لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھوکھلا کر دیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عوام پاک افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے بیان میں ہنگو بم دھماکوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی بھارت کو برآمدات ایک چوتھائی بڑھ گئیں، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران دونوں ہمسایہ ممالک کی باہمی تجارت دو ارب اٹھارہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بنک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی بری حکمرانی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں پیچھے رہ گیا، موجودہ حکومت ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ صدر مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی سینیٹ کے اجلاس سے صدارتی خطاب میں کہا کہ ملک […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے داخلی انتشار کے باعث اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کی جرات کی ہے،ایک سازش کے تحت مسلمانوں ملکوں میں تکفیری سوچ کوپروان چڑھا گیا اور مسلمان ملکوں کو داخلی اتنشار کی طرف دھکیل دیا گیا، یوں مسلمان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ افغانستان اپنی سر زمین سے پاکستان پر حملے رکوائے، ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں، مذاکرات میں پیشگی شرائط سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے اسلام […]
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی دنیا بھر میں عورت ظلم و ستم کا شکار ہے انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والی تمام تنظیمیں بخوبی آگاہ ہیں بلکہ ان کے پاس مکمل رپورٹس موجود ہیں کہ دنیا کے کس ملک میں عورت کیساتھ ناروا سلوک یا برتاؤ کیا جاتا ہے اور یہ تنظیمیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشین فٹبال کنفیڈریشن کپ کے سابق فاتح کلب کرغزستان کے دوردوئے فٹبال کلب نے پاکستان کے صف اول کے اسٹرایئکر کلیم اللہ سے دو سال کا معاہد کر لیا ہے۔ فیفا ڈاٹ کام کی ایک رپورٹ کے مطابق خان ریسرچ لیبارٹریز (کے ایل آر) کی جانب سے کھیلنے والے اسٹرائیکر جہنوں نے […]
پشاور (جیوڈیسک) کوئی چار سو سال سے پشاور کے صرافہ بازار کے کاریگر اور تاجر ان قیمتی پتھروں کی رگڑائی ، پالش اور تجارت کرتے رہے ہیں ، جو شمال مغربی پاکستان کے پہاڑی علاقوں سے نکالے جاتے ہیں۔ مقامی تاجروں کے کاروبار کا 95 فیصد حصہ برآمدات سے جڑا ہوا ہے۔ اب صوبہ خیبر […]
میں اپنی تمام تر صلاحیتوں اور وفاداری کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین اور قا نون کے مطابق اپنے فرائض منصبی ادا کروں گا اور خلاص ِ نیت کے ساتھ پاکستان کا حامی و وفادار رہوں گا اور ذاتی مفادات کو اپنے سرکاری فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہونے دوں گا، آئین پاکستان کی […]
وزیر ِ بجلی و پانی نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں کہ لو ڈشیڈنگ کا مسئلہ میں حل نہیں کر سکتا معذرت خواہ ہوں عوام اللہ سے دعا کریں اس سے پہلے وزیر ِاعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا تھا۔ حکومتی حلقے تو اترسے کہہ رہے ہیں […]
برلن (جیوڈیسک) پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میکر شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ بچوں کے لئے تفریحی مواد بہت کم ہوتا ہے، اسی سوچ کو سامنے رکھتے ہوئے وہ پاکستان کی پہلی کارٹون فلم بنا رہی ہیں۔ شرمین عبید نے کہا کہ ان کا یہ پراجیکٹ ملک کے نوجوانوں کو متحرک کرنے […]
پیرس (عاصم ایاز) خط میں خیبرپختونخوا کی حکومت نے وفاقی حکومت سے 11 مطالبات کیے ہیں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے وزیراعظم نواز شریف کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے صوبے کے لیے بجلی کی فراہمی بڑھانے سمیت 11 مطالبات کیے گئے ہیں۔ یہ خط […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی پرائیوٹائزیشن میں مختلف بین الاقوامی اداروں نے دلچسپی ظاہر کرنا شروع کر دی۔ یہ بات چیئرمین بورڈ آ ف انوسٹمنٹ مفتاح اسماعیل نے میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر دلچسپی ظاہر کرنے والے اداروں میں سعودی عرب کی الطوارقی ملز بھی شامل ہے۔ انہوں نے مزید […]
لاہور (خصوصی رپورٹ) فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی زخمی زخمی قدس پکارا۔اب تو مسلم جاگ خداراآل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے فلسطین فائونڈیشن کے مرکزی ترجمان صابرکربالائی نے کہا کہ غزہ کے اندر جو صیہونی جارحیت جاری ہے انکو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے اب تک 2 سو سے زائد فلسطینی […]
کراچی: جنوبی ایشیا کے مقبول نقاد و شاعر صاحبِ طرز ادیب ڈاکٹر شہزاد احمد نے( نعتیہ شاعری کا تحقیقی جائزہ پاکستان کے خصوصی حوالے سے) اپنا مقالہ ”اُردو نعت پاکستان میں” پیش کر کے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ہے اوراِن کا یہ مقالہ کتابی صُورت میں شائع ہوگیا ہے۔ جو آٹھ ابواب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سارے کام اللہ کی مد سے ہی چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اللہ کی مدد سے ہی سارے کام چل رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں آپریشن ضرب عضب کے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پر حملہ آور ہونے والوں نے پورے ملک کو مفلوج کرکے رکھ دیا تھا۔ فوج بڑی دلیری کے ساتھ دہشت گردوں کا صفایا کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دفاعی نیوز سائٹ پیج سٹرٹیجی نے کہا ہے کہ امر یکہ نے جدید ورژن کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پاکستان کوفراہمی سے انکار کر دیا۔ پاکستان چین سے ڈبلیو زیڈ 10 ، ترکی سے ٹی 129، اور روس سے ایم آئی 35 گن شپ ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا۔ اتوار کوامریکی […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کا خواہاں نہیں اور کوئی بھی ملک، ایٹمی ہتھیار رکھ کر اپنی سلامتی کی ضمانت فراہم نہیں کر سکتا۔ امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے درپے نہیں اور نہ ہی […]
آمریت کی گود میں پلنے والوں کیلئے آمرانہ انداز سے دامن چھڑانا بڑا مشکل ہوتا ہے اور آج کل جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء کی چھتری کے زیرِ سایہ خار زارِ سیاست میں میں قدم رکھنے والے میاں برادران ایسے ہی آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جس نے پاکستان کے جمہوری چہرے پر […]
فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد فردوس مدنیہ شیخو پورہ روڈ میں ضرب عضب کانفرنس سے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، قاری محمد نواز نقشبندی، قاری غلام یسین رضوی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
آج کل پاکستان کا سیاسی ماحول کافی گرم دکھائی دے رہا ہے کبھی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب عوام کو انقلاب لانے کی طرف مائل کر رہے تو کبھی پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اس حکومت اور 11مئی کو الیکشن میں ہونے والی دھاندلے کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنوں کی کال دے رہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے صوبوں کنڑ اور نورستان میں تحریک طالبان پاکستان کی روپوش قیادت اور شدت پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمے کیلئے نہ صرف افغان حکام سے بات کی ہے۔ بلکہ اس اہم مسئلے پر افغان طالبان کیساتھ بھی رابطہ کیا گیا ہے اور ان پر زور دیا گیا ہے کہ […]