پاکستان اور افغانستان کے درمیا ن فوجی مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان اور افغانستان کے درمیا ن فوجی مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کا فوجی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، مذاکرات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پربات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام ملا فضل اللہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان ملٹری سطح کے مذاکرات میں اپنی اپنی سرزمین پر دہشت گردوں […]

.....................................................

5 برسوں میں بھارت نے 776 پاکستانی جبکہ پاکستان نے 2186 بھارتی قیدی رہا کئے

5 برسوں میں بھارت نے 776 پاکستانی جبکہ پاکستان نے 2186 بھارتی قیدی رہا کئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 2008 سے 2013 کے دوران بھارت نے 776 پاکستانی جبکہ پاکستان نے 2186 بھارتی قیدی رہا کئے۔ قومی اسمبلی میں ارکان پارلیمنٹ کے سوالات پر وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2008 سے 2013 کےدوران بھارت نے […]

.....................................................

را اور راما

را اور راما

کراچی ائیرپورٹ پر حملوں میں تمام کے تمام ازبک باشندے تھے۔اس کی ذمہ داری اگرچہ ازبک اسلامک موومنٹ نے قبول کی تھی’ تاہم حملہ آوروں سے بھارتی اسلحہ وانجکشنز برآمد ہونے سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ ان کو استعمال کرنے والااصل سرغنہ بھارت ہے۔ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت کے ملوث […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل 2014 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

تحفظ پاکستان بل 2014 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان بل 2014 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس کے دوران تحفظ پاکستان بل 2014 منظوری کے لیے پیش کردیا گیا۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ سینیٹ نے […]

.....................................................

داعش کی پاکستان سمیت جنوبی ایشیا تک نیٹ ورک پھیلانے کی کوشش

داعش کی پاکستان سمیت جنوبی ایشیا تک نیٹ ورک پھیلانے کی کوشش

بغداد (جیوڈیسک) عراق اور شام کے شدت پسندوں کی تنظیم داعش نے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا تک نیٹ ورک پھیلانے کی کوشش شروع کردی۔ انٹرنیٹ پر داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا مبینہ آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ نہ صرف عراق بلکہ پاکستان ، بھارت، چین اور ایران […]

.....................................................

لانگ مارچ یا کوئیک مارچ

لانگ مارچ یا کوئیک مارچ

ماہِ صیام کارحمتوں بھرا عشرہ شروع ہو گیا۔ ویسے تورحمتیں سمیٹنے کا موقع ہمارے قاسم مسجد والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ایک دِن پہلے ہی اُس وقت فراہم کر دیا تھا جب انہوں نے رات 12 بجے ”چاندچڑھایا”اور پھر اپنے ”پوپلے” مُنہ سے چاند کی رویت کا اعلان بھی کر دیالیکن ہم ٹھہرے سدا […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل آج منظوری کے لیے پیش ہوگا

قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل آج منظوری کے لیے پیش ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں تحفظ پاکستان بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ایوانِ زیریں کا اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وقفہ سوالات کے علاوہ 2 توجہ دلاؤ نوٹسز اور تحفظ پاکستان بل کی منظوری شامل ہے۔ سینیٹ نے پیر کو […]

.....................................................

پاکستان نے ہلمند میں مداخلت کے افغانستان کے الزامات مسترد کردیئے

پاکستان نے ہلمند میں مداخلت کے افغانستان کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کی ہلمند میں مداخلت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ ہلمند کی لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلام کا کہنا تھا کہ افغان حکام پاکستان کے خلاف اس قسم کے غیر ذمہ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 1/7/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 1/7/2014

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ضلعی انتظامیہ مساجد اور مدارس کے تحفظ اور […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ، پاکستان میں بھارت کے 296 قیدی موجود ہیں، بھارتی قیدیوں میں 47 سویلین اور 237 ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

سعودیہ عرب کا سیاسی اسلام

سعودیہ عرب کا سیاسی اسلام

تاریخ کی ستم ظریفی کہی جائے یا کچھ اور اسلام کی چادر و چاردیواری کو جب بھی نقصان پہنچا تواس میں ملوث ہاتھ کسی مسلم فرد یا مسلم ملک کا نظر آیا۔ میر جعفر و میر صادق اور شریف مکہ جیسے لوگ اپنے شخصی مفادات کی خاطر، اپنے غیر مسلم آقائوں کو خوش کرنے کی […]

.....................................................

ہندوستانی سیاستدان ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگانے پر گرفتار

ہندوستانی سیاستدان ‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگانے پر گرفتار

لکھنؤ (جیوڈیسک) ہندوستان میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رکن کو پاکستان حمایتی نعرے لگانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے شملی ضلع میں پیش آیا جہاں ایس پی کے رکن محمود عالم کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ مقامی پولیس کے مطابق عالم نشے کی حالت میں لوگوں سے […]

.....................................................

بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ نجم سیٹھی

بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ نجم سیٹھی

بھارت حالات کی وجہ سے پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تھا۔ اب بھارت پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلے گا۔ بھارت کے ساتھ چار سیریز کھیلنے سے پاکستان کو 30 ارب روپے آمدنی ہو گی۔ نجم سیٹھی

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی(خصوصی رپورٹ) پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاوُن کے ذمہ دار ہیں وزیر اعلیٰ اپنے وزرا سمیت مستعفی ہو کر گرفتاری دیں شہباز شریف نے نہتے لوگوں اور خواتین کا قتل عام کرکے ظلم بربریت کی بدترین مثال قائم کی،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان […]

.....................................................

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

کالم نگار قوم و ملت کے اساتذہ ہوتے ہیں

قارئین دیکھا جائے تو آج آپ کو کالم نگاری کے حوالے سے بے شمار لکھنے والے ملیں گے پاکستان میں اور دنیا کے معتدد ممالک میں کالم نگارکی اپنی ایک پہنچان ہوتی ہے۔ ہم نے جب کالم لکھنے کا آغاز کیا تو اُس وقت ہمارے کالموں میں بڑی جذباتیت ہوا کرتی تھی یہ بات ہمارے […]

.....................................................

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) جماعت اہلسنت پاکستان میں نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی ۖ کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ضلعی انتظامیہ مساجد اور مدارس کے تحفظ اور ماہ صیام کے تقدس کیلئے انتظامات کرے۔ ریلوے اسٹیشن ، بس اسٹینڈ اور ہسپتال کے علاوہ […]

.....................................................

پاکستان کو ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے، الطاف حسین

پاکستان کو ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت ملک کی بدترین جنگ کا سامنا ہے۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت پاکستان کی بد ترین جنگ کا سامنا ہے، ہمیں بخوبی سمجھ لینا چاہئے کہ اس جنگ […]

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری نواز نقشبندی ،خالد اعظم آبادی، چوہدری امین ورک، صاحبزادہ طاہر محمود، صدیق بسرا، عمران شکور، میاں […]

.....................................................

پاکستان بھر میں پہلے روزے کی تیاریاں جاری

پاکستان بھر میں پہلے روزے کی تیاریاں جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا۔ شہری زور و شور سے رمضان کی تیاری میں مصروف ہیں۔ سحر و افطار کے بندوبست کے ساتھ نمازو تراویح کے لیے بھی انتظام کیا جارہا ہے۔ جو اس مہینے کا خاصہ ہے۔ بالآخر وہ مہینہ آگیا جس کا سارے سال انتظار رہتا ہے، مسلمانوں کے […]

.....................................................

سرحدوں کے خطرات

سرحدوں کے خطرات

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب” کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت نے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اپنایا لیکن کراچی ائیر پورٹ کے واقع کے بعد آپریشن ناگزیر ہو چکا تھا ۔کوئی بھی ریاست اس بات کی اجازت نہیں دے سکتی کہ کچھ […]

.....................................................

پاکستان کی بقا کی جنگ

پاکستان کی بقا کی جنگ

طالبان دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی جانب سے، آپریشن ضرب عضب دراصل نبی کریم ۖ کی تلوارکے نام سے منسوب ہے۔ عضب ، عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ، تیز یا کانٹے والا ہوتا ہے۔ ضرب عضب کا مطلب ضرب کاری ہے امید کی جارہی ہے کہ یہ آپریشن طالبان […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردوں کا صفایا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ طیب حسین رضوی

پاکستان سے دہشت گردوں کا صفایا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ طیب حسین رضوی

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان سے دہشت گردوں کا صفایا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دہشت گردی نے ہماری معیشت کو کنگال کر دیا ہے۔ اسلام صلہ رحمی اور بھائی چارے کا لازوال مذہب ہے لیکن چند نام نہاد عناصر نے مذہب کی آڑ میں دہشت گردی کو فروغ دے رکھا ہے ۔ حکومت آپریشن […]

.....................................................

سعودی عرب، امارات میں پہلا روزہ کل، پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے آج اجلاس ہو گا

سعودی عرب، امارات میں پہلا روزہ کل، پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے آج اجلاس ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب اور یو اے ای میں پہلا روزہ کل 29جون اتوار کو ہو گا۔ انڈونیشیا، ملائشیا اور سلطنت عمان میں بھی پہلا روزہ کل ہو گا۔ دوسری جانب پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]

.....................................................

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

پتھر کے دور میں رہنے پر اصرار

پاکستان شاید دنیا کا ایک منفرد ملک ہے جہاں روز ہنگامے معمول بن گئے ہیں شہر شہر احتجاج، مظاہرے اور جلسے، جلوس، ریلیاں۔۔۔ عوام کا سڑکوں پر آنے سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتاہے اور سرکاری املاک کا نقصان بھی۔۔کبھی کبھی احتجاج میں شدت آ جائے تو آنسو گیس پھینکی جاتی ہے ہوائی […]

.....................................................