آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: پاکستان کی 66ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں ،استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر جشن آزادی شایان شان ملی جوش و جذبے […]

.....................................................

آج تجدید عہد کا دن ہے، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے، نشاط ضیاء قادری

کراچی : پاکستان کی 66 ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں، استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر جشن آزادی شایان شان ملی جوش […]

.....................................................

پاکستان کا رویہ بھارت کے رویے پر منحصر ہے ، رانا ثنا اللہ

پاکستان کا رویہ بھارت کے رویے پر منحصر ہے ، رانا ثنا اللہ

پاکستان (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارت جیسا روئیہ رکھے گا پاکستان بھی ویسا ہی جواب دینے پر مجبور ہوگا لاہور میں ذرائع سے سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا بھارت جیسا رویہ رکھے گا پاکستان بھی ویسا ہی جواب دینے پر مجبور ہو گا۔ […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ عالمی ادرے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون دو روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اقوام متحدہ کے سنئیر حکام بھی اسلام […]

.....................................................

بھارت کا جارحانہ رویہ امن کی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے، پاکستان

بھارت کا جارحانہ رویہ امن کی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے، پاکستان

پاکستان (جیوڈیسک) نے واضح کر دیا ہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے بھارت پاکستانی املاک اور عملے کی بھارت میں حفاظت یقینی بنائے۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ بھارت کی جانب […]

.....................................................

افغان صدر کرزئی پاکستان کا دورہ کریں گے

افغان صدر کرزئی پاکستان کا دورہ کریں گے

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومتی عہدیداروں نے کہا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اس ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستان میں گیارہ مئی کے پارلیمانی انتخابات اور اس کے نتیجے میں میاں نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد یہ صدر کرزئی کا پہلا دورہ ہو گا۔ کچھ عرصے سے پاکستان اور افغانستان […]

.....................................................

پاکستان ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے، رانا تنویر

پاکستان ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے، رانا تنویر

شیخوپورہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ڈرون طیارے گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت سے جنگ نہیں چاہتے، ہر معاملے ہر سطح پر بات چل رہی ہے۔ شیخوپورہ چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 1300 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی عالمی قیمت 34 ڈالر اضافے کے ساتھ 1 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔ جس کے بعد مقامی سطح پر ایک تولہ سونا 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر 53 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114 روپے بڑھ کر […]

.....................................................

بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستان کا احتجاج، ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فوج کی فائرنگ، پاکستان کا احتجاج، ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پاکستان کے مزید دو علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ کی ،اسلام آباد میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر […]

.....................................................

بانکی مون کل سے پاکستان کا دورہ کرینگے

بانکی مون کل سے پاکستان کا دورہ کرینگے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون دو روزہ سرکاری دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے ان کی اہلیہ اور عالمی ادارے کے حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ بان کی مون صدر ،وزیراعظم اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سے ملاقاتیں کرینگے۔ وہ وزیر اعلی پنجاب سے بھی […]

.....................................................

مسلم لیگ بانیاں پاکستان کی جماعت ہے ،جمہوریت کو پراون چڑھانے میں ہمیشہ ہر اول دستہ کا کردار ادا کیا ہے: عصمت انور محسود

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120کے اُمیدوار عصمت انور محسود نے کہاہے کہ مسلم لیگ بانیان پاکستان کی جماعت ہے ،جمہوریت کو پروان چڑھانے اور اسے دوام بخشنے کے لئے مسلم لیگ کا کردار ہمیشہ ہر اول دستہ کا رہا ہے۔ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ نے […]

.....................................................

بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی (جیوڈیسک) فوج کی جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے، لائن آف کنٹرول پر دو سیکٹرز میں پاکستانی علاقوں میں بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کے بھرپور جواب کے بعد بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ […]

.....................................................

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 15 اگست سے پہلے قرض ادا کردیگا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 15 اگست سے پہلے قرض ادا کردیگا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ زخائر میں اضافے کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک، پاکستان کو 15 اگست سے پہلے 33 کروڑ ڈالر سے زائد قرض ادا کردے گا وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوا تھا۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو 75 کروڑ […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کراچی کے رہنماء عصمت انور محسود کاوزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120 کے اُمیدوار عصمت انور محسود نے کہاہے کہ مسلم لیگ بانیان پاکستان کی جماعت ہے، جمہوریت کو پروان چڑھانے اور اسے دوام بخشنے کے لئے مسلم لیگ کا کردار ہمیشہ ہر اول دستہ کا رہا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم […]

.....................................................

سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

لندن (جیوڈیسک) لندن تین ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے کب وورتھ گرانڈ میں جاری ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 150 رنز کا ہدف دیا۔ ناظم حسین 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ مصدق حسین نے 50 رنز […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر حملہ آور پاکستان سے آئے تو وہی ذمہ دار ہے، سلمان خورشید

کنٹرول لائن پر حملہ آور پاکستان سے آئے تو وہی ذمہ دار ہے، سلمان خورشید

ممبئی پاکستان اور بھارت میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر تناو بڑھتا جارہا ہے، بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے کارروائی ہوئی ہے تو پاکستان اس کا ذمہ دارہے۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور پاکستان پر الزام تراشی کا […]

.....................................................

پاکستان فٹ بال ٹیم کا دورہ بنگلا دیش منسوخ

پاکستان فٹ بال ٹیم کا دورہ بنگلا دیش منسوخ

کراچی (جیوڈٰسک) پاکستان فٹ بال ٹیم کا دورہ بنگلا دیش منسوخ ہو گیا ہے،قومی ٹیم کو ساف چیمپین شپ سے پہلے ڈھاکا میں دو انٹرنیشنل میچز کھیلنے تھے۔ بنگلا دیش کے اندورنی سیاسی حالات میں مختلف جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بنگلا دیش فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ٹیم کی میزبانی سے […]

.....................................................

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف فٹبال سیریز کی میزبانی سے انکار

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف فٹبال سیریز کی میزبانی سے انکار

ڈھاکا (جیوڈیسک) سپورٹس کی خبروں میں ایک بری خبر یہ ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف فٹبال سیریز کی میزبانی سے معذرت کر لی۔ ڈھاکا سے ملنے والی اطلاع کے مطابق بنگلہ دیش فٹبال فیڈریشن نے پاک بنگلہ سیریز منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام نے میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے […]

.....................................................

دہشتگردی کی جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی : چودھری نثار

دہشتگردی کی جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی : چودھری نثار

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ 13 سال قبل دہشتگردی کی جنگ ہم پر مسلط کی گئی، پاکستان کو ان دیکھے دشمنوں کا سامنا ہے، ہمارے حوصلے بہت بلند ہیں، دہشتگردی پر جلد قابو پا لیں گے۔ کوئٹہ میں وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

.....................................................

پاکستان خطے میں امن کا خواہش مند ہے، دفتر خارجہ

پاکستان خطے میں امن کا خواہش مند ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہش مند ہے، لائن آف کنٹرول پر سیز فائر رکھنا اہم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے دونوں ملکوں کے مابین ٹینشن ختم کرنے اور امن کے قیام کیلئے پہلے سے موجود دوطرفہ فوجی […]

.....................................................

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

کیا ڈرون ہی پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ….؟

جولائی کے آخری ہفتہ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا۔ ڈرون حملوں کے حوالے سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہ حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں ادھر آئی بی ، نے جمعہ 19 جولائی 2013 کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیرآعظم کو بتایا کہ لشکر جھنگوی ڈیتھ سکواڈ کے سربراہ معصوم بلا […]

.....................................................

نئی دہلی ہائی کمیشن پرمظاہرہ منصوبے کے تحت کرایا گیا: پاکستان

نئی دہلی ہائی کمیشن پرمظاہرہ منصوبے کے تحت کرایا گیا: پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ عید پرنئی دہلی ہائی کمیشن پرمظاہرہ منصوبے کے تحت کرایا گیا تھا۔ دفتر خارجہ نے دوستی بس سروس کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے پر بھارت سے احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے نئی دہلی میں سفارت خانے کے باہر مظاہرہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے مظاہرہ منصوبہ بندی کے […]

.....................................................

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھر پور جواب

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھر پور جواب

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ میں بھارتی فوج کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، چناب رینجرز نے بھرپور جواب دے کر بھارتی بندوقیں خاموش کرا دیں۔ آج صبح بھارتی فورسز نے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس میں بھاری مشین گنوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ چناب رینجرز نے بھارتی فورسز […]

.....................................................

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ بھارت میں دوستی بس سروس پر ہنگامہ آرائی اور پاکستان مخالف مظاہروں پر انہیں شک ہے،یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔سیالکوٹ بھلوالی میں عید ملن پارٹی کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں اس […]

.....................................................