پاکستان بمقابلہ پروٹیز: تیسرا ایک روزہ میچ 30 نومبر کو ہو گا

پاکستان بمقابلہ پروٹیز: تیسرا ایک روزہ میچ 30 نومبر کو ہو گا

سینچورین (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ 30 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے سینچورین میں مد مقابل ہوں گی۔ ایک روزہ سیریز میں جنوبی افریقہ کی شکست نے قومی ٹیم کے حوصلے مزید بلند کر دیے ہیں۔ قومی کپتان مصباح الحق […]

.....................................................

پاکستان انگوٹھے کے نشان سے موبائل سم کی تصدیق کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک

پاکستان انگوٹھے کے نشان سے موبائل سم کی تصدیق کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک

کراچی (جیوڈیسک) بدامنی کیس سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ سموں کی خریداری کا نظام پورے ملک میں متعارف کرانے اور فروخت کی جانے والی سمز کی تصدیق نادرا سے کرانے کے احکامات جاری کئے تھے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر ایک ٹیلی کام کمپنی نے […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا سیریز، عرفان کی جگہ عمر گل کی نمائندگی کا امکان

پاکستان اور سری لنکا سیریز، عرفان کی جگہ عمر گل کی نمائندگی کا امکان

لاہور(جیوڈیسک) انجری کا شکار قومی فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ عمر گل کو سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں نمائندگی ملنے کا امکان روشن ہو گیا۔ عمر گل کو ریکارڈ بک نے بھی صیح کی رپورٹ دے دی۔ انجری کا شکار عمر گل کو محمد عرفان پر تجربہ اور کارکردگی کے لحاظ […]

.....................................................

پاکستان میں قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

پاکستان میں قیدیوں کے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کوٹ لکھپت جیل میں خواتین قیدیوں نے کھانے سے چھپکلی برآمد ہونے پر احتجاج کیا۔ ڈی آئی جی میجر ریٹائرڈ مبشراللہ نے موقف اختیار کیا کہ واقعہ پر سخت نوٹس لیا گیا ہے، […]

.....................................................

ممبئی حملے اور پروپیگنڈہ مہم

ممبئی حملے اور پروپیگنڈہ مہم

بھارت ایک ایسا ملک ہے جس نے کبھی اپنے پڑوسی ملک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا بلکہ کوئی ایسا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جس میں پاکستان کے خلاف الزام تراشی نہ کی ہو اور تخریب کاری دہشت گری کی کاروائیاں نہ کی ہوں۔ انڈیا میں دہشت گردی کی جتنے واقعات ہوئے اس نے […]

.....................................................

پاکستانی ہونے پر فخر کریں

پاکستانی ہونے پر فخر کریں

فاخد رشید الیکٹرومیٹال کے تین سالہ کورس میں زیر تعلیم ھیں۔ وہ شدت سے اپنے کورس کی تکمیل کا انتظار کر رھے ھیں تا کہ تعیلم مکمل کر کے اپنے والد کا ھاتھ بٹا سکیں۔ پاکستان کے حالات پر ان کا دل بھت کڑھتا ھے۔ دادا دادی اور نانا نانی کو یاد کر کے آنکھیں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے بلایا تو مجھے لگا کہ پاکستان نے بلا لیا: سہیل احمد عزیزی

لاہور : سنیئر آرٹسٹ سہیل احمد عزیزی نے کہا کہ اس وقت ملک جن حالات سے گذر رہا ہے ایسے حالات میں طلبہ کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، معاشرے کی تعمیر میں طلبہ کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت لاہور کے زیر […]

.....................................................

گڈ بائے مسٹر چیف

گڈ بائے مسٹر چیف

دنیا کا نظام ہے کہ جو شخص دنیا میں آیا اس نے ایک دن جانا بھی ہوتا ہے۔ اسی طرح کسی بھی گورنمنٹ یا پرائیویٹ ادارے کے سربراہان سے لیکر درجہ چہارم تک کے ملازم اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہوتے ہیں۔ سال 2013ء ایک ایسا سال ہے جس میں پاکستان کی […]

.....................................................

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی

پورٹ ایلزبتھ (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ایک رنز سے شکست دیکر سیریز2-0 سے جیت لی، تین میچوں کی اس ون ڈے سیریز کا ابھی ایک میچ باقی ہے جو کہ ہفتہ 30نومبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے […]

.....................................................

دو قومی نظریہ کی بنیاد

دو قومی نظریہ کی بنیاد

دشمن نے میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف دیکھا۔ رات کی تاریکی میں گیدڑ کی طرح پاکستان کی پیٹھ پر سے وار کرنے کی کوشش کی جس پر ہمارے جوانوں نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے چند افراد نے یا پھر یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ایک چھوٹی سی آرمی نے ماشاء […]

.....................................................

پورٹ الزبتھ کے میدان میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

پورٹ الزبتھ کے میدان میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) پورٹ الزبتھ کے میدان میں میزبان جنوبی افریقا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے میچ کو بارش کے باعث 45، 45 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ کی فاتح الیون کو برقرار رکھا […]

.....................................................

