کپتانی میری بھی خواہش ہے لیکن کبھی پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی

کپتانی میری بھی خواہش ہے لیکن کبھی پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیم میں کپتانی کی میری بھی خواہش ہے، لیکن میں کبھی اس کے پیچھے نہیں بھاگا، شاہد آفریدی آج میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی پھولوں کا بستر نہیں، شاہد آفریدی کا کہنا تھا […]

.....................................................

سینچری پیپر کا کول پاور پلانٹ کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہ

سینچری پیپر کا کول پاور پلانٹ کیلیے چینی کمپنی سے معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں پیپراور پیپربورڈ کے بڑے مینوفیکچررز میں سے ایک سینچری پیپر اینڈ بورڈ ملز لمیٹڈ نے 18 میگاواٹ کول بیسڈکو۔ جنریشن پاور پلانٹ کی انجینئرنگ، پروکیورمنٹ اورکمیشننگ کے لیے عوامی جمہوریہ چین کی آر یو این ایچ پاور کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈسے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا […]

.....................................................

عمران خان فرنٹ فٹ پر

عمران خان فرنٹ فٹ پر

١١ مئی 2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے جس کے بعد مسلم لیگ ( ن ) کی حکومت قائم ہوئی مختلف جماعتوں کی طرف سے ان انتخابات پر تحظات کا اظہار کیا گیا سب سے زیادہ اعتراض تحریک انصاف نے اٹھایا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بارہا یہ کہا کہ ہم ملک […]

.....................................................

خطے میں امن چاہتے ہیں، امید ہے بھارتی حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے گی، پاکستان

خطے میں امن چاہتے ہیں، امید ہے بھارتی حکومت مذاکراتی عمل بحال کرے گی، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ آج کر لیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، امید ہے نئی بھارتی حکومت انتخابی تقریروں کو پیچھے چھوڑ کر مذاکراتی عمل بحال کرے گی۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم […]

.....................................................

لاہور: شہزادہ روڈ پرانا کاہنہ سے لکھو کی گائوں تک سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی

لاہور: شہزادہ روڈ پرانا کاہنہ سے لکھو کی گائوں تک سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی

لاہور: عرصہ دراز سے خادم اعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقہ PP 159 میں واقع شہزادہ روڈ پرانا کاہنہ سے لکھو کی گائوں تک سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی۔ جس کی تعمیر شروع کروانے پر اہل علاقہ خادم اعلیٰ پنجاب، ایم این اے حلقہ این اے 129 مسز رانا مبشر اقبال اور پاکستان مسلم […]

.....................................................

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

چارسال بعد مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے کامیاب بولی دہندگان کو لائسنس جاری کردیے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چار سال بعد خوش حالی کی راہ پر چلتا مستحکم پاکستان عوام کے حوالے کریں گے۔ اسلام آبا دمیں تھری جی اور فور جی لائسنس دینے کی تقریب ہوئی۔ […]

.....................................................

پاکستان میں سونامی

پاکستان میں سونامی

پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھاعوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ صدر آصف علی زرداری بھی ۔۔میاں […]

.....................................................

پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کر دیے

پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کر دیے

شنگھائی (جیوڈیسک) پاکستان نے چین کیساتھ میٹرو ٹرین کے معاہدے پر دستخط کردیے، پاکستان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے دستخط کیے، میٹروٹرین منصوبے کو لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا نام دیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے آج بہت خوشی کادن ہے، میٹروٹرین کامنصوبہ پاکستان کی […]

.....................................................

پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور چین کے درمیان لاہور میں میٹرو ٹرین کا معاہدہ طے پاگیا۔ میٹرو ٹرین روٹ کی کل لمبائی 27 اعشاریہ 1 کلو میٹر ہوگی۔ منصوبے کی کل لاگت ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ہے۔ معاہدے میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور این ڈی آر سی کے چیئر مین نے دستخط کیے۔ منصوبے کی […]

.....................................................

پاک سعودیہ جنگی مشقیں…مرحبا

پاک سعودیہ جنگی مشقیں…مرحبا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اخوت و محبت کے نئے لازوال رشتے قائم ہو رہے ہیں۔ ان رشتوں کو مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے عزت مآب علی سعید عواض العسیری بحیثیت سفیر پھر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ اھلاً وسھلاً مرحباً۔ چند روز قبل سعودی شہریوں نے پہلی بار یوم پاکستان بہت دھوم […]

.....................................................

معاشرے کی تشکیل

معاشرے کی تشکیل

اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑرہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جا رہے تھے اس کے قدموں میں ایک نوجوان اپنے ہی خون میں ڈوبا سڑک پر […]

.....................................................

سری لنکن صدر نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی

سری لنکن صدر نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کر دی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مہندا راجا پکسے نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی حمایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کرکٹرز کو لازمی طور پر پاکستان جاکر کھیلنا چاہیے، ہم دہشتگردوں کو خود پر حاوی ہونے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے چین میں پاکستان کے […]

.....................................................

ووٹوں کی تصدیق پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، بابر اعوان

ووٹوں کی تصدیق پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، بابر اعوان

لاہور (جیوڈیسک) سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ سیٹ کسی بھی حلقے کی ہو یہ عوام کی سیٹ ہے اس میں ووٹوں کی تصدیق پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ بھارت میں بیاسی کروڑ ووٹوں کا الیکشن ہوا ہے اور ہم چند کروڑووٹ سے ہونے والے الیکشن سے ڈرتے ہیں کہ بائیومیٹرک […]

.....................................................

