بلڈ ڈونرز معاشرے کے ہیرو

بلڈ ڈونرز معاشرے کے ہیرو

رگوں میں دوڑتے خون سے انسانی زندگی کی ڈور بندھی ہوئی ہے یہ احساس شدت سے اس وقت ہوتا ہے جب کسی بیماری یا حادثے کی صورت میں ہمارے کسی پیارے کو اچانک خون کی ضرورت پڑ جائے۔ ایسے میں رضاکارانہ خون عطیہ کرنے والے افراد کا کردار کسی فرشتے سے کم نہیں جو کسی […]

.....................................................

سمندری طوفان کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع

سمندری طوفان کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) سمندری طوفان نانوک کے اثرات پاکستان کے ساحلی علاقوں تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف نانوک دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے عمان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان نانوک آج رات شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو جائے […]

.....................................................

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت پاکستان اور طالبان

حکومت وقت کو طالبان قیادت سے مذاکرات کے عمل کو شروع کیئے کافی عر صہ گزر گیا مگر تا وقتیکہ کچھ حا صل نہ ہوا۔حکومت وطالبان مذاکرات کو کئی بار دھچکے لگے جس کے نتیجہ میںمذاکراتی عمل بری طرح متاثرہوا۔اس مذاکراتی عمل کو متاثر کرنے میں بلا شبہ بیرونی قوتیں بھی شا مل ہیں جو […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ عبداللہ عبداللہ

پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے؛ عبداللہ عبداللہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مضبوط صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، دونوں کے مفاد میں ہے کہ اچھے پڑوسیوں کی طرح چیلنجز کا مقابلہ کریں۔ امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے ہمسایہ ملک […]

.....................................................

مسلم لیگ ق نے عوامی مسلم لیگ کے ٹرین مارچ کی حمایت کر دی

مسلم لیگ ق نے عوامی مسلم لیگ کے ٹرین مارچ کی حمایت کر دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق نے 20 جون کو عوامی مسلم لیگ کے ٹرین مارچ کی حمایت کر دی۔ شیخ رشید کہتے ہیں حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ گجرات میں ٹرین مارچ کا خود استقبال کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد […]

.....................................................

پاکستان جنوبی ایشیائی معیشتوں میں دوسری بڑی معیشت ہے، عالمی بینک

پاکستان جنوبی ایشیائی معیشتوں میں دوسری بڑی معیشت ہے، عالمی بینک

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ مالی سال کی نسبت تیزی سے مستحکم ہو رہا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کی گئی عالمی اقتصادی پہلوؤں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی معیشتوں میں دوسری بڑی معیشت […]

.....................................................

کراچی‘ تفتان میں حملوں کی مذمت‘ پاکستان بیرونی طاقتوں کی سازشوں کے باعث مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے: علی گیلانی

کراچی‘ تفتان میں حملوں کی مذمت‘ پاکستان بیرونی طاقتوں کی سازشوں کے باعث مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے: علی گیلانی

سری نگر (جیوڈیسک) چیئرمین حریت سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی طاقتوں کی سازشوں کے باعث تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، طالبان اسی ٹہنی کو کاٹ رہے ہیں جس پر وہ خود بیٹھے ہیں، کراچی ائر پورٹ حملے میں غیر ملکی کردار کو خارج از امکان قرار نہیں […]

.....................................................

پاکستان سے منفرد کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گا، رضا مراد

پاکستان سے منفرد کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گا، رضا مراد

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلموں کے معروف اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں منفرد کردارکی آفرہوئی تو ضرور کام کروں گا۔ رضا مراد نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات کوکبھی نہیں بھلا سکتے۔ پیار، محبت، چاہت اورخلوص سے بھرپور پاکستانیوں نے جس طرح سے انھیں خوش آمدید کہا اور […]

.....................................................

پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط

پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کو اگلے سال فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے امریکی انتظامیہ کو کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی پڑے گی کہ اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر امریکی کانگریس کی جانب سے بھی پاکستان پر شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ […]

.....................................................

”محبوب قدموں میں

”محبوب قدموں میں

خداتعا لیٰ پر ہمارا یقین اس قدر ضیعف ہو چکا ہے کہ ہم اپنے کام نکلوانے کے لئے خدا کی بجائے بندوں کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں۔پاکستان دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر گلی ،کوچے میں عامل ہی عامل ملتے ہیں۔پاکستان کا شاید ہی کوئی شہرایسا ہو جس کی دیواروں […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متفقہ موقف نہ اپنایا تو پاکستان نہیں بچے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک کی انٹیلی […]

.....................................................

بچھو

بچھو

میرے ایک دوست کا خیال ہے کہ اگر یہ واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو لوگ مار مار کر اُس گورے کی چٹنی بنا دیتے جبکہ میرا موقف تھا کہ جہاں قانون کی اجارہ داری ہو وہاں نہ تو کوئی کسی کا بھر کس نکالتا ہے اور نہ چٹنی بنا سکتا ہے، ویسے بھی […]

.....................................................

