بھارت، پاکستان اور کشمیری قیادت کے درمیان مذاکرات کا آغاز کیا جائے: عمر فاروق

بھارت، پاکستان اور کشمیری قیادت کے درمیان مذاکرات کا آغاز کیا جائے: عمر فاروق

سری نگر (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس (ع) کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سے جڑے تینوں فریقین بھارت، پاکستان اور کشمیری مزاحمتی قیادت کے درمیان ایک بامعنی مذاکراتی سلسلے کا آغاز کیا جائے۔ ہم بھارت کے عوام کیخلاف نہیں بلکہ چاہتے ہیں پورے خطے میں امن اور اقتصادی […]

.....................................................

پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہوں، عمائمہ ملک کا دعویٰ

پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہوں، عمائمہ ملک کا دعویٰ

ممبئی (جیوڈیسک) لالی ووڈ کی نووارد اداکارہ عمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ادکارہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میں عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کو مزید 2 ارب 87 کروڑ جاری کیے جانے کا امکان

پاکستان اسٹیل کو مزید 2 ارب 87 کروڑ جاری کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کے لیے مزید 2 ارب 87 کروڑ روپے رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع۔ امدادی پیکج سے ادارے کے ملازمین کو مئی کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز کے لیے 18.5 ارب روپے کے منظور شدہ پیکج میں سے 6.5 […]

.....................................................

اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ خرم شیر زمان

اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ خرم شیر زمان

مصطفی آباد/للیانی: اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی صحافیوں سے گفتگو،پی ٹی آئی ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو پاکستان تحریک انصاف انصافین سعودی عرب کے عہدے داران نے عمرہ کی سعادت صاصل کرنے پر مبارک […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 6/7/2014

للیانی کی خبریں 6/7/2014

اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)اورسیز پاکستانی پاکستان اور پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پارٹی اْورسیز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی صحافیوں سے گفتگو،پی ٹی آئی ممبر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان […]

.....................................................

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

اسلام آباد (پ ر ) کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مثبت قومی سوچ رکھنے والے محب وطن کالم نگار ،قلم کار اور صحافی ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں ،اہم قومی امور و معاملات میں انکی قیمتی آرا ء سے استفادہ کرنا وقت کا […]

.....................................................

جسٹس ناصرالملک آج بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس ناصرالملک آج بطور چیف جسٹس آف پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ناصرالملک آج ملک کے 22 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے 21 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے 65 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد ریٹائر ہوگئے جس کے بعد نئے نامزد چیف جسٹس ناصر […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ نے پولیو کو بنیاد بنا کر پاکستان مخالف سازشی قوتوں کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں برس 88 کی بجائے 59 پولیو کے کیسز سامنے آئے، فاٹا میں مجموعی طور پر 46 کیسز سامنے آئے جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو […]

.....................................................

دہشت گردی۔ تشخیص اور علاج

دہشت گردی۔ تشخیص اور علاج

کسی بھی بیماری کے علاج کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس کی تشخیص کی جائے، ایسا نہ کرنیوالے ڈاکٹر مریض کو جتنی بھی مہنگی دوائیں پلا ڈالیں بیماری سے چھٹکارہ ناممکن ہے۔ 2002 میں میری مرحومہ بیگم جس کے دل میں پہلے ہی ایک مصنوعی Valve لگا ہوا تھا، کو لگاتار […]

.....................................................

تاریخ کے سچ کی تکرار

تاریخ کے سچ کی تکرار

یہ دوسری جنگ عظیم تھی جرمن طیاروں کی بمباری نے لندن کو کھنڈر بنا دیا تھا۔ آبادی پریشان، بربادی وسعت پذیر تھی۔ تباہ حال المیوں پر ملاقاتیوں کا ایک وفد چرچل کے پاس پہنچا وفد نے بات کی اثنائے گفتگو میں ایک عجیب اور غیر متعلقہ بات چر چل کی زبان سے نکلی کیا ہماری […]

.....................................................

بے رحم سیاست

بے رحم سیاست

پاکستان جیسے ممالک جہاں ادارے کمزور اور شخصیات طاقتور ہیں یہاںکسی بھی وقت ان ہونی ہو سکتی ہے ہمارا کوئی حکمران آج تک اس خوف سے باہر نہیں نکلایہی وجہ ہے کہ موجودہ آرمی چیف اور ان کے پیش رو قوم کو یقین ہی دلاتے رہتے ہیں کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں لیکن بیشتر […]

.....................................................

