انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی سفارش

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی سفارش

بیونس (جیوڈیسک) آئر سانٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے ایک بار پھر پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی سفارش کردی۔ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بیونس آئرس میں ہوا جس میں پاکستان کی تمام تر صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد لوزان نے اپنے ہیڈ کوارٹر کو پابندی لگانے کی تیاری کی ہدایت کردی۔ […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی،آئندہ تین سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر ملیں گے۔ چون کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ادا کی گئی، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کی تاریخ میں پہلی مرتبہ […]

.....................................................

آبادی کے لحاظ سے پاکستان میں سب سے زیادہ تناسب ہونے کے باوجود 87 فیصد شہری اور 85 فیصد دیہاتی خواتین اپنے منتخب نمائندگان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں رکھتیں

مصطفی آباد (نامہ نگار) آبادی کے لحاظ سے پاکستان میں سب سے زیادہ تناسب ہونے کے باوجود 87 فیصد شہری اور 85 فیصد دیہاتی خواتین اپنے منتخب نمائندگان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں رکھتیں، سیاسی حوالے سے خواتین کی معلومات پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ہیں، ملک میں خواتین کی شناخت کیلئے قومی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 6.09.2013

ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کاحلقہ پی پی 113 کا تعزیتی دورہ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں کاحلقہ پی پی 113 کا تعزیتی دورہ، تفصیلات کے مطابق چوہدری اخلاق […]

.....................................................

فتنہ قادیانیت اور بھٹو کا کردار!

فتنہ قادیانیت اور بھٹو کا کردار!

مسلمانان پاکستان کا متفقہ مطالبہ تھا کہ لاہوری، قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا جائے پاکستان میں کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے کے مقابلے میں حکومت نے ١٩٥٣ میں ظلمانہ طور پر طاقت استعمال کر کے اس مطالبے کو دبانے کی کوشش کی جزوی مارشل لاء لگایا گیا پاکستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کے […]

.....................................................

چین سے مزید 75 انجنوں کی خریداری کا آرڈر منسوخ

چین سے مزید 75 انجنوں کی خریداری کا آرڈر منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) چین سے سترہ ارب روپے سے خریدے گئے انہتر ریلوے انجنوں میں سے چونسٹھ جواب دے گئے۔ انجن ساز چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا گیا۔ مزید 75 انجنوں کی خریداری کا آرڈر بھی منسوخ کر دیا گیا۔ ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور کی جانب سے وزارت ریلوے کو ارسال کی گئی رپورٹ میں […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون جاری رکھیں گے، امریکا

پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون جاری رکھیں گے، امریکا

پاکستان (جیوڈیسک) نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ معاشی تعاون جاری رکھا جائے گا، سویلین قیادت سے ملکر درپیش چیلنجز کے حل میں مدد کرینگے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ ہیرف نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ تجارت کو مزید بڑھایا جائے گا۔ پاکستانی حکومت کیساتھ ملکر […]

.....................................................

پاکستان کی سلامتی اور استحکام ہمیشہ مقدم ہے، پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ چوہدری سلیمان

مصطفی آباد/للیانی : پاکستان کی سلامتی اور استحکام ہمیشہ مقدم ہے، پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری سلیمان حنیف نے مصطفی آباد میں یوم دفاع کے حوالے سے ایک تقریب کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈی او سی […]

.....................................................

ہرارے ٹیسٹ: پاکستان کو فتح کے لیے 9 وکٹیں اکھاڑنا ہوں گی

ہرارے ٹیسٹ: پاکستان کو فتح کے لیے 9 وکٹیں اکھاڑنا ہوں گی

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا کہ پاکستان کی پوزیشن مستحکم دکھائی دی اور پاکستان کمانڈنگ پوزیشن پر آگیا ہے۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 419 رنز 9 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلیئرکردی تھی جس میں یونس خان نے 200 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔ عدنان اکمل 64 اور […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 6.09.2013

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھمبر میں سرکاری طور پر کوئی تقریب منعقد نہ ہوسکی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھمبر میں سرکاری طور پر کوئی تقریب منعقد نہ ہوسکی قومی دن منانے کے حوالے سے بنائی جانے والی کمیٹی کی کارکردگی بھی زیرو تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان […]

.....................................................

کراچی پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا

کراچی پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزانے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کا نیاطوفان لائے گا۔ یہ بات انہوں نے نیو کراچی، گڈاپ ٹائون اور سر جانی کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر علاقہ عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہاکہ […]

.....................................................

