لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین نے کی، سنگاپور نے سب سے زیادہ سرمایہ نکالا۔ مالی سال دو ہزار تیرہ، چودہ کے دوران چین نے ملک میں ستر کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ امریکا انتالیس کروڑ کے ساتھ دوسرے، برطانیہ تینتیس کروڑ، چھبیس لاکھ ڈالر کے ساتھ […]
آپ یقین جانے قوم کی بیٹی ٨٦ سال قیدی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ،جسے ڈکٹیٹر مشرف نے ڈالر کے عوض امریکا کو فروخت کیا تھاجسے امریکا کے ایک یہودی متحسب جج نے بغیر ثبوت کے قید کی سزا سنائی تھی ،کے کیس کو پوری دنیا کو جانتی ہے ۔ عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ جو […]
کراچی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی پابندیوں کے باعث پاکستان بجلی کی خریداری کے عوض ایران کو ڈالر کے بدلے گندم اور چاول فراہم کرے گا۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پاکستان ایران سے بلوچستان کے لئے بجلی درامد کر رہاہے، جس کی مالیت 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے، لیکن اقوام متحدہ کی […]
لندن (جیوڈیسک) بھارت کے ساتھ فٹبال میچوں کی ایک بین الاقوامی دوستانہ سیریز کے لئے پاکستان کی قومی ٹیم بھارت کے جنوبی شہر بنگلور کا دورہ کر رہی ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکریٹری احمد یار خان لودھی کو اس دوستانہ سیریز سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلوں کے میدان […]
رحمتوں اور برکتوں کے ماہِ مبارک آہستہ آہستہ اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔جن کے نصیب تابناک وہ جھولیاں بھر بھر کے رَب کی رحمتیں سمیٹ رہے ہیں لیکن کچھ ایسے کم نصیب بھی جنہیں رحمت نہیں، دولت کی حرص یا جاہ کی۔پوری دنیا میں مسلمان ماہِ صیام کی آمد کے ساتھ ہی قیمتیں انتہائی […]
بد قسمتی سے آج تک ایسا کوئی لیڈ ر نہیں آیا جس نے پاکستان میں انقلاب لا نے کی سعی کی ہو۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ پاکستان کی بھولی بھالی عوام کواپنے نئے چکرمیں پھنسا کر اپنا الو سیدھا کر جاتے ہیں۔ آجکل پھروہ ہی ایک نعرہ کہ پاکستان میں انقلاب لانا ہے۔ انقلاب […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ موقع دیا جائے تو صرف 6 ماہ میں پاکستان کرکٹ کی تقدیر بدل سکتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پی سی بی کا ڈائریکٹر جنرل تھا تب بھی چیئرمین کو پلان دیا لیکن کوئی غور نہیں کیا گیا، ماضی میں نوجوان کھلاڑی […]
عام انتخابات میں تحریک ِ انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچادی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھے 2013ء میں ہونے والے […]
ْکراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ایسا نظام چاہتے ہیں چیف جسٹس کے ہاتھ میں انگریزی کتاب کے بجائے قرآن ہو۔ اذان ہوتو صدر پاکستان امامت کے لیے آگے بڑھیں۔ فلسطینی مر رہے ہیں، بچوں کی نعشوں کے انبار ہیںاور عالم اسلام میں قبرستان کی خاموشی ہے، اسرائیلی […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان عالمی سطح پر کاروبار اور تجارت میں بھارت پر بازی لے گیا، پاکستان 53.9 اسکور کے ساتھ 107 ویں نمبر پر رہا، بھارت کو 47 اسکور دے کر 128ویں نمبرپر رکھا گیا تاہم تعلیم، قانون، آزادی صحافت اور سماجی شعبے سمیت دیگرکئی شعبوں میں پاکستان نہ صرف بھارت بلکہ جنوبی ایشیا کے […]
کولکتہ (جیوڈیسک) غلام نبی آزاد نے الزام لگایا کہ پاکستان نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی۔ بی جے پی پاکستان کو جواب دے پاکستان نے 25 مرتبہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کیں گولیاں لگنے سے لوگوں کی فصلیں مکان تباہ جانور مر رہے ہیں۔
کراچیٰ (خصوصی رپورٹ)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کے ذاتی محافظ اور ڈرائیورز کے اغوا کو پنجاب حکومت کا بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی انتقامی کاروائیاں نا قابل برداشت حد تک بڑھ گئی ہے ان کا کہنا […]