نریندر مودی کی حلف برداری، پاکستان کو دعوت

نریندر مودی کی حلف برداری، پاکستان کو دعوت

نریندر مودی کی حلف برداری پاکستان سمیت سارک ملکوں کے سربراہوں کو دعوت، نریندر مودی کی حلف برداری 26 مئی کی شام ہو گی، بھارتی میڈیا

.....................................................

میں پاکستان میں نہیں رہتا

میں پاکستان میں نہیں رہتا

ڈاکٹر بیرونِ ملک جانے سے قبل ائیر پورٹ پر کھڑاچیو نگم چباتے ہوئے ایک غیر ملکی سیاہ سے سینہ تان کے کہہ رہا تھا ۔دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں موروثی ، مہلک اور اچھوتی بیماریاں نہ ہونے کے برابر ہیں”میں کیسے یقین کر لوں آپ کی بات کا؟ گوری چمڑی نے سگار کاپیکٹ کھولتے […]

.....................................................

عارف عباسی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کنسلٹنٹ مقرر

عارف عباسی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کنسلٹنٹ مقرر

لاہور (جیوڈیسک) عارف علی عباسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے کیا۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ عارف علی عباسی بہت بڑا نام ہیں، جنہیں چیف کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے، ان کے تجربے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا نظام ٹھیک ہونے تک سڑکوں پر رہیں گے، عمران خان

الیکشن کمیشن کا نظام ٹھیک ہونے تک سڑکوں پر رہیں گے، عمران خان

نارو وال (جیوڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک الیکشن کمیشن کا نظام ٹھیک نہیں ہوتا تب تک سڑکوں پر رہیں گے، جس نے الیکشن میں دھاندلی کی اس کو کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے کیا […]

.....................................................

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شازیہ خان

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شازیہ خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما و خواتین ونگ کی آرگنائزر شازیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہو چکا ہے، مسلم لیگ ن کے خلاف بنے والے اتحاد ناکام ہو جائیں گے، تحریک انصاف ناکام جماعت ہے جبکہ ق لیگ ماضی کا حصہ بن چکی ہے،اس میں اب […]

.....................................................

خدارا اب بس کریں

خدارا اب بس کریں

چھیاسٹھ برس گزر گئے لیکن آدھا پاکستان گنوا کر بھی ہمیں سمجھ نہیں آئی کہ ہماری کھیتیاں بے برگ و ثمر کیوں ہیں، ہمارے کھلیانوں میں آگ کیوں اُگتی ہے، ہماری تمنائیں زنگ آلود کیوں ہیں اور ہماری دعائیں مستجاب کیوں نہیں ہوتیں؟۔ وجہ شاید یہ کہ ہمارے ایمان و ایقان کی بنیادیں ہی منہدم […]

.....................................................

لاوارث بلوچستان کو وارث کی تلاش

لاوارث بلوچستان کو وارث کی تلاش

بلوچستان رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ کیونکہ اس کا رقبہ347190 مربع کلومیٹر ہے۔ جو پاکستان کے کل رقبے کا 43.65 فیصد بنتا ہے۔ یہ صوبہ محل و قوع کے لحاظ سے بھی پاکستان کا اہم ترین صوبہ شمار ہوتا ہے۔ اس کے شمال میں افغانستان اور صوبہ خیبر پختون […]

.....................................................

اظہار رائے کی آزادی۔۔۔لیکن!

اظہار رائے کی آزادی۔۔۔لیکن!

ان دنوں جب ہر طرف فریڈم آف سپیچ (Freedom of Speech) کا چرچا ہے آج پھر سے ان الفاظ کے مفہوم سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اسی کھوج میں 1973 کے آئین کے آرٹیکل 19 تک جا پہنچا ہوں اس آرٹیکل کے مطابق پاکستان کا ہر شہری اپنی رائے کے آزادانہ اظہار کا حق رکھتا […]

.....................................................

برآمدات بڑھائے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا; کامران مائیکل

برآمدات بڑھائے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا; کامران مائیکل

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان کی 95 فیصد امپورٹ اور ایکسپورٹ کا دارومدار شپنگ اینڈ پورٹس پرہے۔ ہمارے ملک میں درآمدات 90 فیصد جبکہ برآمدات صرف 15 فیصد ہیں جب تک ہم اپنی برآمدات نہیں بڑھائیں گے ملک ترقی نہیں کر سکے گا۔ وہ گزشتہ […]

.....................................................

جمہوری پاکستان میں مسترد شدہ چہروں کی کوئی جگہ نہیں، رانا ثناء اللہ

جمہوری پاکستان میں مسترد شدہ چہروں کی کوئی جگہ نہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جمہوری پاکستان میں مسترد شدہ چہروں کی کوئی جگہ نہیں۔ ق لیگ والے اب کسی کے کندھوں پر مسلط ہو کر نہیں آ سکیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اپنے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کی حکومت ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ زبیر خان

مسلم لیگ (ن) کی حکومت ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ زبیر خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی صدر زبیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بنتی جا رہی ہے ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے اور نہیں ختم کرنے کے بجائے وہ ان سے آنکھیں چرارہی ہے جس سے ریاست کی سلامتی کو شدید […]

.....................................................