکھ دیا ہے جس سے مایوس پاکستانیوں کے چہروں پر کچھ خوشی کے آثار نظر […]

.....................................................

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جا رہا ہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

.....................................................

الیکشن 2013 کا انتخابی مواد 5 سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ

الیکشن 2013 کا انتخابی مواد 5 سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے 2013 کا انتخابی مواد آئندہ 5 سال تک محفوظ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے ایک سال بعد مواد تلف کردیا جاتا تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جہاں انتخابی عذر داری نہ ہو وہاں مواد ایک سال بعد تلف کر دیا جاتاہے۔ تاہم 2013 کے تمام حلقوں کا […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانیکا آخری نوٹس

ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانیکا آخری نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کواثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکا آخری نوٹس جاری کردیا ہے،الیکشن کمیشن نے یاد دہانی کرائی ہے کہ 1174 ارکان میں سے صرف 96 ارکان نےاثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔ ارکان 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں،بصورت دیگر اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ارکان […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار پندرہ کی ٹرافی کا دنیا کا سفر جاری ہے۔ میگا ایونٹ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ آئندہ سال فروری میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہورہا ہے۔ ورلڈ کپ کی ٹرافی دنیا کا چکر لگارہی ہے۔ ٹرافی آج افغانستان سے پاکستان […]

.....................................................

ٹریفک حادثات کم ہو سکتے ہیں اگر ۔۔؟؟

ٹریفک حادثات کم ہو سکتے ہیں اگر ۔۔؟؟

کہا جاتا ہے کہ اگر ایک لاکھ گاڑیاں روڈ پر ہوں تو ان میں سے 2300 سے زائد حادثات کی شکار ہو جاتی ہیں ۔پاکستان میں ایک سال کے دوران تقریبا 14 ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور 50 ہزار سے زائد زخمی ہو جاتے ہیں۔ دنیا میں اموات کی […]

.....................................................

تابڑ توڑ

تابڑ توڑ

2008 ميں پاکستان مين آنے والے بدترين زلزلے کی ہولناکيآں ابھی ذہنوں سے محو نہ ہوئی تھيں کہ 2010 مین آنے والے سيلاب نے رہی سہی کسر پوری کر دی اور ایک برے حادثہ سے دو چار کر گيا ابھی لاکھوں متاثرين صحیح طريقے سے آبادنہ ہو پائے تھے کہ سيلاب کی آفت نے پھر […]

.....................................................