نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ امن کا قیام پاکستان اور بھارت کے مشترکا مفاد میں ہے۔ نئی دلی میں پریس کلب آف انڈیا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہاکہ انہیں اْمید ہے کہ نئی بھارتی حکومت ہماری سوچ کو سمجھے گی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا معاہدہ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کو کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ و تحفظ کے معاہدے کیلیے مسودے کی […]
پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے۔ ان نظریات کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں اس میں اسلامی مذہب، ثقافت، رسم و رواج، عقائد، لسانی و نسلی امتیاز واضح نظر آئیگا۔ ایسی قوم جس کے نظریات الگ الگ ہیں۔۔۔ اس کی بقا اور تحفظ صرف اور صرف ایک علیحدہ آزاد خطہ کی صورت میں ہی ممکن تھی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک)امریکی شہری جوئیل کاکس کے وکیل نے سی کلاس کا چالان پیش کر دیا۔ وکیل کا کہنا ہے کہ جوئیل کاکس خصوصی مشن پر ہے اور اسے اسلحہ رکھنے کی اجازت ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں جوئیل کوکس کے خلاف اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جوئیل کاکس خود عدالت میں […]
لاہور (جیوڈیسک) فلسطین نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے زیر کر کے النکبہ فٹبال ٹورنامنٹ میں ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ اسرائیل کی طرف سے بحرین سے تعلق رکھنے والے قومی کوچ محمد شاملان کو فلسطین میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے کوچنگ کے فرائض فون کے ذریعے […]
کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آج افغانستان روانہ ہوں گے، ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ایساف کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے، دیگر شرکاء میں […]
موضع منارہ میں لاری اڈا پر فاروق زرگر کی طرف سے غیر قانونی طورپر بغیر نقشہ TMAکے ہائی وے کی جگہ پر مارکیٹ بوچھال کلاں (نامہ نگار)موضع منارہ میں لاری اڈا پر فاروق زرگر کی طرف سے غیر قانونی طورپر بغیر نقشہ TMAکے ہائی وے کی جگہ پر مارکیٹ تعمیر کرنے کے خلاف پریس فورم […]
کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کل افغانستان جائیں گے۔ ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ایساف کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل شروع ہوں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے۔ دیگر شرکاء میں اتحادی […]
سکولوں میں ڈھائی سو میلین بچے تعلیم حاصل کرنے میں ناکام۔ پاکستان میں سکول کے اخراجات برداشت نہ کرنے پر بچوں کو مدارس میں بھیج دیا جاتا ہے، یونیسکو نے الارم دیا ہے کہ دنیا میں ایک ارب میں سے ایک چوتھائی لکھنا پڑھنا اور حساب کتاب کرنا نہیں جانتے حالانکہ وہ چار سال تک […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانیکا مقصد عجائب گھروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ تاریخی و ثقافتی ورثے کو آئندہ نسلوں کو منتقل کرنے کا واحد ذریعہ عجائب گھر ہی ہوتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دارے یونیسکو نے 1978 سے […]
یوں تو پاکستان میں شاہوں اور مخدوموں کی کوئی کمی نہیں اور سیاسی پارٹیاں، خصوصاََ پیپلز پارٹی تو اِن سے بھری پڑی ہے لیکن ہمارے پاس تو صرف ایک ہی ”شاہ صاحب ” تھے جنہیں حکومت نے پکڑ کر جیل میں بند کر دیا۔ اُن کا اصلی نام تو کچھ اور ہے لیکن وہ جانے […]
بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر کے لئے اہمیت رکھتا ہے۔ اس لحاظ سے پوری دنیا میں بھارت میں منعقد ہونے والے انتخابات کو دلچسپی سے دیکھا جا رہا تھا۔ یہ انتخابات 9 مرحلوں میں 6 ہفتے کی طویل مدت […]
