شفیق مراد کی جانب سے یہ امن ایوارڈ ٢٢ مارچ کو اکیڈمی کے ڈائریکٹر پاکستان ولایت احمد فاروقی نے وصول کیا

شفیق مراد کی جانب سے یہ امن ایوارڈ ٢٢ مارچ کو اکیڈمی کے ڈائریکٹر پاکستان ولایت احمد فاروقی نے وصول کیا

ُپاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اورڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی نمائندہ اپنا انٹر نیشنل لاہور کے مطابق گذشتہ دنوں لاہور کے صحافتی گروپ ہفت روزہ ”منورِ جہاں ” کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروغِ علم و ادب اور سماجی ترقی کے لئے سرگرم عمل حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈلٹریری اکیڈمی جرمنی کے […]

.....................................................

پاکستان سے اندھیرے دور کرنے کا وعدہ پورا کریں گے۔ رانا بابر حسین

لاہور : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل سے نکالنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں اور توانائی کے مسئلے سے نکلنے کیلئے چین بھی پاکستان کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

تحریک بیداری ملت جاری رہے گی۔ مولانا نعیم بٹ

گوجرانوالہ : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ مولانا محمد نعیم بٹ نے کہا ہے لوگوں کی کم علمی ضعیف الاعتقادی کا باعث ہے، عوام الناس کو قرآن و سنت کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہئے۔ ایک دن میں دو مقامات پر جعلی پیروں کے ہاتھوں مرنے والوںکی […]

.....................................................

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل اور ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا کوئی علم نہیں کہ الطاف حسین سابق صدر کو بچانے پاکستان آرہے ہیں۔ سنگین غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم […]

.....................................................

چوہدری شبیر احمد پاکستان میں ہنگری کے سفیر اور ویزہ کونسلر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

کوٹلہ (ارب علی خاں) ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد پاکستان میں ہنگری کے سفیر اور ویزہ کونسلر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں گوجرانوالہ ڈوئژن کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ظہرانے میں شرکت کرنے والوں میں ایم این اے چوہدری عابد رضا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری جعفر اقبال، وفاقی امور برائے […]

.....................................................

تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری

تحفظ پاکستان آرڈیننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھرمیں تحفظ پاکستان آرڈی ننس کے تحت 21 خصوصی عدالتیں قائم کر دی گئی ہیں۔ وزارت قانون وانصاف نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس کے تحت لاہور، کراچی، راولپنڈی ، کوہاٹ، سکھر، ایبٹ آباد، لاڑکانہ، تربت، خضدار، لورالائی ، سبی اور دیگر شہروں میں یہ عدالتیں قائم کی […]

.....................................................

آمریت سے بغاوت کرنے والوں کو سلام

آمریت سے بغاوت کرنے والوں کو سلام

پاکستان کی 65 سالہ سیاسی تاریخ میں صرف تین کردار ایسے ہیں جنہوں نے آمریت کی چوکھٹ پر سجدہ ریزہونے سے انکار کر دیا تھا ورنہ کوئی اسلام کے نام پر حکومت کا حصہ بن گیا۔۔۔تو کسی نے جمہوریت کو فروغ دینے کے چکر میں وزارتیں قبول کر لیں۔یا۔کوئی مفاہمتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا […]

.....................................................

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی؛ اے سی سی کا پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی؛ اے سی سی کا پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) اے سی سی نے انٹرنیشنل مقابلوں کی واپسی کیلیے پاکستان کو سبز باغ دکھانے سے گریز کرتے ہوئے غیرملکی ٹیموں کا اعتماد بحال کرانے کی کوشش پر زور دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو اشرف الحق نے کہا کہ ملک میں میچز کے دوبارہ انعقاد کا خواب راتوں رات پورا نہیں ہو سکتا، بتدریج آگے […]

.....................................................

پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں اجلاس

پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں اجلاس

فیصل آباد: پاکستان متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کیلیے ایک اہم اجلاس سے خواجہ صوفی ممد احمد نقشبندی، قاری احمد خان سیالوی، صاحبزادہ محمد منشائ، سالک قادری رضوی، اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 15/4/2014

ڈنگہ : ن لیگ عوام کو ووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ن لیگ عوام کو ووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے […]

.....................................................

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار کرپٹ سیاستدان

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار کرپٹ سیاستدان ہیں ساتویں ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ملک میں مسلسل7سال سے لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پایا جارہا کالا باغ ڈیم کے مخالفین سیاسی پارٹیاں قطعاً محب وطن نہیں ہیں الیکشن کمیشن کو ان جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دینی چاہیے ان […]

.....................................................

پاکستان میں 6 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے کھل گئے

پاکستان میں 6 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسکواش کے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تنظیم پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نےغیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آنے پر عائد پابندی ختم کردی ہے جس کے بعد ملک میں 6 سال بعد بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان اسکواش […]

.....................................................

خدارا بس کیجیے

خدارا بس کیجیے

دورِ حاضر میں پاکستان درِ پیش مسائل میں دہشتگردی سب سے اہم مسئلہ ہے۔ سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت نے بھی طالبان نامی بلا سے مذکرات کا بیٹرا اٹھایا تا کہ ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنایا جائے اور عام عام آدمی کو جان و مال کا مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ […]

.....................................................

