صحافی کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے

صحافی کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے

کہا جاتا ہے لیکن صحافی پاکستان کا مظلوم ترین طبقہ بن چکے ہیں۔ انہیں خصوصی نشانہ بنا لیا گیا ہے۔ آزاد صحافت کے چرچے عام ہیں مگر اہل قلم کو آزادنہ کام کرنے کی اجازت نہیں۔ اہل صحافت نے پابندیوں، کالے قوانین اور اسیری کے مختلف ادوار دیکھے۔ صحافت کا ایک پہلو چھپی چیزوں کو […]

.....................................................

پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں، عاقب جاوید

پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں، عاقب جاوید

ڈھاکا (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دیکھ رہے ہیں، ٹیم میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بس فاسٹ بولنگ کا شعبہ کچھ کمزور ہے، ڈھاکا میں جیونیوز کے نمائندے سہیل عمران سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ جتنی […]

.....................................................

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گا

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گا

کراچی (جیو ڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے عالمی کرکٹ کپ 2015 سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ سے تین ایک روزہ سیریز کھیلے گا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستانی کرکٹ حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ آئندہ برس آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ایک مختصر […]

.....................................................

کھیل پر کھلواڑ

کھیل پر کھلواڑ

پاکستان انڈیا کے میچ سے قبل ہر طرف مختلف تبصرے ہو رہے تھے دونوں ملکوں کے لوگ اپنی اپنی ٹیم کی جیت کے دعوے کر رہے تھے لیکن پاکستانی ٹیم اپنی محنت اور اچھی کارکردگی کی باعث میچ کی فاتح ثابت ہوئی۔ پاکستانی ٹیم کے چاہنے والوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں ٹیم کی […]

.....................................................

ایشیا کپ:بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت منانیوالے طلبا پھر زیرعتاب

ایشیا کپ:بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت منانیوالے طلبا پھر زیرعتاب

نئی دہلی (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کیخلاف جیت پر خوشی منانے والے مقبوضہ کشمیر کے 4 اور علی گڑھ کے 2 طلبا کو نوئیڈا یونیورسٹی کے ہاسٹل سے نکال دیا گیا، میرٹھ یونیورسٹی پہلے ہی 67 کشمیری طلبا کو یونیورسٹی سے نکال چکی ہے۔ بھارتیوں سے پاکستان ٹیم کے ہاتھوں شکست ہضم […]

.....................................................

عام آدمی پارٹی پاکستان کی رابطہ عوام مہم کے سلسلہ میں گزشتہ روز صدر راولپنڈی میں رابطہ عوام مہم کیمپ لگایا

راولپنڈی: عام آدمی پارٹی پاکستان کی رابطہ عوام مہم کے سلسلہ میں گزشتہ روز صدر راولپنڈی میں رابطہ عوام مہم کیمپ لگایا۔کیمپ میں ممبرسازی کی گئی اور عوام الناس کو پارٹی بروشرز کے ذریعے سیاست میں آنے کی دعوت دی گئی۔ اس موقع پر سیکڑوں افراد نے شمولیت اختیار کی اور لوگوں کی کثیر تعداد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8/3/2014

صدر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ چوہدری شافع حسین نے ضلع کچہری راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی اعوان اف صبور سمیت دیگر افراد کی شہادت پر تشویش کااظہار گجرات( جی پی آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ چوہدری شافع حسین نے ضلع کچہری راولپنڈی میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی اعوان […]

.....................................................

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

کسی بھی شخص کے لئے کھانے کے بعد اگر کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ اپنا گھر۔ ایک ایسی چھت کے جس سائے میں وہ اپنے تھکان دور کر سکے۔ جب بھی کوئی دن بھر کا تھکا ہارا اپنے گھر آتا ہے اس تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔ ملک بھی اپنا ایک گھر، گائوں اور […]

.....................................................

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

میر پور (جیوڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں عبد الرحمن کی جگہ جنید خان اور صہیب مقصود کی جگہ سرجیل شامل۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ قومی […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔پاکستان کا قبائلی علاقہ پاکستان کے وہ بد قسمت خطہ ہے جہاں جنگ اور شورش نے 80فیصد خواتین کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ افغانستان پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے کے بعد پاکستان کے قبائلی علاقے […]

.....................................................

ایشیا کپ فائنل: پاکستان اور سری لنکا کا ٹکراو آج ہو گا

ایشیا کپ فائنل: پاکستان اور سری لنکا کا ٹکراو آج ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، سری لنکن بولروں کو کھیلنا مشکل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیٹسمین پورے اوور کھیل گئے تو جیت آسان ہوجائے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ […]

.....................................................

بے دخل کشمیری طلبا کو پاکستان میں داخلے کی پیشکش پر بھارت ناراض

بے دخل کشمیری طلبا کو پاکستان میں داخلے کی پیشکش پر بھارت ناراض

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی یونیورسٹی سے نکالے گئے کشمیری طلبا کو پاکستان میں داخلے کی پیشکش پر بھارت نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان سید اکبرالدین نے میرٹھ یونیورسٹی سے نکالے گئے67 کشمیری طلبا کو پاکستان میں داخلے کی پیشکش پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا جو خود شیشوں […]

.....................................................

ظالمان نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے، رحمان ملک

ظالمان نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ مجھے حکومت نہیں بلکہ ظالمان کی نیت پر شک ہے انھوں نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ مجھے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف اور […]

.....................................................

