لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 2013 میں ابتک 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔ تشدد کے واقعات میں تشویشناک حدتک اضافہ ہوا۔ صرف لاہور میں جنسی تشدد کے 113 مقدمات درج کئے گئے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے کہ صرف صوبائی دارالحکومت پنجاب میں پولیس نے رواں برس یکم جنوری سے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات اور سیاسی پارٹیاں

بلدیاتی انتخابات اور سیاسی پارٹیاں

بلدیاتی انتخابات سیاسی جماعتوں کی دُکھتی رگ ہے جس پر پاکستان کی سپریم کورٹ نے پیر رکھ کر انہیں مجبور کر دیا ہے کہ فوراً بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں سب سے پہلے خیبر پختو نخواہ کی صوبائی حکومت نے صحیح طریقہ اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے احکامات مانے اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے […]

.....................................................

بھکاریوں کی یلغار

بھکاریوں کی یلغار

ھمارا ملک اس وقت انتہاہی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر طرف مصائب و مشکلات کے بادل امڈ رہے۔ انہی مشکلات میں ایک مشکل غربت ہے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں چالیس فیصد افراد نہایت کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں یہ غربت کے مارے افراد اپنی زندگی کا پہیہ […]

.....................................................

ترک صدر نے وزیر اعظم پاکستان کو تمغہ جمہوریت سے نواز دیا

ترک صدر نے وزیر اعظم پاکستان کو تمغہ جمہوریت سے نواز دیا

انقرہ (جیوڈیسک) ترک صدر نے وزیر اعظم پاکستان کو تمغہ جمہوریت سے نواز دیا۔ نواز شریف کہتے ہیں پاک ترک تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا تمغہ جمہوریت ملنا میرے اعزاز کی بات ہے اور اس کے لئے ترک صدر عبداللہ […]

.....................................................

طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا: سرتاج عزیز

طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا: سرتاج عزیز

کراچی (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو ایک دو روز میں رہا کر دیا جائیگا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ملا برادر کو افغانستان کے حوالے نہیں کیا جائیگا۔ انھیں افغانستان کے سپرد کرنے سے طالبان کیساتھ مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے تاہم […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیمی انقلاب لانے میں کوشاں ہے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیمی انقلاب لانے میں کوشاں ہے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خادم اعلیٰ کی حیثیت سے پنجاب کے غریبوں کیلئے ایچی سن سکول’ دانش سکولوں میں سہولتیں دیکر تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے […]

.....................................................

جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ اپر دیر میں فوجی افسران کی شہادت پر پوری قوم غم زدہ اور افسردہ ہے

گوجرانوالہ: صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ اپر دیر میں فوجی افسران کی شہادت پر پوری قوم غم زدہ اور افسردہ ہے باوردی سرنگ دھماکہ فوجی افسروں پر نہیں ملک پر حملہ ہے۔پاک فوج کی قربانیوں کو پوری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن تنازع میں اہم پیش رفت کا امکان

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن تنازع میں اہم پیش رفت کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن تنازع میں اہم پیش رفت کا امکان روشن ہو گیا۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے تمام فریقین آئی او سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان میں ڈیڑھ برس سے اولمپک ایسوسی ایشن میں جاری جھگڑے میں بالاخر اہم پیش رفت ہونے کا قوی امکان ہے۔ لاہور میں آئی […]

.....................................................

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ہے: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز ریٹنگ ایجنسی

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ہے: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایس اینڈ پی کے مطابق حکومت کی معاشی اصلاحات سے ملک کے قرضے کم ہو جائینگے۔ اقتصادی اصلاحات کے نتائج بہترہونے پر پاکستان کی ریٹنگ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پورز ریٹنگ ایجنسی کی نئی رپورٹ کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے باوجود پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: نواز شریف

پاکستان پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام پڑوسیوں کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ترکی کے ساتھ اقتصادی وتجارتی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ ترکی کے شہر انقرہ میں ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ وسیع اقتصادی ایجنڈے کیساتھ ترکی آئے ہیں۔ پاکستان کو […]

.....................................................

21 ستمبر کو ملکی سطح پر یوم عشق رسول (ص) منایا جائے، اطہر عمران طاہر(مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور 17 ستمبر کو کراچی میں شہید ہونے والے شہید ناموس رسالت شہید علی رضا تقوی کی شہادت کی مناسبت سے المصطفی ہائوس لاہور سے جاری بیان کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر کا کہناتھا کہ گزشتہ سال امریکی ملعون (پادری)کی جانب سے رسول خدا (ص)کی شان میں کی […]

.....................................................

غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیاں پاکستان میں کام نہیں کر سکتیں : نثار

غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیاں پاکستان میں کام نہیں کر سکتیں : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی پاکستان میں کام نہیں کر سکتی۔ بلیک واٹر سمیت غیر ملکی سیکیورٹی کمپنیوں کے بارے میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے […]

.....................................................

