وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

وزیراعظم کے دورہ بھارت نے دنیا کو بتا دیا پاکستان امن چاہتا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دورہ بھارت کرکے دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ بھارت کو وزیراعظم پاکستان کی مہمان نوازی میں عزت کرتے ہوئے اپنا ایجنڈا نہیں دینا چاہیے تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں خورشید شاہ نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کیا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کیا جائیگا

ریاض (جیوڈیسک) آج دنیا بھر میں دو بج کر اٹھارہ منٹ پر خانہ کعبہ کے رخ کا تعین کیا جاسکے گا، سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور دنیا بھر کے سائے بیت اللہ کا رخ کریں گے۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق آج دو بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ […]

.....................................................

دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، سرتاج عزیز

دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ دورہ بھارت کے نتائج ہماری توقعات سے بہتر نکلے، دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹری جلد ملاقات کریں گے، نواز مودی ملاقات میں پاکستان کو چارج شیٹ پکڑانے کی بات درست نہیں ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ بھارت […]

.....................................................

پاکستان تیزی کے ساتھ صنعتی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: چوہدری محمد شفیق

پاکستان تیزی کے ساتھ صنعتی انقلاب کے راستے پر گامزن ہے: چوہدری محمد شفیق

لاہور : وزیر صنعت و تجارت و سرمایہ کاری پنجاب چوہدری محمد شفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تیزی کے ساتھ صنعتی انقلاب کے راستے پرگامزن ہے اور وہ دن دور نہیں جب وطن عزیز تمام ضروریات میں خودکفیل ہونے کے ساتھ دنیا بھر میں صنعتی مصنوعات کی پرکشش مارکیٹ کے طور پر ابھرے گاـمیڈیا […]

.....................................................

سرحد پار سے دہشت گردی بند ہونے تک پاکستان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارتی وزیرخارجہ

سرحد پار سے دہشت گردی بند ہونے تک پاکستان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بھارتی وزیرخارجہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کی سابق حکومت کی طرح نئی حکومت نے بھی سرحد پار دہشتگردی کا پرانا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں صرف دو دن پرانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے پہلے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ بم دھماکوں کی گونج میں پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات […]

.....................................................

پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر پر امن ایٹمی قوت اور 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے۔ سلیمان احمد عثمانی

پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر پر امن ایٹمی قوت اور 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے۔ سلیمان احمد عثمانی

کراچی: یوم تکبیر کی 16ویں سالگرہ کے موقع پر گرین پیس اسکول کھو کھر آپار ملیر کے زیر اہتمام منعقدہ شایان شان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ پاکستان دنیا کا ناقابل تسخیر اسلامی پر امن ایٹمی قوت ہے 28مئی پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے […]

.....................................................

جے ایس بینک نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

جے ایس بینک نے برانڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) بینک ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جے ایس بینک کی قابل ستائش خدمات کو سراہتے ہوئے آن لائن انٹرنیٹ بینکنگ میں برانڈ آ ف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جے ایس بینک کے معاون نائب صدر، ہیڈ آف مارکیٹنگ عمران شیخ نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یہ اعلیٰ […]

.....................................................

پاکستان بحیثیت ایٹمی قوت مسلم دنیا کے لئے سرمایہ افتخار ہے: مدثر احمد شاہ

پاکستان بحیثیت ایٹمی قوت مسلم دنیا کے لئے سرمایہ افتخار ہے: مدثر احمد شاہ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان قائم مقام ناظم اعلیٰ مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحیثیت ایک ایٹمی قوت ہمارے لئے سرمایہ افتخار ہے۔ ایک جوہری طاقت ہونے کی وجہ سے عالم اسلام اس پر فخر کرتا ہے۔ یوم تکبیر اقوام عالم میں سر اونچا کر کے جینے کا پیغام ہے ان خیالات […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین حیدر عباس رضوی کی تاج حیدر کو مبارکباد

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین حیدر عباس رضوی کی تاج حیدر کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئر مین سید حیدر عباس رضوی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء تاج حیدر کو سنیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ تاج حیدر شہر کراچی کے عوام کی آواز کو ایوان بالا میں اٹھا ئیں گے سنیٹر بننے کے بعد […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 28/5/2014

لاہور کی خبریں 28/5/2014

وزیراعظم نیملکی وقار’قومی خود مختاری اور ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہ کر کے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا ۔حنا پرویز بٹ لاہور( میڈیا ورلڈ لائن)28مئی کا دن پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخ ساز دن ہے جس روز پاکستانی قوم نے اپنے وزیراعظم کی قیادت میں عالمی طاقتوں کا دبائو قبول کرنے […]

.....................................................

کسی بھی جارحیت کیخلاف پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، وزیراعظم

کسی بھی جارحیت کیخلاف پاکستان کا دفاع مضبوط ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کی 16 ویں سالگرہ یوم تکبیر پرقوم کو مبارکباد دی ہے اور یقین دلایا ہے کہ کسی بھی جارحیت کیخلاف پاکستان کا دفاع مضبوط ہے۔ یوم تکبیر کے موقع پر وزیراعظم کی طرف سے جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ قومی […]

.....................................................