”پاکستان زندہ باد” کشمیری طلباء کا جرم ٹھہرا

”پاکستان زندہ باد” کشمیری طلباء کا جرم ٹھہرا

بنگلہ دیش میں ہونے والا میچ اور میرٹھ یونیورسٹی میں شاہد آفریدی کے چھکے لگانے پر کشمیری طلباء کی خوشی پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو نہیں بھائی۔ بھارتی فوج نے تو کشمیری مسلمانوں پر مظالم کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ گولیاں کھان، عصمتیں لٹوانے، جانیں قربان کرنے کے باوجود […]

.....................................................

کشمیری طلبہ پر انڈیا کی جانب سے قائم کیا گیا مقدمہ پاکستان دشمنی کی بدترین مثال ہے: محمد زبیر حفیظ

لاہور (6مارچ 2014) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ کشمیری طلبہ پر میچ کے دوران پاکستان کی حمایت کا الزام لگا کر ان پر غداری کا مقدمہ انڈیا کی پاکستان دشمنی اور بدنیتی کی بدترین مثال ہے۔ انڈیا سے دوستی کا راگ الاپنے والے قوم کو جواب […]

.....................................................

پاکستان میں سانحات کا تسلسل

پاکستان میں سانحات کا تسلسل

دہشت گردی اور انتہا پسندی اس وقت ملک کو درپیش اہم ترین مسائل ہیں لیکن حکومت کی طرف سے اس حوالے سے کوئی ٹھوس حکمت عملی کی مسلسل کمی ہے۔ جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود دہشت گردی کے سنگین واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ آج بھی جبکہ سرکاری مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے […]

.....................................................

زبان کی حفاظت آپ پر لازم ہے

زبان کی حفاظت آپ پر لازم ہے

اُردو کا آغاز بڑی شان و شوکت سے ہوا۔ لشکر سے مارکیٹ میں آئی پھر شاہی درباروں کی زینت بنی، درویشوں فقیروں اور ولیوں نے اسے گلے لگایا اور پیغامِ محبت اسی زبان سے عوام تک پہنچایا۔ اُردو آج بھی اتنی ہی میٹھی، شائستہ ، مقبول زبان اور مقبولِ عام بھی ہے جتنی پہلے تھی۔ […]

.....................................................

پاکستان کی جیت پر جشن منانے پر بھارتی طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان کی جیت پر جشن منانے پر بھارتی طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر بغاوت کا مقدمہ درج کرادیا گیا، میرٹھ یونیورسٹی پہلے ہی 67 طلبا کو بیدخل کرچکی ہے۔ بنگلہ دیش میں جا ری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست پر کشمیری طلبا نے جشن منایا […]

.....................................................

کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

کشمیری طلبہ کیلئے ہمارے دل اور تعلیمی ادارے کھلے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طلبا پر یوپی حکومت کی جانب سے مقدمہ درج کرانے پر پاکستانی دفتر خارجہ کی تر جمان نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رپورٹس کے مطابق کشمیر ی طلبہ کو پاکستان کی کامیابی کی خوشی منانے پر نکالا […]

.....................................................

اقوام متحدہ کھل کر سامنے آ گئی

اقوام متحدہ کھل کر سامنے آ گئی

ماما عبدالقدیر بلوچ کا نام تو ضرور سنا، تصاویر بھی دیکھیں اور بھی پڑھا بھی کہ ماما کئی سال سے بلوچ لاپتہ افراد کا مقدمہ لے کر گلی گلی نگر نگر پھر رہا ہے۔ ماما نے 27 اکتوبر 2013 کے دن جب دنیا بھر میں ساری کشمیر ی قوم بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ […]

.....................................................

عوام کی چیخیں

عوام کی چیخیں

لاہور کے علاقہ جوہرٹا ئون میں غربت اور حالات سے تنگ آئی ایک ماں بسمہ نے اپنے 2 معصوم بچوں 2 سالہ مناحل کو پانی میں ڈبو کر اور 8 ماہ کے بچے محمد یوسف کو گلا دبا کر جان سے مار دیا پاکستان میں عام آدمی کا زندہ رہنے کے لیے مقابلہ بہت سخت […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 5/3/2014

راولپنڈی، گندگی ،غلاظت کے ڈھیر،شہری وبائی امراض میں مبتلا ہونے لگے بارہا شکایات کرنے کے باوجود نہ تو کوڑا کرکٹ ہٹانے کی طرف کوئی توجہ دی گئی اور نہ ہی نااہل عملہ کیخلاف کروائی عمل میں لائی گئی راولپنڈی(زیڈ این این)شہر بھر میں گندگی ،غلاظت کے ڈھیر،شہری وبائی امراض میں مبتلا ہونے لگے ،صفائی عملہ […]

.....................................................

بچہ بچہ مقروض

بچہ بچہ مقروض

پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے، ناقص منصوبہ بندی اور دیگر ایسے کئی عوامل […]

.....................................................

بھارت خطرناک ممالک میں سرفہرست

بھارت خطرناک ممالک میں سرفہرست

نئی دہلی (جیوڈیسک) بم دھماکوں میں افغانستان اور عراق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ سال 212 دھماکوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے دھماکوں میں بھارت کی شرح 75 فیصد ہے، نیشنل ڈیٹا سنٹر کی رپورٹ پاکستان میں دہشت گردی کا واویلا کرنے اور الزام تراشی کا راگ […]

.....................................................