پاکستان میں ملنے والے پیار کو کبھی فراموش نہیں سکتے ، سکھ یاتری

پاکستان میں ملنے والے پیار کو کبھی فراموش نہیں سکتے ، سکھ یاتری

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ملنے والے پیار کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ، گورودواروں میں یاتریوں کے لیے کیے جانے والے انتظامات پر ہم حکومت پاکستان کے مشکور ہیں۔ دونوں ملکوں کے عوام پیار و محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

اے پاکستان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں

اے پاکستان ہم تجھ سے شرمندہ ہیں

قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ایک نظریے کے تحت حاصل کیا گیا۔ مسلمانوں کے علاوہ اقلیتوں نے بھی لازوال قربانیاں دیں۔انگریز سے وطن حاصل کرنے کا مقصد تھا یہاں مسلمان اور تمام اقلتیں مکمل تحفظ کیساتھ اپنی گزربسر کرینگی۔ہر طرف پیار ،محبت اور امن کا ماحول ہوگا۔ہرایک خو ش و خرم زندگیاں بسر کریگا۔یقینا […]

.....................................................

آئر لینڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت

آئر لینڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت

لاہور (جیوڈیسک) کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد آئر لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مایوسی کا اظہا کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ آئر لینڈ کے ساتھ تین ایک روزہ میچ ستمبر کے پہلے […]

.....................................................

کراچی حملہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش، پاکستان نے جواب نہیں دیا: امریکا

کراچی حملہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش، پاکستان نے جواب نہیں دیا: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا حامی ہے اور اس نے ہمیشہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب کو لکھا گیا خط اچھی پیش […]

.....................................................

اپنا لہو کس کے ہاتھ میں تلاش کریں

اپنا لہو کس کے ہاتھ میں تلاش کریں

وطن عزیز پاکستان کو ناجانے کس کی نظر لگی کہ عالم اسلام میں واحد ایٹمی قوت اور کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا جانے والا خطہ ارض پاکستان آئے روز اندرونی اور بیرونی سازشوں کا نہ صرف مرکز بن گیا بلکہ شاید ہی کوئی ایسا علاقہ بچا ہو جہاں پر دہشت گردوں نے اپنی […]

.....................................................

کراچی واقعہ: آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کا معاملہ ختم ہو گیا، نجم سیٹھی

کراچی واقعہ: آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کا معاملہ ختم ہو گیا، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) کراچی ائیر پورٹ کے واقعے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا معاملہ کٹھائی میں پڑ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا معاملہ ختم ہو گیا ہے۔ چیئرمین نجم سیٹھی نے اس بات کی تصدیق […]

.....................................................

سیکیورٹی صورتحال مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان منسوخ

سیکیورٹی صورتحال مالدیپ کے صدر کا دورۂ پاکستان منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا دورۂ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ اور وزارتِ داخلہ کے حکام سے ڈان کو معلوم ہوا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے یہ دورہ منسوخ کیا […]

.....................................................

امریکی اعلیٰ قیادت نے ایبٹ آباد آپریشن پر پاکستان کو لا علم رکھا، ہلیری

امریکی اعلیٰ قیادت نے ایبٹ آباد آپریشن پر پاکستان کو لا علم رکھا، ہلیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے انکشاف کیاہے کہ امریکانے مئی2011 میں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کوہلاک کرنے کے خفیہ مشن کے بارے میں پاکستان کو لاعلم رکھنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح کی قیادت نے کیا تھا۔ ہلیری نے کہا کہ اِس وجہ یہ تھی کہ امریکی حکام سمجھتے تھے کہ […]

.....................................................

جلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہائوس

جلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے وحدت ہائوس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کالعدم دہشت گرد گروہوں کی آماجگاہ بن گیا ہے، حکومت فوری آپریشن کرے،شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ، اہم تنصیبات اور اے ایس ایف کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں دہشت گردی […]

.....................................................

عالمی بنک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا

عالمی بنک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیر کو ہونے والے اجلاس میں اس قرضے کی منظوری دی ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق 4500 میگا واٹ کے دانسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 60 کروڑ جب کہ سندھ واٹر ایری گیشن منصوبے کے لیے 10 کروڑ امریکی ڈالر کے قرضے کی […]

.....................................................

اُمت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

اُمت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

حکمت کی کتاب میں درج کر دیا گیا ”تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو لوگوں پر طعن اور برائیاں کرنے کا خوگر ہے۔ ہم نے مگر ہوسِ جاہ میں سب کچھ بھلا دیا۔ قیامِ پاکستان سے پہلے کی نسلوں کی جدوجہد سرمایۂ افتخار اور لا زوال لیکن پھر زوال ہی زوال۔پاکستان کے پہلے […]

.....................................................

ترکی کی پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں مشترکہ منصوبہ سازی کی پیشکش

ترکی کی پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں مشترکہ منصوبہ سازی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) تاکہ پاکستان کے تعمیراتی اور توانائی کے شعبوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے۔ یہ بات ترک تاجروں کے سات رُکنی وفد کے سربراہ میٹن گن ڈوگڈو نے لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ لاہور چیمبر کے صدر انجینئر سہیل لاشاری، نائب صدر کاشف انور، سابق سینئر نائب صدر یعقوب […]

.....................................................