لندن (جیوڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ 3 جون کو افغان صوبے کنڑ میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی مبینہ کارروائی میں 3 افغان آرمی کے اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حامد کرزئی پاکستان کے خلاف کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر نئے سروے سامنے آئے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی کے سروے سے پتا چلا کہ تحریک انصاف سب سے مقبول پارٹی ہے، لیکن گیلپ کے سروے سے پتا چلا کہ اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی۔ حکومت سے کوئی خوش ہے اور کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر سردار نادر اکمل خان لغاری نےکہا ہے کہ آزادی مارچ سے نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ گزشتہ 65 سال سےاس ملک پر قابض نا اہل حکمرانوں نے عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے پاکستان کو مزیدمسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ یہ باتیں انہوں نے […]
فیصل آباد( پ ر) مسلم ممالک کے سفیروں کو مذہبی حمیت کا مظاہرہ کرتے ہوے اوباما کے افطار ڈنر کا فوری بائیکاٹ کرنا چاہیے اس بات کا اظہار چئیر مین نورالٰھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل سید محمد سعید الحسن نے گلشنِ سعید مانانوالا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف منعقدہ احتجاجی جلسہ میںکیا۔اُنہوں نے کہاامریکی صدر کا […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور این جی او آزاد فائونڈیشن پاکستان کے درمیان ناروے میں ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم بھیجنے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ آزاد فائونڈیشن پاکستان نے اس سے قبل بھی پی ایف ایف کو اعتماد میں لئے بغیر برازیل میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈ ورلڈ کپ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اِتحاد عوام اہلسنت پاکستان کونسل کے چیئر مین صاحبزادہ اسد احمد مجدّدی اور معروف ادیب عبدالصمدتاجی، ممتاز نعت گو شاعر محمد یامین وارثی، پیر طریقت سید اعجاز علی نقوی، مذہبی وسماجی رہنما قاضی نوراسلام شمس، کالم نگار محمد اعظم عظیم اعظم، صحافی زاہد لودھی، منظر عارفی، ڈاکٹر نزہت عباسی، ظفر محمد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکی صدر باراک اوباما سے افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس کے بارے میں خود امریکی فوجی جنرلز کو ڈر ہے کہ یہ کارآمد ثابت نہیں ہو گی۔ یہ بات ایک اعلیٰ پاکستانی دفاعی عہدیدار نے بتائی جس نے گزشتہ ہفتے واشنگٹن کا دورہ کیا تھا۔ ان کا […]
مسئلہ کشمیر اس وقت بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے، خطہ میں امن کے قیام کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر اہم مسئلہ ہے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور آزاد کشمیر کی تمام جماعتیں متحد و متفق ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادواں کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) تعلیم، سرمایہ کاری، آزادیِ صحافت، اور قانونی کی حکمرانی کے لحاظ سے پاکستان پیچھے رہ گیا، عالمی سطح پر مرتب کی گئی سالانہ تقابلی رپورٹ 2014 میں پاکستان کا نمبر نہ صرف مغربی ممالک سے بلکہ جنوبی مشرقی ایشیا کے ملکوں سے بھی بہت نیچے ہے۔ گلوبل انوویشن انڈیکس کا ساتواں سالانہ سروے […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمشن نے برطانوی حکومت سے برطانیہ میں سفارتی عملے کے دو ارکان پر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام پر وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس کے بیان پر پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی سفارتی عملے کے دو ارکان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں اتحادی و امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور افغانستان نے اپنے علاقوں میں شدت پسندوں پر قابو نہ پایا تو القاعدہ پھر سے طاقتور ہو سکتی ہے۔ اور اس کا نیٹ ورک پھیل سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی سینیٹ کی آرمڈ […]
اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک پاکستان مسلسل دہشت گردی کے نشانہ پر ہے، ملک شمن عناصر نے وطن عزیز کی تباہی کے لئے مذموم منصوبے بنا رکھے ہیں لیکن انکی سازشیں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گی کیونکہ پاکستان ستائیس رمضان المبارک کو قائم ہوا تھا جس طرح ستائیس رمضان المبارک میں قرآن […]