6 ستمبر بھول گئے………؟

6 ستمبر بھول گئے………؟

پاکستان چودہ اگست 1947 کو متحدہ ہندوستان سے الگ ہو کر ایک الگ آزاد مسلم وطن بنا۔ پاکستان کا ہندوستان سے الگ ہو کر آزاد ہونا خصوصی طور پر ہندوئوں کو پسند نہ تھا ہندووں چاہتے تھے کہ پاکستان نہ بنے اور مسلمان اب انگریزوں سے آزاد ہو کر ہندوئوں کے غلام بن کر رہیں۔ […]

.....................................................

پوری قوم متحد اور منظم ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہونے کے لیے تیار ہے۔ میاں محمد طارق

پیرمحل : یوم دفاع دراصل قوم کے اس عزم کا دو ٹوک اظہار ہے کہ پاکستان امن پسند اور امن دوست ملک ہے ملک کو درپیش بیرونی اندرونی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے آزمائش کی ہر گھڑی میں پوری قوم متحد اور منظم ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہونے کے […]

.....................................................

راولپنڈی : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، نواز شریف بھارت کے ساتھ اپنے حق کی بات کریں، پوری قوم وزیر اعظم کے ساتھ ہوگی۔ لیاقت باغ راول پنڈی میں دفاع پاکستان ریلی سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت […]

.....................................................

وطن عزیز کیلئے پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں

وطن عزیز کیلئے پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں

پاکستان (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے لئے پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں لازوال ہیں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے یوم دفاع کے موقع پر وطن عزیز کے دفاع کے لئے مسلح افواج کی قربانیوں کو زبدست خراج تحسین پیش کیا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 5/9/2013

افواج پاکستان نے 6ستمبر کو قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کر کے مملکت خدا داد پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کو استحکام بخشا گجرات (جی پی آئی ) افواج پاکستان نے 6ستمبر کو قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کر کے مملکت خدا داد پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کو استحکام بخشا ان خیالات […]

.....................................................

65ء کے شہیدوں کو قوم کا سلام

65ء کے شہیدوں کو قوم کا سلام

سیالکوٹ، صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے قریب اور لائن آف کنٹرول پر واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ جموں سے صرف 32 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں […]

.....................................................

یوم دفاع پاکستان، مزار اقبال پر رینجرز کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

یوم دفاع پاکستان، مزار اقبال پر رینجرز کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ لاہور اور صوابی میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ مزار اقبال پر ہونے والے پروقار تقریب میں […]

.....................................................

ہرارے ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے کیلئے لیڈ بڑھائے گا

ہرارے ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان بڑا ٹارگٹ دینے کیلئے لیڈ بڑھائے گا

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، آج چوتھے دن پاکستان زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کے لیے لیڈ بڑھائے گا۔ ہرارے ٹیسٹ میں مصباح اور یونس نے پاکستان ٹیم کو سنبھال لیا، دوسری اننگز میں پاکستان نے 4 وکٹ پر 168 رنز بنالئے، اسے زمبابوے پر 90 رنز کی برتری حاصل […]

.....................................................

6ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

6ستمبر 1965 اور آج کا پاکستان

آج سے 48 برس پہلے ستمبر 1965 میں معرکہ حق و باطل ہوا جب نہ صرف فوج بلکہ پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ ہو کر لڑی۔ پاکستانی قوم وقیادت کو اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین کامل اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ تھا۔ جس کی وجہ سے آج تک 6 ستمبر 1965 کا دن […]

.....................................................

وطن عزیز پاکستان اس وقت کرپشن، بے روزگاری، مہنگائی، بدامنی و بے امنی، توانائی کی قلت

وطن عزیز پاکستان اس وقت کرپشن، بے روزگاری، مہنگائی، بدامنی و بے امنی، توانائی کی قلت، مس مینجمنٹ، اداروں کی زبوں حالی اور اندرونی و بیرونی دہشت گردی جیسی مشکلات کا شکار ہے اورخاکم بدہن ریاستی ڈھانچہ ”کو لیپس” کرتا نظر آ رہا ہے۔میاں صاحب نے جس منشور اور ”مینی فیسٹو”پر الیکشن جیتا ویسا کہیں […]

.....................................................

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

جارحیت کے مقابلے کیلئے دفاعی صلاحیت برقرار رکھیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کم ازکم دفاعی صلاحیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد اعلامیہ بھی جا ری کیا جس کے مطابق نیوکلیئر پروگرام ملکی دفاع میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان مجوزہ فیسائل میٹریل […]

.....................................................

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

پاکستان کو مضبوط بنائیں گے : صدر، وزیر اعظم کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مستقبل میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان کو مضبوط بنائیں گے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ صدر زرداری باوقار انداز سے رخصت ہونے والے پاکستان کے پہلے صدر ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے […]

.....................................................

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سمیت کسی بھی ملک میں دہشتگردی کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک بھارت مذاکرات جاری رہنے چاہئیں ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اثاثوں کے حوالہ سے خدشات کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے اثاثے محفوظ ہاتھوں میں […]

.....................................................