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام استحکام پاکستان وبیداری امت کانفرنس آج سکردو میں ہو گی۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا،سید فرحت حسین شاہ مرکزی رہنما منہاج القرآن ،فیصل رضا عابدی، علامہ امین شہیدی، علامہ حسن ظفرنقوی مرکزی ترجمان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنی ممکنہ حکومت کے پیش نظر پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے پس پردہ کوششیں شروع کر رکھی تھیں۔ امریکا میں مقیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ایک سینئر رہنما نے گزشتہ دنوں اسلام آباد کا خفیہ دورہ کیا۔ اس دورے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو علاقے نہیں، شراکتِ اقتدار کا فارمولا دینا ہو گا۔ اسی طرح انہیں امن کی طرف لایا جاسکتا ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ افغانستان کے صدارتی انتخاب میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کو ایک ارب غیر ملکی فنڈ ملا، جیو نے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے پیسے لئے، امن کی آشا کیلئے بھی اربوں روپے کی امداد لی۔ ان کا یہ بھی کہنا […]
پاکستان میں مہنگائی نے جس طرح انسانی زندگیوں کو گزارنا مشکل کر دیا ہے اس کی ذمہ داری کوئی بھی لینے کے لئے تیار نہیں!ہمارے وزرا بڑی فراخ دلی سے فرما دیتے ہیں کہ مہنگائی کی ذمہ دار پچھلی حکومت ہے یا پھر اس کی ذمہ داری جمع خوروں پر لگا دی جاتی ہے۔ اگر […]
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو مروجہ جمہوری جد وجہد سے مذہب کے نام سے وجود میں آیا ہے تحریک پاکستان کے قائد محمد علی جناح نے پاکستان بناتے وقت جو دو قومی نظریہ پاکستان پیش کیا تھا جو نظریہ پاکستان ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا ”ہندو اور مسلمان دو جدا مذہبی تصورات، […]
28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا وہ مبارک دن ہے جب پاکستان اپنے قیام کے تقریباً 50 سال بعد پہلی بار دنیا ئے عالم میں سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوا۔ اس سے پہلے خطے میں طاقت کاتوازن بڑی حد تک خراب تھا۔ خصوصاً جب سے بھارت نے 1974ء میں پہلا ایٹمی دھماکہ […]
افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگنڈے کے بعد بھی پاکستان بھر میں ہونے والے شدید ترین احتجاج کے باوجود جیو گروپ باز نہیں آیا اور اس نے پاکستان کی نظریاتی، جغرافیائی سرحدوں کی پامالی کے بعد ایک ایسا وار کیا جس پر کوئی کلمہ گو خاموش نہیں رہ […]
وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ہم جب حب الوطنی ،ایمانداری ،فرض شناسی اور پاکستانیت کے اوراق اُٹھا کر دیکھتے ہیں تو ان اوراق میں ہمیں انتہائی روشن نام ایئر مارشل اصغر خان کا نظر آتا ہے اصغر خان ہماری عسکری تاریخ کا ایک انتہائی معتبر نام ہے میں نے پاکستان کے ان محب ِ […]
بھارت میں 2014ء کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔طویل اور صبر آزماانتظار کے بعد جو نتائج دنیا کے سامنے آئے ہیںاس کی توقع شاید بی جے پی کو بھی نہیں تھی۔ تیس سال تک آر ایس ایس کا ایجنڈا پروان چڑھانے اور ہزاروں مسلم کش فسادات کے بعد بی […]
مملکت خداد پاکستان جہاں اندرونی و بیرونی ریشہ دوانیوں ک اشکار ہے وہیں ان سازشوں اور ریشہ دوانیوں کو بے نقاب کرنے والے ادارے جنہیں ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے آجکل خود ریاست اور ریاست کی عوام کیساتھ ”دو دو ہاتھ” کرنے میں مصروف عمل ہیں، پاکستان کے نجی ٹی وی چینل […]
نارووال: مرکزی چیئرمین پاکستان مشائح و وعلما کونسل صاحبزادہ پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی القادری جیو نیوز کی اینکر پرسن شائستہ لودھی کی جانب سے شان اہل بیت میں گستاخی پر نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