چکوال :پاکستان تحریکِ انصاف چکوال ٢٥ اپریل کو پارٹی کے یومِ تاسیس میں بھرپور شرکت کرے گی

چکوال :پاکستان تحریکِ انصاف چکوال کے قائم مقام ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان تحریکِ انصاف چکوال ٢٥ اپریل کو پارٹی کے یومِ تاسیس میں بھرپور شرکت کرے گی اورپارٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاع بھی اسی روز کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی کارکنوں […]

.....................................................

جلتی پہ تیل

جلتی پہ تیل

وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خاں نے یہ اعتراف تو کر لیا کہ کچھ بیانات کی وجہ سے حکومت اور فوج کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی لیکن اِس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اور فوج کا قبلہ ایک ہے اور جتنی بہتر ورکنگ ریلیشن شپ آج ہے ، پہلے […]

.....................................................

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان میں پمفلٹ تقسیم کرنے کی تردید

کراچی (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پاکستان کے قبائلی علاقے میں افغان طالبان کی جانب سے ایسا کوئی پمفلٹ تقسیم نہیں ہوا ہے جس میں محسود […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

کراچی: گلگت بلتستان میں گندم پر سبسڈی ختم کرکے حکومت پاکستان اس پُرامن علاقے کے عوام میں دانستہ طور پر وطن عزیز کے خلاف اشتعال اور احساس محرومی پیدا کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کے اس متعصبانہ اور غیر عادلانہ رویہ کے خلاف گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے […]

.....................................................

ٹرین

ٹرین

.پاکستان اور بھارت کی خوش قسمتی ہے کہ انگریز بہادر نے ان پر حکومت کی اور کچھ ایسے نا قابلِ فراموش کارنامے انجام دئے کہ ان ملکوں کی نسلیں تک نہیں بھلا پائیں گی ، لیکن افسوس کہ جس قوم اور اس کے رہنماؤں میں شعور نہ ہو وہ کسی کے بھی احسان مند نہیں […]

.....................................................

پاکستان سارک انشورنس ریگولیٹرز فورم کا چیئرمین منتخب

پاکستان سارک انشورنس ریگولیٹرز فورم کا چیئرمین منتخب

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین انشورنس ایس ای سی پی (ایس ای سی پی) محمد عارف آصف کو سارک کے دوسرے انشورنس ریگولیٹرز کے اجلاس میں تشکیل ہونے والی ریگولیٹرز فورم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں شامل ہونے والے وفود نے ویزے کے عمل میں نرمی اور سارک ممالک کے درمیان وسائل اور […]

.....................................................

پاکستان کو اسوقت کئی قسم کے خطرات کا سامنا ہے: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : رہنما مسلم لیگ (ن)، سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کوجس قسم کے خطرات کاسامنا ہے کوئی فردیا ادارہ تنہا ان کامقابلہ نہیں کرسکتا۔ مادروطن کی سالمیت اوراندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرزکاایک قومی ایجنڈے پر متفق اورمتحدہونااشدضروری […]

.....................................................

جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر سراج الحق کو کارکنان کی طرف سے مبارکباد

مصطفی آباد/للیانی : جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر سراج الحق کو کارکنان کی طرف سے مبارکباد،سراج الحق کی دیانتدارانہ اور جر ا ء ت مندانہ قیادت سے پاکستان میں کرپشن اور امریکی غلامی کا خاتمہ ہوگا اور نظام مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منزل قریب تر آجائے گی، نو منتخب امیر […]

.....................................................

ثقلین مشتاق نے پھر پاکستان کیلیے خدمات پیش کر دیں

ثقلین مشتاق نے پھر پاکستان کیلیے خدمات پیش کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) اسپن ڈلیوی ’دوسرا‘ کے موجود ثقلین مشتاق نے ایک بار پھر پاکستان کیلیے اپنی خدمات پیش کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا تجربہ نوجوان اسپنرز میں منتقل کرنے کی پیشکش کی ہے، بورڈ مشتاق احمد کے ساتھ بات چیت کے ساتھ دیگر آپشنز پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ تفصیلات […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاکستان کے سیاسی نجومی

پاک آرمی کے سربراہ جنرل راحیل شرییف کے ایک مختصر بیان نے ملک کے سیاسی منظر نامے میں ہلچل بپا کی ہوئی ہے۔ اس دوران فوج کے کورپس کمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس کے دوران بھی فوج کے اہم جرنیلوں کی طرف سے صورتحال پر ناپسندیدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسی پس منظر میں وزیر […]

.....................................................

پاکستان“کے لوگ چاہتے ہیں، نریندر مودی وزیر اعظم بنیں

پاکستان“کے لوگ چاہتے ہیں، نریندر مودی وزیر اعظم بنیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق”پاکستان“ کے عوام سابق وزیراعلیٰ گجرات نریندر مودی کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ، یہ جان کر آپ بھی چونک گئے لیکن یہ حقیقت ہے۔بھارتی ریاست بہار کے ضلع پرنائے میں واقع ایک گاوٴں کا نام ” پاکستان“ ہے۔ غربت، ناخواندگی اور بنیادی سہولتوں کی کمی […]

.....................................................