پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان متعدد شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے مثالی اقتصادی فوائد کے ساتھ سرمایہ کاری کے لئے پرکشش مواقع پیش کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جس نے ممتاز ترک کمپنی نورول گروپ کے وائس چیئرمین […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 8.10.2013

انشاء اللہ بہت جلد پورے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ NA 256 نادرا کی رپورٹس سے ریکارڈ دھاندلی کے ثبوت منظر عام پر آچکے ہیں۔ لالہ موسی ٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، سینئر کوآرڈینٹر حلقہ پی پی 112 […]

.....................................................

لالہ موسی ٰ: پی پی 72 کی سیٹ جیتنے پر شیخ خرم شہزاد اور PTI فیصل آباد کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، سینئر کوآرڈینٹر حلقہ پی پی 112 حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ، کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اکرام الرحمن ہاشمی، صدر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ سہیل نواز خان، کوآرڈینیٹر سید حسن رضا شاہ گیلانی، صدر ISFمرزا خرم شہزاد،آفس انچارج […]

.....................................................

بہاول پور کی خبریں 08.10.2013

پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری امجد جٹ نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام” نظام بدلو”نشست سے خطاب بہاول پور (این این اے) پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری امجد جٹ نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام” نظام بدلو”نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کش اقدامات […]

.....................................................

طالبان کی ملالہ کو دھمکی

طالبان کی ملالہ کو دھمکی

آج کل یہ بات پاکستان سمیت عالمی میڈیا پر زیربحث ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت دی گئی ہے جب پوری دنیا بڑی بے چینی سے اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ یہ بہادر […]

.....................................................

پاکستان وافغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار اب خطرہ نہیں، امریکا

پاکستان وافغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار اب خطرہ نہیں، امریکا

امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان میں موجود نائن الیون حملے کے ذمے دار القاعدہ کے 2 درجن رہنما اب امریکا کے لیے خطرہ نہیں رہے، القاعدہ کی موجودہ قیادت کمزور اور پہلے سے بہت مختلف ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف کا کہنا […]

.....................................................

نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جوپاکستان کو موجودہ سنگین بحرانوں سے نکال کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں

مصطفی آباد/للیانی : نواز شریف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جوپاکستان کو موجودہ سنگین بحرانوں سے نکال کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں’ تمام تر مشکلات کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت کراچی سمیت ملک بھر میں امن کا قیام اور حکومتی رٹ کو یقینی بنائے گی۔ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے ممتاز رہنما اور بزنس مین الحاج محمد افضل گوندل سے ملاقات کی

گجرات : پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کے وفد نے گزشتہ روز سابقہ ٹکٹ ہو لڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے ممتاز رہنما اور بزنس مین الحاج محمد افضل گوندل سے ملاقات کی، ملاقات میں لیبر ونگ کے عہدیداروں نے اپنے ورک کے بارے بتایا کہ ضلع اور تحصیل لیبر ونگ کی تنظیم سازی مکمل […]

.....................................................

چیف جسٹس آف پاکستان سو موٹو ایکشن لے کر سکھر کی واحد خیراتی ہسپتال کو برباد ہونے سے بچائیں

ملتان : بسم اللہ ہیلتھ سو سائٹی سندھ کے کوارڈینیٹر رانا ارشاد علی نے مقامی ہوٹل میں ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سکھر میں ہمارے ادارے کے خیراتی ہسپتال کو مقامی سیاستدان و اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ گرانا چاہتا ہے اور سید خورشید احمد شاہ بھاری رقم کا مطالبہ کر رہا […]

.....................................................

امن کی آشا اور کچھ حقائق

امن کی آشا اور کچھ حقائق

یوں تو کئی سالوں سے جیو نیوز پر امن کی آشا کا تماشا آپ دیکھتے ہی آ رہے ہیں پتا نہیں کہ وہ امن کی آشا کے حامی ہیں یا انڈیا کے کیوں کہ ان کی نشریات دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان سے زیادہ انڈیا کے حامی ہیں بال ٹھاکرے کی آخری رسمات کی […]

.....................................................

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

زلزلہ ذدگان ہمارے انتظار میں

سحری کے بعد فجر کی نماز میں مسجدیں بھری ہوئی تھیں۔ سب لوگ نماز پڑھ کر ایک دوسرے کو ملتے ہوئے گھروں کو واپس آگئے اور دوبارہ کچھ آ رام کے بعد بچے سکولوں کالجوں کو چلے گئے۔ گھروں سے مرد حضرات اپنی روزی روٹی کی تلاش میں کام پر چلے گئے اور عورتیں گھروں […]

.....................................................

