پاکستان میں سیلاب: مودی کی مدد کی پیشکش

پاکستان میں سیلاب: مودی کی مدد کی پیشکش

ہندوستان (جیوڈیسک) ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلابوں کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر دکھ ظاہر کرتے ہوئے معاونت کی پیشکش کر دی۔ اتوار کو دکن کرانیکلز کی ویب سائٹ پر جاری ایک رپورٹ میں مودی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ‘اس تکلیف دہ گھڑی میں اگر پاکستانی حکومت […]

.....................................................

خون میں ڈوبا فلسطین

خون میں ڈوبا فلسطین

اس قوم کی کیا حرماں نصیبی ہے کہ اس بار چشم فلک نے انوکھا منظر دیکھاکہ یہ قوم اپنی آزادی کا دن بھی پورے اتفاق و اتحاد اور یکسوئی و مسرت کے ساتھ نہ منا سکی۔ ا س بار 14 اگست کا سورج جب سے طلوع ہوا تو یوں لگتا ہے کہ وہ دن قیامت […]

.....................................................

سیالکوٹ سیکٹر کا آنکھوں دیکھا احوال

سیالکوٹ سیکٹر کا آنکھوں دیکھا احوال

بھارت نے پاکستان پر مسلسل گولہ باری کے بعد اب دریائوں میں بغیر اطلاع اور پھر غلط معلومات دے کر ہمیں بری طرح ڈبو دیا ہے۔دریا چناب میں 1992کے بعد تاریخ کا سب سے بدترین سیلاب آیا ہے جس سے شمالی پنجاب میںکاشت چاول کی فصل اور جنوبی پنجاب میں کپاس کی لاکھوں ایکڑ پر […]

.....................................................

ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور کے زیر اہتمام 14اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کی تصویری جھلکیاں

ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور کے زیر اہتمام 14اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کی تصویری جھلکیاں

لاہور (خصوصی رپورٹ) ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور کے زیر اہتمام 14اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے، صاحبزادہ حافظ نعمان احمد، حافظ محمد نوید، حافظ فیاض احمد، حافظ جاوید کا خطاب۔

.....................................................

سی آئی اے اہلکار بروس ریڈل کی پا کستان کے خلاف زہر افشانی

سی آئی اے اہلکار بروس ریڈل کی پا کستان کے خلاف زہر افشانی

کراچی (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کے قریبی ساتھی، مغربی ایشیائی امور کے ماہر سابق سی آئی اے اہلکار بروس ریڈل نے ”ڈیلی بیسٹ“ میں ایک مضمون میں پا کستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی بھارت کو ڈرانے اور اپنے وزیراعظم کو کمزور کرنے کے لئے […]

.....................................................

پاکستان کے ’’تلقین شاہ‘‘ اشفاق احمد کو گزرے 10 برس بیت گئے

پاکستان کے ’’تلقین شاہ‘‘ اشفاق احمد کو گزرے 10 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) معروف افسانہ نگار، نثر نگار ومصنف اشفاق احمد کی دسویں برسی آج منائی جائے گی۔ اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو فیروز پور بھارت میں پیدا ہوئے۔ لاہور سے ایم اے اردو کرنے کے علاوہ اٹلی، فرانس اور نیو یار ک کی یونیورسٹیوں میں بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ مشہور افسانے ’’ گڈریا […]

.....................................................

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

پاکستان تمام ای سی او ممالک سے آزاد تجارتی معاہدے کرے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (جیوڈیسک) وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) اور ای سی اوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے وفاقی وزارت تجارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) سے پاکستان میں ای سی او سیکریٹریٹ کے قیام کے لیے فنڈز کا اجرا […]

.....................................................

گا، گے، گی

گا، گے، گی

ایک سہیلی نے دوسری سے پوچھا سنا ہے تم شادی کر رہی ہو؟ ہاں۔۔ مگر کیوں ایسے پوچھ رہی ہو تمہیں کیا پریشانی ہے؟ کیا تمہارا دولہا ایک سیاستدان ہے اس نے سہیلی کی بات سنی ان سنی کرتے ہوئے استفسار کیا ہاں۔۔۔اس نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا یہ سچ ہے سہیلی نے […]

.....................................................

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ پاکستانی نوجوان جذبہ حب الوطنی سے شرسار ہیں ملک کی تعمیر اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، مگر ملک دشمن عناصر قوم میں نفرتوں کے بیج بو رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی […]

.....................................................

1965ء کی جنگ پاکستان کی دفاعی تاریخ کا درخشاں باب ہے: شہباز شریف

1965ء کی جنگ پاکستان کی دفاعی تاریخ کا درخشاں باب ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ستمبر 1965ء کی جنگ پاکستان کی دفاعی تاریخ کا درخشاں باب ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر وطن عزیز کے استحکام کے لئے مل جل کر کام کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام […]

.....................................................

آسٹریلوی ویمن نے پاکستان کو چوتھا ٹی ٹونٹی بھی ہرا دیا، کلین سویپ مکمل

آسٹریلوی ویمن نے پاکستان کو چوتھا ٹی ٹونٹی بھی ہرا دیا، کلین سویپ مکمل

گولڈ کوسٹ (جیوڈیسک) گولڈ کوسٹ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا ڈالے۔ کپتان لیننگ نے 46 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے اسماویہ اقبال، انعم […]

.....................................................

بارشیں باعث رحمت، مگر زحمت کیوں؟

بارشیں باعث رحمت، مگر زحمت کیوں؟

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بارش اللہ تعالیٰ کی طرف سے روئے زمین پر بسنے والی مخلوق کے لئے رحمت ہے لیکن جب بارش زیادہ ہو تو پھر نقصان بھی اٹھانا پڑتاہے،گزشتہ برس سندھ میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے شدید قحط سالی ہوئی ،انسانی جانوں کے ضیاع کے ساتھ ،مال مویشی […]

.....................................................