میانوالی : میجرجنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میانوالی : میجرجنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

میانوالی (جیوڈیسک) اپردیر میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ آبائی علاقے میانوالی میں ادا کر دی گئی۔ میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لئے اعلی فوجی حکام، معززین شہر اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد میانوالی پہنچی۔ اس سے […]

.....................................................

محترمہ رخسانہ سہیل بٹ مرحومہ نے پاکستان میں تبدیلی کیلئے خود کو وقف کر دیا تھا

لالہ موسی: محترمہ رخسانہ سہیل بٹ مرحومہ نے پاکستان میں تبدیلی کیلئے خود کو وقف کر دیا تھا۔ انہوں نے ضلع گجرات میں تحریک انصاف کے وومن ونگ کو مضبوط کرنے کا بیڑا اٹھایا اور اپنی صحت کی پرواہ کئے بغیر دن رات تحریک انصاف کی کامیابی کیلئے کو شاں رہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

عالمی بیداری کانفرنس پاکستان کے لوگوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔

لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے کہا ہے آئی ایس او کا مرکزی کنونشن طلبہ کی علمی پیاس کو بجھانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے المصطفی ہائوس لاہور میں مرکزی کابینہ و تنظیمی شخصیات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اطہرعمران کا مزید […]

.....................................................

کھلاڑی بنے اناڑی

کھلاڑی بنے اناڑی

کرکٹ ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے بچوں، جوانوں حتیٰ کہ بوڑھوں میں بھی مقبول ہے۔ پاکستان نے کرکٹ میں جہاں مختلف ریکارڈز اپنے نام کیے وہاں بہت سے نامور کھلاڑی بھی پیدا کیے ہیں جن کو دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں ایسے کارنامے سرانجام دیے ہیں […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانا ایک چیلنج سے کم نہیں ہے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانا ایک چیلنج سے کم نہیں ہے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت نے اس چیلنج کو قبول کیا ہے اور بحران پر قابو پانے کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

آخری چانس

آخری چانس

ملک میں ہر طرف ایک افراتفری کا عالم ہے غریب افراد بھوک سے نڈھال ہیں تو دوسری طرف پاکستان میں کھربوں روپے کمانے والوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے اور یہ اس وقت ہوا ہے جب ملک کی انڈسٹری بجلی اور گیس کی عدم دستیابی کا شکار ہیں اور جن کے مالکان نے اخراجات زیادہ […]

.....................................................

بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں، شہریار خان

بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں، شہریار خان

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی سابق سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارت ابھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم کے ایلچی کی حیثیت سے بھارت جانے والے کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ شہریار خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سونے کی عالمی قیمتیں کم ہونے کے باعث ملک میں بھی سونا تقریبا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں تقریبا 74 ڈالر فی اونس کمی کے ساتھ 1 ہزار 308 ڈالر فی اونس ہوگئی […]

.....................................................

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ہرارے (جیوڈیسک) کمزور ٹیم نے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیئے۔ آسان ہدف بھی پہاڑ بن گیا۔ ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کو 24 رنز سے شکست دیدی۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے ایک سو اٹھاون رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل […]

.....................................................

معاشرتی گیراوٹ کا شکار ہمارا معاشرہ

معاشرتی گیراوٹ کا شکار ہمارا معاشرہ

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 66 سال ہو چکے ہیں۔ اتنے عرصے میں یوں لگتا ہے کہ پاکستان میں اگر ترقی ہوئی ہے تو صرف منافقت جھوٹ کرپشن اور مذہبی صوبائی اور لسانی تعصبات کے ساتھ ساتھ دہشت گردی میں ہی ہوئی ہے۔ پہلے اکا دکا بم دھماکے سننے کو ملتے تھے مگر کچھ […]

.....................................................

محکمہ KESCکی سینچری اور کراچی کے اندھیرے..؟

محکمہ KESCکی سینچری اور کراچی کے اندھیرے..؟

شہر کراچی جو نہ صرف وطنِ عزیز پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں بھی کئی حوالوں سے اپنا ایک منفرد مقام اور حیثیت رکھتا ہے، یہ شہر کسی زمانے میں عرس البلاد اور منی پاکستان جیسے القابات سے بھی نوازا گیا اور آج بھی اکثریت اِسے اِن ہی القابات سے پکارنا اور یاد کرنا اپنے […]

.....................................................

انقلاب لائو، غریب مکائو

انقلاب لائو، غریب مکائو

تیز رفتار ترقی، غربت کے خاتمے اور معیشت کو مستحکم بنانے میں ہنرمند افرادی قوت کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ نوجوانوں کو مختلف فنون کی تربیت دے کر نہ صرف انہیں اپنے پاوں پر کھڑا کیا جا سکتا ہے بلکہ وہ بیرون ملک جا کر پاکستان کے لئے قیمتی زرمبادلہ بھی کما سکتے […]

.....................................................