زلزلہ اور خدمت انسانیت

زلزلہ اور خدمت انسانیت

چوبیس ستمبر کی شام بلوچستان و سندھ کے علاقے میں آنے والے ہولناک زلزلے سے بلوچستان کے ان علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا جہاں آج بھی انسان پتھر اور مٹی سے بنائے گئے گھروں میں بستے ہیں اور پینے کے لئے دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا ہے۔ زلزلہ کے بعد بلوچستان کے علاقوں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، سید وسیم اختر

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں، سید وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) لاھور جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ کچھ عناصر 40 ہزار انسانوں کی ہلاکت اور 100 ارب ڈالرکے معاشی نقصان کے باوجود دہشت گردی کی نام نہاد جنگ کو پاکستان کے ساتھ منسلک کرنے پر بضد ہیں۔ منصورہ سے جاری بیان میں ڈاکٹر سید وسیم اختر […]

.....................................................

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پاکستان کو 220 کروڑ ڈالر قرضہ دے گا

عالمی بینک پائپ لائن میں موجود پندرہ منصوبوں کی تکمیل کیلئے دو ارب بیس کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق کہ عالمی بینک پاکستان میں مختلف منصوبوں پر دوارب بیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ جن میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے پچاس کروڑ ڈالراور پاور ڈی ایل […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقراررکھنے کے اعلان کو مستردکر دیا ہے

لاہور : پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔ 100 سے زائد جید علماء و مشائخ اورمفتیان کرام نے حکومتی اقدام کو شریعت کے منافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفورسزائے موت کے قانون پر عملدرآمد […]

.....................................................

نسلوں کا پاکستان

نسلوں کا پاکستان

آئے روز نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے آج ہر طرف عوام کی چیخ و پکار ہے اور کوئی سننے والا نہیں نہ اپوزیشن بولتی ہے نہ کوئی اور سیاسی جماعت احتجاج کر رہی ہے اور اور سب سے بڑھ کر عوام بھی خاموشی سے سب کچھ برداشت کر رہی ہے جس کے پاس اپنا پورا […]

.....................................................

پاکستان عقلمندوں کے نرغے میں

پاکستان عقلمندوں کے نرغے میں

پتہ نہیں ہمارے تجزیہ نگاروں کو پاکستان میں قحط الرجال کیوں نظر آتا ہے۔ میں تو اگر کسی ریڑھی والے انگوٹھا چھاپ سے بھی بات کروں تو مجھے اُس میں بھی خلیل جبران کی جھلک دکھائی دیتی ہے اِس لیے میں تو یہ سمجھتی ہوں کہ پاکستان عقلمندوں کی عالمی منڈی ہے اور یہاں ڈھونڈے […]

.....................................................

پاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان (جیوڈیسک) کارلودنیائے اسنوکر میں پاکستان کی حکمرانی کا سلسلہ جاری ہے ،پاکستان نے آئرلینڈ میں ہونے والی ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ جیت کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ایران کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد سجاد اور محمد آصف جبکہ ایران […]

.....................................................

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، عصمت اللہ خان محسود

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت اللہ خان محسود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا ایشین ٹائیگر بنائیں کارکنان نواز شریف کا پیغام گلی محلوں تک پہنچائیں اور بلدیاتی انتخابات کی بھر پور تیاری کریں انشا اللہ عام انتخابات کی طرح سندھ سمیت […]

.....................................................

پاکستان کے مسائل جمہوریت کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں، پرویز رشید

پاکستان کے مسائل جمہوریت کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جبکہ بھارت میں حکومتیں عوام کے ووٹوں کے ذریعے ہی بنتی آئی ہیں جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے آج بھارت دہشت گردی اور توانائی کے بحران کا شکار نہیں ہے، لاہور میں ذرائع سے گفتگو […]

.....................................................

گروی قوموں کی ٹریجڈی

گروی قوموں کی ٹریجڈی

عالمی برادری میں ایسے خوش نصیب ملکوں اور قوموں کی کمی نہیں جن کے اعلی سرکاری اہلکار، عقیدت مندوں کی طرح حلوائی کی کڑائی کے سائز کا کشکول سرپہ اٹھائے، مالیاتی اداروں کے لنگر خانوں کے سامنے، ڈالروں کے لیے لائن میں لگے اپنے اپنے حصے کے قرضے جاری، یا ری شیڈول ہونے پر لوڈیاں […]

.....................................................

مار گئی مہنگائی

مار گئی مہنگائی

کبھی کبھی نظر آنے والوں کے لئے پاکستان میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ ” ابے یار تم تو آج کل عید کا چاند ہو گئے ہو” ایسی کہاوتیں کہاں سے آتی ہیں اور ان کہاوتوں کے کہنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کہاوتوں […]

.....................................................

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں آج امکان

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں آج امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں بھی چاند نظر آنے کا امکان ہے اور عید الاضحی 16 اکتوبر کو ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے […]

.....................................................

پاکستان کی انڈر 19 رگبی ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

پاکستان کی انڈر 19 رگبی ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی انڈر 19 رگبی ٹیم نے ایشین رگبی چمپئن کاتاج اپنے سر سجا لیا۔ فائنل میں بھارت کو تیرہ، گیارہ سے شکست دے کر ایشین چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پنجاب سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 رگبی ٹیموں کے مابین ایشیئن رگبی چمپئن شپ کا فائنل […]

.....................................................