دشمن نے میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف دیکھا۔ رات کی تاریکی میں گیدڑ کی طرح پاکستان کی پیٹھ پر سے وار کرنے کی کوشش کی جس پر ہمارے جوانوں نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے چند افراد نے یا پھر یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ایک چھوٹی سی آرمی نے ماشاء […]
12 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس دن پاکستان کی عدلیہ کا ایک باب اور ختم ہونے کو ہے کیونکہ پاکستان کی عدلیہ کی عزت و توقیر بڑھانے والے چیف جسٹس افتخار چوہدری اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے اپنے ملازمت کے […]
امریکی وزیر دفاع چک ہیگل آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ امریکی وزیر دفاع دو روز قبل افغانستان کے اچانک دورے پر کابل پہنچے تھے جہاں انہوں نے افغان صدر اور دیگر حکام سے امریکی سیکورٹی معاہدوں کےحوالے سے ملاقاتیں کیں۔ چک ہیگل آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ وزیراعظم نواز شریف […]
شارجہ (جیوڈیسک) افغانستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کا چھوٹا میچ بڑا مقابلہ بن گیا، پاکستان نے میچ تو چھ وکٹ سے جیت لیا لیکن آسان ٹیم اور آسان ہدف نے بھی پاکستانی بلے بازوں کے چودہ طبق روشن کر دئیے۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ […]
گجرات: پاکستان بنانے والے اہلسنت مملکت خدا داد کے خلاف کی جانے والی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں، امن وامان اور صبر وتحمل کا مظاہرہ وقت کی اہم ضرورت ہے، علماء اپنے خطابت میں دیگر دینی احکام کیساتھ ساتھ صبر وتحمل اور امن وامان وامان کے موضوع پر بھی خطاب کریں۔ پاکستان کے موجودہ […]
لٹویا (جیوڈیسک) عالمی اسنوکر میں پاکستان کی برتری ختم ہو گئی، ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی واحد امید محمد سجاد بھی سیمی فائنل میں شکست کھا گئے۔ لٹویا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں سجاد کا مقابلہ چین کے زاو زنٹونگ سے تھا، بیسٹ آف تیرہ فریم پر مشتمل اس میچ میں […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سو پر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔ افغانستان کے کئی کھلاڑی پاکستان کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں کپتان محمد نبی، نو روز مینگل اور شنواری کیلئے گرین شرٹس کو حکمت […]
موہالی (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب کے ضلع فضل کھہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا لیکن پاکستان ٹیم کی مہارت اور پھرتی دیکھنے والی تھی، دوسرے ہاف میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں مزید نکھار آگیا۔ پاکستان نے یہ میچ تیس اکتالیس سے جیت کر ایونٹ میں پہلی […]
ریگا (جیوڈیسک) لٹویا میں جا ری ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں محمد سجاد نے اسکاٹ لینڈ کو مائیکل کولمب کو شکست دی۔ پاکستانی کوئسٹ کا حریف کے خلاف کامیابی کا اسکور 6 صفر رہا۔
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا، جیو سوپر یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔ باربار جنوبی افریقاسے کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم نے نیاحریف چن لیا، گرین شرٹس گھر چھوڑ چھاڑ کر پھر سے میدان میں آگئے، ایک بار پھر میدان سجے گا […]
کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی کو دیکھتے ہوئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اخراجات کی جلد ادائیگی کی درخواست کر دی۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے گرتے ہوئے زرمبادلہ […]