حامد میر فیملی سمیت پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو گئے

حامد میر فیملی سمیت پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہوگئے ہیں۔ ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حامد میر اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عارضی طور پرلندن منتقل ہوگئے ہیں۔ حامد میرکا بیٹا یاسر عرفات تعلیم کے سلسلے میں پہلے ہی لندن میں مقیم […]

.....................................................

اِک چراغ جو ہم نے سرِ شام کھو دیا

اِک چراغ جو ہم نے سرِ شام کھو دیا

اکتوبر 1983ء …. اِک ہوائے کرم تھی کہ مجھے پیچنگ سے اُڑائے اُڑائے دہلی لے آئی۔ پندرہ دن کے لیے۔ اور اس کے بعد مجھے پاکستان میں اپنی دھرتی پر پائوں رکھنے تھے جہاں سے مَیں چھ سال پہلے اکتوبر 1977ء میں نکلا تھا۔ فوج کے ہاتھوں ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹے جانے کے […]

.....................................................

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

لاہور(خصوصی رپورٹ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان نوجوان کالمسٹ ایس ایم عرفان طاہر ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کو تحریک طالبان کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے نمائندے کے کے مطابق عرفان طاہر نے بتایا کہ انہیں تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی آمیز […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 4/7/2014

للیانی کی خبریں 4/7/2014

کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کینیڈین بازیگری کا آئین وقانون اور جمہوریت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ طاہر القادری کا انقلاب چودھریوں کی کشتی میں سوار ہے اور اس کے ملاح شیخ رشید ہیں، اس کشتی کے نصیب میں ڈوبنے کے […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر چار سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق […]

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی آج ریٹائر ہو جائیں گے

چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی آج ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی آج ریٹائر ہوجائیں گے، نامزد چیف جسٹس ناصر الملک اتوار کو حلف اٹھائیں گے، جسٹس ناصر الملک کا کہنا ہے کہ مقننہ اور انتظامیہ اگر آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کرتے تو عدالت کو مداخلت کا اختیار ہے، سپریم کورٹ میں ریٹائر ہونے والے چیف […]

.....................................................

قادری صاحب کا موسمی انقلاب

قادری صاحب کا موسمی انقلاب

یہ 2 جولائی 1789ء کا دن تھا اور پیرس شہر تھا۔ پیرس کی مشہور زمانہ سٹرک “شانزے لیزے”کے ایک سرے پرلوگوں کا مجمع لگا تھا۔مجمعے کے اندر ایک شاہی محافظ ایک غریب اور مسکین شخص کو پیٹ رہا تھا۔ محافظ اس شخص کوٹھنڈوں، مکوں اور ڈنڈوں سے مار رہا تھا او ر درجنوں لوگ یہ […]

.....................................................

چین میں روزہ رکھنے پر پابندی

چین میں روزہ رکھنے پر پابندی

پاکستان میں اکثراوقات چین کی دوستی کی بات کی جاتی ہیں لیکن یہ تصویر کاایک رخ ہے جبکہ دوسری جانب چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے سنکیانگ صوبے میں مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین ، استادوں اور طالب علموں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ […]

.....................................................

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی

علامہ انقلابی اور مجنونِ سونامی کا اپنے اپنے ایجنڈوں پر ہوتانیااتحاداوراِس اتحاد پر ایک نیا اِنقلابی اور خوشحال پاکستان کااعلان اور اِس اعلان کے بعد عمران و قادری کی حکومت کو دی جانے والی ڈیڈلائنیں…اور اِن ڈیڈلائنیز کے بعدآنے والے دنوں میں جو بھی صُورتِ حال مُلک میں پیدا ہو گی۔ کیا اُس صُورتِ حال […]

.....................................................

پولیس مقدمہ

پولیس مقدمہ

2008 کے قومی الیکشن میں مسلم لیگ ق کو پورے پاکستان میں بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ اس وقت کے س بق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کے دروازے پر تقریبا تمام سیاست دانوں نے ٹکٹ کی خاطر حاضری کو یقینی بنایا ان کو ق لیگ کے ٹکٹ سے کامیابی حاصل کرنا بہت […]

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

عارف حسن کی سربراہی میں کام کرنیوالی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو تسلیم کرنے کا فیصلہ، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پاکستان کی رکنیت معطل ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔

.....................................................

پیپلزپارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

پیپلزپارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج

پیپلزپارٹی کی جاسوسی کے معاملے پر پاکستان کا امریکا سے احتجاج، پاکستان نے امریکی سفارتخانے کو تحفظات سے آگاہ کیا، اداروں یا شخصیات کی جاسوسی عالمی قوانین اور سفارتی اداب کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنر مستعفی

پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنر مستعفی

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ ان کے نائب ڈینئنل فیلڈمین عہدہ سنبھالیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اپنے عہدے پر ایک سال […]

.....................................................