پاکستان (جیوڈیسک) ہرارید وسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور حارث سہیل کی جگہ عبدالرحمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ جبکہ زمبابوے نے پہلے ون ڈے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شام کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اسلام آباد میں پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان اعزاز احمد چودھری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شام میں مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں،شام کے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں۔شام […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ ہیرف نے بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی امریکا حمایت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان ہی پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) کرپشن، ناانصافی اور ظلم کے خلاف فلمی انقلاب آنے والا ہے، آپ کے قریبی سینما میں، بگ بی، اجے دیوگن اور کرینہ جیسے سپر اسٹارز کی فلم ستیا گرہ دو دن بعد ریلیز ہو گی نیٹ، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف مڈل کلاس سے ابھرنے والی اس بغاوت کی کہانی کو فلمساز پرکاش […]
لاہور(28اگست 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا دو رکنی وفد ترکی کے دورہ پر روانہ ہوگیا ۔انٹر نیشنل یوتھ فورم (IYF)کے زیر اہتمام بین الاقوامی مسلم یوتھ ثقافتی تعاون کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس کا مقصد مسلمان نوجوانوں کی بنیاد […]
چکوال: پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سیلاب میں راشن تقسیم کیا، شاہدرہ کے علاقے حاجی کوٹ کے مقام پر ذرائع کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر گیلانی نے کہا کہ شاہدرہ کے اکثر علاقوں میں سیلاب کا پانی کھڑا ہے […]
چکوال: پاکستان ریلوے اراضی پر قام سینکڑوں کھوکھوں کو ایک بار پھر مسمار کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یہاں ریلوے اراضی پر قائم سینکڑوں کھوکھوں ای این ریلوے سجاداعوان، ریلوے کے ملازمین کی کثیر تعداد اور امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ مسمار کر دیا گیا۔ ای این […]
ملکہ : ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے برسلز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو در پیش تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ اب حکومتی سطح پر کرپشن ختم […]
پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی ستمبر میں پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 کا انعقاد کرے گی، کمپنی کے حکام کے مطابق اس نمائش میں پاکستان کے قیمتی پتھروں، موتی جوہرات کو نمائش کیلئے رکھا جائے گا، نمائش میں بیرونی ممالک سے جیمز اینڈ جیولری کے کاروباری افراد شرکت کریں گے، یہ نمائش […]
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے زمبابوے نے پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دیکر پندرہ سال بعد ون ڈے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سیریز کے پہلے میچ میں مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس کو چھپن رنز کے مجموعے پر پہلا نقصان ہوا۔ اوپنر احمد شہزاد چوبیس رنز کا اضافہ کر […]
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان کی زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق اور محمد حفیظ نے شاندار نصف سنچری بنائیں۔ سیریز کے پہلے میچ میں مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گرین شرٹس کو چھپن رنز کے مجموعے پر پہلا نقصان ہوا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ کے ترجمانکا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو بڑھانے کے لئے پاکستان، افغان حکام اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغان صدر نے پاکستانی پلیٹ فارم […]
کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ پاکستان سے جب تک جبری پرچی سسٹم اوربھتہ مافیا پہ عملی طور پہ قابو نہیں پایا جاتااس وقت تک پاکستان عملی طورپہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی پاکستان میں امن کا نفاذ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
ملائشیا (جیوڈیسک) ایشا ہاکی کپ میں پاکستان نے چائنیز تاء پے کو 0 کے مقابلے میں 13 گولز سے شکست دے دی۔ ایپو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنے گروپ کے آخری مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے چائنیز تائی پے کو زیر کیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے پے در پے گول کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں چین سے مالی مدد لینے کا اصولی فیصلہ، امریکہ پابندیوں سے استشںی کیلئے وزیراعظم نواز ستمبر میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران صدر اوبامہ سے معاملہ اٹھائیں گے۔ ذرائع کی جانب سے حاصل کردہ سرکاری دستاویزات کے مطابق حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ […]
ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان اپنے آخری پول میچ میں چائینز تائیپے سے ٹکرائے گا۔ گرین شرٹس پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ ملایشیا کے شہر ایپوہ میں جاری نویں ایشیا کپ میں پاکستان اپنے دونوں میچز جیتنے کے بعد آخری پول میچ میں چائینز تائیپے کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ گرین […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ سندھ کے حکمرانوں نے بلدیاتی نظام کو تختہ مشق بنا کر پورے سندھ کے عوام کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا ہے شہر ہو یا دیہات کچرے کے ڈھیروں میں تبدیل ہو چکا ہے عوام مسائل سے دو چار ہیں انہوں […]
پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، مصباح الحق(کپتان)، ناصر جمشید، احمد شہزاد، محمد حفیظ، عمر امین، سرفراز احمد، شاہد آفریدی،حارث سہیل، جنید خان، سعید […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے کی فزیبلٹی کی تیاری پر مذاکرات کا عمل شروع ہو گیا، منصوبے پر اٹھارہ ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ پلاننگ کمیشن میں ہونیوالے مذاکرات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال پاکستان وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ جبکہ چین کے ڈپٹی […]
کراچی: سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا کہ پاکستان سے جب تک جبری پرچی سسٹم اور بھتہ مافیا پہ عملی طور پہ قابو نہیں پایا جاتا اس وقت تک پاکستان عملی طورپہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا اور نہ ہی پاکستان میں امن کا نفاذ ہو سکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
گوجرانوالہ : پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام وکلاء تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف پولیس گردی پر بھر پور احتجاج کریں گے، ان خیالات کا اظہار انصاف لائرز فورم ضلع گوجرانوالہ کے صدر رضا شاہنواز بٹر ایڈووکیٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر چودھری علی رضا بٹر، یاسر سلیم […]
پاکستان میں 2013 ء کے عام انتخابات کے نتائج میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے اقتدار سنبھالا اور میاں محمد نواز شریف پاکستان کے تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہوئے، پاکستان کے مختلف حلقے موجودہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ بھارت کے بارے میں نرم […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان امن و امان کی صورتحال پردنیا بھر میں تماشا بنا ہواہے، طالبان سے مذاکرات ہونے چاہئیں کیونکہ طاقت کے استعمال سے نفرتوں میں اضافہ ہوگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختون خوا کے […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) کیرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے آج بھی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی، پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیرالہ سیکٹر پر شیلنگ کا تبادلہ دو گھنٹوں سے زائد جاری رہا۔ […]