بھارت سے دوستی کس بنیاد پر؟

بھارت سے دوستی کس بنیاد پر؟

کہتے ہیں ”کشمیر جنت ہے، جنت کسی کافر کو نہ ملی ہے ملے گی”قیام پاکستان کے بعد بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا بھی اس پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ آج تلک کشمیری مسلمان انڈیا کے مظالم برداشت کرتے آئے ہیں۔اس عرصے میں کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں کو […]

.....................................................

پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال

پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر میں وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔ ہزاروں مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی، سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر وکلا پر تشدد کے خلاف پاکستان بار کونسل نے ہڑتال کی اپیل […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف مدمقابل

پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف مدمقابل

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف مدمقابل ہو گی، گرین شرٹس کو پروٹیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق آج پورٹ الزبتھ میں دوپہر ایک بجے مد مقابل ہوں گی۔ قومی ٹیم نے جنوبی […]

.....................................................

اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق ہاکی ٹیم کے کوچ اختر رسول پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہو گئے جبکہ خوش بخت شجاعت کو ویمن ہاکی ونگ کی چئیر پرسن مقرر کر دیا گیا۔ چیئرمین الیکشن کمیشن ارشد انصاری نے اسلام آباد میں پی ایچ ایف کے انتخابات کا اعلان کیا جس کے مطابق اختر رسول […]

.....................................................

امریکی شرپسندی

امریکی شرپسندی

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہنگو میں عین اس وقت ڈرون حملہ جب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو یہ بات باور کرانے میں لگی ہوئی کہ امریکہ سے دو ٹوک انداز میں بات کی گئی ہے کہ وہ آئندہ ڈرون حملے نہ کرے تا […]

.....................................................

فرقہ واریت یا کوئی امریکی چال

فرقہ واریت یا کوئی امریکی چال

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔ تمام مسلمانوں کا مذہب ایک ہے اوراس کا نام اسلام ہے مگر ہمارے مسلمان بھائیوں کے خیرخواہوں نے اسلام کو کئی فرقوں میں تقسیم کردیا ہے اور ہردوسرا شخص کسی نہ کسی فرقے میں بٹ چکاہے۔ فرقوں میں تقسیم ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ فرقوں میں تقسیم ہونے […]

.....................................................

میاں صاحب کا دورۂ پاکستان

میاں صاحب کا دورۂ پاکستان

دورے کئی قسم کے ہوتے ہیں۔ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دورۂ صرف دل کا ہوتا ہے یا پھر زیادہ سے زیادہ مرگی اور بے ہوشی کا ہوتا ہے، مگر اِن دوروں سے ہٹ کر ایک غیر ملکی دورۂ بھی ہوتا ہے جو ہمیشہ حکمرانوں کا ہی مقدر ٹھہرتا ہے۔ دورۂ چاہے کوئی بھی ہو، […]

.....................................................

پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا، بلاول کی 3 وکٹیں

پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا، بلاول کی 3 وکٹیں

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پاکستان نے 23 رنز سے پہلا ون ڈے جیت لیا، ڈیبیو ون ڈے کھیلنے والے بلاول کی شاندار کارکردگی، بیٹ سے جنوبی افریقا کے بائولروں کی خوب پٹائی کی، 3 وکٹیں بھی حاصل کر لیں۔ دو سو انیس رنز کا ہدف ملنے پر جنوبی افریقی بلے باز اِن ایکشن ہوئے۔ ہاشم آملہ […]

.....................................................

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کیپ ٹاون (جیو ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور جنوبی افریقا آج کیپ ٹاون میں کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم T20 کا ایک میچ جیتنے کے بعد […]

.....................................................

کرپشن کے خاتمہ ضروری

کرپشن کے خاتمہ ضروری

پاکستان ان دنوں اللہ کے قہر کا شکار ہے کہیں سیلاب لوگوں کو مار رہا ہے اور انہیں بے گھر کررہاہے اور کہیں آگ زندہ انسانوں کو جلاکر راکھ بنارہی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کے عوام کو ان تمام مشکلات اور مسائل سے نجات دلائے لیکن اگر ہم حقیقت کی […]

.....................................................

پاکستان کی آخری ٹی 20 میں کامیابی، رینکنگ میں دوبارہ چوتھی پوزیشن

پاکستان کی آخری ٹی 20 میں کامیابی، رینکنگ میں دوبارہ چوتھی پوزیشن

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو آخری ٹی 20 میں شکست دے کے رینکنگ میں دوبارہ چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں حفیظ الیون نے فتح اپنے نام کرکے نہ صرف سیریز ایک ایک سے برابر کر دی بلکہ […]

.....................................................

لیڈر یا گیڈر

لیڈر یا گیڈر

پاکستان بننے کے بعد پہلی کابینہ کا اجلاس تھا جس میں قائد اعظم بھی موجود تھے اس وقت قائد اعظم کے اے ڈی سی گل حسن نے قائد اعظم سے پوچھا سر، اجلاس میں چائے پیش کی جائے یا کافی؟ قائد اعظم نے چونک کر سر اٹھایا اور فرمایا یہ لوگ گھروں سے چائے، کافی […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے

بھارتی وزیر دفاع اے۔ کے انتھونی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا، اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی اور […]

.....................................................