ملک بھر میں یومِ دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یومِ دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع انتہائی جوش و جذبے اور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور قوم مل کر پاک سرزمین کے چپے چپے کی حفاظت کریں گی۔ 6 ستمبر 1965 کے شہداء، غازیوں اور دلیروں کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم […]

.....................................................

بھارتی آبی دہشت گردی اور مودی کو آموں کا تحفہ

بھارتی آبی دہشت گردی اور مودی کو آموں کا تحفہ

ملک بھر میں جاری شدید بارشوں اوربھارت کی طرف سے دریائوں میں بہت زیادہ پانی چھوڑنے کی وجہ سے پنجاب و آزاد کشمیر کے مختلف شہروں و دیہاتوں میں زبردست تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں برباد ہو کر رہ گئی ہیں۔ سینکڑوں دیہات زیر آب ہیں اور ان کا زمینی […]

.....................................................

اپنا ہدف پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں، پنجابی طالبان

اپنا ہدف پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں، پنجابی طالبان

پشاور (جیوڈیسک) پنجابی طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کا مرکز پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں کیونکہ افغانستان کی خراب صورت حال میں وہاں موجود طالبان کو انکی مدد کی زیادہ ضرورت ہے۔ پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ نے میڈیا کے نام کئے گئے فیکس میں کہا […]

.....................................................

یہ کیسی جمہوریت؟

یہ کیسی جمہوریت؟

یوں تو وہ خوش لباس تھا پہلی ہی ملاقات میں اس کے رکھ رکھائو اور صورت سے آسودگی کااحساس بھی ہوتا تھا لیکن اس وقت اس کا متغیر چہرہ سوچ میں ڈوباہوا تھا وہ بڑی دیرسے اپنے جذبات پر قابو پانے کی کوشش کررہا تھا۔۔آخر اس نے لب کھولے بڑے کرب سے ایک سوال داغ […]

.....................................................

دفاع پرندے بھی اپنے گھونسلوں کا کرتے ہیں

دفاع پرندے بھی اپنے گھونسلوں کا کرتے ہیں

دفاع تو پرندے بھی اپنے گھونسلوں کا کرتے ہیں وہ بھی حملہ آور سے لڑتے لڑتے لہو لہان کیوں نہ ہو جائیں۔لیکن اپنے گھر کے دفاع کے لئے اپنی طاقت کی آخری حد اور ہر طرح کا حربہ استعمال کر دیتے ہیں۔کیونکہ اپنا گھر اپنی دھرتی سب کو ہی پیاری ہوتی ہے اور چاہے وہ […]

.....................................................

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

6 ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان۔آج ہم اس حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جس میں پاکستانی قوم کی کامیابی اور ترقی کا راز پنہا ہے۔یہ بات سمجھنے کیلئے ہمیں اپنے ماضی کی کھڑکی کھول کر پیچھے کی طرف جھاکنا پڑے گا۔ آج سے 49 برس پہلے ستمبر 1965 میں معرکہ حق وباطل […]

.....................................................

چینی صدر کا پاکستان نہ آنا حکومت کی ناکامی، عمران اور قادری کا الزام

چینی صدر کا پاکستان نہ آنا حکومت کی ناکامی، عمران اور قادری کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ چینی صدر کا دورہ اسلام آباد میں کنٹینرز کی وجہ سے منسوخ ہوا جبکہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کہتے ہیں کہ چینی صدر پاکستان نہیں آ رہے تو یہ حکومت کی ناکامی ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

مجھے 15 دن کیلئے پاکستان آنے دو: الطاف حسین

مجھے 15 دن کیلئے پاکستان آنے دو: الطاف حسین

لندن/کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ملک کا ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہو چکا، امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ فوج اور سویلین سے کہتا ہوں کہ مجھے 15 دن کیلئے پاکستان آنے دیں۔ میں کراچی سے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/9/2014

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے پسٹل سے زندگی کا خاتمہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق محلہ پتی بے کی کا رہائشی محمد گوہر نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر دماغ میں پسٹل سے فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضروری […]

.....................................................

پاکستان میں سیاسی بحران، چینی صدر کا دورہ ملتوی

پاکستان میں سیاسی بحران، چینی صدر کا دورہ ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال اور اسلام آباد میں دھرنوں کے باعث چینی صدر شی جینگ پنگ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سیاسی دھرنوں کے باعث چینی صدر کی پاکستانی حکام کیساتھ لاہور میں ملاقاتیں کرنے کی تجویز دی گئی تھی لیکن چین کی […]

.....................................................

باغی ۔۔۔سچا ہے

باغی ۔۔۔سچا ہے

پوری دنیا کی سیاست کو چھوڑیں، پاکستان میں آج کل سیاست کا میدان گرم ہے۔اخبارات ہوں یا ٹی وی چینلز سیاست کا ڈھول پیٹ رہے ہیں۔ سارا دن ٹی وی سے اٹھنے کو دل نہیں کرتا۔ایک جاتا ہے تو دوسرا اپنے بیان دینے آیا ہوتا ہے۔ایک حکومت کو بزدل، لالچی، مفادت پرست کہہ رہا ہے […]

.....................................................

تخت اور دھڑن تختہ

تخت اور دھڑن تختہ

کوئی مجھ سے پوچھے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔۔میں جھٹ سے جواب دوں گا کرپشن۔۔اسی کرپشن نے پاکستان کے قومی اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔پڑوسی ملک بھارت کے ایک سماجی نیتا انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کیا تو کرپٹ عناصر میں تھر تھلی […]

.....................................................