نائن الیون کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے والا امریکہ نہتے افغانیوں سے تو شکست کھا چکا ہے۔ افغانیوں نے جراتمندی سے اسکا مقابلہ کیا اور نیٹو ممالک کی پوری”فوج” ناکام ہو کر رہ گئی، اپنی اس عبرتناک شکست کا انتقام اب وہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔ پاکستان پر امریکی ڈرون حملوں سے بے […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں تیل کی کھپت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران سترہ لاکھ چالیس ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موسمی کھپت میں […]
سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ دائر ہوأ …. بڑے اخبارکے بڑے کالم نگار نے حق نمک ادا کرتے ہوئے لکھا”جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدہ چلانے کے لئے خصوصی عدالت قائم کر دی گئی جنرل صاحب پاکستان کی تاریخ کا افسوس ناک باب ہیں ہر فوجی آمر کی طرح انہوں نے […]
صاحبو! ملکِ پاکستان میں ہمارے سپہ سالار کی ایک اہم تبدیلی کے متعلق دو دن سے پرانے اور نئے سپہ سالار پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر دوسرے ضروری کاموں کی مصروفیت کی وجہ سے نہ کر سکا آج امریکی میڈیا کے حوالے سے مقامی اخبارات میں خبر پڑھی تو لکھنے بیٹھ گیا انٹرنیشنل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس متوقع ہے جس میں پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کئی معاشی اہداف پورے نہ ہونے کے باوجود پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت اور کیمپ لگانے کے لیئے وزیر اعظم پاکستان سے 30 کروڑ روپے کی فوری گرانٹ مانگ لی۔ ہیرو رخصت ہوئے، فینز نے منہ موڑ لیا، ٹیلنٹ دم توڑ گیا، اب پیسوں کے لالے پڑ گئے، یہ ہے […]
گجرات(جی پی آئی) اسلام کی ترویج و اشاعت اور استحکام پاکستان کیلئے مشترکہ جدوجہد کرینگے گجرات(جی پی آئی) اسلام کی ترویج و اشاعت اور استحکام پاکستان کیلئے مشترکہ جدوجہد کرینگے، چیئر مین نور ٹی وی اور سجادہ نشین نیریاں شریف پیر علاؤالدین صدیقی کے دورہ نیک آباد کے موقع امیر عالمی تنظیم اہلسنت پیر محمد […]
لگتا ہے کہ پاکستان میں اب حکمرانوں کے پا س عوام کے مسائل پر توجہ دینے کی بجائے دوسروں پر الزام تراشی کرنا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ مہنگائی، دہشتگردی جسے ہزاروں مسائل ہیں شائد حکومت کے پاس اس سوا اور کوئی راستہ نہیں اس کی مثال ”یوم تاسیس”کے موقع پر پاکستان کی پیپلزپارٹی کی […]
پاکستان کی فوج کا شمار دنیا کی بڑی اور نامور افواج میں کبھی ہوا کرتا تھا۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے کہ اس کا ہر سپاہی ملک و ملت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دینے کیلئے تیار رہتا ہے۔ ہمارے سپاہی کی بہادری میں کوئی کلام نہیں۔ مگر یہ بڑی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں جونیئر ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم بھر پور فارم میں ہے۔ جس نے دوسرے وارم اپ میچ میں ملائیشیا کو 0-2سے شکست دیدی۔ نئی دہلی کے دھیان چند ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں گرین شرٹس نے ملائیشیا جونیئرز کے خلاف شاندار کھیل پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013 کی پولیو مہم کی رپورٹ میڈیا کو پیش کر دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عالمی ادارہ صحت کے ماہر نے انکشاف کیا کہ تین روزہ مہم کے دوران خیبر پختونخوا میں 24 ہزار 968، سندھ میں 14 ہزار 978، بلوچستان میں 5 ہزار 68 اور […]
نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں یہ ممکن ہی نہیں کہ پاکستان جنگ کے میدان میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کر سکے۔ وزیراعظم من موہن سنگھ نے یہ بیان وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کے ردعمل میں […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) خیبر پختونخوا کا بلدیاتی نظام پورے پاکستان کے لئے مثالی ہوگا، پاکستان کے تین صوبے سونامی میں بہہ جائیں گے،ملک میں کرپشن کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے،تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں نیا احتساب نظام لارہی ہے، جس میں سب کا احتساب ہوگا،اگرپی ٹی آئی کا وزیر بھی کرپشن میں ملوث […]