یوم تکبیر یوم التوبہ

یوم تکبیر یوم التوبہ

صرف ہندوستان ہی نہیں، ہندوستان کے ہم خیال ممالک بھی پھولے نہیں سمارہے تھے۔ کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اب پاکستان کو کرہ ارض سے مٹانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ہندوستانی فوجی افسران خوشی کے مارے پھولے نہیں سمارہے تھے کیونکہ 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور میں شراب پینے کا […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ

پاکستان کی تاریخ

پاکستان کی تاریخ کے تین کردار ایسے ہیں جن کو سامراجی طاقتوں اور اسلام دشمنوں نے عبرت کا نشان بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زورلگادیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ ان کا جرم کیا تھا؟ کیا اپنے وطن سے محبت اور اس کو دفاعی لحاظ سے مضبوط بنانا نا قابل ِ معافی جرم ہے […]

.....................................................

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 16 برس مکمل

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 16 برس مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلک مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے ایٹمی صلاحیت میں مسلسل ترقی […]

.....................................................

پاکستان کا آئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتا ہے، شیخ احسان

پاکستان کا آئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتا ہے، شیخ احسان

گوجرانوالہ : چیئرمین میرج ہال ایسوسی ایشن شیخ احسان الہی نے کہا ہے کہ پاکستان کاآئین اسلامی ہے جو معاشرے کو مضبوط اسلامی بنیادیں فراہم کرتاہے، ملکی آئین کی بالادستی کے لیے تمام محب وطن قوتوں کو متحد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں ظلم و استبداد کار استہ روک دیا جائے تو پاکستان […]

.....................................................

تکبیر سے یوم تکبیر تک

تکبیر سے یوم تکبیر تک

مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کی حفاظت کرنے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے۔ ایسا وطن پرست جذبہ صرف مسلم لیگیوں میں ہی پایا جاتا ہے پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت نے تین جنگوں کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا، سید خورشید شاہ

پاکستان اور بھارت نے تین جنگوں کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے آج تک تین جنگوں کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں میں کروڑوں لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور مہنگائی کی چکی […]

.....................................................

نواز شریف مین آف پیس

نواز شریف مین آف پیس

اپنے منہ دنیا کا سب سے بڑا سیکولر ملک کی گردان کرنے واے ہندوستان کے 15ویں نومنتخب وزیراعظم انتہا پسند نریندر مودی نے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے اِن کی یہ تقریبِ حلف برداری ہندوستانی صدرکی سرکاری رہائش گاہ راشترپتی بھون میں منعقد ہوئی جہاں اِس ہندوستانی تقریب میں افغان صدر حامد […]

.....................................................

کل دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر دنیا بھر میں ہر چیز کا سایہ کعبۃ اللہ کی جانب ہوگا

کل دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر دنیا بھر میں ہر چیز کا سایہ کعبۃ اللہ کی جانب ہوگا

ریاض (جیوڈیسک) 28 مئی کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر عمودی زاویہ پر ہو گا اس وقت دنیا بھر میں کعبہ کے رخ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ ماہر فلکیات کے مطابق کل بروز بدھ یعنی 28 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت مسائل کے حل کے لیے اچھا ماحول پیدا کریں: خورشید شاہ

پاکستان اور بھارت مسائل کے حل کے لیے اچھا ماحول پیدا کریں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا بھارت جانے کا فیصلہ اچھا تھا، اسے سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ ‏‬ ‫پاکستان اور بھارت کے کروڑوں لوگ غربت اور […]

.....................................................

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی اور ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائے، بھارت

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی اور ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائے، بھارت

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کےمطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ نئی میں دلی میں سارک ممالک کے سربراہان سے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے بھارتی سیکریٹری خارجہ سجاتا سنگھ […]

.....................................................

نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت

نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت

نئی دلی: نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ پاکستان کی دعوت قبول کر لی گئی ہے، مگر ابھی تاریخ طے کرنا باقی ہے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ

.....................................................

نوازشریف امن کی آشاکے بجائے پاکستان کی نمائندگی کریں : عمران خان

نوازشریف امن کی آشاکے بجائے پاکستان کی نمائندگی کریں : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف بھارت میں امن کی آشا کی نہیں پاکستان کی نمائندگی کریں۔ مذاکرات کا مخالف نہیں ہوں مگر یہ بامقصد ہونے چاہئیں۔ فاٹا اور دیگر علاقوں میں آپریشن کا مخالف ہوں۔ یہاں مشرقی پاکستان جیسی صورت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی […]

.....................................................

خطرات میں گھِرا پاکستان اور ہماری سیاست

خطرات میں گھِرا پاکستان اور ہماری سیاست

سرحدوں پر امن کے دیپ جلانے والے سیکولر دانشوروں کو نوید ہو کہ بھارت نے بڑی شان سے سیکولرازم کا جنازہ نکالتے ہوئے ” کالی کے بھَگت کے سر پر وزارتِ عظمیٰ کا تاج سجا دیا۔بھارتی انتخابات کی تاریخ میں شاید یہ پہلی بار ہوا کہ بی جے پی اور اُس کا اتحادی 543 کے […]

.....................................................