سنگاپور (جیوڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سنگاپور میں جاری ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنائے، اس طرح بھارت کو میچ میں کامیابی کیلئے 160 رنز […]
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں زمبابوے کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا، احمد شہزاد کے ناقابل شکست 98 رنز اور محمد حفیظ نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر پاکستان کی طرف سے بڑی تعداد میں بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر کے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جذبہ خیر سگالی کے تحت 373 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا جن میں دس بچے […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے جاپان کو سات صفر سے دھول چٹا دی۔ نویں ایشیا ہاکی کپ کا افتتاحی مقابلہ پاکستان اور جاپان سے ہوا، قومی کھلاڑی میدان میں آئے اور چھا گئے۔ گرین شرٹس نے جاپانی گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔ حریف ٹیم کی ڈی […]
پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947 میں جب سے پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے […]
کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو فارغ کر دیا۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کے مطابق فیصلہ کالعدم تحریک طالبان نے حکیم اللہ محسود کی قیادت میں کیا گیا، کالعدم تحریک طالبان کا اجلاس حکیم اللہ محسود کی زیرصدارت ہوا۔ ترجمان ٹی ٹی پی نے کہا […]
لاہور: لالی ووڈ سٹار لیلیٰ نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں کسی ایک فلم میں بھی کام نہیں کر رہی ہوتیں لیکن وہ اس طرح کا تاثر دیتی ہیں کہ شاید فلم انڈسٹری انکے سہارے کھڑی ہے ہماری انڈسٹری میں جتنی فلمیں بن رہی ہیں وہ انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔ ایسے میں اداکارائوں […]
پاکستان اور تھائی لینڈ کے نجی شعبوں نے تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور اس ضمن میں مشترکہ بزنس کونسل کے سالانہ دو اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے، تھائی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی تجارتی پالیسیوں اور سرمایہ کاری کے ماحول کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے اقتصادی تعاون کی نئی […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جیت کا جذبہ لے کر جا رہے ہیں اور ٹیم کی اچھی پر فارمنس کی بدولت جیت کر آئینگے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسد شفیق اور عبدالرحمن کے ہمراہ زمبابوے کیخلاف سیریز کھیلنے کیلئے […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) کوالالم پور ملائیشیا میں ہونے والے ایشیاکپ کے پہلے دن آج پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہو رہا ہے۔ گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ایشیا کپ میں پہلی پوزیشن لینا ہوگی، ورنہ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن ورلڈکپ نہیں کھیل سکے گی۔
پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا، پاکستان نے زمبابوے میں پہلا معرکہ سر کر لیا، گرین شرٹس نے پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 25 رنزسے جیت لیا، میچ کے ہیرو بنے احمد شہزاد جو 70 رنز بنا گئے۔ بوم بوم آفریدی نے آل راونڈ پرفارمنس سے مداحوں […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور گولہ باری کر کے اوربلوچستان کے حالات خراب کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ حکومت طالبان سے اگر بامعنی مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اس سے قبل ان کو پالیسی پیپر دے ایک ہی سانس […]
پاکستان (جیوڈیسک) جب وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہگڈانی پاور پروجیکٹ پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گڈانی پاور پارک کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ گڈانی پاور […]
روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے شہروں میں ٹریفک میں بھی اسی تنا سب سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے ٹریفک کے بہائو کو کنٹرول کرنے اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیئے حکومت پاکستان نے قوانین رائج کیے ہوئے ہیں اور ان قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے ٹریفک پولیس […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور گولہ باری کر کے اور بلوچستان کے حالات خراب کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ حکومت طالبان سے اگر بامعنی مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اس سے قبل ان کو پالیسی پیپر دے ایک ہی […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے چالیس سے زائد تاجر نائیجیریا میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے کل نائیجیریا روانہ ہو رہے ہیں۔ نو روزہ دورے میں پاکستانی تاجر ٹیکسٹائل، زراعت، ہسپتالوں کے آلات سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے حکمت عملی ترتیب دیں گے۔ پاکستان میں میں موجود نائیجیریا کے سفیر دادا دانال دی آئندہ […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے بعد یمن نے بھی امریکہ سے ڈرون طیارے مانگ لیے، صدر عبدالرب منصور ہادی کا کہنا ہے کہ یمنی فوج ڈرون استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ صنعا پاکستان کے بعد یمن نے بھی القاعدہ سے لڑنے کیلئے امریکا سے ڈرون طیارے مانگ لئے ہیں۔ یمن کے صدر عبدالرب منصور ہادی […]
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے مفید ثابت ہوا۔ گرین شرٹس کو پہلا نقصان چودہ رنز پر ہوا جب اوپنر ناصر […]
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور اور زمبابوے کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی 20 کیلئے زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کیپٹن محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جیتنے کے لیے […]
پاکستان کو حالیہ دور میں کافی مسائل کا سامنا ہے جن میں دہشت گردی، بے روزگاری، مہنگائی، سیاسی بحران اور ملک میں امن و امان کی خراب صورت حال اہم ترین ہیں، کچھ ماہ پہلے ہی حکومت تبدیل ہوئی ہے مگر ابھی تک کو ئی خاطر خواہ فرق نظر نہیں آیا نہ اس حکومت او […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اطمینان ہے کہ پانچ سال پہلے سے زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کرجا رہا ہوں۔ صدر زرداری نے اسلام آباد میں متعین سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔تقریب میں وزیرِ اعظم نواز شریف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزرا اور ارکان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرضے کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی ہے، جس کی 4 ستمبر تک منظوری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو نئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی، پاکستان اسٹیل ملز کے مستقبل کا کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ اسٹیل ملز کی نج کاری، بیل آوٹ پیکج یا بند کیے جانے کی تین تجاویز پر فیصلہ موخر کردیا گیا جبکہ سونے کی درآمد پر پابندی یکم ستمبر سے ختم ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں ہونے والے ای […]
ہم نے گزشتہ یوم آزادی کے موقعے غیروں کی پیدہ کردہ مشکلات کا ذکر کیا تھا اس سال آزادی کے موقعے پر اپنوں کی پیدہ کردہ مشکلات کا ذکر کریں گے اور اہل وطن کو بتائیں گے کہ کس طرح ملک پاکستان کو تباہی کے کنارے پہنچا دیا گیا ہے۔ گذشتہ حکومت کی بہت ساری […]